Rehabilitation Center For Drug Addicts Nowshera
Rehabilitation Center for Drug Addicts Nowshera is a Government Institute in which Detoxification fa
*اسسٹنٹ کمشنر پبی محترمہ ملیحہ سحر کا بحالی مرکز منشیات پبی کا دورہ*
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پبی محترمہ ملیحہ سحر نے منشیات بحالی مرکز کے انتظامات کا معائنہ کیا اور مریضوں سے ملاقات کی۔ مریضوں کی دیکھ بال پر متعلقہ انتظامیہ، ڈسٹرکٹ آفیسر کی کارکردگی کو قابل تحسین قرار دیا. انہوں نے ان تمام مریضوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ منشیات سے متاثرہ افراد کے ساتھ پورا خاندان متاثر ہوتا ہے اور معاشرے میں بھی بری نظر سے دیکھا جاتا ہے،
آپ سب ہمارے ہیرو اور خاص لوگ ہیں آپ نے دوبارہ اپنی زندگی کا آغاز کرنا ہوگا
Happy Eid-ul-Fitr to you and your family.
From Incharge Rehabilitation Centre for Drug Addicts Nowshera and all staff
Focal Person Social Media
Syed Waqas Ali shah
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
انچارج بحالی مرکز برائے منشیات کے عادی افراد نوشہرہ اور تمام عملہ سے
فوکل پرسن سوشل میڈیا
سید وقاص علی شاہ
*نوشہرہ پولیس کا بحالی صحت عادی نشئی افراد کے حوالے سے ایک اور احسن اقدام ۔ سوشل ویلفئیر کے تعاون سے مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عادی نشئی افراد کو بحالی صحت مرکز میں بغرض علاج معالجہ داخل کرنے کے لیے آپریشن ۔مہم کا مقصد معاشرہ کو منشیات کے عادی افراد سے پاک کرکے کارامد شہری بنانا ہے ۔ساتھ ہی ساتھ منشیات کے ڈیلروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ناصر محمود۔*
*عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ناصر محمود نے دپٹی کمشنر نوشہرہ کبیر آفریدی کی خصوصی دلچسپی سے ضلع بھر کے SDPOs اور SHOs کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہا منشیات کے عادی افراد کو سوشل ویلفئیر کے تعاون سے گرفتار کرکے بحالی صحت مرکز پبی سنٹر میں داخل کروائیں۔جہاں اُنکا علاج کیا جائے گا اور چند ماہ کی محنت سے وہ دوبارہ خوشگوار زندگی گزار سکیں گے۔مہم کا آغاز تھانہ اضاخیل کے حدود پیرپیائی میں نشئی کے خلاف سے کیا گیا جہاں پر رامین خان SHO اضاخیل اورسوشل ویلفیر کے اہلکاروں نے کئی افراد کو سنٹر منتقل کرکے باقاعدہ علاج کے لیے داخل کردیا ہے۔مقامی مشران نے اس کاوش کو معاشرے کےفلاح و بہبود کی طرف ایک مثبت قدم قرار دیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ناصر محمود نے مہم کے بارے میں کہا کہ جاری مہم کا مقصد معاشرے کو منشیات کے عادی افراد سے پاک کرکے صحت مند اور ذمہ دار شہری فراہم کرنا ہے۔جاری مہم منشیات کے عادی افراد کو خوشگوار زندگی کی طرف لانے کا پہلا قدم ہے۔انشاء اللہ ہم سب نے ملکر معاشرے کو منشیات کے لعنت سے پاک کرنا ہے۔*

آج اسسٹنٹ کمشنر پبی میدم ملیحہ سحر اور ریحیبیلیٹیشن سینٹر پبی ڈاگئی کی انتظامیہ کے تعاون سے ریحیبیلیٹیشن سینٹر میں افطاری کا انتظام کیا گیا جہاں مریضوں نے روزہ افطار کیا۔
Morning Exercise
"منشیات فروش اس معاشرے کے ناسور ہیں،منشیات کے متاثرہ افراد کے ساتھ پورا خاندان متاثر ہوتا ہے،منشیات کے عادی افراد اپنی صحت پر توجہ دیں تاکہ معاشرے کیلئے کارآمد انسان بن جائے۔"
"منشیات فروش اس معاشرے کے ناسور ہیں،منشیات کے متاثرہ افراد کے ساتھ پورا خاندان متاثر ہوتا ہے،منشیات کے عادی افراد اپنی صحت پر توجہ دیں تاکہ معاشرے کیلئے کارآمد انسان بن جائے۔"
نگران صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل

ورزش ذہنی صحت کے مسائل جیسے کہ ڈپریشن اور اضطراب کا موثر علاج ہے، اور یہ منشیات کی لت سے صحت یاب ہونے کے لیے بنیادی اجزاء کے طور پر کام کر سکتی ہے۔
سیکرٹری سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جناب ضیاء الحق کا بحالی مرکز برائے منشیات کے عادی افراد (RCDA) نوشہرہ کا دورہ۔
*اسسٹنٹ کمشنر پبی محترمہ ملیحہ سحر کا بحالی مرکز منشیات پبی کا دورہ*
*اسسٹنٹ کمشنر پبی محترمہ ملیحہ سحر کا بحالی مرکز منشیات پبی کا دورہ*
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پبی محترمہ ملیحہ سحر نے منشیات بحالی مرکز کے انتظامات کا معائنہ کیا اور مریضوں سے ملاقات کی۔ مریضوں کی دیکھ بال پر متعلقہ انتظامیہ، ڈسٹرکٹ آفیسر کی کارکردگی کو قابل تحسین قرار دیا. انہوں نے ان تمام مریضوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ منشیات سے متاثرہ افراد کے ساتھ پورا خاندان متاثر ہوتا ہے اور معاشرے میں بھی بری نظر سے دیکھا جاتا ہے،
آپ سب ہمارے ہیرو اور خاص لوگ ہیں آپ نے دوبارہ اپنی زندگی کا آغاز کرنا ہوگا.
جب آپکی صحت ٹھیک ہوگی تو آپکی آنے والی نسلیں سنور جائیں گی. اسسٹنٹ کمشنر محترمہ ملیحہ سحر نے کہا کہ اللہ کے نزدیک وہ لوگ ہیں جو اپنے بچوں اور خاندان کیلئے رزق حلال کمانے کی تگ و دو کرتا ہے منشیات فروش اس معاشرے کا ناسور ہیں. بحالی سنٹر میں جن چیزوں کی کمی ہے انہیں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ جناب خالد اقبال صاحب کے نوٹس میں لائیں گے تا کی مہیا کی جا سکیں. انہوں نے ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفئیر خالد خان کو بہترین انتظامات اور مریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کو یقینی بنانے پر خراج تحسین پیش کیا.
Successfully implemented discharge planning protocols for patients admitted with substance dependence that included eligibility assessment and intatiation medication- assisted treatment...Alhmdulillah discharged 11th batch after 90 day's with complete protocols
Say No to Drugs.
You don't Need He**in to be a Hero.
RCDA Nowshera
اللہ پاک کے فضل وکرم سے حاتم القرآن آپنے تمام تر برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔ اللّٰہ پاک اس عظیم مرحلے کو اپنے درگاہ الاہی میں منظور و مقبول فرمائے اور ہم سب کے لیے نجات کا ذریعہ بنائے آمین ثم آمین۔
RCDA NOWSHERA khatam ul Quran in Taraweeh
نشہ ایک ایسی لعنت ہے جس کا آغاز وقتی سکون کے دھوکے سے ہوتا ہے اور انجام زندگی کی بربادی پر ۔
آئیے مل کر منشیات کا جڑ سے خاتمہ کریں
اور ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
Successfully implemented discharge planning protocols for patients admitted with substance dependence that included eligibility assessment and intatiation medication- assisted treatment...Alhmdulillah discharged 5th batch after 90 day's with complete protocols
Celebrating mental health week at RCDA Nowshera. A joint activity by RCDA staff and mental health and psycho social program staff..
Isha Prayer at RCDA Nowshera
A Successful Meeting is Done with Training Co-ordinator of Mental health & Psycho Social Support at RCDA Nowshera. Agreed in Psychological First Aid Training & Psycho social support will be given to Staff and Patients of RCDA Nowshera.
ALHAMDULILLAH A success story of RCDA,social welfare Nowshera.Mr Imtiaz Khan is Rehabilitated and discharged on 27/08/2021.Here you can see his condition before and after treatment at RCDA(pabbi) Distt Nowshera.RCDA staff trying the best to create drug.free Nowshera from all types of intoxicant substance used in nowshera.
نوٹ: یہ تصویر مریض کی اجازت سے شیئر کی جا رہی ہے۔
Conducted meeting with Mr.Ashfaq sb manager RFL Pakistan red Cresent kpk regarding tracing family of the unknown patient at RCDA Nowshera
RCDA staff Nowshera and patients celebrating independence day, patients enjoyed alot with STAFF MEMBERS WHICH MAKE US PLEASURE
Mass Planting Event under Moon soon tree planting campaign 2021, was held at RCDA pabbi Distt Nowshera.
today dated 14.08.2021. On the occasion Psychologist Mr.Abdur Rehman sab (incharge) was the chief guest. The staff members and patients participated in the event. The chief guest planted Chir Pine. In total 30 plants were planted.
Pabbi Distt Nowshera_kpk
All staff of RCDA (pabbi) Distt Nowshera celebrate independence day (14th August) with patients,All patients were very happy during the celebrating of independence day.
Starting Electrical work step by step at RCDA NOWSHERA
Nimaze jumma at RCDA Nowshera
A meeting is done at RCDA Nowshera among the staff and discussed different issues ,also discussed about the growing up the center
Visit of Honorable Secretary Social Welfare department Mr Zulfiqar Ali Shah to Rehabilitation centre for Drug Addicts (RCDA) Nowshera.
Say No to Drugs.
You don't Need He**in to be a Hero.
RCDA Nowshera
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Website
Address
Dagai Road Pabbi
Nowshera
24100
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Nowshera
Nowshera
The Services is available in Nowshera Cantt. Armer Colony. ASC colony and Badrashi
Shama Chowk, Shifa Medical Center, Sudais Plaza
Nowshera
Here Available All Branded Hearing aids
Nowshera
The leading source for lifexom and timely health and medical news and information. Providing credibl
Nowshera, 24100
We are provide health and medical facilities all Range of specialist doctors
Near Kabul River
Nowshera, 24100
MTI Nowshera is a multidisciplinary health care & teaching institute comprises Qazi Hussain Ahmad Me
Near DHQ Hospital Zargrandeh Gate Chitral
Nowshera, NEARZARGRANDEHGATEDHQHOSPITALCHITRAL
Perform All Medical Laboratory Tests And Special Tests by well qualified Technologist
Nowshera, 24040
Dr Waleed ultrasound clinic(Nowshera) provide all kinds of ultrasound scans. (khan_waleed0098@yahoo