Malgari Ostazan Koz Dir
Education Information and for Teachers issues
اپنے بچوں کو سکول میں داخل کراکر ایک ذمہ دار شہری کا ثبوت دیجئے۔
مبارک ہو
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
جاوید شاہ جنرل سیکرٹری ملگری استاذان لوئیر دیر اور پی ایس ایچ ٹی حسین شاہ کے چچا وفات پاچکے ہیں۔ جسکا نماز جنازہ 2022-12-27 کو 02:30 بجے خال منصور اباد میں ادا کی جائی گی۔ ملگری استاذان لوئیر دیر غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
پشاور میں اساتذہ پر شیلنگ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
اس بزدلانہ فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
ملگری استاذان لوئیر دیر
پنشن اصلاحات 2022 نامنطور
یا اللہ
تمام ملازمین خاص کر اساتذہ کرام کو اپنے مقاصد میں کامیابی عطا فرما.
آمین ثم آمین یارب العالمین.
Plz
Follow, like and share
(ڈرل) کمال ٹائمنگ ہے
تعلیم حاصل کرو اور ساتھ خوشیاں بانٹ
اسلام علیکم !
کل بتاریخ 30/11/2021 کو تمام سرکاری ملازمین کا آگیگا کے پلیٹ فارم سے مہنگائی کے خلاف ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افس تیمرگرہ میں ایک پرامن احتجاج کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس کے شرکت کرکے کامیاب بنائے ۔ اور دوسرے ساتھیوں کو بھی انفام کریں۔
مقام: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افس تیمرگرہ
وقت: صبح کے 10 بجے
شکریہ
منجانب: صدرالدین صاحب صدر ملگری استاذان لوئیر دیر
شعبہ اطلاعات ملگری استاذان لوئیر دیر
وزراء تعلیم اجلاس!!
بورڈ امتحانات اگلے سال مئی جون میں ہونگے۔ نیا تعلیمی سال اگست سے شروع ہوگا۔
وفاقی وزیر تعلیم
اگر کوئی بلا وجہ آپ کا دشمن بن جائے تو مان لیجئے آپ میں کچھ خاص ہے سامنے والا حسد کا شکار ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
University Of Peshawar
Peshawar, 25000
Khyber Medical College is affiliated with the Khyber Medical University, Pakistan. KMC was establish
Mattani
Peshawar, 25000
Mattani (Urdu: متنی) is located near Peshawar, Khyber Pukhtunkhwa, Pakistan. Mattani is a village and Union councils of Peshawar Town-IV[1] situated on the Kohat road in Peshawar ....
Main Shami Road Peshawar Cantt Peshawar
Peshawar, 25000
Official Page of Provincial Election Commissioner office Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar Hayatabad
Peshawar, 25000
I want to describe fact about each & everything which is related to every aspect of life that is public, politicians, common people, special people, organizations/ institutions or ...
Kohat Road Zangli Bazzar
Peshawar
We Are Aiming To Use This New Technology For The Advancement The Society. We Help The People To Avail This Renewable Technology To Cope With The Shortage Of Water & Electricity In ...
Peshawar
Peshawar, 25000
It is an official Page of Government Health Department
Suit #E_52, Street 5, Canal Town Nasir Bagh Road
Peshawar, 25000
Government Contractor, General Order Supplier_