Quetta Speaks
This page is all about information on sports, entertainment, politics and technology
عمران ریاض کی اس تقریر کو آج پھر وائرل کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اس ماں کو سلام جس نے یہ بہادر بیٹا پیدا کیا ۔۔۔۔۔۔۔
Imran Khan Imran Khan
کے پی میں ایک خاتون کو تھپڑ مارا گیا اور پورا شہر بند ہوگیا، لوگ سڑکوں پر آگئے، تھپڑ مارنے والے کو معافی مانگنا پڑی۔ اب پنجاب کے کوگوں کو بھی نکلنا پڑے گا اور کھڑا ہونا پڑے گا۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کے شہریوں پر حملہ کر دیا
سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی خواتین کی گرفتاری کے مناظر، دھکے دے کر گاڑی میں ڈال دیا،
For the record purposes
اگرچہ شہر کے حاکم نے تم پر ظلم ڈھایا ہے
تمہیں قیدی بنایا ہے
تمہاری جرآت اظہار پر پہرہ بٹھایا ہے
مگر تم یاد رکھنا کہ وہ بزدل ہے
وہ اپنے مجرمانہ خوف میں جکڑا ہوا ہے
تمہارے سچ نے گردن سے اُسے پکڑا ہوا ہے
اُسے آزاد مت کرنا
اُسے تم شاد مت کرنا
کبھی فریاد مت کرنا
یقیناً تم بہادر ہو
معروف شاعر نعیم ضرار کے قلم سے
شہزادی کو ہتھکڑی سے سلامی دی گئی ہے، عمران ریاض خان۔۔۔!!!
اُس حال میں جینا لازم ہے جس حال میں جینا مشکل ہے
۲۰۰ دن سے زندان میں موجود آزاد انسان
کرپشن کو ریڈ لائن کہنے سے پہلے اپنے خاندان کی تاریخ تو دیکھ لیتی
عمران ریاض خان نے " مریم نواز کے کرپشن کو ریڈ لائن کہنے پہ آئینہ دکھایا دیا
پنجاب پولیس کی میاں اسلم اقبال کو پشاور ہائیکورٹ سے گرفتار کرنے کی کوشش، اسلم اقبال وکیل کی روپ میں نکل گئے، میاں اسلم اقبال کی گورنر ہاؤس میں علی امین گنڈا پور سے ملاقات
https://www.siasat.pk/threads/888807
ن لیگ نے پنجاب تباہ کیا : بلاول
پیپلز پارٹی نے سندھ تباہ کیا : شہباز شریف
اور اب دونوں مل کر پاکستان کو تباہ کرنے لگے ہیں۔ مبارک ہو
انٹرنیٹ بندش کیس، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی کے ریمارکس۔
صدر، وزیراعظم کون ہوگا، گورنر شپ کس کو دی جائے گی اس طرح کرنا تھا تو الیکشن کیوں کرائے؟ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کی کیا ضرورت تھی ؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
عمران خان نے کیسے کیسے برج گرادئیے۔۔۔
شوکت خانم کے بیٹے نے سالوں پہلے کہہ دیا تھا کہ جب میں ان چوروں پر ہاتھ ڈالوں گا یہ سب اکٹھے ہو جائیں گے
سپریم کورٹ نے اتنی بڑی واردات ڈال دی کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی ۔۔۔۔
لیکن ہم سوشل میڈیا کے ذریعے پورے پاکستان کو دکھائیں گے ۔۔۔ ختم نبوت پے ڈاکہ کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ۔۔۔۔
قادیانی کافر ہیں
حکومت سازی کیلئے مذاکرات کامیاب !!!
زووم کیجیے اور دیکھیے دیوار پر لگی تصویر پر لکھا ہے 'طاقت کا سرچشمہ عوام' اور آگے بیٹھے لوگ انہیں کے مینڈیٹ پر رات کی تاریکی میں ڈاکہ ڈال گئے
لو جی معاہدہ یہ ہوا:
گھسیٹنے والا وزیراعظم ہو گا اور جِسے گھسیٹنا تھا وہ صدر ہو گا
کوہسار مارکیٹ کے ایک کیفے کے برآمدے میں خواجہ سعد رفیق اور حنیف عباسی کی خواتین کے ساتھ بدتمیزی۔
خواتین کی جانب سے دونوں کو چپڑیں ، چپڑیں اور چپڑیں۔۔۔
🚨🚨
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
انڈیا کا صرف ٹاٹا گروپ پاکستان سے زیادہ مالدار بن چکا ہے۔
فرخ حبیب کا دردناک انجام۔
جس نے عمران خان پر بہتان باندھنے، مشکل وقت میں دشمن کے ساتھ جا ملے، وہ سب دنیا میں ذلیل و خوار ہو کر گھوم رہے۔
ایک اور ٹکر کا انصافی علیم خان کو چونا لگا گیا
تحریک انصاف کے PP296 سے اویس دریشک نے بھی آئی پی پی کا مفلر پہنا
جیت کا نوٹیفکیشن لیا
پھر تحریک انصاف کے حکمنامے پر سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر لی
جتنی آسانی سے کمپنی کو چونا لگارہے ہیں ہمارے لوگ انصافیوں کو اپنی جاسوسی ایجنسی کھول لینی چاہیے!!!
Power of vote
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Quetta
Quetta
Quetta newa 28 is a leading news chanel of pakista.quetta news 28 bring the breaking and latest news
Irport Rod Quetta
Quetta, 081
Assalam o Alikum freinds is page mai quetta ky bary mai update dengy
Quetta
Dear friends! really i am happy from all thos people liked my page
Muslim Town Dera Ghazi Khan
Quetta, 87710
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ��
Najjeb Street
Quetta
Radio Personality >Debator>Host >Entertainer Motivational Speaker, Volunteer , Campare & Also a soci