Fata sports ki Awaz
Nearby realtors & realty services
Peshawar
25000
Arbab Road Stop
Kohat Road
Rahatabad Peshawar
Deans Trade Center Peshawar Saddar
Peshawar Saddar
Basharat Market Phase 3 Hayatabad
Gul Bahar
25000
Nasir Bagh Road Peshawar
سپورٹس کو عزت دو
ایک اور خوشخبری
سپورٹس ڈیفارٹ مینٹ ایڈمینٹریشن اور پاک آرمی کی تعاون سے انشاءاللہ قلع کرکٹ گراونڈ کوہاٹ 6اپریل رات کی 9بجے ایک خوبصورت فاینل میچ Tsd dara vs kohat کے درمیان ایک خوبصورت فائنل میچ دیکھنے کو ملے گا
مختلف قسم کے انعامات پلیرز کو دیے جاے گے اور
ریجن سپورٹس آفیسر کی طرف سے علاقہ کوہاٹ اور شائقین کرکٹ کوہاٹ کو اب گرین گراونڈ پر بہترین فائنل دیکھنے کو ملے گا جس میں بڑے بڑے پلیرز ایکشن میں نظر اے گے
انشاءاللہ ایک انٹرنیشل کرکٹ پلیرپاکستان ٹیم کا وہ بھی ایکشن میں نظر اے گا جس کا نام میں اب نھی لکھ سکتا
رمضان فٹبال کپ کوہاٹ کمپلیس میں جاری ھیں
ایک نادان دوست جو دعوہ فٹبال ٹھیک کرنے کا کرتا ھیں اس نے مختلف ٹیموں کو منت کی کی رمضان کپ میں داخلہ نہ کروانے اور اس کو جیتنا بھی ھو سکے ناکام کریں
ماشاءاللہ کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس ریجن سپورٹس آفیسر
جناب ساجد آفریدی کی مخنت سے بھت تبدیل نظر ارھا
ھیں جیتنا بھی تعریف کیا جاے کمٗ ھیں
اس ماہ رمضان میں بھی اپنے نوجوانوں کی فکر میں
مصروف اس کے ساتھ ساتھ ڈسٹرک کوچ جناب
عبدالودود صاخب اور سیکٹری کوہاٹ خاجی شینواری صاخب
ماشاءاللہ ینگ نوجوان پلیرز کے لیے خوشخبری
میونسپل فٹبال گراونڈ میں ریجن سپورٹس آفیسر
جناب ساجد آفریدی سابقہ اور آئندہ کا انشاءاللہ سپورٹس
سیکٹری خاجی مخیب شینواری اور پاک آرمی نے مل کر
گراونڈ پر کام جاری کرتے ھوے گراونڈ کا رخ تبدیل
کیا گرین اینڈ کلین میونسپل گراونڈ اس میں پانی کا مسلہ
باتھ روم کا مسلہ بہترین طریقے سے خل کیا
جو کمرے تھے ویسے پڑھے تھے اس میں سے نوجوان
پلیرز کے لیے 8 لیٹرین بنا لیے اور جو سیکڑی صاخب کا
کمرہ تھا وہ بھی بھت خوبصورت بنا یا جا رھا ھیں
ہم اپنے پیچ کی طرف سے پاک آرمی ریجن سپورٹس آفیسر
سیکٹری صاخب کو بھت بھت مبارک باد پیش کرتے ہیں
خدایه یریګم که سپیڅلې شوم نو مړ به شمه
په پښتون قام کښی که ښاغلې شوم نو مړ به شمه
سپورٹس کو عزت دو پیار دو مخبت دو
ووٹ رائٹس ختم کرنا مظلوم ٹیموں کے ساتھ ظلم
اور نا انصافی تھا سپورٹس کو سیاست سے دور
رکھنا چاھیے مختلف ٹیموں کے آفیشل کو ہمارا ایک
بد نیت دوست رابطہ کیا ھیں کی آپ ایک کاغز دیں
میں آپ لوگوں سے بینڈ ختم کر دونگا مطلب اپنے آپ پر
خود گواہ بن کر کی یہ کام ہم نے بد نیتی پر کی ھیں
چلو ہم پہلے بھی سب کو بھائیوں کی نظر سے دیکھتے تھے
اور اب بھی دیکھے گے انشاءاللہ ہم سب آپس میں
بھائی بھائی ھیں سپورٹس کو نقصان دینے والہ خود
ہمیشہ نقصان کر بھیٹا ھیں
بروز منگل ٹورنامنٹ کے بہترین پری کوارٹر فائنل میچز بمقام کوھاٹ سپورٹس کمپلیکس فٹبال اکیڈمی گراؤنڈ پہلا میچ کک ٹائم 9.30 بجے
Ramzan challenge cup
Kohat sports complex
Attariwal fc qualify to quater final
Big win against kohat
2’0 congrats
بادشاہ ہی دہ فقیرانوں پہ دعا شوہ
زہ رخمان ہلہ بادشاہ شوم چی گدا شوم
کوہاٹ جنگل خیل سے تعلق رکھنے والہ خاجی
مخیب شینواری جن کی خدمات فٹبال کی دنیا میں
بھت زیادہ ھیں خاجی کوہاٹ کی سیکٹری شپ 1990سے
لیکر 2015 تک فٹبال کی سیکٹری رہ چکے ہیں
ان کی عمر اب تقریبا 65سال کی چلی ارہی ھیں ماشاءاللہ
اب بھی اس عمر میں بھی ختم تراویح کے باد
رمضان کپ میں روزانہ خاضری لگاتے ہیں (Ogdcl)کے
نام پر سالانہ فٹبال ٹورنمنٹ میونسپل گراونڈ میں کرواتا
ہیں کلاس 4سےلیکر ریفری خضرات تک تمام مہمان
ٹیموں تک ہر کسی کو اپنا خق اور عزت کے ساتھ
رخصت کرتے ہیں اور آج کل خاجی مخیب شینواری کی
سپورٹ کی بدولت پاک آرمی نے میونسپل گراونڈ پر
بھت تیزی سے کام جاری کیا ھیں اور پاکستان کی نیشنل
فٹبال ٹیم خاجی مخیب شینواری کی نگرانی میں میونسپل
گراونڈ پر کوہاٹ کے عیور فٹبال پلیرز کے ساتھ
دوستانہ میچ کھیل چکے ہیں جو فخر کی بات ھیں
بھت سے پلیر خاجی کی نگرانی میں مختلف کورس کر چکے
ہیں ایسے عزت ماب لوگوں خوش قسمت علاقوں
والوں کو ملتے ھیں
صدا خوش رھوں
کوہاٹ فٹبال اکیڈمی ینگ پلیرز کے ساتھ دن رات
مخنت کرکے اپنی مدد آپ ڈسٹرک کوچ جناب مخترم
عبدالودود ایک عاجز اور خلوص دل کوچ خوش قسمت
لوگوں کو ملتا ھیں فٹبال سے بے تخا عشق
جیتنے بھی مہمان پلیرز اتے ھیں کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس
میں یہ سرمایہ اس وقت تک گھر نھی جاتا جب تک انکی
خوب خدمت نہ ھوں سارے پلیرز مہمان اور انکے
افیشل عبدالودود صاخب کا بھت شکریہ ادا کر
مختلف قسم کے تخایف بھیجتے ھیں
میرے پوسٹ کا مقصد کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کی
اکیڈمی جوائین کر کوچ عبدالودود سے فایدہ اٹھاے
بادشاہی دہ فقیرانوں پہ دعا شی
زہ رخمان ہلہ بادشاہ شوم چی گدہ شوم
کوھاٹ کے معزز فٹبالر دوستوں آج بات کرتے ھے اس ہستی کے جس نے اپنے بچپن سے لیکر بڑھاپے تک کوھاٹ فٹبال کا ہر فورم پر خدمت کیا ھے اور کر رہے ھے اور آج کل میرے اندازے کے مطابق کوئی خاص روزگار بھی نہیں ھے کیا کوھاٹ فٹبال کا سیکرٹری کے لئے یہ عاجز بندا ٹیک نہیں یا کوھاٹ فٹبال میں صرف سرمایہ دار عہدے پر فائز ہوتا ھے میرے خیال میں اس ہیرے کے لیے کوھاٹ کے تمام پلیئرز آواز اٹھا کر اس کو کوھاٹ فٹبال کا سیکرٹری بنایا جائے
دیکتھے ھے کتنے لوگ حق کے لئے آواز اٹھاتے ھے یا صرف لایک دینے والے ھے
ھاھاھاھاھاھاھاھا
فیڈریشن میں بھیٹے ھوے اپنے کرسی کے شوقین
اور اپنوں کے لیے دو نمبری کرنے میں مصروف ھیں
ادھر یہ خال افسوس افسوس میرٹ میرٹ
آج کے مییچز 24.3.24 بروز اتوار
Kohat sports complex
Alhamdulillah Asian Cup 2024 Finalist team Jordan National Football arrived in Islamabad for World Cup 2026 Qualifiers
Welcome Jordan 🇯🇴 Football team
الرٹ 🚨
رمضان فٹبال چیلنج کپ کی انٹری کروانے کے لیے 2 دن باقی رہ گئے ہیں
درہ آدم خیل اور کوہاٹ کی ٹیمیں جلد از جلد انٹری کروائیں
رمضان فٹبال چیلنج کپ کا افتتاح انشاءاللہ 23 مارچ کو ہوگا
درہ آدم خیل سے جو بھی خواہش رکھتا ھوں جلد از جلد رابطہ کریں اب تک تقریباً چند ٹیموں کی گنجائش ھیں باد میں پھر ہم کو مسلہ نہ بناے شیڈول میں شکریہ
District Football Coach Abdul Wadood organized an Iftar Party on the instructions of Regional Sports Officer Sajid Khan Afridi
President of Referee Association Siraj Khan, Haji Mohibur Rehman Shinwari, Altaf Afridi and Kohat Sports Complex Football Academy players attended the Iftar Party.
Players of Kohat Sports Complex Football Academy were also awarded a certificate for presenting excellent sportsmanship in the All Pakistan Department Football Tournament
A meeting was also held regarding the upcoming Ramadan Football Challenge Cup in which committees were also formed on the direction of Regional Sports Officer Sajid Khan Afridi.
درہ آدم خیل میں جن ٹیموں نے کوہاٹ سکورٹنی میں
خصہ لیا تھا اور جیتنے پلیرز گئے تھے
چند افراد نے مل کر ان کے Voting writes ختم
کر دیے لیکن انشاءاللہ قانونی راستہ افنا کر اس
کے آخر تک جدوجہد جاری رکھے گے
ہمارا سیکٹری صدر سے کوئی لینا دینا نھی جو بھی
سیکٹری بن جاے صدر بن جاے فٹبال کا انشاءاللہ
ہم دل سے عزت اور قدر کریں گے لیکن یہ منافقت
جس نے بھی کی ھوں یہ عداری جس نے بھی کی ھوں
اچھا نھی کیا درہ آدم خیل کی مٹھی سے اور تمام ٹیموں
کے پلیرز ہمارے بھائی ھیں لیکن یہ زیادی ہمیں منظور نھی ھیں
انشاءاللہ رمضان میں ڈسڑک فٹبال ٹورنمنٹ کا انعقاد کیا
جارہا ھیں کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں کوہاٹ اور تخصیل
درہ آدم خیل کے ٹیمیں ھونگے
ہم نے 15فروری کوپوسٹ کیا تھا لیکن پڑھ کر چھپ رہنا سوچ سے باہر ھیں
انشاءاللہ مل کر چلیں گے سپورٹس امن کا سفیر
All Pakistan department football tournament
Haji mohib shinware Sectory kohat enjoy the semi finals
آل پاکستان ڈیفارٹ فٹبال ٹورنامنٹ کوہاٹ کمپلیکس
ڈسٹرک کوہاٹ کے ہیڈ کوچ دبنگ مسٹر
عبدالودو صاخب نے دن رات مخنت کی بدولت
ٹورنامنٹ کامیاب کرانے میں اہم کردار ادا کیا
کوچ عبدالودود صاخب کی دل میں پلیرز کا جیتنا قدر ہم
نے دیکھا قابل تعریف ھیں ہم اپنے پیچ کی طرف سے
مبارک باد اور شاباش پیش کرتے ھیں اور تمام
مہمان پلیرز نے انکہ بھت شکریہ ادا کیا
All Pakistan departmental football tournament
Kohat referees Excellent work
Well done good
Amjid dawar saib
Amjid khan saib
Siraj khan saib
Dilawar khan saib
Special congrats
Champion Afghan Chamman team
2024 kohat sports complex
All Pakistan departental football tournament
Afghan chaman beat Islamabad galdetor 5’1
آل پاکستان ڈیپارٹمنٹل فٹبال ٹورنامنٹ کوھاٹ
میں ریجنل سپورٹس آفیسر کوھاٹ اور ٹورنامنٹ کمیٹی کی طرف
سے شائقینِ فٹبال،تمام مہمان ٹیموں کے پلیئرز ،افیشلز ، ریفریزحضرات
یوتھ آفیسر کوھاٹ ، او جی ڈی سی ایل کوھاٹ ،ڈسٹرکٹ
ایڈمنسٹریشن، کینڈی لینڈ ، اسپیشلی افغان کلب چمن Jadid khan pathan ، گلیڈی ایٹر اسلام آباد فضل بھائی اور دوستان کول کمپنی کے ایم ڈی ملک حاجی محمد یوسف صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں ٹورنامنٹ میں مکمل سپورٹ کیا انشاء اللہ آپ لوگوں کے تعاون سے آنے والوں دنوں میں آور کامیاب ٹورنامنٹس کا انعقاد ہوگا
پاکستان ہمیشہ کے لیے زندہ باد
شائقین فٹبال اور کوہاٹ کی عوام کو آج فٹبال کے فائنل میچ میں دعوت دی جاتی ہے
میچ انشاءاللہ 4:30 بجے کک اف ہوگا
Mr Dilawar khan
Haji shinware saib enjoy the big semi final
Afghan chaman players
All Pakistan football tournament
Kohat complex
A great refree Amjid dawar
Best refree All Pakistan
Dara adam khel star player
Adil afridi enjoy the semi finals
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
Bashirabad Ibrahim Town Nazd Jagde Bangla
Peshawar
STORE PICKS give opportunity for less to less prices shopping first come first get orders
Basharat Market
Peshawar, 25000
We deal in all types of real estate sell, purchase and renting out property. Let's make a deal......
Hayatabad Phase 4 Bismillah Market
Peshawar, 25100
i have a property dealer of dha peshawar regi model town and hayatabad, rent and sale purchase ,
Street #14, Canal Town Near Arbab Gate
Peshawar
Insaf Property Dealer a truted real estate agents dealing in peshawar and islamabad.
University Town Canal Road Peshawar
Peshawar
Property sales and purchase Renting of Houses,Offices,township and Societies etc.
Peshawar
Peshawar, 25000
Faisal Smart City is a new project of Chaudary Abdul Majeed Which will be launch at 12 October 2022