Dessi Health Tipsss
Nearby health & beauty businesses
Nishter Road
Street Medical Complex Nishtar Road
Nishter Road
Multan
V
Clock Plaza
Ghous-Al-Azam Road
Chungi
Dara Ada Chowk
60600
Hram Gate
health is everything
تمام بیماریوں کے علاج کیلئے رابطہ کریں
🖤رومینس تو امریکن اور یورپین انجوائے کرتے ہیں، امریکہ میں اگر شوہر کی برتھ ڈے ہے تو بیوی خوبصورت اور مہنگی قسم کی نائٹی خریدتی ہے کہ رومینس کے لمحات میں وہ اسے پہن کر شوہر کو خوش کرسکے، فرانس میں بھی اگر شوہر رومینس کے موڈ میں ہو تو بیگم فورًا شاور لیتی ہے اور مہنگے سے مہنگے پرفیوم سے اپنے آپ کو مہکاکے شوہر کے پاس آتی ہے ہمارے ہاں اک تو بیگم میں سے پورے ہفتے لہسن پیاز کی بو آ رہی ہوتی اور اگر کبھی بیگم پروگرام بنائے کہ وہ جمعہ کو نہائے گی تو وہ جمعرات کے دن سر میں خوب کھوپرے کا تیل ڈالکر پھر آپکو آفر کرتی ہے کہ سنے کچھ کرنا ہے تو کرلیں کل مجھے نہانا ہے، واہ ری قسمت شادی کے آٹھ دس سالوں بعد بیگم ویسے ہی بچوں کی ماں بن چکی ہوتی ہے رومینس تو ویسے ہی مر چکا ہوتا ہے، پھر بھی کبھی اگر دل چاہ جائے اور اگر آپ بھولے سے کہ دیں بیگم آج تو بڑی اچھی لگ رہی ہو، تو وہ جھٹ سے کہتی ہے میرا نہانے کا کوئی موڈ نہیں۔
آپ سیب کھانے کے اِن 54 فوائد سے آگاہ ہیں؟
سیب ایک مشہور پھل ہے ،جس کا درخت 28تا30فٹ اونچا ہوتا ہے ۔سیب کے درخت پرسیفد رنگ کے پھول کھلتے ہیں جن میں سرخ چھینٹے ہوتے ہیں ۔پھول لگنے کا موسم بیساکھ سے بھاگن تک ہے ۔سیب کی رنگت سبز،سرخ یا زرد ہوتی ہے ،کچا پھل ترش یا پھیکا ہوتا ہے جو پکنے کے بعد میٹھا ہوجاتا ہے ۔
سیب ایک نہایت صحت افزا غذا اور طاقت بخش دوا ہے ۔اس کی خوبی کی بنا پر اسے بے شمار خوبیوں کا پھل کہا جاتا ہے ۔ایک عام سیب میں تقریبا ًایک سو کیلریزکی قوت ہوتی ہے ۔ اس کے متواتر استعمال سے صحت وشباب میں چار چاند گ جاتے ہیں۔
عربی زیان میں تفاح فارسی میں سیب
سندھی میں سوف اور
انگریزی Apple
اس کا رنگ سبز ،زرد اور سرخ ہوتا ہے سیب کا ذائقہ شیریں ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور تر دوسرے درجے میں ہے۔ ترش سیب سرد و خشک ہوتا ہے۔ سیب سے مربہّ اور شربت بنایا جاتا ہے۔ اس کی مقدار خوراک سیب آدھ پائو، مربہ سیب ڈیڑھ تولہ ، شربت چار تولے تک ہے۔ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔
سیب کے فوائد
(1) سیب مفرح دل و دماغ ہے۔
(2)دل کو طاقت دیتا ہے۔ دل کی گھبراہٹ کی صورت میں تازہ سیب یا اس کا مربہ کھانا انتہائی مفید ہوتا ہے۔
(3) اس میں فولاد ،وٹامن اے کیلشیم، فاسفورس پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کےلئے ضروری ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ وٹامن بی اور سی بھی ہوتے ہیں۔
(4)سیب قدرے قابض ہوتا ہے۔ لیکن اس کا مربہ بھوک بڑھاتا ہے۔
(5) گرمی کو تسکین دیتا ہے۔
(6) خون صالح پیدا کرتا ہے بشرطیکہ صبح اور تیسرے پہر کھایا جائے۔
(7)چہرے کا رنگ نکھارتا ہے۔
(8) جگر کی اصلاح کرتا ہے اور اسے طاقت دیتا ہے۔
(9)معدہ کو طاقت دیتا ہے اورفعلِمعدہ کو درست کرتا ہے۔
(10)ہانپنے اورخفقان میں مفید ہے۔
(11) سانس کی تنگی اور خشک کھانسی کو بے حد مفید ہے۔
(12)سیب قے کو روکتا ہے اور متلی کا مانع ہے۔
(13)کمزور مریضوں کو بے حد مفید ہے۔
(14) ترش سیب قابض ہوتا ہے اور قے کا سبب بھی بنتا ہے۔
(15) سیب دل کو شگفتہ اور دماغ کو تروتازہ کرتا ہے اس وجہ سے پریشانی وغیرہ کی صورت میں انسانی جسم میں قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔
(16) سیب پھلوںمیں اپنی غذائی افادیت کی بناءپر خاص مقام رکھتا ہے۔
(17) اگر روزانہ دو سیب کھا کر ایک پائو دودھ صبح نہار منہ پیا جائے تو چھ ہفتوں میں انسانی صحت قابل رشک ہو جاتی ہے۔
(18) رات کو سوتے وقت سیب کھانا قبض کشا اثر رکھتا ہے۔
(19)معدہ کی کمزوری اور ضعف جگر کی صورت میں ترش سیب استعمال کرنا مفید ہوتا ہے۔
(20) دماغی کام کرنے والوں کےلئے سیب کھانا قدرت کا بہترین تحفہ ہے۔
(21) یہ خون میں سرخ ذرات پیدا کرتا ہے۔
(22) سیب کے جوس سے پیٹ اور انتڑیوں کے جراثیم دور ہوتے ہیں اور دافع بدبو بھی ہے۔
(23) گردوں کی صفائی کےلئے سیب سے بہتر اور کوئی چیز نہیں۔
(24) سیب کے چھلکوں سے نہایت لذیذ اور خوشبو دار چائے تیار کی جا سکتی ہے۔ جو چالیس سال سے اوپر خواتین و حضرات کےلئے بے حد مفید ہے۔
(25) سیب کے چھلکوں کی چائے میں اگر لیموں اور شہد کا اضافہ کر لیا جائے تو یہ پیچش اور محرقہ بخار کی کمزوریوں کو دور کرتی ہے۔
(26)اگر جوڑوں کے درد والے حضرات یہ چائے استعمال کریں تو انہیں خاصا فائدہ ہوتا ہے۔
(27). سیب دانتوں کو مضبوط کرتا ہے اس کے اجزاءدانتوں اور مسوڑھوں میں جذب ہو کر انہیں خاصا مضبوط کرتے ہیں۔
(28) ویسے تو سیب اپنے تمام تر فوائد کے ساتھ کسی بھی وقت کھایا جاسکتا ہے۔ اگر سیب کو کھانے کے بعد کھایا جائے تو یہ ہاضمے میں مدد کرتا ہے۔
(29). بچے کی پیدائش سے پہلے اگر سیب کا متواتر استعمال کیا جائے تو بچہ خوبصورت پیدا ہوتا ہے اور حاملہ عورت مختلف بیماریوں سے محفوظ بھی رہتی ہے۔
(30) چھ ماہ کی عمر والے بچے کو دو چمچ سیب کا جوس روزانہ پلانے سے اس کی صحت میں اضافہ ہوتا ہے اور چھوٹی موٹی بیماری بھی بچے کو نہیں لگتیں (انشاءاللہ)۔
(31). پیچش ،ٹائیفائیڈ، تپ دق اور کھانسی میں سیب کا استعمال بے حد مفید ہوتا ہے۔
(32) دل و دماغ کی کمزوری کو دور کرنے کےلئے سیب کا مربہ کھانا بہت ضروری ہوتا ہے اس سے خون کی کمی بھی دور ہو جاتی ہے۔ (33) اعضائے رئیسہ کو طاقت دیتا ہے۔ اعصابی کمزوری اس کے مسلسل استعمال سے دور ہوتی ہے۔
(34) سیب کا جوس جوش دے کر تین چار روز تک تقریباً ایک پائو روزانہ پلایا جائے تو ہر نشہ کرنے والا نشے کو چھوڑ دے گا۔
(35) مقوی دل، دماغ اور مقوی جگر مربہ تیار کرنے کےلئے عمدہ سیب ایک سیر لیں۔ انہیں احتیاط سے چھیل کر ایک سیرپانی میں ڈال کر دوجوش دے کر اتار لیں۔ پانی سے سیب الگ کر کے تین گنا(تین سیر) چینی ملا کر قوام تیار کریں پھر سیب اس قوام میں ملا دیں اور سیبوں کو کسی چھری سے ٹک لگائیں۔ جب شیرہ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں اور حسب ضرورت استعمال میں لائیں۔
(36)سیب کے مسلسل استعمال سے بدن میںپھرتی اور جسم میں چستی آجاتی ہے۔
(37) سیب مقوی بصر اورحافظہ کو تیز کرتا ہے۔
(38) سر درد کی صورت میں سیب کی نسوار استعمال کی جاتی ہے۔ جس میں خشک شدہ سیب ایک تولہ، جنگلی اپلوں کی راکھ ایک تولہ کو اچھی طرح رگڑ کر ملا کر محفوظ کر لیں بوقت ضرورت ذرا سا سونگھنا فوری فائدہ دیتا ہے۔
(39) آنکھوں کے ورم کے لئے سیب کی پلٹس مفید ہوتی ہے۔
(40)آنکھوں کی جملہ بیماریاں دور کرنے کےلئے سرمہ سیاہ ایک تولہ، قلمی شورہ ڈیڑھ ماشہ، کف دریا ڈیڑھ ماشہ، کالی مرچ چار عدد لے کر پانچ دن تک تمام ادویہ کو عرق سیب میں کھرل کریں۔ خشک ہونے پر شیشی میں محفوظ کر لیں۔ رات کو سوتے وقت دو دو سلائیاں ڈالنا بے حد مفید رہتا ہے۔
(41) اگر کھل کر اجابت کا خیال ہو تو ایک سیب کو دودھ کے اندر اتنا پکائیں کہ وہ بالکل نرم ہو جائے۔ اسے اچھی طرح مل چھان کر حسب طبیعت چینی ملا کر پینا فائدہ دیتا ہے۔
(42) دانتوں کا منجن بنانے کےلئے سیب کے درخت کا کوئلہ دو تولے ، سونٹھ ایک تولہ، نمک لاہوری ایک تولہ، پھٹکڑی آدھ تولہ، تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں اور یہ سفوف حسب ضرورت استعمال میں لائیں۔
(43) اگر بہی دانہ ایک تولہ پوٹلی میں باندھ کر بکری کے آدھ سیر دودھ میں جوش دیں پوٹلی نکال کر اس دودھ میں تین پاو سیب کا جوس ملا کر پینے سے نیند آنا شروع ہو جاتی ہے اور اس طرح نیند کی کمی والی بیماری سے چھٹکارا حاصل ہو جاتا ہے۔
(44) شربت سیب جو کہ اعصابی طاقت دیتا ہے کویوں تیارکیا جا سکتا ہے آدھ سیر سیب کا اچھی طرح سے جوس نکال لیں۔ پھراس کے اندر عرق گلاب ایک سیر کا اضافہ کر لیں۔ اس کے بعد آدھ سیر چینی ملا کر قوام بنائیں۔ جب گاڑھا ہو جائے تو آگ سے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں۔ دو تولے شربت ہمراہ پانی صبح و شام استعمال کریں ۔
( 45) سیب کو خوب چبا چبا کر کھانا چائیے تاکہ اس کے مفید اجزاءدانتوں اور مسوڑھوں کو مضبوط کریں۔
( 46 )اگر بچے کو سیب کی قاشیں تراش کر دی جائیں اور بچہ اس کو چبا کر کھائے تو اس کے دانت بآسانی نکل آتے ہیں ۔
( 47)سیب ایک عدد لے کر اچھی طرح سے چھیل کرتھوڑا نمک لگا کر صبح نہار منہ تین روز تک کھانے سے سر درد کی شکایت دور ہو جاتی ہے۔
(48) بھوک میں اضافہ کرنے کےلئے آدھ سیر جوس سیب میں کالی مرچ، زیرہ اور نمک معمولی مقدار میں ملا کر پینے سے فائدہ ہوتا ہے اور غذا بھی جزو بدن بنتی ہے۔
(49) سیب کا مربہ ایک دانہ صبح ورق نقرہ میں لپیٹ کر کھانا مقوی قلب اور مقوی دماغ ہوتا ہے۔ بینائی کو طاقت دیتا ہے۔
(50) سیب وسواس سوداوی کو رفع کرتا ہے اور وبا کو نافع ہے۔
(51)بچھو کے زہر کو دور کرتا ہے اس کےلئے ایک پائو جوس دن میں چار دفعہ پلائیں اور سیب کا گودا کاٹے والی جگہ پر باند ھیں ۔ (52)صفراءکا غلبہ اور جوش خون کو مفید ہوتا ہے۔
(53) کچے سیبوں کو گرم کر کے ورم پر لگانا مفید ہوتا ہے۔
(54) ترش سیب نسیان (بھول جانے والی بیماری) پیدا کرتا ہے
اے خدا پوسٹ پڑھنے والے کو اتناحلال وسیع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے.
آمین
**ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ 47 ﻓﻮﺍﺋﺪ **
{ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﻧﻌﻤﺖ ﺩﻭﺩﮪ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ،ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﺍِﺱ
ﻣﯿﮟ ﻏﺬﺍﺋﯿﺖ ( Nutrition ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ
ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ۔.
}۲ { ﺍﯾﮏ ﻃﺒّﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ *ﺩﻭﺩﮪ * ﭘﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﻤﺮﯾﮟ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔
}۳ { *ﺩﻭﺩﮪ * ﮐﯿﻠﺸﯿﻢ ( Calcium ) ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﭘﻮﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﮨﮉﯾﻮﮞ
ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﺍﻭﺭ ﮨﯿﭙﺎ ﭨﺎﺋﭩﺲ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﺗﺎ
ﮨﮯ۔
}۴ { ﮐﻢ ﻋﻤﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﭼﮩﺮﮮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﭘﺮ ﺟﮭﺮﯾﺎﮞ ﭘﮍ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ
ﺭﺍﺕ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ( Lukewarm ) ﺩﻭﺩﮪ ﭘﺌﯿﮟ ۔
}۵ { ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﻮﮞ، ﺩﺍﻍ ﺩﮬﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﻞ ﻣﮩﺎﺳﻮﮞ ( ﯾﻌﻨﯽ
ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﭘﮭﻨﺴﯿﻮﮞ ) ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﮯ
ﭼﮩﺮﮮ ﯾﺎ ﻣُﺘَﺎَٔﺛِّﺮﮦ ﺣﺼﮯ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻞ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﻣﺎﻟﺶ
(Massage ) ﮐﯿﺠﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍُﺳﯽ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﭼﮩﺮﮦ ﺩﮬﻮﯾﺌﮯ ﭘﮭﺮ
ﺍٓﺩﮬﮯ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﭼﮩﺮﮦ ﺩﮬﻮ ﻟﯿﺠﺌﮯ ۔ ﺍِﻥْ ﺷَﺎٓﺀَﺍﻟﻠﮧ ﻋَﺰَّﻭَﺟَﻞَّ
ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ۔.
}۶ { ﺗﺎﺯﮦ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﺎ ﺟﮭﺎﮒ (Froth ) ﻣﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺩﺍﻍ
ﺩﮬﺒﮯ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
}۷ { ﺍﺑﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﺎﺯﮦ *ﺩﻭﺩﮪ * ﮐﻮ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﻧﮯ
ﻭﺍﻟﯽ * ﻣﻼﺋﯽ * ﮐﯽ ﺗﮧ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﺍﻍ
ﺩﮬﺒﮯ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
}۸ { ﻣﻼﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ
ﭘﺮ ﻣﻠﺌﮯ ﺍِﻥْ ﺷَﺎٓﺀَﺍﻟﻠﮧ ﻋَﺰَّﻭَﺟَﻞَّ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮ ﮔﺎ۔
}۹ { ﺩﻭﺩﮪ * ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﻼﮐﺮ * ﺧﺸﮏ ﺧﺎﺭﺵ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﯾﺌﮯ
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﮬﻮ ﮈﺍﻟﺌﮯ ﺍِﻥْ ﺷَﺎٓﺀَﺍﻟﻠﮧ ﻋَﺰَّﻭَﺟَﻞَّ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔
} ۱۰ { ﮔﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ ﮨﻮﺍ ﺗﺎﺯﮦ *ﺩﻭﺩﮪ * ﮔﺮﻡ ﮐﺌﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻓﻮﺭﺍً
ﺍِﺱ ﻣﯿﮟ *ﻣﺼﺮﯼ * ﯾﺎ * ﺷﮩﺪ * ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﭘﺎﻧﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ *ﮐﺸﻤﺶ * ﮐﻮ
ﭼﻨﺪ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﮕﻮﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ 40 ﺩﻥ ﺗﮏ ﭘﯿﻨﮯ
ﺳﮯ ﻧﻈﺮ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ * ﺣﺎﻓﻈﮧ * ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ۔ ﻧﯿﺰﯾﮧ ﭨﯽ ﺑﯽ،
Hysteria، ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﻧﯿﺰ
ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﮨﮯ۔
} ۱۱ { ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺅ ﮔﻞ ﻗَﻨﺪ ﻣﯿﮟ 50 ﮔﺮﺍﻡ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺑﺎﺩﺍﻡ ﮐﻮﭦ ﮐﺮ ﺷﺎﻣﻞ
ﮐﺮ ﮐﮯ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺻﺒﺢ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻭ ﭼﻤﭻ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
ﮐﯿﺠﺌﮯ ﺍِﻥْ ﺷَﺎٓﺀَﺍﻟﻠﮧ ﻋَﺰَّﻭَﺟَﻞَّ ﺣﺎﻓﻈﮧ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮ ﮔﺎ۔
} ۱۲ { ﺩﻭﺩﮪ * ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ 5 ﺩﺍﻧﮯ * ﻣﻨﻘﯽ ( ﺍﯾﮏ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ
ﮐﺸﻤﺶ ) 6 ﮔﺮﺍﻡ *ﻣﺼﺮﯼ * ﺍﻭﺭ 6 ﮔﺮﺍﻡ *ﮔﮍ * ﻣﻼ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ
ﺩﺍﻧﺖ ﺻﺎﻑ ﮨﻮﺗﮯ ﻧﯿﺎ ﺧﻮﻥ ﺑﻨﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻭَﺯﻥ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺒﺾ
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ ﻧﯿﺰ ﺟﺴﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﭼﮑﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﻮﮞ ﺍُﺱ ﮐﮯ
ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ.
} ۱۳ { ﺍﯾﮏ ﺍٓﻡ ﺭﺍﺕ ﺳﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺍٓﻡ ﺻﺒﺢ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ( ﯾﻌﻨﯽ ﺧﺎﻟﯽ
ﭘﯿﭧ ) ﭼﻮﺱ ﮐﺮ، ﺩﻭﺩﮪ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺳﺴﺘﯽ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﻥ ﻣﯿﮟ
ﭼﺴﺘﯽ ( ﭘﮭﺮﺗﯽ ) ﺍٓﺗﯽ ﻧﯿﺰ ﺍَﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﮨﮯ۔
} ۱۴ { *ﺩﻭﺩﮪ * ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍَﺭﺍﺭﻭﭦ (Arrowroot ) ﭘﮑﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﮯ
ﺳﮯ __ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﮐﮯ ﻣﺮﺽ ﺳﮯ ﺻﺤّﺖ ﺍﻭﺭ
ﺑﺪﻥ ﮐﻮ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ۔
} ۱۵ { ﺍﮔﺮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﻦ ﮨﻮ ﺗﻮ * ﺳﻮﻧﻒ* ﺍﻭﺭ ﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺼﺮﯼ
ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﮑﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ
* ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺍﻻﺋﭽﯽ * ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍِﻥْ ﺷَﺎٓﺀَﺍﻟﻠﮧ ﻋَﺰَّﻭَﺟَﻞَّ ﺷﻔﺎ ﺣﺎﺻﻞ
ﮨﻮﮔﯽ۔
} ۱۶ { ﭘﯿﺸﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﻦ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺗﺎﺯﮦ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﺌﯿﮟ ﺍِﻥْ
ﺷَﺎٓﺀَﺍﻟﻠﮧ ﻋَﺰَّﻭَﺟَﻞَّ ﺟﻠﻦ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮﮔﯽ۔ ﮔﺮﻡ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﻭﺍﻟﯽ ﻏﺬﺍﺋﯿﮟ ﻣﺖ ﮐﮭﺎﯾﺌﮯ۔
} ۱۷ { ﺍﮔﺮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﻧﺪﺍﺯﺍً 10 ﮔﺮﺍﻡ * ﻧﯿﺎ ﮔﮍ* ﺍﻭﺭ
*ﻣﺼﺮﯼ * ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺗَﻌَﺎﻟٰﯽ ﮐﮯ ﮐﺮﻡ ﺳﮯ ﺷﻔﺎ
ﻣﻠﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺜﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮔﺮﻣﯽ، ﺳﻮﺯﺵ ﺍﻭﺭ ﺍِﻧﻔﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻔﯿﺪ
ﮨﮯ ۔
} ۱۸ { ﻣﺜﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺷﻔﺎ ﮐﮯ ﻃﻠﺐ ﮔﺎﺭ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ *ﮔﮍ *
ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﺌﯿﮟ ۔
} ۱۹ { ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﻦ، ﺩﺭﺩ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺯﺧﻢ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﮈﺑﻮﺋﮯ
ﮨﻮﺋﮯ ﺭﻭﺋﯽ ﮐﮯ ﮔﺎﻟﮯ ( ﯾﻌﻨﯽ ﭘﮭﻮﮨﮯ ) ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﯿﺌﮯ۔
} ۲۰ { ﺍﮔﺮ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺳﮯ ﻣُﺘﺎَٔﺛِّﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺧﺎﻟﺺ *ﺩﻭﺩﮪ * ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮﮦ ﮈﺍﻟﺌﮯ۔
} ۲۱ { ﺍٓﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﺮﺍ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﭘﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣُﺘَﺎَٔﺛِّﺮﮦ ﺍٓﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ
ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ 3 ﻗﻄﺮﮮ ﮈﺍﻟﺌﮯ ﺍِﻥْ ﺷَﺎٓﺀَﺍﻟﻠﮧ ﻋَﺰَّﻭَﺟَﻞَّ ﮐﭽﺮﺍ ﺍٓﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ
ﺍ ٓﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔
} ۲۲ { ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺗﺎﺯﮦ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺗﻠﻮﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﺶ
(Massage ) ﮐﯿﺠﺌﮯ ﺍِﻥْ ﺷَﺎٓﺀَﺍﻟﻠﮧ ﻋَﺰَّﻭَﺟَﻞَّ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﮔﺎ۔
} ۲۳ { ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﺩﻭﺩﮪ * ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍٓﺩﮬﯽ ﭼﻤﭻ * ﺩﺍﺭ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﺎ ﭘﻮﮈﺭ
ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﮨﮯ۔
} ۲۴ { ﺩَﺳﺖ ( Diarrhoea ) ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭼﭩﮑﯽ
ﺑﮭﺮ * ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ * ﮐﺎ ﭘﻮﮈﺭ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺩﯾﺠﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ
ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺩﮔﻨﯽ ﮐﺮ ﺩﯾﺠﺌﮯ۔
} ۲۵ { ﺩﻭﺩﮪ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ (Acidity ) ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
} ۲۶ { ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﻦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﻣﺮﺗﺒﮧ * ﭨﮭﻨﮉﺍ ﺩﻭﺩﮪ *
ﭘﺌﯿﮟ .
} ۲۷ { ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ( ﯾﻌﻨﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ ﻧﺎﺷﺘﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ) ﭨﻤﺎﭨﺮ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺍﻭﭘﺮ
ﺳﮯ *ﺩﻭﺩﮪ * ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺧﻮﻥ ﺻﺎﻑ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺯﮦ ﺧﻮﻥ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ۔
} ۲۸ { ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﺩﻭﺩﮪ ﻭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺗﺎﺯﮦ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﻑ ﺳﺘﮭﺮﺍ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ
ﺍﭼﮭﯽ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ ۔
} ۲۹ { ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﻠﺸﯿﻢ ( Calcium )
ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
} ۳۰ { ﭼﯿﻨﯽ ﺳﮯ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ *ﺩﻭﺩﮪ * ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﻠﻐﻢ ﺑﻨﺘﺎ، ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ
ﮔﮍ ﺑﮍ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺲ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔
} ۳۱ { 500 ﻣﻠﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ 250 ﮔﺮﺍﻡ ﮔﺎﺟﺮ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ
ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﺍُﺑﺎﻝ ﮐﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮐﺮ ﻟﯿﺠﺌﮯ ﮐﮧ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﮨﻮ
ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺏ ﭘﯽ ﻟﯿﺠﺌﮯ ( ﮔﺎﺟﺮ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﮐﮭﺎ ﻟﯿﺠﺌﮯ )
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﺎ *ﺩﻭﺩﮪ * ﺟﻠﺪ ﮨﻀﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﭘﯿﭧ ﮐﻮ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﻥ ﻣﯿﮟ
ﺧﻮﺏ ﺍٓ ﺋﺮﻥ (Iron ) ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﻧﯿﺰ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ
ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﮨﮯ۔
} ۳۲ { * ﺑﺎﺩﺍﻡ * ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ
ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻼﻧﺎ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
} ۳۳ { ﮔﺮﻡ *ﺩﻭﺩﮪ * ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﭽﮑﯽ ( Hiccup ) ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔
} ۳۴ { ﺍٓﯾﻮﺭﻭﯾﺪﮎ ( ﮨﻨﺪﯼ ﻃﺮﯾﻘﮧٔ ﻋﻼﺝ ) ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ * ﺷﮩﺪ ، ﮔﻠﻮﮐﻮﺯ، ﮔﻨﮯ
ﯾﺎ ﭘﮭﻠﻮﮞ* ﮐﺎ ﺭﺱ ﯾﺎ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﯿﺞ ﮐﯽ *ﮐﺸﻤﺶ ﯾﺎ ﻣﺼﺮﯼ * ﯾﺎ ﺑﮭﻮﺭﯼ ﺷﮑﺮ
( ﺑﺮﺍﺋﻮﻥ ﺷﻮﮔﺮ ) ﺳﮯ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﻭﺩﮪ * ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ * ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻔﯿﺪ
ﮨﮯ ۔
} ۳۵ { ﺩﻭﺩﮪ ﺩﻭﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻓﻮﺭﺍً ﭘﯽ ﻟﯿﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ
ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ( Lukewarm ) ﺩﻭﺩﮪ ﭘﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﯾﺮ
ﺗﮏ ﺍُﺑﺎﻟﻨﮯ ﺳﮯ *ﺩﻭﺩﮪ * ﮐﯽ ﻏﺬﺍﺋﯿﺖ (Nutrition ) ﺿﺎﺋﻊ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ
ﮨﮯ۔
} ۳۶ { ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﮨﻀﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮔﯿﺲ ﮐﺮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭧ ﭘﮭﻼﺗﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺷﮩﺪ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ * ﺷﮩﺪ ﻣﻼ ﮨﻮﺍ ﺩﻭﺩﮪ* ﺟﻠﺪ ﮨﻀﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﯽ۔
} ۳۷ { *ﺩﻭﺩﮪ * ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﭨﮑﮍﮮ ﯾﺎ ﺍﺩﺭﮎ ﭘﻮﮈﺭ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﮌﯼ
ﮐﺸﻤﺶ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺍُﺑﺎﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺍِﻥْ ﺷَﺎٓﺀَﺍﻟﻠﮧ ﻋَﺰَّﻭَﺟَﻞَّ ﮔﯿﺲ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﻮﮔﯽ۔
} ۳۸ { ﺩَﻣﮯ ( Asthma ) ﮐﮯ ﻣﺮﯾﺾ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻐﻤﯽ ﻣﺰﺍﺝ ( People
having phlegm ) ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ *ﺩﻭﺩﮪ * ﻣﯿﮟ ﺍِﻻﺋﭽﯽ ﯾﺎ
ﭼﮭﻮﮨﺎﺭﮮ ( Dry dates ) ﯾﺎ ﺷﮩﺪ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﺌﯿﮟ ۔
} ۳۹ { * ﺑﮭﯿﻨﺲ * ( Buffalo ) ﮐﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻋﻤﻮﻣﺎً
* ﺑﮭﯿﻨﺲ * ﮐﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﺎ ﻣﮑﮭﻦ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﯽ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﺑﻠﻐﻢ ﺑﻨﺎﺗﺎ ،
ﮐﻮﻟﯿﺴﭩﺮﻭﻝ ( Cholesterol ) ﺑﮍﮬﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ * ﻣﻮﭨﺎﭘﺎ* ﻻﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﮞ ﺟﻮ
ﮨَﻀﻢ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﺍُﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﮐﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻃﺎﻗﺖ ﻭﺭ
ﻣﺎﻧﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
} ۴۰ { * ﮔﺎﺋﮯ* ( Cow ) ﮐﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﮐﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﮨﻠﮑﺎ
( Light ) ﮨﮯ ﯾﮧ ﺟﻠﺪ ﮨﻀﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎﮨﮯ۔
} ۴۱ { ﮔﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﺮﻃﺎﻥ (Cancer ) ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﭽﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
} ۴۲ { * ﺑﮑﺮﯼ * ﮐﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﺎﻧﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﺎﺿﻤﮧ ﺩُﺭُﺳﺖ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻮﮎ ﺑﮍﮬﺘﯽ
ﮨﮯ۔
} ۴۳ { * ﺑﮭﯿﮍ * (Sheep ) ﮐﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﻣِﺰﺍﺟﺎً ﮔﺮﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔
ﯾﮧ ﻗﺒﺾ ﮐﺮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺲ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺫﺍﺋﻘﮧ (Taste ) ﻧﻤﮑﯿﻦ ﺳﺎ
ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺑﺎﻝ ﻟﻤﺒﮯ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﻮﭨﺎﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﻻﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻘﺼﺎﻥ
ﭘﮩﻨﭽﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﻧﮑﻞ ﺍٓﺗﮯ ﮨﯿﮟ * ﺑﭽﻮﮞ*
ﮐﻮ ﯾﮧ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔
* ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﻣﺪﻧﯽ ﭘﮭﻮﻝ *
} ۴۴ { ﯾﮧ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ *ﺩﻭﺩﮪ * ﺧﺎﻟﺺ ﺗﻮ ﮨﻮ ﻣﮕﺮ ﮔﺎﮌﮬﺎ ( Thick ) ﻧﮧ
ﮨﻮ۔
} ۴۵ { ﮈﺭﺍﭘﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ *ﺩﻭﺩﮪ * ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮﮦ ﻣﺎﺭﺑﻞ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﮯ
ﺳﺘﻮﻥ ﯾﺎ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﯽ ﮨﻤﻮﺍﺭ ( Plain ) ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ
ﭨﭙﮑﺎﯾﺌﮯ ﺍﮔﺮ ﺩﻭﺩﮪ ﺧﺎﻟﺺ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻗﻄﺮﮦ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮩﮯ ﮔﺎ۔
} ۴۶ { ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯽ ﺑﺎﻻﺋﯽ ( ﯾﻌﻨﯽ ﻣَﻼﺋﯽ ) ﻣﻮﭨﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔
} ۴۷ { ﺍﻧﮕﻠﯽ *ﺩﻭﺩﮪ * ﻣﯿﮟ ﮈﺑﻮﮐﺮ ﻧﮑﺎﻟﺌﮯ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﭘﺮ *ﺩﻭﺩﮪ * ﻟﮕﺎ
ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺧﺎﻟﺺ ﮨﮯ ﻭﺭﻧﮧ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﻼ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﮩﭽﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ
ﻣﺎﮨﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ *ﺩﻭﺩﮪ * ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﭘﻦ ﺍﻭﺭ
ﭼﮑﻨﺎﮨﭧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﺎﻟﺺ ﮨﻮﻧﮯ ﯾﺎ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
(ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯽ ﻣﻨﮉﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﯾﮩﯽ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﮯ ) ۔
**جنسی طاقت کو بڑھانے والی 4سبزیاں **
ہر شادی شدہ 👨👩👦 جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی ازدواجی زندگی صحت مند اور سیکس سے بھرپور ہو۔جسم کے دوسرے نظاموں کی طرح سیکس کا بھی ایک نظام ہے جسے ہارمونز چلاتے ہیں اور اس نظام کا مقصد انسان کی نسل کو آگے بڑھانا ہوتا ہے۔خوشگوارجنسی تعلق آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے بہت ضروری ہے ۔آجکل زیادہ تر لوگوں کا طرز زندگی ان کی ازدواجی زندگی پر برُی طرح اثر انداز ہوتا ہے۔اس کے علاوہ سگریٹ 🚭 یا شراب نوشی،نیند پوری نہ ہونا،زیادہ دوائوں کا استعمال یا مضر صحت غذائیں بھی سیکس کی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔ایسے بہت سے طبی اورقدرتی طریقے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بناسکتے ہیں ۔اس میں سب سے زیادہ موثر اور اہم طریقہ اپنی غذا کا خیال رکھنا ہے ۔ان غذائوں میں کچھ سبزیاں اہم ہیں جو آپ کے جنسی تعلق کو زیادہ خوشگوار بنانے میں مدد دیتی ہیں ۔
چقندر: 🥗
اس میں آئرن وافر مقدار میں موجود ہے لہٰذا چقندر سیکس سے بھرپور زندگی کے لئے بہت مفید ہے۔اس میں موجود نائٹریٹس دوران خون کو بڑھاتے ہیں اور زیادہ جنسی قوت عطا کرتے ہیں ۔
پالک: 🌿
اس میں فولک ایسڈ ،زنک ،آئرن اور اینٹی اوکسی ڈنٹس موجود ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ پالک زیادہ موثر طریقے سے اسپرم کو متحرک کرتی ہے۔
پیاز: 🧅
اس میں اینٹی اوکسی ڈنٹ موجود ہیں جن کی بناء پر پیاز اسپرم کی تعداداور جنسی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔پیاز اعضائے تناسل کی طرف دوران خون کو بڑھا کر بھرپور سیکس میں مددگارثابت ہوتی ہے۔
ٹماٹر: 🍅
ٹماٹر میں ایک خاص جزو لائسوپین ہوتا ہے جو قدرتی طور پر شہوت کو بڑھاتا ہے اور قوت بخش کر جنسی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔
سوہانجنا: 🍀
سبز ڈنڈیوں کی شکل کی اس سبزی میں زنک وافر مقدار میں موجود ہے جو سیکس کو بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔
©.گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں
©.پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں
©.قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں
©.سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔
©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی کا تیل لگائیں
©پاوں میں درد ہے زیتون کا تیل لگائیں
©ناف اترگئ ہے نیم گرم ناریل کا تیل ڈالیں
©چوٹ لگی ہے خون روکنے کے لئے روئی کو ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں
©کمزوری محسوس ہورہی ہے دو کجھور دودھ میں پکاکر
©کھائیں اور دودھ پی بھی لیں۔۔۔۔
©عورتوں کو مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہے تو دو کجھور کھالیں
©گرمی بہت زیادہ لگتی ہے کھیرا کھائیں
©سردی بہت لگتی ہے دیسی انڈے کھائیں اور چوزے کی یخنی بناکر پیں
©پیشاپ کرنے میں جلن ہوتی ہے کچی لیسی نمک ڈال کر پیں یا خربوزہ و تربوز کھائیں
©کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہوتا ہے لیمن کے قطرے پی لیں
©موٹاپا کم کرنا ہوتو نہار منہ نیم گرم پانی پیں
رنگ گورا کرنا ہے تو ابٹن میں عرق گلاب مکس کرکے چہرے
©پہ لگائیں 20 منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔۔۔
©کان میں درد ہے سرسوں کے تیل میں لونگ جلائیں اور اسمیں روئی اوپر سے تر کرکے کان پہ لگالیں
©آنکھوں کی روشنی تیز کرنی ہوتو گاجر کھائیں۔۔۔
©یاداشت کمزور ہے تو بادام و اخروٹ کھائیں۔۔۔۔
©لوز موشن ہوتو کیلے پہ زیرہ لگاکر کھائیں.
**مردوں میں جراثیم کی کمی**
مادے کاپتلاپن ۔ جلدی فارغ ہونا ۔ ذکاوت حس اور منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے۔بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں
بفضل خدا مایوس اور ناامید حضرات کے ہاں پھول ضرورکھلے گا ان شآءاللہ۔بھائی نسخہ نوٹ کریں اور ضرورت مندوں تک اس کو ضرور پہنچائیں۔
ہوالشافی
تخم ریحان60 گرام ۔ موصلی سفید 120گرام ۔ ثعلب پنجہ 60گرام ثعلب مصری 75 گرام، سچے موتی 30 گرام ستاور 75 گرام مغز بنولہ 100 گرام
ترکیب تیاری: سب اشیاء کا سفوف بنا لیں۔ آخر میں موتی عرق گلاب میں کھرل کر کے باقی ادویہ مسفوفہ میں شامل کر دیں ۔
پسے ہوئے سفوف کی 10،10 گرام کی 40 خوراکیں بنا لیں اور روزنہ صبح ایک خوراک
آدھا کلو گائے کے دودھ میں ڈالھلکی آنچ پر پکائی جب فرنی کی طرح گاڑھا ہو تو چولہے سے
اتار کرٹھنڈا کر لیں ٹھنڈا ہونے پر ہمدرد ۔ قرشی یا اجمل والوں کا کشتہ سہ دھاتا اور کشتہ چاند ی2 ،2 ،رتی شامل کر لیں
اورمکس کر کے ناشتے کی بجائے یہ کھیر کھائیں اور جب بھوک لگے تو کھانا کھائیں۔
اگر دودھ گائے کا نہ ملے تو کوئی بھی دودھ استعمال کر لیں اسکے علاوہ کھٹی اشیاء تلی
اشیاء اور صحبت کا بھی پرہیز کریں .
30 یوم کے استعمال سے بفضل تعالی سپرم و سیمن سے متعلقہ تمام مسائل کا خاتمہ ہو کر جراثیم کی کمی پوری ہو جائے گی اس کے علاوہ سرعت انزال اور
جریان اور اح**ام اور مادے کا پتلاپن بھی دور ہوکر قدرتی امساک بحال ہو جائے گا.
**قوت باہ کی بیمثال دوا**
یہ دوا نامرد کو مرد اور مرد کو نوجوان بنا دیتی ہے. رنگ نکھارتی ہے سرخ کرتی ہے غذا کو ہضم کرتی ہے . اعصاب کو مضبوط کرتی ہے ہڈیوں اور کمردرد کو مفید ہے. کمزور اشخاص اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں. امساک کی گھڑیاں طویل کرتی ہے.. سختی لاتی ہے ....
ھوالشافی
سلاجیت 2تولہ . کچلہ مدبر 6ماشہ . مرچ سیاہ 6ماشہ . افیون 3ماشہ . قرنفل 2ماشہ . جلوتری 2ماشہ . جوزماثل 2ماشہ . مشک 2ماشہ . کشتہ فولاد 6ماشہ . جوہر سم الفار 1ماشہ .
کوٹ چھان سفوف بنا کر شہد کی مدد سے مرچ سیاہ کے برابر گولیاں بنائیں.
1گولی روزانہ رات کھانا کے گھنٹہ بعد دودھ 1/2کلو سے
**معجون گولڈ**
امساک پیدا کرے ، انزال کا خاتمہ کرے اور پٹھوں کو طاقت دےگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھوالشافی۔۔۔۔۔۔
جنسنگ 50 گرام موصلی سفید 50 گرام
ستاور 50 گرام بیج بند 50 گرام تخم ریحان50 گرام
ثعلب پنجہ 50گرام گوند کیکر 50گرام لاجونتی50 گرام
بہمن سفید 50 گرام اسگندھ ناگوری 50 گرام شقاقل 50گرام مغز بنولہ 50گرام۔موصلی سیاہ 50گرام گوند کتیرا50 گرام تالمکھانا50 گرام مروارید 30گرام
کونچ کے بیج 50 گرام مغز پستہ 100 گرام
مغز بادام گر بندی 100 گرام شہد 2000 گرام
کونچ کے بیج اتار کے سب کا سفوف بنا کر معروف طریقے سے معجون تیار کرلیں
۔۔۔۔۔۔طریقہ استعمال۔۔۔۔.
صبح شام خالی پیٹ ایک چمچ دودھ کے سا تھ کھانے کے اک گھنٹہ پہلے
مزاج....تر گرم
فوائد ...مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گی.
کم جرا ثیم والے اس کو ضرور بنا کے استعمال کرے......
وزن بڑھا دے گی سوکھے سرے لوگوں کا..امساک پیدا کرے گی انزال کا خاتمہ کرے گی پٹھوں کو طاقت دے گی
مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گی.
عورتوں کو اس سے دودھ میں آضافہ کرے گی
خشکی گرمی کی وجہ سے ہونے والی رحم کی سوزش کو ختم کرے گی...
انڈے پیدا کرے گی کمزوری کو ختم کرے گی۔
ماہواری کو اعتدال پر لائے گا چھاتی بڑھا دے گی۔
دبلی پتلی عورتیں اس کے استعمال سے موٹی ہو جائے گی..
بچہ پیدا کرنے والی صلاحیت پیدا کرے گی
عورتوں اور مردوں کے لیے لاجواب ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے.
**قبض 70 بیماریوں کی ماں**
کہتے ہیں اتنا عام مرض ہے کہ محتاج تعارف نہیں۔ اس کے نقصانات اور نتائج جتنے بھیانک قبض جسے عربی میں حصر اور انگریزی میں Constipation ہیں عوام اس کے خطرات سے اتنے ہی لا پروا ہیں۔
پاخانہ کا روزانہ جسم سے خارج نہ ہونا بلکہ دوسرے یا تیسرے اور چوتھے روز آنا یا کم مقدار میں مینگنیوں کی شکل میں یا سخت حالت میں دن میں کئی بار آنا قبض کہلاتا ہے۔
جو کچھ ہم کھاتے ہیں وہ منہ میں لعابِ دہن کے ساتھ مل کر معدے اور چھوٹی آنت میں پہنچتا ہے۔ یہاں خوراک پکنا شروع ہوتی ہے اس کے رقیق اور صاف اجزا جذب ہو کر جگر اور مجری الصدر میں چلے جاتے ہیں اور باقی حصہ جو پھوک کی طرح ہوتا ہے آنتوں کی حرکت اور صفراء کی وجہ سے بڑی آنت میں سے ہوتا ہوا امعاء مستقیم میں جمع ہو جاتا ہے پھر ایک مناسب وقفہ کے بعد ناقابل برداشت ہو کر نیچے کو حرکت کرتا ہے۔ اگر غذا کا یہ فضلہ خارج نہ ہو اور بری آنت میں پڑا رہے تو بے شمار جان لیوا امراض پیدا ہو جاتے ہیں۔ مثلاً ضعف قلب، بلند فشارِ خون، دل کی گھبراہٹ، غشی، دل کی تیز دھڑکن، دردِ سر، نزلہ زکام، ضعف دماغ، غنودگی، تبخیر، تھکاوٹ، ہر وقت ہلکا ہلکا بخار رہنا، آنکھ کان اور ناک کی بیماریاں، اپنڈکس (ورم زائدہ اعور)، گردوں اور جگر کی بیماریاں، بواسیر، بھوک کی کمی، دردِ شکم، ورم جگر، جوڑوں کا درد، یرقان، خون کی کمی اور انتڑیوں اور پتہ میں پتھریاں وغیرہ وغیرہ۔ اسی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ قبض ام الامراض ہے۔
قبض کی ۳ وجوہات ہیں۔
۱۔پہلی وجہ ناقص غذا ہے۔ نان، کلچے، چنے، جو، باجرے اور میداہ کی روٹی۔ ثقیل، چربیلی اور دیر سے ہضم والی غذائیں، وہ غذائیں جو خشک ہوں یا جن میں رطوبت کم ہو تب بھی قبض کا سبب بنتی ہیں۔
۲۔ آنتوں کے اندر ایک قسم کی قدرتی حرکت ہوتی ہے، جب یہ حرکت سست ہوتی ہے تو قبض لاحق ہو جاتی ہے۔
۳۔ گردوں کے راستے جسمانی رطوبتوں کا زائد مقدار میں خارج ہونا، قے کی زیادتی وغیرہ سے بھی قبض ہو جاتی ہے ان کے علاوہ بواسیر، آنتوں کی سوزش اور موٹاپا بھی قبض کا باعث بنتے ہیں۔ قبض کے مریض کو پانی کثرت سے پینا چاہیے اس سے قبض کشائی ہو جاتی ہے۔
قبض دور کرنے کے لیے ورزش اور سیر بہت ضروری ہے۔ اس کے علاوہ چند تدبیریں بھی اکثر اوقات قبض کشائی کا باعث بنتی ہیں۔
۱۔ علی الصباح بیداری کے بعد بستر پر آنکھیں بند کر کے بیٹھیں اور دماغ کو دیگر تمام خیالات سے پاک کر کے ذہن میں یہی تصور لائیں کہ مجھے قضائے حاجت ہو رہی ہے اور اگر میں اُٹھ کر بیت الخلا میں نہ گیا تو یہیں فارغ ہو جاؤں گا۔ اس خیال کے بار بار دہرانے سے قبض اکثر اوقات دور ہو جاتی ہے۔
۲۔ مسواک جہاں دانتوں کی بے شمار امراض کا علاج ہے وہاں اس کے استعمال سے قبض کا بھی قلع قمع ہوتا ہے۔
۳۔ کھانا کھانے کے دوران نیم گرم پانی پینا بھی قبض کا قدرتی علاج ہے۔ کچھ عرصہ قبل مجھے چین کی سرحد پر جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں چین سے آنے والے جتنے بھی لوگ تھے ان کے پاس تھرماس تھے۔ پوچھا کہ یہ کس مقصد کے لیے ہیں، تو ان کا سب کا ایک ہی جواب تھا کہ ان میں ہم گرم پانی رکھتے ہیں۔ جب بھی ہمیں پیاس لگے تو یہی پانی پیتے ہیں۔ انہوں نے اس کا ایک فائدہ یہ بتایا کہ انہیں قبض نہیں ہوتی۔
۴۔ برصغیر کے لوگوں کی عادت ہے کہ آٹا چھان کر استعمال کرتے ہیں۔ یہ عادت درست نہیں ہے۔ انہیں چاہیے بغیر چھانے آٹے کی روٹی استعمال کریں۔ اناج کے چھلکے میں ایک ایسا جوہر جو طاقت بخشتا ہے اور قبض کو بھی دور کرتا ہے۔.
۵۔ صبح کو اُٹھ کر نہار منہ نیم گرم پانی کے دو یا چار گلاس پینا قبض کا بہترین علاج ہے.
*بواسیر (Piles):
1.. ہار سنِگھار کے بیجوں کو چھیل کر صرف ان کی گری 25 گرام اور کالی مرچ 3 گرام کے ساتھ پیس کر پانی سے گوندھ کر دانہ مونگ کے برابر گولیاں بنائیں۔ 2,3 گرام گولیاں روزآنہ صبح کو پانی کے ساتھ کھائیں۔ خونی بواسیر کے لیے یہ گولیاں نہایت مفید ہیں۔
2.. مغز تخم بکائین اور سونف دونوں کو برابر وزن میں لے کر باریک پیسیں اور دونوں کے برابر کھانڈ مِلا کر 3,3 گرام صبح و شام پانی سے پھانکیں۔ بواسیر بادی کے لیے مفید ہے۔
3.. کالی زیری 50 گرام لے کر آدھی کو بھون لیں اور آدھی کو کچّا ہی رہنے دیں۔ پھر دونوں کو مِلا کر روزانہ 3 گرام پانی کے ساتھ پھانکیں۔ یہ بواسیر خونی و بادی دونوں کے لیے مفید ہے۔
4.. بکائن کے پتّوں کو پانی میں جوش دے کر اس پانی میں کپڑے کی گدّی بِھگو بِھگو کر مسّوں کو سیکنے اور پتّوں کی ٹکیہ باندھنے سے مسّوں کی سوجن دُور ہو جاتی ہے اور درد و جلن کم ہو جاتی ہے۔
**عورت کا بانجھ پن مکمل طور پر ختم **
. ایک بار ضرور آزما لیں ایک عورت کو اس وقت بانجھ پن کے مرض کا شکار رتصور کیا جاتاہے جب ایک سال تک بہتراور اچھے ازدواجی تعلقات کے باوجود عورت کو حمل نہ ٹھہرے ۔ بانجھ پن میں ایسی خواتین بھی شامل ہیں جو لاکھوں کوششوں کے باوجود بچے کو جنم نہ دے سکیں ۔ خواتین میں بانجھ پن کی کئی وجوہات ہیں جیسے کہ جسمانی کمزوری ، پولی سسٹک اووریز ، انڈومیڑوسس ، انیمیا ، تھائیرائیڈ کا مسئلہ اور ٹیوب کا بلاک ہونا وغیرہ ۔ خواتین میں بانجھ پن کے مسئلے کو ختم کرنے کے لیے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے بانجھ پن سے نجات کےلیے زبردست نسخہ
ھوالشافی
پودینہ : پندرہ پتے
لہسن : دو عدد
ادرک : ایک انچ کا ٹکڑا
سونف : ایک چمچ
اجوائن : ایک چمچ
کلونجی کا آئل : ایک چائے کاچمچ
زیتون کا آئل : ایک چائے کاچمچ
پانی : تین کپ ترکیب و طریقہ استعمال
تین کپ پانی میں رات کو تما اشیاء ـ(کلونجی اور زیتون کے تیل کے علاوہ ) بھگودیںاور ساری رات پڑا رہنے دیں ۔ صبح ان اشیاء کو پانی سمیت کسی برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھیں اور ابالیں ، جب پانی ایک کپ رہ جائے تو آگ بند کردیں اور جالی کی مدد سے چھان لیں اوراس کلونجی اور زیتون کا تیل شامل کریں اور نیم گرم ہونے پر صبح کے وقت کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں ۔ اس کا استعما ل لگاتار ایک ماہ تک کرنا ہے ۔ اس کے استعمال سےبچہ دانی کے مسائل ، ٹیوب کا بلاک ہونا ، ایگ کا کمزور رہ جانا وغیرہ جیسے مسائل سے چھٹکارہ مل جائے گا اس کے علاوہ پینتیس سال سے زائد عمر ، بہت زیادہ دماغی ٹینشن اور پیریڈ ز کے ایام میں حد سے زیادہ تکلیف بھی بانجھ پن کی وجہ بن سکتی ہے ۔ اس لیے ان سے بچنا چاہیے اورا گر ان چیزوں میں مبتلا ہو گئے ہیں تو اس سے جلد از جلد چھٹکارا حاصل کرناہی بہتر ہے ۔
Whatsap only 03309819103
*سپرمز کورس*
بےاولادحضرات مایوس نہ ھوں۔بےاولادی کاخصوصی اورکامیاب علاج کیاجاتاھے ھمارےھاں۔۔
*اولاد کی نعمت سے محروم افراد* *کیلیے بے حد مفید کورس*
4 قسم کی میڈیسن پر مشتمل کورس
*مکمل کورس 40دن*
سپرم کاؤنٹ میں 80 فیصد تک اضافہ
منی کا پتلا پن دور کر کے منی کو شہد کی طرح گاڑھا کرے , مثانہ میں گرمی کمزوری
پیشاب میں جلن رکاوٹ کو ختم کر کے مثانہ کو سٹرونگ بناۓ
پیشاب پیلا جل سڑکےآنا , بلا ارادہ منی کا اخراج ہو جانا اور جلدی نکل جانا اس کے علاوہ
سختی میں کمی , شہوت کی کمی , بے جان مردہ رگیں ۔
نظر کی کمی , جسمانی اور اعصابی کمزوری کا علاج
جراثیمی کمزوری دورکرےآدمی کوقابل اولادبناۓ۔ناکارہ مردکوایک کامل مردبناۓ۔مردانہ کمزوری دورکرے۔۔
اجزاء ۔
ثعلب مصری 50گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
موصلی سفید انڈین 50 گرام
تالمکھانا 50 گرام
تخم کونچ 50 گرام
تخم اٹنگن 50 گرام
لاجونتی 50 گرام
مغز بادام امیرکن 100 گرام
مغز پستہ 100 گرام
کاجو 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
سنگاڑہ خشک 100 گرام
بھمن سرخ 50 گرام
تودری سفید 50 گرام
طبا شیر نقرہ 50 گرام
تمر ھندی مغز 50 گرام
ستاور 50 گرام
ثعلب دانہ 50 گرام
شقاقل مصری 50 گرام
اسگندھ ناگوری 50 گرام
الائچی چھوٹی 20 گرام
خراطین مصفی 50 گرام
کشتہ قلعی 12 ماشہ
کشتہ سہ دھاتہ 12 ماشہ
کشتہ مرجان 12 ماشہ
کشتہ نقرہ 6 ماشہ
زعفران 10 گرام
کوزہ مصری 150 گرام
ترکیب تیاری ,
سب جڑی بوٹیوں کو لوہے والے کونڈی ڈنڈے میں اچھی طرح کوٹ لیں پاؤڈر بنا لیں اورچھان لیں تاکہ بالکل باریک ھوجاۓ
زعفران کو علیحدہ سے کسی صاف اچھے کھرل میں باریک کر لیں اور کشتہ جات مکس کر کے جڑی بوٹیوں والے سفوف میں حل کر لیں ۔
دوائ تیار ہے
طریقہ استعمال
صبح نہارمنہ آدھا چمچ
شام عصر ٹائم آدھا چمچ
نیم گرم دودھ آدھا کلو کیساتھ کھائیں ۔
مکمل کورس کم سے کم40 دن تک بلاناغہ کھائیں
پرہیز
گرم , بادی تلی ہوئ اشیاء
پکوڑے سموسے , دہی بھلے , انڈہ , برگر , شوارمہ , اور فاسٹ فوڈز
Contact number whatsap only 03309819103
اگر اپ کے ساتھ بھی کوئی مسئلہ ہے؟؟؟؟
1معدہ،جگر،کے مسائل
2جسمانی و اعصابی کمزوری
3مردانہ مسائل جریان،سرعت انزال،رقت
4مشت زنی کی کثرت سے سائز کا کم ہونا
5موٹائی،لمبائی کا کم ہونا
کثرت اح**ام
بے رونق چہرہ
6خیال سے قطرے آنا
7شادی کا خوف
پس سیلز کا آنا
8ٹائمنگ کی کمی
9بانجھ پن ذنانہ،مردانہ
اولاود کا نا ہونا
10جنسی خواہش کی کمی
ماہواری کا بند ہونا
ماہواری درد سے آنا
ماہواری وقت پہ نہ آنا
ہارمونل پرابلم
11لیکوریا کا مسئلہ
12منہ پر دانوں چھائیوں کا ہونا
13ڈیلیوری کے بعدپیٹ کا لٹک جانا
14پردہ بکارت اور کنورہ پن کی بحالی
15وزن زیادہ یا کم کرنا
حمل نا ٹھہرنا
16بریسٹ کا سائز زیادہ یا کم کرنا
17چہرہ اور جسم پر فالتو بالوں کا ہونا
18لٹکے ہوئے بریسٹ کو ٹائیٹ کرنا
19 پریگننسی کے دوران پیدا ہونے والے مسائل ہر قسم کے مسائل کے حل کے لیے Inbox رابطہ کریں
فری مشورہ راہنمائی حاصل کریں
حکیم قصور علی
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فارطب
Contact number 03309819103 only whatsap call
40 پلس کورس
بلڈ پریشر، شوگر، دل اور گردوں کے مریض بھی بے فکر ہو کے استعمال کر سکتے ہیں۔
خاص ان افراد کیلئے جو 40 سال کی عمر کراس کر چکے ہیں۔
اس کے متواتر استعمال سے جنسی اور جسمانی طاقت میں بی پناہ اضافہ ہوتا ہے۔
جسم کو چست اور تندرست رکھنے میں مددگار ہے۔
ایسے مرد حضرات جو بالکل صفر ہو چکے ہوں ان کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔۔
مردانہ کمزوری، سستی، ڈھیلاپن، جلدی فارغ ہو جانا اور مادہ منویہ کی کمی کو پورا کرنے اور مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے کے لئے آزمودہ نسخہ۔۔
عضوخاص کےتناؤمیں حیران کن اضافہ ہوتا ہے۔
بغیر کسی نقصان کے مردانہ کمزوری سے مکمل نجات۔۔
نہ کشتہ اور نہ ہی کوئ انگریزی دوائ شامل ہے۔
خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ۔۔۔
ہرقسم کے مضر اثرات سے پاک۔۔۔
40 پلس کورس میں چار قسم کی ادویات دی جاتی ہیں۔
1. طلا
طلا کی مالش سے نفس میں خون کی روانی تیز ہوتی ہے جس سے نفس میں تناؤ ٹائمنگ اور لذت زیادہ ہوتی ہے۔
2. سفوف مغلظ جدید
سفوف مغلظ جدید مادہ منویہ کی کمی کو پورا کرتا ہے، مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے جس سے انزال کے وقت بےحد لذت ملتی ہے۔ پٹھوں کی طاقت، نظر اور دماغ کیلئے بھی مفید ہے
3. سفوف ہاضم جدید
سفوف ہاضم سے معدہ جگر مثانہ کی گرمی دور ہوتی ہے۔ معدہ اور آنتوں کیلئے مفید ہے۔
4. سفوف شاہی جدید
سفوف شاہی جدید خاص طور پر جسمانی طاقت، نظر اور دماغ کی طاقت، موڈ کو بہتر کرنے اور سستی تھکاوٹ دور کرنے کیلئے بےحد مفید ہے۔ جوڑوں کے درد اور ہڈیوں کی کمزوری دور کرتا ہے۔
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری۔۔۔
بیرون ملک بھی ڈیلیوری کی سہولت موجود ہےے
بیرون ملک ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے
40 پلس کورس
بلڈ پریشر، شوگر، دل اور گردوں کے مریض بھی بے فکر ہو کے استعمال کر سکتے ہیں۔
خاص ان افراد کیلئے جو 40 سال کی عمر کراس کر چکے ہیں۔
اس کے متواتر استعمال سے جنسی اور جسمانی طاقت میں بی پناہ اضافہ ہوتا ہے۔
جسم کو چست اور تندرست رکھنے میں مددگار ہے۔
ایسے مرد حضرات جو بالکل صفر ہو چکے ہوں ان کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔۔
مردانہ کمزوری، سستی، ڈھیلاپن، جلدی فارغ ہو جانا اور مادہ منویہ کی کمی کو پورا کرنے اور مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے کے لئے آزمودہ نسخہ۔۔
عضوخاص کےتناؤمیں حیران کن اضافہ ہوتا ہے۔
بغیر کسی نقصان کے مردانہ کمزوری سے مکمل نجات۔۔
نہ کشتہ اور نہ ہی کوئ انگریزی دوائ شامل ہے۔
خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ۔۔۔
ہرقسم کے مضر اثرات سے پاک۔۔۔
40 پلس کورس میں چار قسم کی ادویات دی جاتی ہیں۔
1. طلا
طلا کی مالش سے نفس میں خون کی روانی تیز ہوتی ہے جس سے نفس میں تناؤ ٹائمنگ اور لذت زیادہ ہوتی ہے۔
2.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Multan
Multan, 60000
Mother & Child Care- Your Health is our Responsibility. 24/7 emergency services Gynae/Nursery
Multan
Asslam o Aliakum!I'm Usman BuTT qualified dispenser from pmf and pharmacy assistant from pcl,I put very informatve medical post for knowledge of people,please follow,like and share...
Main Multan
Multan, 59000
Herbal medicine made from pure herbs. 100% result without any side effect
Multan, 59200
Hello! I am offering All Service's of Nursing & Medical at your Home OR at a distance of 1 Call
Model Town
Multan, 60000
Do you want to be the next "Dr. Zulfiqar baig" and sell natural, homeopathic skin care products?