Dr.Khizzer Qureshi

DR KHIZER QURESHI
A YOUNG ENTREPRENEUR / YOUTH ACTIVIST
OWNER MIH HOSPITAL
DOCTOR OF PHYSIOTHERAPY

02/05/2024
02/05/2024

Suggestions to improve your posture include regular exercise and paying attention to the way your body feels.

05/01/2023

ایم آئی ایچ ہسپتال نزد ضلع کونسل چوک مظفرگڑھ سنت نبوی کے مطابق حجامہ کروائیں۔ جدید سائنسی تحقیق سے ثابت ہے کہ حجامہ بہت سی ذہنی اور جسمانی بیماریوں کے لیے انتہائ موثر طریقے علاج ہے کمر درد، جوڑوں کا درد، تکان، ذہنی دباؤ اور گردشِ خون کے مسائل کا حل، آج ہی رابطہ کریں. No Medicine No Surgery
DR KHIZER HAYAT QURESHI
CONSULTANT PHYSIOTHERAPIST
CERTIFIED HIJAMA THERAPIST
BOOK YOUR APPOINTMENT
0306-0776349 0333-6867187
ADRESS:
1)ایم آئی ایچ ہسپتال نزد ضلع کونسل چوک مظفرگڑھ
2)ایم آئی ایچ ہسپتال اڈا محمد موسی محمود کوٹ روڈ
3)ایم آئی ایچ ہسپتال بستی ڈونہ چوک قریشی

MIH Hospital Muzaffargarh

02/01/2023

ایم آئی ایچ ہسپتال نزد ضلع کونسل چوک مظفرگڑھ سنت نبوی کے مطابق حجامہ کروائیں۔ جدید سائنسی تحقیق سے ثابت ہے کہ حجامہ بہت سی ذہنی اور جسمانی بیماریوں کے لیے انتہائ موثر طریقے علاج ہے کمر درد، جوڑوں کا درد، تکان، ذہنی دباؤ اور گردشِ خون کے مسائل کا حل، آج ہی رابطہ کریں. No Medicine No Surgery
DR KHIZER HAYAT QURESHI
CONSULTANT PHYSIOTHERAPIST
CERTIFIED HIJAMA THERAPIST
BOOK YOUR APPOINTMENT
0306-0776349 0333-6867187
ADRESS : ایم آئی ایچ ہسپتال نزد ضلع کونسل چوک مظفرگڑھ

MIH Hospital Muzaffargarh

01/01/2023

31/12/2022

HAPPY NEW YEAR ❤ 2K23 😇

30/12/2022

HAPPY NEW YEAR ❤
DEAL DISCOUNT ON Hijama Center Muzaffargarh

50 % DISCOUNT ON ( HIJAMA THERAPY)
TILL 31-12-22

BOOK YOUR APPOINTMENT
0306-0776349

ڈاکٹر خضر حیات قریشی
کنسلٹنٹ ارتھو پیڈک فیزوتھراپسٹ
سرٹیفائیڈ حجامہ تھراپسٹ
سرٹیفائیڈ ڈراے نیڈلنگ اینڈ ایکوپنچر
ایکس ہا وس آفیسر میو ہسپتال لاہور

ایم آئی ایچ ہسپتال نزد ضلع کونسل چوک مظفرگڑھ سنت نبوی کے مطابق حجامہ کروائیں۔ جدید سائنسی تحقیق سے ثابت ہے کہ حجامہ بہت سی ذہنی اور جسمانی بیماریوں کے لیے انتہائ موثر طریقے علاج ہے کمر درد، جوڑوں کا درد، تکان، ذہنی دباؤ اور گردشِ خون کے مسائل کا حل، آج ہی رابطہ کریں. No Medicine No Surgery
DR KHIZER HAYAT QURESHI
CONSULTANT PHYSIOTHERAPIST
CERTIFIED HIJAMA THERAPIST
BOOK YOUR APPOINTMENT
0306-0776349 0333-6867187
ADRESS : ایم آئی ایچ ہسپتال نزد ضلع کونسل چوک مظفرگڑھ

MIH Hospital Muzaffargarh

30/12/2022

🔥😎

28/12/2022

GOOD BOII😎😂🔥

25/12/2022

HAPPY NEW YEAR ❤
DEAL DISCOUNT ON Hijama Center Muzaffargarh

50 % DISCOUNT ON ( HIJAMA THERAPY)
TILL 31-12-22

BOOK YOUR APPOINTMENT
0306-0776349 0333-6867187

ADRESS:
MIH HOSPITAL NEAR ZILLA COUNCIL CHOWK MUZAFFARGARH

ایم آئی ایچ ہسپتال نزد ضلع کونسل چوک مظفرگڑھ سنت نبوی کے مطابق حجامہ کروائیں۔ جدید سائنسی تحقیق سے ثابت ہے کہ حجامہ بہت سی ذہنی اور جسمانی بیماریوں کے لیے انتہائ موثر طریقے علاج ہے کمر درد، جوڑوں کا درد، تکان، ذہنی دباؤ اور گردشِ خون کے مسائل کا حل، آج ہی رابطہ کریں. No Medicine No Surgery
DR KHIZER HAYAT QURESHI
CONSULTANT PHYSIOTHERAPIST
CERTIFIED HIJAMA THERAPIST
BOOK YOUR APPOINTMENT
0306-0776349 0333-6867187
ADRESS : ایم آئی ایچ ہسپتال نزد ضلع کونسل چوک مظفرگڑھ

MIH Hospital Muzaffargarh

23/12/2022

𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭
فزیوتھراپسٹ کسے کہتے ہیں؟
فزیوتھراپسٹ ایسے اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہوتے ہیں جو ہر عمر کے لوگوں کی صحت کو برقرار رکھنے, مزید بہتر کرنے، درد سے آرام، بیماری کو روکنے، معذور افراد کی بحالی، اسپیشل بچوں کی بحالی، آپریشن کے بعد کی بحالی اور مختلف مریضوں کے معیار زندگی کو بہتر کرنے کا علاج کچھ میڈیسن، اسپیشل ٹیکنیک، ورزشوں اور مشینوں کے ذریعے کرتے ہیں۔

فزیوتھراپسٹ کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟
فیزیوتھراپسٹ وسیع پیمانے پر بیماریوں کی تشخیص، علاج اور انتظام کرتے ہیں ان میں چند ایک بیماریوں کی تفصیل یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

𝐒𝐩𝐢𝐧𝐞 𝐏𝐚𝐢𝐧
گردن، کمر کے اوپر والے یا نیچے والے حصے میں درد، پٹھوں کا کھچاؤ اور اکڑاؤ

𝐃𝐢𝐬𝐜 𝐒𝐥𝐢𝐩
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

𝐒𝐜𝐢𝐚𝐭𝐢𝐜𝐚
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہلنے کے بعد قریبی اعصاب پر دباؤ ڈالنا جس کی وجہ سے درد کمر سے ہوتی ہوئی کولہے اور ٹانگ میں جاتی ہے

𝐀𝐧𝐤𝐲𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐩𝐨𝐧𝐝𝐲𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا: گردن، کمر کا درد اور اکڑاؤ، کمر کی لچک کا کم ہو جانا

𝐊𝐲𝐩𝐡𝐨𝐬𝐢𝐬 / 𝐒𝐜𝐨𝐥𝐢𝐨𝐬𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن، جس کی وجہ سے کمر میں درد اور پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے

𝐅𝐫𝐨𝐳𝐞𝐧 𝐒𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝𝐞𝐫
کندھے کی حرکت کا جا م ہو جانا

𝐅𝐢𝐛𝐫𝐨𝐦𝐲𝐚𝐥𝐠𝐢𝐚
پورے جسم کے پٹھوں کا کھچاؤ, سوئیاں چبھنا اور مختلف پوائنٹ میں درد ہونا

𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞
فالج

𝐅𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐥𝐬𝐲
لقوہ

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
کولہے یا گھٹنے کے جوڑ کی تبدیلی، فریکچر کے آپریشن کے بعد حرکت میں دشواری اور نارمل زندگی کی بحالی کے لیے فزیو تھراپسٹ مخصوص پلان مہیا کرتا ہے تاکہ مریض اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ سکے

𝐂𝐏 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝
اسپیشل اور معذور بچوں کی بحالی

𝐏𝐨𝐥𝐢𝐨𝐦𝐲𝐞𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
بچپن میں پولیو وائرس کی وجہ سے جسم کے دوسرے اعصاب کے پٹھوں میں کمزوری اور حرکت میں کمی

𝐏𝐚𝐫𝐤𝐢𝐧𝐬𝐨𝐧 رعشہ
ایسی بیماری جو اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے

𝐃𝐢𝐬𝐚𝐛𝐥𝐞𝐝 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧
معذور افراد کی بحالی

𝐎𝐬𝐭𝐞𝐨𝐚𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
مریضوں کے گھٹنوں کی گھساوٹ کی مطابق اسپیشل انسول (𝐈𝐧𝐬𝐨𝐥𝐞𝐬) تیار کئے جاتے ہیں۔

بروقت تشخیص سے ان بیماریوں کا بہت بہتر علاج ممکن ہے بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے ان میں سے کچھ بیماریاں مستقل معذوری میں مبتلا کر سکتی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان بیماریوں کی ابتدائی علامات میں مبتلا ہے تو فوری طور پر تجربہ کار فزیو تھراپسٹ سے رابطہ کریں۔
اللہ تعالی ہم سب کو صحت مند زندگی عطا کرے۔ آمین

22/12/2022

مظفرگڑھ ۔مرید ارشاد ہسپتال میں 2, دن معذور افراد کے لئے کیمپ لگایا جائے گا،مورخہ 23/12/2002 اور 24/12/2022 کو معذور افراد اس میں بھرپور شرکت کریں
For contact
0333-6867187 0306-0776349

22/12/2022

فری فزیوتھراپی کیمپ
24-12-2022
ایم آئی ایچ ہسپتال نزد ضلع کونسل چوک مظفرگڑھ سنت نبوی کے مطابق حجامہ کروائیں۔ جدید سائنسی تحقیق سے ثابت ہے کہ حجامہ بہت سی ذہنی اور جسمانی بیماریوں کے لیے انتہائ موثر طریقے علاج ہے کمر درد، جوڑوں کا درد، تکان، ذہنی دباؤ اور گردشِ خون کے مسائل کا حل، آج ہی رابطہ کریں. No Medicine No Surgery
DR KHIZER HAYAT QURESHI
CONSULTANT PHYSIOTHERAPIST
CERTIFIED HIJAMA THERAPIST
BOOK YOUR APPOINTMENT
0306-0776349 0333-6867187
ADRESS : ایم آئی ایچ ہسپتال نزد ضلع کونسل چوک مظفرگڑھ

MIH Hospital Muzaffargarh

Photos from Dr.Khizzer Qureshi's post 22/12/2022

مظفرگڑھ خبر نگار
مرید ارشاد ہسپتال میں سن شائن ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ریگوڈ کی جانب سے فری کیمپ لگایا جارہا ہے ،جس میں تمام معذور افراد کے لیے مفت مصنوعی ازآ تقسیم کیے جائیں گے، کمیپ 23 دسمبر کو ڈاکٹر خضر حیات کے زیر نگرانی مرید ارشاد ہسپتال ضلع کونسل چوک ، دوسری برانچ اڈا محمد موسیٰ میں عوام کے لئے فری کیمپ لگایا جائے جس میں معذور افراد کے لیے مفت مصنوعی ازآ تقسیم کیے جائیں گے ، کیمپ کے مہمان خصوصی ڈاکٹر رمضان عباسی معذور افراد ویل چیئر،کا مصنوعی ہاتھ مصنوعی ٹانگ ، و دیگر سامان مصنوعی معذور افراد میں تقسیم کیا جائے گا،مظفرگڑھ شہر بھر کے معذور افراد 23 دسمبر کو اس کیمپ میں تشریف لے کر آئیں ،ڈاکٹر خضر حیات قریشی نے کہا ہے کہ معذور افراد اس کیمپ میں شرکت کریں تاکہ مصنوعی ہاتھ اور مصنوعی ٹانگیں لگا کر عمر بھر کی معذوری سے نجات دلوادی ،بلکہ علاج کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی،

For contact
0306-0776349 0333-6867187

21/12/2022

A- ev or B-ev blood is required urgently
A lady admitted in Indus hospital MUZAFFARGARH 🇹🇷
2 to 4 bottles are required
Any person want to donate plz contact
03030742197 Sharukh

19/12/2022

ALLAH is the best planner, let’s wait what he has planned for us.



MIH Hospital Muzaffargarh

18/12/2022

عامر لیاقت کی بیوی دانیہ شاہ کی گرفتاری سے پہلے کی وڈیو 🙏🙏

18/12/2022

ڈاکٹر خضر حیات قریشی
کنسلٹنٹ ارتھو پیڈک فیزوتھراپسٹ
سر ٹیفایڈ حجامہ تھراپسٹ (PAK)
پر یز یڈنٹ YPTA (PAK)
ایکس ہا وس آفیسر میو ہسپتال لاہور
با نی ادارہ مرید ارشاد ہسپتال مظفرگڑھ
با نی ادارہ حجامہ سنٹر مظفرگڑھ

FOR APPOINTMENT
0306-0776349 0333-6867187

TIMING
10AM-2PM (MIH HOSPITAL NEAR SHERSHAH TOWN MULTAN)
5PM-10PM (MIH HOSPITAL NEAR ZILLA COUNCIL CHOWK MUZAFFARGARH)
نوٹ !
آنے سے پہلے اپنا ٹو کن حاصل کر لیں

17/12/2022

امریکی شہری جوناتھن لی رچز یہ دنیا کا عجیب و غریب انسان ہے یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے.

‏اس نے سب سے پہلا مقدمہ اپنی ماں کے خلاف درج کروایا کہ ماں نے ان کی تربیت اچھی نہیں کی ہے یہ کیس جیت گیا اور 20 ہزار ڈالر معاوضہ اسے ملے.

‏اس نے اپنے دوستوں،اپنے اساتذہ،اپنے ہمسایہ،اپنے رشتہ دار،اپنی منگیتر،پولیس آفیسران،ججز،مشہور کمپنیوں حتی کہ جارج بش پر بھی مقدمات کئے.

‏مختلف عدالتوں میں ان کی طرف سے داخل کئے گئے مقدمات کی تعداد 2600 ہوگئی،ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں شامل کیا گیا اس نے گنیز بک آف ورلڈ مالکان کے خلاف مقدمہ کیا کہ ان کی اجازت کے بغیر ان کی ذاتی زندگی سے متعلق مواد کیوں شائع کر دیا ہے.

‏مختلف مقدمات میں یہ ہرجانوں اور معاوضوں کی صورت میں آٹھ لاکھ پچاس ہزار ڈالر جیت گیا.

‏انہیں ایک ٹی وی ٹاک شو میں بلایا گیا اس نے انتہائی دکھ اور رنج کے عالم میں میزبان سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے اتنی شہرت کے باوجود میں تنہا زندگی گزار رہا ہوں کوئی مجھ سے پیار کرنے والا نہیں ہے.

‏ٹی وی میزبان اس سوال پر ہنس پڑے اور کافی دیر تک ہنستے رہے یہ ٹاک شو چھوڑ کر اٹھا اور ٹی وی چینل کے خلاف کیس کر دیا 50 ہزار ڈالر ادھر سے بھی جیت لیا .!.

17/12/2022

اللہ بخت ڈوی❤الحمدللہ آج مورخہ 16 دسمبر بروز جمعہ کو مرید ارشاد ہسپتال مظفرگڑھ کی برانچ 2 کا افتتاح اڈا محمد موسی محمود کو ٹ روڈ پر ہوا❤

17/12/2022

STRUCTURE AND FUNCTIONS OF HEART ❤

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

WHO DID THIS 😂😂BEAUTIFUL COUPLE DANCE 💃
THANKS FOR 1 MILLION ❤BROTHERS LOVE ❤ NAWAZI vs SHEHBAZI 🤩😁
جب آپ  پنجا بی ھو اور آپ کو گا لی دینی پڑ جا ے😂😝🙏
BESHK ❤
د یکھیں اور مز ے لیں !!😂😝
TOUR DE KASHMIR ❤
ایم آئی ایچ ہسپتال  نزد ضلع کونسل چوک مظفرگڑھ سنت نبوی کے مطابق حجامہ کروائیں۔ جدید سائنسی تحقیق سے ثابت ہے کہ حجامہ بہت...
ALHAMDULILLAH ❤
DR KHIZER HAYAT QURESHI  OWNER MIH HOSPITAL MUZAFFARGARH  FOR APPOINTMENT  0306-0776349 0333-6867187
عمران خان نے بار بار لقمہ دینے پر فواد چوہدری کو دھکا دے دیا 😂
MEMORIES ❤
🤣🤣🔥

Telephone

Website

Address


Muzaffargarh

Opening Hours

Monday 14:00 - 19:00
Tuesday 14:00 - 19:00
Wednesday 14:00 - 19:00
Thursday 14:00 - 19:00
Friday 14:00 - 19:00
Saturday 14:00 - 19:00

Other Muzaffargarh public figures (show all)
MULti Talented Boyzx MULti Talented Boyzx
Muzaffargarh, 34200

MLT BOYS

Waqas Waqas
Muzzaffarabad
Muzaffargarh

Actor

Musafir9t9 Musafir9t9
Chowk Qureshi
Muzaffargarh, 34310

جدائیوں کے فیصلے مشکل سے ہوں یا آسانی سے ان پر عمل یقیناً انسان کو اندر سے مار دیتا ہے🥀

ASAD'S/G4ming ASAD'S/G4ming
Muzaffargarh
Muzaffargarh

ASAD'S G4MING

Movies explaination by ab Movies explaination by ab
Qasba Gujrat
Muzaffargarh, 50201

MOVIES EXPLAINATION

Only Pubg Lover Only Pubg Lover
Muzaffargarh
Muzaffargarh

Fan video music videos gaming videos

Aylka & Suno Nigam Aylka & Suno Nigam
Rangpur Muzaffargarh
Muzaffargarh, 34200

my new page please support me

Stzee app Stzee app
Rohillan Wali
Muzaffargarh, DSCOMPUTERSHOP

Single🌹💯. +9203020005536 *تیرے ساتھ ہو جائیں گےختم* *تجھے کتنا چاہنے لگے ہم!!���*

Khaja Umer Jatoi Khaja Umer Jatoi
Muzaffargarh

Only Status

Zain Malik Official Zain Malik Official
Jarh , P/o Langar Sarai Tehsil & District Muzaffagarh
Muzaffargarh, 34200

Assalam-O-Alaikum My Name is Zain Iqbal This is my page

Einstein Innovative Learning Center Einstein Innovative Learning Center
Muzaffargarh

A dream to bring scientific innovation by uplifting technological infrastructure and combining it wi

Qalandrani brathran Qalandrani brathran
Basti Bhandywala Moza Ali Wala Dakhan Basira
Muzaffargarh, 34300

Asslam o alaikum . kia hl h dosto hm hain ap logon ky pyary brathran pliz like this page