Dr wazir ali
health is wealth
TikTok · Dr WAZIR Ali Check out Dr WAZIR Ali’s video.
قبض کیا ہے اور اسکا علاج کیسے کریں؟
Free Medical tip's for Constipation
قبض پیٹ کا ایک عام مسلئہ ہے, دائمی ﻗﺒﺾ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ,ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍُﻡ ﺍﻻﻣﺮﺍﺽ ﯾﻌﻨﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ قبض کا آسان مطلب ھے، پیٹ کی باقاعدہ صفائی نہ ھونا یا فضلہ کا سخت ھونا، اور فضلے کے نکاس میں دیر ھونا، یا ہفتے میں تین سے کم بار پاخانا آنا۔ اور مزید اس میں تھوڑا تھوڑا پاخانہ خارج ھو نا یا کٸی کٸی دن بعد پاخانہ خارج ھو یا پاخانہ جل کر سیاہ رنگت کا ہونا قبض میں شامل ہے۔
قبض سے منسلک علامتیں
1- پاخانے میں خون کا ہونا
2- سر درد اور پیٹ درد کا ہونا
3:مقعد میں تکلیف یا جلن ہونا
4: بخار کا ہونا (کسی انفیکشن کی صورت میں)
5- پیٹ میں ھوا گیس کا بھرنا
6- بھوک کی کمی کا ہونا
7- کمزوری،ڈیپریشن،چڑچڑا پن کا ہونا
8- زبان پہ سفیدی اور منہ سے بد بو کا ہونا
9: مزید دائمی قبض بواسیر کی ایک بڑی عام وجہ ہے،
10: مزید قبض کے ساتھ آئ بی ایس اور ہائپو تھارائڈزم کی علامتیں بھی ہو سکتی ہیں۔
قبض کا علاج
سب سے پہلے قبض کی وجہ کو سمجھیں پھر اس کی وجوہات کو ختم کرنا چاھیے۔ قبض کی سب سے عام وجوہات جیسے غذا میں فائبر کی کمی کا ہونا، سٹریس ، ڈیپریشن ، آئی بی ایس یا سنگرہنی کا ہونا ، ورزش نہ کرنا ,پانی کم پینا اور غیر متوازن غذا،مرچ مسالے والی چیزوں کا بےجا استعمال کرنا ہی ہے.
قبض کا علاج اور پرہیز
1) Hashmi ispagol husk
قبض کے لیے اسپغول کا چھلکا بھی کافی فائدا مند ہوتا ہے ، اسپغول کے چھلکے کو صبح و شام کسی چیز جیسے داہی یا پانی میں مکس کر کے لیں سکتے ہیں، اسپغول کے چھلکے کو رات سونے سے پہلے اورصبح ناشتے سے پہلے لیا جا سکتا ہے۔
2) Skilax drop
قبض کے لیے یہ ڈراپ بھی حسب ضرورت لے سکتے ہیں ، قبض کی شدت کے مطابق اس میڈیسن کے 10 سے 20 ڈراپس حسب ضرورت استعمال کر سکتے ہیں۔
اور
1:روزانہ 30 منٹ سے زیادہ ورزش کریں۔
2:روزانہ 2 سے 3 لیٹر پانی استعمال کریں، اور پاخانے کی حاجت ہونے پر بروقت واشروم جائیں،تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ اور اگر زیادہ وزن ہو تو پھر وزن کم کریں۔
3:کیلشیم اور فاٸبر سے بھرپور خوراک کھانی چاھیے جیسے بادام گرما خربوزہ آم اڑو خوبانی تربوز شلجم کچی سبزیاں اور سلاد گڑ گلو قند وغیرہ کا استعمال کر سکتے ہیں۔
4: سٹرس تنائو کو کم کریں اور روزانہ 8 گھنٹے تک پر سکون نیند لیں۔
نوٹ:
اگر کسی کو دائمی قبض کا مسلئہ ہو جو پرہیز سے بھی فائدا نہ ہو رہا، تو پھر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔اور اگر کسی کو ڈیپریشن ، انزائٹی اور آئی بی سی یا سنگرہنی وغیرہ کا مسلئہ ہو تو پھر اس کا بھی کسی ڈاکٹر سے پراپر علاج کروانا چاہیے۔ شکریہ
TikTok · Wazir Ali Check out Wazir Ali's video.
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122132042786068808&id=61552064263110&mibextid=9R9pXO
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Pakpattan
Eid Gah Road Near Of Naginah Chowk Pakpattan Shareef
Pakpattan
Our goal is simply to serve the people. And I will continue to serve as long as I have life. May God
Pakpattan
ہیلتھ ٹپس، بیوٹی ٹپس، اور نت نئی معلومات کے لیے لائک اور شیئر کریں۔
Pakpattan, 57400
Punjab Health Facility Management Company District Office Green Town, Pakpattan
Pakpattan
Doctor Mazhar Iqbal MBBS(QAMC) RMP.PMC.NLE. P.G.R ORTHOPEDIC SURGERY
Ali Raza Clinic Adda Noorpur Main Road In Between Allied Bank And Gird Station District Pakpattan Punjab
Pakpattan
CLINIC OPEN FROM 11 am to 7PM daily. AT ADDA NOORPUR MAIN ROAD NEAR GIRD STATION
Chowk Shahdrah Bahawal Pur
Pakpattan
I am doctor sadiq choudry. I am a telehealth adviser
Street No 2 Dhakj
Pakpattan
AoA Mera Nam Hakeem Muhammad Naeem ha . Mera kisi BH Bhai ya Bahn KO kisi BH kisim ki bemari ho wo
PAKPATTAN
Pakpattan
Al-Shifa homeo clinic I help you r disease All kind male and female any information for health care so contact me 03085002192