JUI Kurram Media Cell

political party

15/11/2023

دردناک وقعیا اپ بھی سنے اور آگے بھی شئر کریں بےشک دنیا اور آخرت کی کامیابی دین میں ہے

09/11/2023

ایک بھائی اور بہن کی سٹوری عور سے دیکھ لیں

09/11/2023
03/11/2023

ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہونگے
الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 کے تحت 8 فروری کی تاریخ کا اعلان کیا

Photos from Khalid lal khan views's post 26/10/2023

یہ وہ تحریک انصاف ہے جو دن رات مولانا کو ڈیزل چور وغیرہ بلاتے تھے. تحریک انصاف نے اپنی عروج کے دور میں ہر سیاسی شخص کو گالیاں دی ہیں. یہی وجہ ہے کہ انکی زوال پر ہر کوئی خوش دکھائی دے رہا تھا. سیاست کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اختلاف گالیوں سے کریں. سیاسی مخالف کو دشمن مانا جائے.
تحریک انصاف کا اعلیٰ سطحی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گیا

وفد میں سابق اسپیکر اسد قیصر ، علی محمد خان ، بیرسٹر سیف، جنید اکبر شامل

پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

18/10/2023

Black Day
For
Chamkanii😭
😭😭😭💔💔

15/10/2023

مفتی محمود کانفرنس پشاور میں فاٹا کے تمام اضلاع سے کثیر تعداد میں شرکت کرنے والے تمام زمہ داران اور کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہیں

منجانب: جمعیت علماء اسلام فاٹا

11/10/2023

Welcome Back 🥀❣️

08/10/2023

پی ٹی آئی والا پہ قسمونو
خوڑلو شروع اوکڑہ
اوس ئ خدائی سم
غرق کوی

05/10/2023

نہ منم بل نہ منم بابایے سیاست منم الخ
مولانا تانا قربان شم __________💓

03/10/2023

باتھ روم میں عام طور پر #سٹروک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟

باتھ روم میں فالج کا حملہ عام طور پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم باتھ روم میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے سر اور بالوں کو بھگو دیتے ہیں جو کہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ ایک غلط طریقہ ہے۔

اس طرح اگر آپ پہلے سر میں پانی پلائیں تو خون تیزی سے سر کی طرف اٹھتا ہے اور شریانیں ایک ساتھ پھٹ سکتی ہیں۔ نتیجے کے طور پر، فالج ہوتا ہے اور پھر زمین پر گر جاتا ہے.

دنیا بھر میں متعدد مطالعات کے مطابق نہانے کے دوران فالج کے باعث موت یا فالج کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق غسل کرتے وقت کچھ اصولوں پر عمل کرتے ہوئے نہانا چاہیے۔

اگر آپ صحیح اصولوں کے مطابق غسل نہیں کرتے ہیں تو آپ کی موت بھی ہوسکتی ہے۔ نہاتے وقت سر اور بالوں کو پہلے نہ بھگویں۔ کیونکہ انسانی جسم میں خون کی گردش ایک خاص درجہ حرارت پر ہوتی ہے۔ جسم کا درجہ حرارت باہر کے درجہ حرارت کے مطابق ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق سر پر پانی سب سے پہلے خون کی گردش کی رفتار بڑھاتا ہے۔ اس وقت فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔

ضرورت سے زیادہ بلڈ پریشر دماغ کی شریانوں کو پھاڑ سکتا ہے۔
#غسل کا صحیح حکم:-

پہلے پاؤں بھگونے ہوں گے۔ پھر آہستہ آہستہ کندھے کو اوپر کی طرف بھگو دیں۔ تو منہ میں پانی آجائے گا۔ سب کے آخر میں اپنے سر پر پانی ڈالنا چاہیے۔

یہ طریقہ ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور درد شقیقہ کے شکار افراد کو ضرور اپنانا چاہیے۔

یہ اطلاع بزرگ والدین اور رشتہ داروں تک ضرور پہنچائیں .....

02/10/2023

بریکنک نیوز
ملک جمیل کا بڑا قدم ٫ الیکشن کمیشن کیسے اتنی ابادی نظر انداز کرسکتی ہے ؟ ، آبادی کے عیر منصفانہ تقسیم کی خلاف الیکشن کمیشن اف پاکستان میں اپیل دائر کرنے کا اعلان

01/10/2023
29/09/2023

https://www.facebook.com/profile.php?id=100089660887381&mibextid=ZbWKwL

Chairman vc 13 Samar Gul VC 13 avidarkhil Charmin Samar Gul official account

29/09/2023

چیرمین ثمر گل کا پیج سب دوست اور جمعیت علمائے اسلام کے ٹائیگر fallow کرے اور آگے بھی شئر کریں

29/09/2023

شہید اسلام ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید کو اس میں شہید کیا گیا تھا

29/09/2023

باتیں کروڑں کی دکان پکوڑوں کی
قوم دی وشرمول پہ شرمونوں دی وشرمول
شیر افضل مروت یوی دیکی سرہ پہ زمکہ پروت وو 🙃🙈

15/12/2022

صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل تحریک انصاف کی سیاسی موت ثابت ہوگی ۔ترجمان جے یو آئی

نیازی اور تحریک انصاف حالت نزع میں ہیں ۔آخری ہچکیاں لے رہے ہیں ۔اسلم غوری

نیازی اپنے دور حکومت میں کوئی میگا پروجیکٹ تو نہیں کرسکا ،میگا کرپشن ضرور کی ۔اسلم غوری

کے پی میں پچھلی تمام حکومتوں سے زیادہ قرضے لئے گئے لیکن سرکاری ملازمین کو دینے کے لئے تنخواہیں نہیں ۔ترجمان جے یو آئی

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے دعوے تو بہت ہیں لیکن مراعات اب تک لے رہے ہیں ۔اسلم غوری

مرکز میں اب تک رہنے دیا جاتا تو پاکستان کو دیوالیہ کر جاتا ۔اسلم غوری

جے یو آئی مرکز کی طرح کے پی کو بھی اس گند سے صاف کرے گی ۔اسلم غوری

نیازی کا دعوی ہے کہ اس کے دور میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ روزانہ اس کے کرپشن کے قصے سامنے آرہے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی

گھڑی چور ایٹمی طاقت اونے پونے داموں فروخت کرنے سے بھی باز نہ آتا ،کل کو کہتا کہ میں وزیر اعظم تھا ایٹمی طاقت فروخت کردیا تو کیا ہوا ؟ اسلم غوری

جے یو آئی کرم میڈیا سیل

14/12/2022

ماشاءاللہ مرد میدان مرد قلندر جناب مفتی نوربادشاہ صاحب صدہ سٹی جمیعت علمائے اسلام کا بلا مقابلہ صدر منتخب مفتی اختر جمیل جنرل سیکرٹری منتخب دونوں کو مبارک

13/12/2022

ستا فہ تاریخ چی یو غزل اولیکم سنگہ بہ وی 😂😂🤣چی فکی تا دہ گھڑے غل اولیکم سنگہ بہ وی😝

13/12/2022

اگر آپکی عقل اتنی کمزور ہے کہ اپ ایک عالم دین اور ایک شرابی کے درمیان فرق نہیں کرسکتے تو سمجھ لو کہ اپ صرف مردم شماری کیلئے پیدا ہوئے ہو ۔
💪💪💪💪💪💪

13/12/2022

بلہ چے پٹہ کڑم کامیاب بہ شمه

ڑومبی گھڑی⏱️ وہ تجربہ مے نہ وا 🤣
#ٹپہ

12/12/2022

اگر آپکی عقل اتنی کمزور ہے کہ اپ ایک عالم دین اور ایک شرابی کے درمیان فرق نہیں کرسکتے تو سمجھ لو کہ اپ صرف مردم شماری کیلئے پیدا ہوئے ہو ۔

08/12/2022

مولانا سرفراز خان صاحب کو جمعیت علمائے اسلام قوم مسوزی کے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، امید ہے کہ وہ دن رات جماعت کو مضبوط بنانے کےلیے کام کریں گا۔

06/12/2022

‏ایک غازی خواب میں آزادی کی لذت چوس رہا ہے ۔

03/12/2022

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی صاحب کی اسلام آباد میں قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش آمد
گورنر صاحب نے قائد ملت اسلامیہ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی
گورنر صاحب نے مولانا صاحب کو صوبے کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا
اہم امور پر مشاورت ہوئی۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

دردناک وقعیا اپ بھی سنے اور آگے بھی شئر کریں بےشک دنیا اور آخرت کی کامیابی دین میں ہے
ایک بھائی اور بہن کی سٹوری عور سے دیکھ لیں
Welcome Back 🥀❣️
نہ منم بل نہ منم بابایے سیاست منم الخ مولانا تانا قربان شم __________💓
قبر میں پہلے دن
عمران مقبل کیساتھ جو ظلم اور زبردستی ہوا ہے خود دیکھے، مہمانوازی والا تصویر جس نے شیئر کیا تھا اب اس زبردستی کیساتھ بیان...
ویڈیو مزاحیہ ہے لیکن حقیقت پر مبنیاینڈ تک دیکھیں
شہید مفتی عبدالشکور صاحب اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین

Telephone

Website

Address


Peshawar Kpk
Peshawar

Other Political Parties in Peshawar (show all)
ANP ANP
Peshawar

Pakistan Youth Council PTI President KPK Y/MPA Sadaqat Ali khan Pakistan Youth Council PTI President KPK Y/MPA Sadaqat Ali khan
Ring Road Peshawar City
Peshawar, 25000

Pakistan Youth Council PTI

Tahrek insaf tigers Tahrek insaf tigers
Peshawar

Pakistan Tahrek insaf

JUI adam khel JUI adam khel
Dalazak Road
Peshawar

جمیعت علمائے اسلام زندہ باد

Pakistan Tehreek.e.Inqellab Pakistan Tehreek.e.Inqellab
Peshawar, 25000

Long Live Pakistan

PML-N World Wide PML-N World Wide
Peshawar, 25000

PTI Women Wing - Peshawar District PTI Women Wing - Peshawar District
Peshawar, 25000

PTI Women Wing Peshawar provides a platform for the women of Peshawar to raise their voices against i

Worker Tehrek e Insaf Worker Tehrek e Insaf
Bajor Egency
Peshawar

ZAJRI Quotes ZAJRI Quotes
Peshawar, 25000

ARMAN IK ARMAN IK
Peshawar

IMRAN KHAN LOVER IMRAN KHAN LOVER
Peshawar

Love Imran khan,the legend,The man of manners