Orakzai Rights Movement -ORM".
Voice of voiceless, fight for rights.
اس FIR کی ہم شدید مزمت کرتے ہیں۔ہم ان چھوٹے چھوٹےFIRسے نہیں ڈرتے ۔ہمارا مشن کرپٹ نظام کے خلاف جاری رہیگا۔
سننے میں آ رہا ہے کہ ڈی سی اورکزیی ایک بارپھر اورکزیی میں دو بارہ اس کوشش میں ہے کہ یہاں سے میری پوسٹنگ نہ ہو جائے ۔لیکن ہر گز نہیں۔
سب سے بڑھ کر اورکزیی کے ترقیاتی منصوبوں پر کام روکا ہے۔
ایک وائسرائے کی طرح بادشاہت قائم کیا تھا۔
اگر تمھیں چھوڑ دیا گیا۔تو اورکزیی رائٹس موومنٹ کے جوان آپ کے حلاف سڑکوں پر نکل آئے گے۔
منجانب: میڈیا سیل او آر ایم
شکر الحمداللہ
اورکزیی کےمجبور عوام پر ظلم وستم و بادشاہانہ رویہ والا ڈی سی اورکزیی سے ٹرانسفر ہو گیا ۔
اورکزئی سے لے کے تک اربوں روپے خرچ کر کے نئی روڈ بنائی لیکن روڈ سائیڈ نالوں کی صفائی نہ کرنے کی وجہ سے پانی روڈ پر بہہ رہا ہے جس سے روڈ بہت جلد ختــم ہوجائے گی پھر دوبارہ بنانے کیلئے پاکستانی خزانے سے اربـوں روپے لگائیں گے تب تک عوام گـردغبار ٹوٹ پھوٹ روڈ پر تکلیـف کا شـ ـکار ہونگے۔
اگر اورکزئی انتظامــیہ اپنی ذمـہ داری پہچان لے تو توڑی بـچت ہوجائی گی اور عوام ٹوٹے ہوئے کھنڈر کے شکار روڈوں سے کچھ عرصے کیلئے بـچ جائی گی
اورکزئی انتظامـ ـیہ خـدا کیلئے اپنی تنـخواہ توڑی حـ ـلال بنائے اورکزئی ڈپٹی کمشنر صاحب آپ کیسے ھے کیا آپ کو اپنے اختیارت کا پتہ نہیں یا آپ کی سـ ـورس کمـزور ھے ڈپٹی کمشنر اورکزئی صاحب امید ھے آپ ضرور نوٹس لیں گے اور W&C آپ کو تو ہماری عوام کیطرف سے دونوں ہاتھوں سے
التـجاء ھے عوامی خزانے اور عوام کی تکلـ ـیف پر ر حم فرمائیں جلد ہی اس پر نوٹـ ـس لے کے نالوں کی صـ ـفائی پر کام شروع کریں آپ لوگوں کی مہـ ـربانی ہوگی ۔
Deputy Commissioner Orakzai
اپر اورکزیی ڈبوری میں جنگلات کی کٹائی بےدریغ طریقے سے جاری ہیں
ہر دن دو تین ٹریکٹر سمگلنگ ہورہےہیں مخکمہ جنگلات اس میں ملوث ہیں کیونکہ ایک غریب آدمی کو لکڑی کی اجازت نہیں دی جاتی ہے سمگلر ٹھیکدار روزانہ کے بنیاد پر سمگلنگ کرتے ہیں اگر حکومت نے سمگلنگ کے روک تھام نہیں کیے تو عید کے بعد اس کے خلاف لائحہ عمل طے کریں گے ۔انشاءاللہ
اورکزیی میں ڈومیسائل بنانے کا طریقہ
پرانے سسٹم کے تحت اب ڈومیسائل بنانا ناممکن ہے۔ آن لائن اپنا ڈومیسائل بنائے اور تکلیف سے بچئے ۔
ویڈیو دیکھ لیں جس میں ڈومیسائل بنانے کے تمام معلومات ہیں۔
How to apply online for domicile In this video you will be guided on how to apply for domicile in citizen facilitation center, Khyber Pakhtunkhwa
ضلع اورکزئی شاہوخیل چیک پوسٹ پر جنگلات کے خلاف اختجاج شاہو روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئےمکمل بند ۔شاہوخیل چیک پوسٹ پر احتجاج پورا روڈ کئی گھنٹے بند تھا
اختجاج کرنے والے لوگوں سے مذکرات کر کے اختجاج کو پیر تک ملتوی کر دیا
کیونکہ رمضان المبارک مہینہ اور شام کا وقت تھا لوگوں کو بہت تکلیف تھا اسلئے لوگوں کیلئے اختجاج کو پیر تک ملتوی کر دیا
محکمہ جنگلات کے کچھ عناصر ضلع اورکزئی کے لوگوں کے لئے درد سر مافیا اور جنگلات کٹائی اور سمگلنگ میں مکمل ملوث ہیں
ضلع اورکزئی کے ڈی سی صاحب ای سی صاحب۔وزیر اعلی، فارسٹ منسٹر ۔سیکٹری جنگلات اورمنتحب نمائندوں سے التجا کی جاتی ھے کے اختجاج کرنے والے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر اس مسلے کا خل نکل۔لے ان مسلے کو ان لوگوں کے ایف آئی آر کو پیر تک ختم کریں اگر نہ ہوا عوام پیر کے دن دوبارا نیکلیں گے
میڈیا سیل،۔او۔ آر۔ ایم
شاہو حیل ٹو غلجو روڈ پچھلے حکومت میں شروع ہوا تھا لیکن فنڈ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کام بند ہوا ہے۔سڑک کو مکمل طور مرمت کی وجہ سے حراب کردیا ہے ۔دوسرے طرف کھٹائی کا سارا ملبہ پڑا ہوا ہے جہاں پر دوسرے گاڑی کی کرس بہت مشکل ہے۔سڑک عوام کے لئے درد سر بن چکا ہے۔ حکومت وقت،منتحب نمائندےاور متعلقہ محکمہ سے التجاء ہے کہ اس سڑک کے لئے لائحہ عمل بناییں اور فنڈکو جلد از جلد ریلیز کریں۔
او آر ایم :میڈیا سیل
ضلع اورکزئی اپر غلجو قلعہ کے ساتھ او جی ڈی سی ایل کمپنی ،OGDCL کمپنی آیا تھی۔کمپنی نے باقاعدہ طور پر حفاظتی دیوار اور جال بھی لگا دیا ہے۔کمپنی کے آنے سے لوگوں کی کافی امیدیں وابستہ تھی مگر یہ ادھوری رہی گئی۔موجودہ حکومت اور سیکورٹی فورسزز اس چیز پر ایکشن لے اور کام کو جلد از جلد شروع کریں۔اگر اس پر ایکشن نہیں لیا تو سیاسی منتحب نمائندے ،علاقہ عمائدین اور نوجوانان ان کے حلاف بھرپور لائحہ عمل اپنائیں گے۔
منجانب آؤ۔ار ایم
اعوذباللہ من الشیطان الرجیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کافی عرصے کے بعد اپنے دربدر وطن کی آواز اٹھانا اپنی زندگی کی اولین فریضہ سمجھتے ہیں۔
انشاء اللہ او آر ایم کی پلیٹ فارم حسب معمول دو بارہ ایکٹیو رہے گا۔انشاءاللہ
اسلام علیکم!
جس طرح ہم سب نے دیکھا کہ دسمبر 18 کو مشتی میلہ نصراللہ خان مارکیٹ پر الحبیب میٹرو بنک کا افتتاح کیا گیا افتتاح کے بعد تقریباً کچھ کام مکمل ہوچکا ہے لیکن مسلہ اب بجلی کا ہے اورکزئی واپڈا نے ایک بجلی لائن ڈائرکٹ ڈی ایچ کیو مشتی میلہ کو دی ہے اور وہ بنک کی جگہ کے بالکل سامنے گزرا ہے۔ بنک کے عملے سمیت مالک مکان نے اورکزئی واپڈا سے بات کی کہ اپ ان لائن میں سے بنک کو بجلی دے اور وہ بل وغیرہ سب ادا کرے گا۔
لیکن واپڈا والے بہانے پہ بہانے بنا رہے ہیں ہم ڈپٹی کمشنر اورکزئی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسلے کو جلد از جلد حل کرکے بنک کو بجلی کی سہولت مہیا کردیجئے۔
آو۔ار ایم میڈیا سیل
کچھ مہینوں میں ضلع اور کزئی سے لکڑی کا سمگلنگ بے تحاشہ طور پر پرمٹ کے نام پر لکڑی کی تباہی شروع ہے کوئی پرسان حال نہیں وہ دن دور نہیں اورکزئی کے پہاڑوں میں صرف پتھر نظر آئے گے۔اورکزئی سے براستہ چھپری فیروز حیل قوم آحیل ربیعہ حیل سے ناریک سمانہ شاہو چیک پوسٹ شکر تنگی اور سیفل درہ ماموزئی وغیرہ پر ہر رات درجنوں پیک آپ اور ٹریکٹر سمگلنگ ہورہے ہیں ۔اس میں محکمہ جنگلات کے اعلی افسران ملے ہوئے ہیں۔
سیکٹری جنگلات نگران وزیر اعلی اور ڈپٹی کمشنر سے التجا ہے کہ لکڑی کی کٹائی پر پابندی لگائے سمگلنگ کی روک تھام کریں اور پورے اور کزئی میں پرمٹ پر دفعہ 144 لگا دے۔کرپٹ اور مافیہ افسران کو فورا ضلع سے ٹرانسفر کریں
او۔ آر ۔ایم میڈیا سیل
اورکزیی عوام نوٹ فرمایئے ۔
اورکزیی رائٹس موومنٹ کسی کے ساتھ بھی الیکشن مہم میں حصہ نہیں لیتا۔اور نہ ہمارا کوئی امیدوار الیکشن کے میدان میں ہے۔اورکزئی رائٹس موومنٹ مظلوموں کی آواز ہے۔
کسی امیدوار کے ساتھ انفرادی حیثیت میں مہم چلانا کسی اورکزیی رائٹس موومنٹ کی ممبر پر پابندی نہیں ہے۔
اورکزیی رائٹس موومنٹ قوم کی آواز ہے اور اپنی حقوق کی جدو جہد جاری رکھیں گے ۔کسی سیاسی امیدوار یا پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا۔بلکہ جو بھی الیکشن میں کامیاب ہو گاہماری قانونی دوستی اس ایم پی اے یا ایم این اے کے ساتھ ہو گا۔
منجانب ۔ میڈیا سیل او آر ایم
ضروری اطلاع
جن ریٹائرڈ ملازمین نے (OGDCL) میں بطور گارڈ بھرتی ہونے کیلئے گزشتہ میسیج کے وٹسف نمبر پر یا ڈائریک افلائی کیا ہو تو وہ تمام خضرات اپنے سروس بک کے ساتھ کل یعنی (6/1/2024)ہنگو یونیٹی سکول بالمقابل ہنگو تبلیغی مرکز کو اپنا خاضری یقینی بنائے اسکے علاوہ جن ریٹائرڈ لوگوں نے افلائی نہیں کیا ہے وہ بھی کل افلائی کرسکتے ہیں
یادرہے کل ہنگو کو جانا انتہائی ضروری ہے ورنہ کیئے گئے افلائی پر غور نہیں کیا جائے گا
اورکزئی ، ہنگو ، اور کرم میں الیکشن آتے ہی شیعہ ،سنی تفریق کا کارڈ شد و مد سے کھیلا جارہا ہے ،
اگر صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے محبت کرنے والے کو “سُنّی” کہتے ہیں تو مُجھ سے بڑا کوئ سُنّی نہیں۔
اور اگر اہل بیتِ رسول ﷺ سے محبت کرنے والے کو “شیعہ” کہتے ہیں تو مُجھ سے بڑا کوئ شیعہ نہیں
خدارا اس مذہبی منافرت و تفریق سے باہر آجاؤ 🙏🏻
ھنگو میں اہل تشیع کے بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہو ،
منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی، ایمان بھی ایک
حرَمِ پاک بھی، اللہ بھی، قُرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پَنپنے کی یہی باتیں ہیں
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدّن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود
یوں تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
(جوابِ شکوہ)
ضروری اعلان
اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع اورکزئی کے وہ امیدواران (اہلکاران ) جنہوں نے پولیس ایٹا ٹیسٹ پاس کیا ہے وہ امیدواران اوریجنل ڈاکومنٹس کے ہمراہ بروز منگل بتاریخ 023۔12۔19 بوقت 08:00 بجے اورکزئی ہیڈکوارٹر بابر میلہ ہنگو میں اپنی خاضری کو یقینی بنائیں۔۔
ڈپٹی کمشنر اورکزئ سے درخواست ہے۔ کہ میڈیکل سٹوڈنٹ کے ویریفیکیشن کے دوران جن طلباء کا یا اسکے والدین کا شناختی کارڈ میں اورکزئی کا پتہ نہ ہو اسکو ویریفائی نہ کرلے۔پورا شجرہ ئے نسب چیک کیا جائے کیونکہ یہ لوگ صرف اورکزئی کے حقوق پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں اور مردم شماری وغیرہ میں اورکزئی کے ساتھ نہیں ہوتے۔
اور ان سےNOC ضرور طلب کیا جائے۔ کہ اسکو پشاور، ہنگو، کوھاٹ کے پتہ پر شناختی کارڈز کیسے جاری ہوا ہے۔
Deputy Commissioner Orakzai
ضلع اورکزئی میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن کی بھرمار
آج ااورکزیی رائٹس موومنٹ کا اجلاس منعقد کیا گیا۔جس میں ایگزیکٹو ممبرز اور سابقہ کا بینے کے ارکان شریک ہوئے ۔متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا۔کہ او آر ایم چاروں تحصیلوں میں ممبر سازی کا آغاز کریں گے۔اس کیلیے سابقہ چئیرمن صفی اللہ اورکزیی نے کابینہ تشکیل کی۔اور اپنی تنظیمی زمہ داری کو بھی حیر باد کر دیا۔
تشکیل کمیٹی ذیل ہیں۔
1)محمد نواز
2) عصمت اللہ
3)صفی اللہ
4)بشیر حسن
5)نجیب الرحمن
6)ملک بلال
7) شاہ زیب
8)عمر بلال
9)مشتاق حسین
10)حلیم گل
11)حشمت اللہ
12)کریم
13) محمد ساجد
14) عنایت
کل دس بجے بمقام اسلامیہ پبلک سکول نزد جہازوں میدان ٹل روڈ ہنگو میں اورکزئی رائٹس موومنٹ کے سینئر عہدیداران اور ایگزیکٹو ممبرز کے درمیان مستقبل کے لائحہ عمل کے لئےمیٹنگ ہے لہذا سب حضرات اپنی حاضری یقینی بنائے۔
منجانب او۔ار۔ایم میڈیا سیل
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=850171383777616&id=100063542867888&mibextid=Nif5oz
, اورکزیی رائٹس موومنٹ کے سینیئر ممبر اور چئیرمین ویلیج کونسل کنڈی مشتی محمد اسحاق پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو چکے ہیں۔جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔اور واقعے میں ملوث افراد کو جلد سامنے لانے کی اپیل کرتے ہیں۔
پولیس فورا مجرموں کو سامنے لایئں ۔
اور اس کی صحت کاملہ کیلیے ہم دعاگو ہے۔
منجانب: سوشل میڈیا او آر ایم
اس قابل اور معصوم بچے محمد عامر کے ساتھ جس نے بھی ذیادتی کی ہے ہم اسکو کسی بھی صورت معاف نہیں کریں گے انکے چہرے پورے قوم کے سامنے بے نقاب کریں گے انکے خلاف او ار ایم کے پلیٹ فارم سے ہر حد تک جائیں گے کسی کو بھی یہ حق نہیں کے ایک سٹوڈنٹ کے مستقبل کے ساتھ کھیلیں اور کزئی رائٹس موونٹ نے اپنے طریقے سے اس معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے انشااللہ بہت جلد ہم معاملے کے تہہ تک پہنچنے والے ہیں پھر سارا قوم ان ظالموں کا انجام دیکھے گا انشااللہ
آل اورکزیی حفظ و مشق مقابلے میں چھپرمشتی کے طلباء کرام نے میدان مار لیا۔حفظ کے مقابلے میں ندیم اللہ ولد شھیدگل نے پہلی پوزیشن جبکہ مشق کے مقابلے میں محمد زکریا ولد مولانا محمد جاوید نے دوسری اور محمد آصف ولد خادی خان نے تیزی پوزیشن حاصل کی۔کمانڈنٹ اورکزیی سکاؤٹ سعادت حسین اور کرنل محمد یوسف صاحب نے پوزیشن ہولڈرز طلباء کو انعامات دیئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
Peshawar, 25000
We are part of a global non-profit organization that is creating a movement of young leaders committed to transitioning the world to a sustainable energy future.
University Of Peshawar
Peshawar, 25000
Welcome! This is Official page of Islami Jamiat Talaba University of Peshawar.
تھرڈ فلورچوک یادگار پشاور
Peshawar
اللّٰه تعالی اور اسکے رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ?
Deans Trade Center Saddar
Peshawar, 25000
Young Leaders Parliament is a Platform for Socio-Economic & Leadership Development.
WSSP Head Office, LCB Building, Near Haji Camp Phase-7 Hayatabad
Peshawar, 25000
WSSP Officers Association is a body comprised of officials of Water and Sanitation Services Peshawar
Peshawar
We are determined to bring ease & progress to all the less developed areas.