Munawar Imdad Gumb

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ��

01/12/2023

ڈاکٹر محمد علی پرو وائس چانسلر منتخب چھ ماہ کےلئے غازی یونیورسٹی

Photos from Munawar Imdad Gumb's post 14/10/2023

فوجی سیمنٹ ڈی جی خان جابز
الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ + مکینیکل ڈیپارٹمنٹ+ویلڈر+ فیبریکیٹر+مائننگ+پروڈکشن +QC+WHRP + سرویئر
سی وی میل کریں۔ آکری تاریخ 20 اکتوبر
[email protected]

10/10/2023

پرو واٸس چانسلر غازی یونیورسٹی ڈاکٹر محمد کامران جو کہ کرپشن کی وجہ سے ملک چھوڑ کر فرار ہو گٸے تھے سعودی عرب اور انہوں نے 25/09/23 کو اپنا استفعیٰ بھی تحریری طور جمع کروا دیا تھا۔ لیکن ابھی انتظامی امور پر کسی اور کو پرو واٸس چانسلر تعنات نہیں کیا جا سکا۔
ہماری حکام بالا سے درخواست ہے جلد از جلد غازی یونیورسٹی کی خالی پرو واٸس چانسلر کی سیٹ پر قابل شخص کا تقرر کیا جاٸے۔۔
منور امداد گمب

09/10/2023

خطے میں پائیدار امن، انصاف اور ترقی و خوشحالی کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ اسرائیل کے ناجائز تسلط، فلسطینی حصوں پر زبردستی اور غیر قانونی قبضے اور معصوم فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کو فوری ختم کیا جائے۔ آج کا واقعہ کوئی ان ہونی نہیں۔ جب اسرائیل فلسطینیوں کے بنیادی حقوق، حقِ خود ارادیت اور اپنی خود مختار ریاست کے حق کو سرے سے مانتا ہی نہیں، جب تقریباً روزانہ کی بنیادوں پر اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں مسجد الاقصی میں اسلام اور عیسائیت کے مقدس مقامات پر دانستہ طور پر حملہ کرکے فلسطینیوں کو اکسایا جاتا ہے تو پھر ایسے واقعات کی ہی توقع کی جاسکتی ہے۔

اقوام عالم کو سمجھنا ہوگا کہ فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کو ختم، فلسطینی ریاست اور مشرقی یروشلم کو اس کا دارالخلافہ ماننے اور فلسطینیوں کو انکا بنیادی حق، حقِ آزادی اور خودمختاری دئے بغیر پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں۔

09/10/2023

‏پاکستان میں اپنی قیادتوں اور اداروں کےموقف کی حمایت میں دلائل کے انبار لگانے والے سبھی نمائیندوں سے استدعا ھے کہ

‏اپنےاپنے پلیٹ فارم سے اسرائیلی جارحیت کیخلاف اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے حق میں بھی آواز بلند کی جاۓ -

09/10/2023

ملک بھر سے لاپتہ ہو نیوالے افراد کو سنٹرل جیل منتقل
کردیا گیا لواحقین انتظامیہ سے رابطہ کرکے ضمانت کراسکتے ھیں

08/10/2023

Jis qoum ko apnay hi mulk mae 70+ saalo say ZULAM nahi nazar aaraha, aaj woh bhi Israel ko sabak sikhanay ke liye online barri barri baatein kar rahay hain.

Want to defeat other countries? Start investing in education, technology and development, sirf muu ke fire say nahi.

Photos from Munawar Imdad Gumb's post 08/10/2023

مریم نواز شریف کا لاہور میں جلسہ

05/10/2023

جس طرح ہم اپنے والدین کے احسان مند ہیں اسی طرح اپنے اساتذہ کے بھی احسان مند ہیں جنہوں نے ہمیں علم اور ادب سکھایا اور بہتر انسان بننے میں مدد کی۔ اپنے اساتذہ کے لیے دعائے خیر کرتے رہیں کہ اللہ کے نزدیک یہ بڑی پسندیدہ ہے اور جو اساتذہ دنیا سے رخصت ہو چکے، اللہ تعالیٰ ان کی علمی خدمات کے عوض انہیں آخرت میں بہترین صلہ دے۔ آمین

27/09/2023

ڈیرہ غازیخان 27روز سے بند گاڑی کے مالک نے ڈپٹی کمشنر اے سی کسٹم کے آفس کے سامنے خود کوآگ لگادوں گا کی دھمکی دے دی۔ قرض اٹھا کر 20لاکھ میں گردے کی ٹرانسپلانٹ کرائی گاڑی فروخت کرکے قرض اتارناتھا ظالم آفیسران نے اپنی ڈیزل سمگلنگ کی کرپشن چھپانے کیلئے 500 لیٹر والی گاڑی بند کردی وزیراعظم وزیراعلیٰ کمشنر ڈیرہ سے نوٹس لینے کامطالبہ

Photos from Munawar Imdad Gumb's post 21/09/2023

سردار محمد احمد خان لغاری انشااللہ MPA کی قیادت میں سابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز شریف کے ساتھ پارٹی سیکٹریٹ ماڈل ٹاٶن لاہور میں ملاقات، ہمراہ سابق MPA خواجہ نظام محمود تونسوی، سینٸر ضلعی ناٸب صدر MSF ڈیرہ غازی خان، انشااللہ امیدوار چیٸرمین یو سی نتکانی منور امداد گمب، ضلعی جنرل سیکٹری MSF شفیق خالق بزدار۔

17/09/2023

سچ یا جھوٹ؟؟؟؟
پانی پر موٹر سائیکل چلانے کا دعویٰ!!!!
خیرپور ناتھن شاہ کے دو نوجوانوں,جانی سومرو اور فرحان زنگیجو نے پانی پر موٹرساٸیکل چلانے کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کردیا، دونوں نوجوانوں کا تعلق خیرپور ناتھن شاہ سے ہے کہتے ہیں مہنگاٸی کو منہ توڑ جواب دینے کے لٸے پانی پر موٹرساٸیکل چلانے کا کامیاب تجربہ کیا۔

17/09/2023

مظفرگڑھ۔ ایکسائز اہلکاروں کی ڈیرہ روڈ پر بغیر یونیفارم پرائیویٹ گاڑی میں ڈرائیوروں سے لوٹ مار
مظفرگڑھ۔ بغیر یونیفارم پرائیویٹ گاڑی کسی مجاز افسر کے بغیر لوٹ مار پر ڈرائیور کا اجتجاج
مظفرگڑھ۔ ڈیرہ سے ملتان تک روڈ پر ایکسائز اہلکاروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے ۔ڈرائیور
مظفرگڑھ۔ضلعی انتظامیہ لٹیروں سے نجات دلوائے ۔ڈرائیور
یاد رہے چند دن قبل ملتان روڈ پل غازی گھاٹ کے نزدیک بھی جعلی ایکسائز والوں کی اطلاع ملی تھی جس کی وجہ
انسپکٹر نوید خان لغاری پل غازی گھاٹ پہنچ گئے مگر فراڈی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے

17/09/2023

واقعہ کوٹ ادو
چوری کی FIR کٹوانے آیا تو تھانے کے اندر سے ہی موٹر سائیکل چوری ہوگئی

17/09/2023

‏اگر تم "قاضی" کے مقام پر "فائز" ہو تو "عیسیٰ" کی طرح مظلوموں کی مدد کرنا ❤️
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ

Photos from Munawar Imdad Gumb's post 16/09/2023

ایرانی ڈیزل کی بندش اور ناجائز چوکیو چیک پوسٹوں پر بلاجواز ڈرائیوروں تنگ کرنے پر ٹرانسپورٹرز کی کال پہ آج فورٹ منرو کوئیٹہ روڈ مکمل بند ہے ۔غیر ضروری سفر نہ کریں

15/09/2023

ڈیرہ غازی خان شہر کے آٹھ بڑے پٹرول پمپ 14 ستمبر 2023، پٹرول نہیں دے رہے۔ رپورٹ ۔قمر علی

14/09/2023

ڈیرہ غازی خان پمپس سے پیٹرول غائب۔۔۔!!!
سادا سا فارمولہ۔۔
ڈپٹی کمشنر صاحب خود یا اپنے کسی افسر کو شہر کے کم از کم دس پیٹرول پمپ پر بھیج دیں۔

*ان کا سٹاک چیک کریں*
*انوائس چیک کریں*
*یکم سے آج تک کی سیل چیک کریں*

*اگر سٹاک موجود ہے تو سیل بند کیوں ہے*
*اگرانوائس نہیں تو پیٹرول کہاں لے کر بیچتے رہے*
*اگر چودہ دنوں کی سیل ہے تو کیا وہ سٹاک اور انوائس سے میچ کرتی ہے*
*مگر ایسا کرے گا کون؟*
*کرنا تو ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو ہی چاہیے*

Photos from Munawar Imdad Gumb's post 14/09/2023

ایم ایس ایف پاکستان اور موبی لنک نے ایک اہم ایم او یو (MOU)پر دستخط کیے ہیں۔ موبی لنک ملک بھر میں MSF طلباء کو رعایتی پیکج فراہم کرے گا۔ اس ڈیجیٹل دور میں، انٹرنیٹ تک رسائی قابل ذکر کامیابیوں کو فعال کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔ ہمارا مشن اپنے طلباء اور نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے، انہیں کامیاب کاروباری افراد کے طور پر ترقی کی منازل طے کرنے میں مدد کرنا ہے۔



Muslim Student Federation Pakistan
Rana Sikandar Hayat

14/09/2023

تونسہ شریف
قتل کے وقوعہ کی رپٹ تک کرنے کو تیار نہیں،،وجہ صرف یہ ہے کہ یہ خانہ بدوش اور مسافر ہیں،،یہ ڈی ایس پی تونسہ کے دفتر کی تصویر ہے،،،
دو دن سے مقتول کی ماں دربدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہے،،درخواست تک وصول نہیں کرتے،،
جو بلوچ علاقے کیلے سوائے شرمندگی کچھ نہیں ہے،،
صحافی،انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی سے اپیل ہے،اس ماں کی مدد کریں،،
اللہ پاک اجر دے گا،،

Photos from Munawar Imdad Gumb's post 13/09/2023

ریٹائرمنٹ کا نیا طریقہ کار :
پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں یکم جون 2023 کو لیو انکیشمنٹ میں ترامیم کے بعد اب تمام e-Retirements مندرجہ ذیل طریقہ کار کے مطابق ہونگی۔

1- ریٹائرمنٹ Superannuation
عمر 59 سال پوری ہونے سے 3 ماہ پہلے Superannuation کیلئے اپلائی کرنا ہوگا.
عمر 59 سال پوری ہونے سے 3 ماہ پہلے LPR کیلئے اپلائی کرنا ہوگا. درخواست ریجیکٹ ہونے کی صورت بقیہ سروس مکمل کرنے کے بعد بنیادی تنخواہ پر لیو انکیشمنٹ ملے گی

2- ریٹائرمنٹ Premature
سروس کا شمار ڈیٹ آف ریگولر سے ہوگا۔ سروس ریگولر ہونے کی تاریخ کا سرٹیفکیٹ اکاؤنٹ آفس جاری کرے گا جو اپلوڈ کرنا پڑے گا۔ عمر 55 سال کی شرط برقرار رہے گی

Photos from Munawar Imdad Gumb's post 13/09/2023

ڈیرہ غازی خان () ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان آفس کا اہلکار ایک ارب 5 کروڑ روپے کی کرپشن انکوائریوں کی مد میں مدعی سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ایچ وی سی محمد جمیل پر مدعی سے رشوت لینے کے الزامات عائد تھے۔ تفصیل کے مطابق تونسہ شریف کے رہائشی سلیم ناصر گورمانی کی درخواستوں پر ڈپٹی کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان، تونسہ شریف میں ایک ارب روپے مالیت کی کمرشل جی ٹی ایس سٹینڈ اراضی قبضہ کی انکوائری ملزمان خلیفہ سلمان وغیرہ، تونسہ شریف میں غیرقانونی تعمیرات کی مد میں 3 کروڑ روپے کی کرپشن انکوائری ولید خان وغیرہ جبکہ ٹھیکیداروں سے 2 کروڑ روپے کی ریکوری کی انکوائری محمد شریف وغیرہ کیخلاف گزشتہ ڈیڑھ سال سے زیرسماعت تھیں۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس کے ایچ وی سی محمد جمیل نے ملزم پارٹیوں کے ساتھ سازباز کرکے نہ صرف مدعی کو گزشتہ ڈیڑھ سال سے خوار کر رکھا تھا بلکہ مدعی سے ملزموں کیخلاف نوٹس اور سمن جاری کرنے کے جھانسہ دے کر 2 لاکھ روپے سے زائد رقم بھی بٹوا چکا تھا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق 3 روز قبل بھی ملزم ایچ وی سی محمد جمیل نے ملزموں کیخلاف انکوائریاں فائنل کرنے کیلئے مزید 3 لاکھ روپے رشوت طلب کی۔ مدعی کی جانب سے ایڈوانس 10 ہزار وصول کرنے پر سول جج ہارون صاحب کی نگرانی میں چھاپہ مارتے ہوئے سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان عبدالکریم کھوسہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

10/09/2023

پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے
جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل کی تھی
جو کرنسی تبدیل کرنے آئے اس شحص کو نقد دینے کی بجائے اس کا اسی وقت بنک میں اکاونٹ کھولا جائے اور رقم بنک میں رکھی جائے ساتھ ہی FBR میں اسی وقت رجسٹرڈ کیا جائے فائلر بنایا جائے جو شحص اپنے زرائع آمدن نہ بتائے اس پر جرمانہ کیا جائے
یقین کریں پاکستان کے بنکوں میں روپوں کے انبار لگ جائیں گے اور تمام لوگ فائلر بھی ہوجائیں گے
پاکستان کی توقع سے بھی زیادہ ریونیو اکٹھا ہوگا لوگوں نے کروڑوں اربوں روپیہ گھروں میں رکھا ہوا ہے اگر ملک کو درست حالت میں لانا ہے تو پھر یہ کام بھی کرنا ہوگا
یاد رہے انڈیا نے جب کرنسی تبدیل کی تھی تو انڈیا کا سارا بلیک منی کا پیسہ بوریوں سے نکل کر حکومت کے پاس خود چل کر آ گیا تھا،

08/09/2023

ڈالر کی تنزلی جاری
ڈالر 3 روپے 4 پیسے سستا ہوگیا
ڈالر 301 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے

06/09/2023
05/09/2023

,,لورالائی تا تونسہ بین الصوبائی شاہراہ(براستہ مرغہ کبزئی،موسی خیل،درگ,فاضلہ,تونسہ) جس پر صوبہ پنجاب ، شمالی بلوچستان کے 13 اضلاع سمیت افغانستان اور ایران کی تجارت ومعیشت کامکمل انحصار ہے,,
,,مختصر،محفوظ،اونچے پہاڑ نہ گہری کھائیاں,,بہترین سڑک,,
,,نگراں وزیراعظم کی فوری توجہ کا طلب گار اہم منصوبہ ہے,,

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ڈیرہ غازیخان 27روز سے بند گاڑی کے مالک  نے ڈپٹی کمشنر اے سی کسٹم کے آفس کے سامنے خود کوآگ لگادوں گا کی دھمکی دے دی۔ قرض ...
سچ یا جھوٹ؟؟؟؟ پانی پر موٹر سائیکل چلانے کا دعویٰ!!!!خیرپور ناتھن شاہ کے دو نوجوانوں,جانی سومرو اور فرحان زنگیجو نے پانی...
مظفرگڑھ۔ ایکسائز اہلکاروں کی ڈیرہ روڈ پر بغیر یونیفارم پرائیویٹ گاڑی میں ڈرائیوروں سے لوٹ مار مظفرگڑھ۔ بغیر یونیفارم پرا...
واقعہ کوٹ ادوچوری کی FIR کٹوانے آیا تو تھانے کے اندر سے ہی موٹر سائیکل چوری ہوگئی
ڈیرہ غازی خان شہر کے آٹھ بڑے پٹرول پمپ 14 ستمبر 2023، پٹرول نہیں دے رہے۔ رپورٹ ۔قمر علی
Team MSF attend seminar,Choti Zareen college .
Friends
پولیس کن مشکلات حالات میں ملک کی حفاظت کرتی ہے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ تھانہ شاہدرہ سے لیڈی پولیس اہلکار سونیا مح...

Category

Telephone

Address


Muslim Town Dera Ghazi Khan
Quetta
87710

Other Journalists in Quetta (show all)
PTI Tiger University of Balochistan PTI Tiger University of Balochistan
Quetta
Quetta, 87300

PAKISTAN ZINDABAD

Quetta Speaks Quetta Speaks
Quetta

This page is all about information on sports, entertainment, politics and technology

Quetta news 28 Quetta news 28
Quetta
Quetta

Quetta newa 28 is a leading news chanel of pakista.quetta news 28 bring the breaking and latest news

PKMAP killi Regi Nasaran Quetta PKMAP killi Regi Nasaran Quetta
Irport Rod Quetta
Quetta, 081

Assalam o Alikum freinds is page mai quetta ky bary mai update dengy

PTM news PTM news
Quetta

شاهد اوسه اسمانه دا خواره واره بڅرکي راټول به شي پرې تود به شي سنګر د ازادۍ

Dil Shan Jalalzai offícial Dil Shan Jalalzai offícial
Quetta

Dear friends! really i am happy from all thos people liked my page

Ahawal e Quetta Ahawal e Quetta
Press Club Quetta
Quetta, 345

Www.AhwalEQuetta.com

Majid Holres Majid Holres
Quetta, 1006

The world is made in 6 days Love Allah so much

Daily news One Daily news One
Quetta, 83700

Entertainment

Visit Of Balochistan Visit Of Balochistan
Quetta

This page is all about sharing and exploring Baluchistan �

Essa Shehzad Essa Shehzad
Najjeb Street
Quetta

Radio Personality >Debator>Host >Entertainer Motivational Speaker, Volunteer , Campare & Also a soci