Kotla Hill Top Tourism
Nearby travel agencies
Muzaffarabad Ajk
Behat 247129
Behat 247129
Upper Chatter
Bank Road
247129
13100
13100
13203
Promote Tourism in Kotla Valley. Beautful Place in Kashmir.
اپنا کشمیر
انتقال پرملال
کوٹلہ سیری کی عظیم شخصیت اور میرے ہر دلعزیز دادا عبدالحق آج جہان فانی سے کوچ کر گئے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ "
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِوَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ وَما الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلاَّ مَتَاعُ الْغُرُور۔
جمعہ کے دن اچانک سے دروازے پر دستک ہوتی اور ہم دوڑتے ہوئے دروازہ کھولتے اور سامنے دادا کا کھلتا ہوا چہرہ ہاتھوں میں مختلف قسم کے تازہ ترین پھل، جس پھل کا موسم ہوتا وہی پھل ہوتا اور پھر آکر بیٹھنے کے بعد پانی وغیرہ پی کر پھر جیب میں سے ایک ٹوفیوں سے بھری ہوئی تھیلی دیتے اور کہتے یہ سب تقسیم کرکے کھانا۔ اور یہ معمول جب تک کراچی تھے تقریبا ہر جمعہ ہی آتے اور ہم ہمیشہ انتظار میں رہتے تھے۔
یہ بہت سی یادوں میں سے ایک یاد تھی میرے والد محترم کے ماموں عبدالحق جو کہ طویل علالت کے بعد آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ہم ہمیشہ انہیں دادا کہہ کر ہی پکارا کرتے تھے۔ ان کی شفقت اور محبت ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی بہت ہی عظیم شخصیت کے مالک تھے نرم مزاج خوش طبعی اور ہر ایک کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آتے۔ خوشی اور غمی میں ہمیشہ پیش پیش رہتے ۔
چند ماہ قبل گاوں جانے کا اتفاق ہوا اور دادا سے ملاقات بھی ہوئی۔ انہوں نے کمزوری کے باعث بھی بڑی خوشی اور دلجمعی کے ساتھ بہت ہلکی آواز میں کچھ پرانی باتیں یاد کی اور ہمیں بہت ساری دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔ کیا پتہ تھا کے ہماری یہ آخری ملاقات ہو گی ۔ آج وفات کا سن کر یقین نہیں آ رہا مگر موت ایک اٹل حقیقت ہے ہر ایک کو مرنا ہے اور موت کا مزا چکھنا ہے ۔
دعا ہے اللہ رب العزت دادا جان کی آخری منزلیں آسان فرمائے اور کامل بخشش فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
از
انیس رانا
Anees Rana
کوٹلہ بھیڑی سیاحوں کی امد کا سلسلہ شروع انشاءاللہ پٹہکہ سے شوگراں ٹورزم پروموشن پر بھرپور کوشش جاری
کشمیر جنت نظیر کی حسین وادی کوٹلہ بھیڑی کے سیاحتی مقامات کا حسن دیکھیے اہلیان کوٹلہ اس کو فالو کرین عبدالرشید رانا 03425573488
(اہم اعلان)
نادرا کے شناختی کارڈزکی خصوصی رجسٹریشن مہم کے سلسلے میں نادرا ٹیم ہمراہ موبائل وین ،مورخہ 19ستمبر 2024 بروز جمعرات صبح 8 تا شام 04 بجے عوامی خدمت کے لئے یونین کونسل راجپیاں،مین بازار راجپیاں میں موجود ہو گی۔۔
👈🏿اپنے بچوں کا فارم ب بنوالیں جس کے لئے متعلقہ سیکرٹری یونین کونسل لوکل گورنمنٹ/بلدیہ سے برتھ سرٹیفیکیٹ کا ہونا لازمی ہے۔
👈🏿جن افراد کے شناختی کارڈ ایکسپائر / ختم المیعاد ہو چکے ہیں وہ سمارٹ کارڈ میں تبدیل کرواتے ہوئے اپڈیٹ کروا لیں۔۔۔
👈🏿جن کے سادہ شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں،وہ بھی سمارٹ کارڈ میں تبدیل کرواتے ہوئے نیا کارڈ بنوا لیں کیونکہ اب سب کے سمارٹ کارڈز ہی بن رہے ہیں۔۔۔
👈🏿جن کی عمر 18 سال پوری ہو چکی ہے اور فارم ب بھی بنا ہوا ہے اورعمر 19 سال سے زیادہ ہو چکی ہے اور کارڈ بھی نہیں بنا ہوا ہے تو خونی رشتے دار ابو،امی یا بہن بھائی میں سے کسی ایک کا ساتھ ھونا ضروری ہے ۔
👈🏿بیوہ کے اندراج کے لیے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کا ھونا لازمی ھے ۔
👈🏿معذور افراد کے لیے معذوری سرٹیفکیٹ سوشل ویلفیئر آفس سے ساتھ لائیں -
👈🏿طلاق یافتہ کا اندراج کروائیں -
شکریہ نادرا موبائل ٹیم مظفرآباد ۔
تازہ ڈیش
سیاحت کو پرومٹ کیجئے
کوٹلہ ہل ٹاپ ٹورازم ٹیم خوش آمدید پیش کرتی ہے، علاقے کی ترقی کے لیے اچھا فیصلہ ہے
بھیڑی ریزیڈنسی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح آج 13۔ستمبر۔2024 بروز جمعہ دن ڈھائی بجے کیا جائے گا- سب ساتھ مل کر وادی کوٹلہ میں سیاحت کو فروغ دیں اور روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں
City Of Big Heart People ❤️ 💙 💜 💖
fans Kashmir
سیری،بھیڑی، آزاد کشمیر
fans
fans
یہ پہاڑ، یہ موسم اور
تم میں اور ایک کپ چائے 😊
کوٹلہ ویلی بھیڑی آج کے چند دلکش مناظر۔۔۔۔
fans Kashmir
Beauty ❤️
fans PhotoMania Nomadic Tour Rana Hamza Saif-RHS
گھٹی والا بیلہ جاری روڈ لینڈ سلائیڈنگ مکان شدید خطرے سے دوچار ہےمتعلقہ محکمہ جات سے فوری توجہ کا مطالبہ کیا جاتا ہے
روڈ کے اردگرد مکانات شدید خطرے میں
متعلقہ لوکل گورنمنٹ فوری امداد کی فراہمی کو یقینی بنائے
سابق امیدوار لوکل کونسلر رانامحمد ایوب بارشوں سے نقصانات پر علاقائی معائنے پر۔۔۔!!
کوٹلہ ویلی میں شدید بارش ندی نالوں میں سخت طغیانی کا سماں۔۔۔!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Muzaffarabad
Tayyaba Hotel Shah Sultan Bank Road Muzaffrabad
Muzaffarabad
Mughal Tour & Travel is a Travel company in Pak and Kashmir, striving to promote tourism in Pakistan.
Sharda Kel Neelum District Neelum
Muzaffarabad
Sulahria Market Near Army Public School Shouket Line Muzaffarabad
Muzaffarabad, 13100
Malik Tours & Travels is one of the most respected and successful names in the Kashmiri travel indus
Muzaffarabad, 13100
Neelum Tours offers tour packages include family tour packages, honeymoon tour packages and student?
Muzaffarabad, 13100
We offer 4×4 Jeeps and SUV's on rent with professionals drivers on good and affordable rates...
Muzaffarabad, 13100
Contact us for customized trips. We are providing all kind of transport hotels and rooms