Ali Abbas Clinic GudPur

Children's Care

04/03/2024
04/03/2024

اگر آپ کو بھی کمر درد رہتا ہے اور اس کے علاوہ جوڑوں کا درد، ایک ٹانگ کا در، ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا، فالج ،لقوہ ، آپریشن کے بعد جوڑوں کا اکڑ جانا اور حرکت نہ کرنا ، گردن کا درد رہتا ہے تو تشریف لائیں ۔
03058244490

علی عباس کلینک گدپور
(دوپہر 2 تا شام 6 تک )

Photos from Ali Abbas Clinic GudPur's post 11/07/2023

ہم ڈاکٹر محمد علیم بھابھہ صاحب کو حج ادا کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے ( أمین )

05/10/2022

بسم اللّٰہ ہسپتال جتوئی میں کل مورخہ 4 اکتوبر 22 کو داخل ہونے والے نوزائیدہ بچے کا یہ ایک چھاتی کا ایکسرے ہے جس سے ہمیں یہ پتا چلا کہ اس ایک دن کے بچے کی خوراک کی نالی قدرتی طور بند ہے۔ اب اس بچے کو ملتان بھیجا ہے جہاں اس کا آپریشن ہو گا۔

23/02/2022

InshaAllah

Dr.Muhammad Aleem Bhabha
Senior Child specialist THQ Jatoi
From March 2022

OPD timings at Ali Abbas clinic Gudpur

Tuesday 3-5pm
Friday 2-5pm
Saturday 6-8pm

0305-8244490

Photos from Bismillah Hospital & Diagnostic Center Jatoi's post 14/05/2021
16/04/2021

علی عباس کلینک گد پور
اوقات کار رمضان المبارک
شام 5سے 7بجے
ناغہ بروز جمعہ اور اتوار

25/03/2021

انشاللہ
2,1 اور 3 اپریل کو ڈاکٹر محمد علیم بھابھہ صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
فری میڈیکل کیمپ کریں گے۔
رابطہ نمبر۔
پلیز لائیک اینڈ شئیر
03038244490
03451218009
03322251717

21/03/2021
01/03/2021

الحمدللہ۔
ماشاءاللہ ڈاکٹر محمد علیم بھابھہ صاحب کا بسم اللّٰہ کلینک جتوئی نزد THQ ہسپتال جتوئی وارڈ نمبر 3 (یحییٰ عباسی والی گلی) کا اپنی عمارت میں مورخہ 14 مارچ بروز اتوار شاندار افتتاح ہوگا۔
اور انشاأللہ 3 روزہ کیمپ کا انعقاد بھی ہوگا۔
رابطہ نمبر
03038244490
03322251717
03451218009

13/01/2021

انشاء اللہ
بہت جلد ڈاکٹر محمد علیم بھابھہ صاحب
سینئر چائلڈ سپیشلسٹ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی
کا بسم اللّٰہ کلینک جتوئی اپنی عمارت نزد THQ Hospital جتوئی وارڈ نمبر 3 ( المعروف مولانا یحییٰ عباسی والی گلی) میں شفٹ ہو جائے گی۔
رابطہ نمبر 03038244490

12/12/2020

انا للہ وا انا الیہ راجعوں۔

ڈاکٹر محمد علیم بھا بھہ کی والدہ ماجدہ جو کہ کافی دنوں سے دل کی عارضہ میں مبتلا تھیں وفات پا گئیں۔ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں علی مقام عطا فرمائے
سب اللہ پاک سے مل کر دعا کرتے ہیں اللہ پاک ڈاکٹر صاحب اور باقی گھر والوں کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آ مین
نماز جنازہ انشاء اللہ 2.30بجے دوپہر بمقام بستی میراں پور تحصیل مظفرگڑھ میں ادا کی جائے گی

رابطہ نمبر.03451218009

30/10/2020

انشاء اللہ
بروز اتوار 1 نومبر ڈاکٹر ظہور احمد صاحب بسم اللّٰہ کلینک جتوئی صبح 9 بجے سے 2 بجے تک بچوں کی ہر پچیدہ بیماری کا معائنہ اور بچوں کے ہر پچیدہ آپریشن بھی کریں گے۔
رابطہ نمبر۔03038244490

Photos from Ali Abbas Clinic GudPur's post 26/10/2020

الحمد للّٰہ
آج علی عباس کلینک گدپور کی افتتاحی تقریب میں (PP256)کے ایم پی اے جناب سردار عون حمید ڈوگر صاحب ڈاکٹر محمد علیم بھا بھہ صاحب سینئر چائلڈ سپیشلسٹ THQ ہسپتال جتوئی کے کلینک پر تشریف لائے اور رونق بخشی۔ سابق تحصیل ناظم سردار آ باد ڈوگر صاحب بھی تشریف لائے اور اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کیا۔ میاں جگنوں مکول صاحب علی عباس کلینک گدپور تشریف لائے ہماری حوصلہ افزائی کی اور علاقے کی بہتر خدمات کے لیے اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کیا اور تمام دوست احباب جو جو تشریف لائے ان سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
جزاک اللّہ

02/10/2020

انشاء اللہ بروز اتوار 4 اکتوبر ڈاکٹر ظہور احمد صاحب بسم اللّٰہ کلینک جتوئی صبح 9 بجے سے 2 بجے تک بچوں کا معائنہ اور بچوں کے ہر پچیدہ آپریشن بھی کریں گے۔

رابطہ نمبر۔03038244490

Photos from Ali Abbas Clinic GudPur's post 06/09/2020

جزاک اللہ خیر۔
ڈاکٹر محمد علیم بھا بھہ صاحب
(سینئر چائلڈ سپیشلسٹ THQ ہسپتال جتوئی)
ڈاکٹر سلطان محمود مکول صاحب۔(جنرل سرجن)
ڈاکٹر امجد شہزاد صاحب (انیستھالوجسٹ)
ڈاکٹر ظہور احمد صاحب (پیڈذ سرجن)
ڈاکٹر ناظم غزلانی(گسٹروانسٹالوجسٹ)
سب دوستوں کے مشکور ہیں جو علی عباس کلینک گدپور پر اپنا قیمتی وقت نکال کر آئے اور اہلہ علاقے کی خدمات میں بہتری لانے کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اہلہ علاقے کے لوگوں کو کسی برے شہر جانے کی ضرورت نہیں۔
انشاء اللہ بہت جلد علی عباس کلینک پر اہلہ علاقے کے لوگوں کیلئے نوزائیدہ بچوں کی جدید نرسری اور گائناکالوجسٹ کی زیر نگرانی گائنی وارڈ کا افتتاح کیا جائے۔
رابطہ نمبر
03058244490

01/08/2020

انشاءاللہ
اب آپ کے شہر جتوئی میں لاہور کے مایہ ناز گیسٹروانٹرلوجی اینڈ ہیپاٹالوجی سپیشلسٹ
ڈاکٹر ناظم حسین غزلانی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (R)
ماہر امراض معدہ، جگر، آنت
بسم اللّٰہ کلینک جتوئی پر بروز جمعہ ہفتہ اتوار 7,8,9 اگست فری کیمپ پھر تین مہینے 10 اگست سے 31 اکتوبر تک ہر اتوار مفت معائنہ کیا کریں گے۔
خوراک کی نالی، معدہ، جگر، لبلبہ اور آنت کے کینسر کی مکمل تشخیص اور علاج
معدہ اور آنت کی انڈو سکوپی کی سہولت موجود ہے
ہیپاٹائیٹس A,B,C,D,E(کالا،پیلا یرقان) کا مختصر اور جدید علاج
رابطہ نمبر۔
03038244490

30/07/2020

انشاء اللہ۔
ڈاکٹر محمد علیم بھا بھہ صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس(چائلڈ فزیشن)
اب روزانہ کی بنیاد پر صبح 8 بجے سے 11 بجے دوپہر پھر شام 5 بجے تا رات 9 بجے تک نوزائیدہ بچوں کی ہر پچیدہ بیماریوں کا معائنہ کیا کریں گے۔
رابطہ نمبر۔
03038244490
03322251717
03451218009

27/07/2020

الحمدللّٰہ
ڈاکٹر محمد علیم بھا بھہ صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
سینئر چائلڈ سپیشلسٹ تحصیل ہیڈکوارٹر جتوئی
کے بارے میں کچھ شر پسند عناصر نے غلط افواہ پھیلائی کہ ڈاکٹر صاحب کو کووائڈ 19 وائرس (کرونا وائرس) ہوا۔
الحمدللہ ڈاکٹر صاحب مکمل طور پر صحت مند ہیں ان کو کبھی covid 19( کرونا وائرس) نہیں ہوا۔
ڈاکٹر صاحب روزانہ کی بنیاد پر اپنے کلینک پر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔

15/07/2020

بہت شکریہ ڈاکٹر محمد علیم بھا بھہ صاحب۔
آپ کا اپنے علاقے کی عوام کی خدمت کیلئے علی عباس کلینک گدپور میں ٹائم دینے کا۔
ہمارے غریب علاقے کی عوام کی خدمت کیلئے اپ نے جو احسن اقدام اٹھائے ہیں عوام بہت زیادہ خوش ہیں۔

15/07/2020

خوشخبری،
انشاء اللہ اب ہر جمعہ اور اتوار صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک علی عباس کلینک گدپور میں عورتوں کی ہر پچیدہ بیماریوں کا چیک اپ ہوا کرے گا اور الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی موجود ہے۔
رابطہ نمبر:
ملک شاہد رضا بھا بھہ03058244490
محمد تنویر بھا بھہ 03451218009

Want your practice to be the top-listed Clinic in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Ali Abbas Clinic Gudpur
Muzaffargarh

Other Medical & Health in Muzaffargarh (show all)
Dawood Child Clinic And Ultrasound Center Dawood Child Clinic And Ultrasound Center
M. M Road, Near Puraani Chungi No 2
Muzaffargarh

QUALITY HEALTHCARE SERVICES CHILD CLINIC COLOUR DOPPLER ULTRASOUND FACILITY LAB SERVICES

Ali Clinic & X-ray Digital MuzaffargarH Ali Clinic & X-ray Digital MuzaffargarH
Muzaffargarh

Xray and reporting system

Abbas Diagnostic Center and Lab DHQ Muzaffar Garh Abbas Diagnostic Center and Lab DHQ Muzaffar Garh
Muzaffargarh, 34200

Abbas Diagnostic Center and Lab DHQ Muzaffar Garh

Intertinment hous Intertinment hous
Muzaffaragarh
Muzaffargarh, 34200

Mudassir Child Care Clinic Muzaffargarh Mudassir Child Care Clinic Muzaffargarh
Azan City Plaza Near Punjab College, Ali Pur Road Muzaffargarh
Muzaffargarh, 54000

Global Diagnostic Lab Shahjmal - GDL Global Diagnostic Lab Shahjmal - GDL
Govt Hospital Road Shah Jamal
Muzaffargarh, MFG

All Test Available , PCR, HARMONS, FERTALITY, LIPID PROFILE , etc,, at Global Diagnostic Lab ( Colection Center ) Govt Hospital Road Ashraf Jlal Medical City Near Dr.M Iqbal C...

Hakeem .in Hakeem .in
Muzaffargarh

desi or unani adviyat online order krny keliay whatsapp link py click kren

Ibn-e-Qasim Medicare Ibn-e-Qasim Medicare
Muzaffargarh, 36403

24/7 Emergency الٹرا ساونڈ اور ای سی جی کی سہولت

Nutritionist Nutritionist
Muzaffargarh

Assalamu o Alaikum to all This page will provide you good information about your health. Also, I will suggest the food you all . so please follow my page and also at instagram. @ah...

Palmistry and medical Palmistry and drugs information Palmistry and medical Palmistry and drugs information
Post Office Sanwna City Snawna
Muzaffargarh

Mutibb IBN E Seena' Mutibb IBN E Seena'
Muzaffargarh

وَإِذا مَرِضتُ فَهُوَ يَشفينِ

Salamat Rasheed Child & Mother Care Salamat Rasheed Child & Mother Care
Ghazi Ghat Chowk Opp. To Govt Girls Degree College Qasba Gujrat
Muzaffargarh, 34120

FCPS Child Specialist & Consultant Gynecologist for first time ever in the town. Healthy Kids&Mother