PTI Women Wing - Peshawar District
PTI Women Wing Peshawar provides a platform for the women of Peshawar to raise their voices against i
ایڈوکیٹ معصومه میر انفارمیشن سیکرٹری وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاور نے ۸ فروری الیکشن کی لیگل مانیٹرنگ کے دوران تمام پولنگ سنٹرز کا دوره کیا 🇧🇾🇵🇰
پاکستان تحریک انصاف پشاور رورل صدر وومن ونگ و پی کے 81 کی چیف کوآرڈینیٹر مسلم تاج صاحبہ کی سربراہی میں گلبرگ میں کارنر میٹنگ اور بعد میں اپنی ٹیم کے ہمراہ الیکشن کمپین!!
پاکستان تحریک انصاف پشاور رورل صدر وومن ونگ و پی کے 81 کی چیف کوآرڈینیٹر مسلم تاج صاحبہ کی سربراہی میں گلبرگ میں کارنر میٹنگ اور بعد میں اپنی ٹیم کے ہمراہ الیکشن کمپین!!
پاکستان تحریک انصاف پشاور رورل صدر وومن ونگ مسلم تاج صاحبہ کی این سی عید گاہ پی کے 81 این اے 32 میں اپنی ٹیم کے ہمراہ الیکشن کمپین!!
( انتخابی مہم حلقہ این اے 28 و پی کے 72 )
بانی چیئرمین عمران کے نامزد امیدوار حاجی ساجد نواز اور محمود جان خان کی انتخابی مہم پشاور رورل صدر وومن ونگ مسلم تاج کی زیر قیادت پولنگ ایجنٹس کی ٹریننگ اور ولیج کونسل شیخان اور کانیزہ میں ڈور ٹو ڈور کمپین جاری
انشاءاللّه 8 فروری کو پشاور میں بانی چیئرمین عمران خان کے نامزد تمام امیدوار بھاری لیڈ سے فتح حاصل کریں گے !!
پی ٹی آئی پشاور خواتین ونگ ڈسٹرکٹ پشاور رورل نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے آج این اے 31 پی کے 79 تاج آباد میں اجلاس ہوا جس میں پشاور دیہی کابینہ اور تحصیل پشتخرہ نے شرکت کی۔
پریزیڈنٹ مسلم تاج اور مقامی خواتین یونین نے اجلاس میں شرکت کی اور باقاعدہ مہم کا آغاز کیا۔ اجلاس میں الیکشن مینجمنٹ سیل کے لیے ناموں کو حتمی شکل دی گئی۔
پولینگ ایجنٹ کی تربیت بھی شروع میں ہوئی۔ نئے سمبل بھی انہیں دکھائے گئے۔
ان شاء اللّٰہ پی ٹی آئی جیتے گی اور آخر میں عمران خان کے لیے دعا بھی کی گئی
پاکستان تحریک انصاف پشاور رورل صدر وومن ونگ مسلم تاج صاحبہ کا تحصیل پشتخارہ میں الیکشن کمپین کا آغاز!!
اس موقع پر ضلعی رورل جنرل سیکریٹری شاکرہ گل بھی موجود تھیں۔ پشتخارہ تحصیل کی خواتین کے ہمراہ الیکشن کمپین کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
Women Wing submitted their Nomination Papers for the General Elections 2024.
*تحصیل شاہ عالم تنظمی میٹنگ*
تحصیل شاہ عالم کے گاؤں گڑھی کریم داد میں ڈسٹرکٹ پشاور رورل انفارمیشن سیکریٹری نورین شاد کے گھر ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
رورل پشاور ضلعی صدر *مسلم تاج* کی آنے والے جنرل الیکشن اور تحصیل اور وی سی لیول پر تنظیم سازی کے حوالے سے تحصیل شاہ عالم کی خواتین کے ساتھ میٹنگ کی صدارت۔ تنظیمی میٹنگ میں ورکر خواتین کی بھرپور شرکت۔
ضلعی صدر نے آنے والے الیکشن اور وی سی لیول پر تنظیم سازی پر تفصیلی گفتگو کی۔
اس موقع پر ضلعی عہدیداران سینئر وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر زیبا شاہین،جنرل سیکریٹری شاکرہ گل، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری صاحبہ، جوائنٹ سیکریٹری فریال عزیز، فائنانس سیکرٹری نائلہ عارف، اور دیگر کارکنان میں سبیلہ شوکت، سائمہ، طاہرہ ناز نے بھی شرکت کی۔
رورل ضلعی صدر مسلم تاج نے رورل ضلعی انفارمیشن سیکریٹری نورین شاد کا میٹینگ آرگنائیز کرنے اور مہمان نوازی پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔
سب خواتین نے آنے والے الیکشن میں صرف پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرائی اور تمام فساطیئت کا بدلہ ووٹ سے لینے کے لیے پر عزم ہیں۔ ووٹ صرف عمران خان کا ان شاء اللّٰہ
رورل پشاور ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکریٹری
نورین شاد
پاکستان تحریک انصاف پشاور رورل صدر وومن ونگ مسلم تاج صاحبہ کی تحصیل بڈھ بیر ولیج کونسل موسیٰ زئی میں کارنر میٹنگ میں شرکت !!
میٹنگ میں تحصیل بڈھ بیر وومن ونگ نائب صدر نشاط اختر ، و دیگر وومن ونگ عہدیداران کی شرکت !!
میٹنگ میں پشاور جلسہ و الیکشن کمپین و نيبر ھوڈ تنظیم سازی کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت کی گئی !!
*تحصیل متھرا وی سی ہریان گڑھ تنظمی میٹنگ*
رورل پشاور ضلعی صدر *مسلم تاج* کا آنے والے جنرل الیکشن اور تحصیل اور وی سی لیول پر تنظیم سازی کے حوالے سے تحصیل متھرا کے وی سی ہریان گڑھ میں میٹنگ کی صدارت۔ تنظیمی میٹنگ ورکر خواتین کی شرکت۔
ضلعی صدر نے متھرا تحصیل کے لیے تمام عہدیداران کا انٹریو لیا۔ طاہرہ ناز کو تحصیل متھرا کا صدر اور جنت کو جنرل سیکریٹری کے عہدے ملے اور ان کے ساتھ دیگر کیبنٹ تشکیل دی گئی۔ آنے والے الیکشن اور وی سی لیول پر تنظیم سازی پرتفصیلی گفتگو کی۔
۔اس موقع پر ضلعی عہدیدار جوائنٹ سیکریٹری فریال عزیز بھی موجود تھی۔
رورل پشاور ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکریٹری
نورین شاد
وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاورارپن کی پہلی تعارفی میٹنگ کا انعقاد جس کی صدارت اربن ونگ کی صدر سلمہ سعید نے کی ۔کابینہ ممبران جنرل سیکرٹری منزہ ارشد،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حمیرا گل ایڈوکیٹ،انفارمیشن سیکرٹری معصومہ میر ایڈوکیٹ، وائس پریزیڈنٹ شبانہ عبداللہ اور ڈاکٹر شازیہ عزیز کی شرکت۔میٹنگ میں جنرل الیکشن۲۰۲۴ کی تیاریوں اور تحصیل سطح پر تنظیم سازی پر بھی تفصیل سے بات۔
معصومہ میر ایڈوکیٹ
انفارمیشن سیکرٹری
وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاور اربن ۔
پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاور رورل کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز .صدر رورل مسلم تاج کی زیر صدارت ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد۔
سینئر وائس پریزیڈنٹ زیبا شاہین، وائس پریزیڈنٹ نشاط اختر، جنرل سیکریٹری شاکرہ گل، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری نائلہ عارف، پشتخارہ تحصیل پریزیڈنٹ سبیلا اور جنرل سیکریٹری سائمہ نے شرکت کی۔
پشتخارہ تحصیل کی خواتین کو الیکشن کمپین سے متعلقہ زمہ داریاں سونپی گئی اور میٹینگ میں موجود تمام خواتین نے وعدہ کیا کہ اپنے لیڈر عمران خان اور تحریک انصاف کو آنے والے جنرل الیکشن میں کامیابی دلانے کے لیے تمام کوششیں کی جائیں گی۔
پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاور اربن کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز .صدر اربن ونگ سلمہ سعید کی زیر صدارت ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد ۔جنرل سیکرٹری منزہ ارشد نے ایجنڈا پیش کیا جس کے تحت ڈسٹرکٹ پشاور اربن ایسٹ کے لیے جویریہ احمد کو صدر منتخب کر لیا گیا اور وہیں سے ممبر شپ کیمپین کا آغاز.
پی ٹی آئی وومن ونگ پشاور ریجن ضلع پشاور اربن وومن ونگ کا نوٹیفکیشن جاری..
پشاور ریجن وومن ونگ کی نائب صدر و ضلعی صدر رابعہ بصری نے اپنے بچوں سمیت فضا میں جھنڈا اور غبارے چھوڑے اور اپنے قائد عمران خان سے یکجہتی کا اظہار کیا-
Election compaign of mathra ..tehsil chairman . .Today on 1st August 2023..along with ma'am Rabia basri .. president dist women wing urban...Shabana Abdullah ...afsheen Malik ... Munaza Arshad
پشاور اربن وومن ونگ صدر رابعہ بصری کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار انعام خان کیلئے تحصیل متھرا کے علاقے درمنگی میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی گئی
ان کے ہمراہ اربن کیبنٹ کی ممبران میں سے شابانہ عبداللہ، منزہ ارشد اور افشین ملک بھی موجود تھیں
انشااللہ 6 اگست کو تحصیل متھرا کی عوام عمران خان اور انعام خان کے حق میں فیصلہ دے گی !
پشاور رورل وومن ونگ صدر مسلم تاج کی جانب سے اپنی ٹیم اور ولیج کونسل کوارڈینیٹر کے ہمراہ تحصیل متھرا تیرائی پایان میں ڈور ٹو ڈوڑ کمپین کی گئی !!
اہلیان تیرائی پایان کی جانب سے تحصیل متھرا امیدوار انعام اللہ کو بھرپور سپورٹ کی یقین دہانی
کمپین کے دوران مسلم تاج میڈم نے اہلیان تیرائی پایان میں پارٹی جھنڈے بھی تقسیم کئے !!
تحصیل متھرا چئیر مین الیکشن
وی سی حاجی زئی میں پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ پشاور ریجن اور ڈسٹرکٹ پشاور رورل کے مابین میٹینگ
میٹینگ میں پشاور ریجن کی صدر عائشہ نعیم، سینئر نائب صدر فرحت بیگم، نائب صدر ریجن پشاور و ضلعی صدر رابعہ بصری، ساؤتھ ریجن کی صدر آسیہ خٹک، رورل پشاور کی صدر مسلم تاج، جنرل سیکرٹری سائرہ شوکت، ڈپٹی جنرل سیکریٹری بینش عرفان اور انفارمیشن سیکرٹری رورل نورین شاد کی شرکت
اجلاس کی صدارت عائشہ نعیم نے کی۔ میٹینگ میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی منصوبہ بندی کی گئی اور خواتین پولنگ ایجنٹس کی فراہمی پر تجاویز پیش کی گئی
میٹینگ میں وی سی حاجی زئی کی خواتین کو بھی آگاہی بریفننگ دی گئی۔
تمام خواتین نے انعام خان کو ووٹ دینے کی یقین دھانی کرائی اور اپنے علاقے میں کمپین کی ذمےداری بھی لی۔
منجانب
نورین شاد
انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ پشاور رورل
*تحصیل متھرا چئیر مین الیکشن*
پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ رورل پشاور پریزیڈنٹ مسلم تاج نے آج VC شاہی بالا میں خواتین پولنگ ایجنٹس سے میٹینگ کی اور بعد ازاں وہاں کی خواتین کے ساتھ علاقے میں کمپین کا آغاز کیا
آج مصنف شاہ کے ہجرہ پر تحصیل متھرا الیکشن کمپین کے سلسلے میں ورکرز میٹنگ جلسے میں تبدیل ہوگئی جس میں پشاور ریجن وومن ونگ کی سینئر نائب صدر فرحت بیگم، پشاور ریجن کی نائب صدر و صدر پشاور اربن رابعہ بصری، رورل پشاور صدر مسلم تاج, انفارمیشن سیکرٹری رورل پشاور نورین شاد، نازک بی بی اور رخمینہ بھی شریک ہوئیں۔
آج لوگوں کا جوش دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ ان شاءاللّہ 6 اگست پر PDM کا جنازہ نکلے گا تحصیل متھرا سے
لوگوں نے عمران خان اور انعام خان کے حق میں نعرہ بلند کیا
ان شاءاللّٰہ جیت پی ٹی آئی کی ہوگی
"متھرا الیکشن کے حوالے سے رورل وومن ونگ کی صدر مسلم تاج کی پوٹوار بالا میں کارنر میٹنگ"
میٹنگ میں پشاور ریجن وومن ونگ کی سینئر نائب صدر فرحت بیگم، پشاور ریجن کی نائب صدر و صدر پشاور اربن رابعہ بصری ، رورل انفارمیشن سیکریٹری نورین شاد، رخمینہ بی بی اور نازک بی بی بھی شریک -
خواتین کو متھرا تحصیل الیکشن کے حوالے سے آگاہی دی گئی -
چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر سویڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے خلاف پشاور پریس کلب کے ساتھ احتجاج- کثیر تعداد میں خواتین کی شرکت۔
پشاور احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی تمام خواتین ہر طرح کے حالات میں جس میں فائرنگ اور شیلنگ تھی نہ صرف احتجاج ریکارڈ کرایا بلکہ مردوں کے شانہ بشانہ ڈٹ کے کھڑی رہی اور جتنا ممکن ہوا شیلنگ سے متاثرہ افراد کی مدد بھی کی ۔
پشاور احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی تمام خواتین ہر طرح کے حالات میں جس میں فائرنگ اور شیلنگ تھی نہ صرف احتجاج ریکارڈ کرایا بلکہ مردوں کے شانہ بشانہ ڈٹ کے کھڑی رہی اور جتنا ممکن ہوا شیلنگ سے متاثرہ افراد کی مدد بھی کی ۔
Peshawar High Court Bar Association elections 2023-24
Ex MPA and District Peshawar Urban President Rabia Basri, Additional GS Munazza Arshad and Advocate Masooma (Finance Secretary WW, Deputy Organizer Media ILF Participated to support Judiciary Elections on behalf of PTI.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
25000
Chagharmatti Ashab Baba
Peshawar, 25000
President Peshawar Pakistan Peoples Party Former District Naib Nazim
Ring Road Peshawar City
Peshawar, 25000
Pakistan Youth Council PTI