SachQuetta

کوئٹہ اور بلوچستان کی تازہ ترین اپڈیٹ کیلئے فالو کریں

20/05/2024

🔰کوئٹہ ہوم قرآن ٹیوشن 🔰

کوئٹہ والے والدین کیلئے خوشخبری اب کوئٹہ میں اپنے بچوں کو اپنے گھر پر اپنی نگرانی میں اسلامی تعلیمات سے روشناس کرائیں۔ہم آپکے بچوں کو قرآن کریم کے ساتھ ساتھ درج ذیل تمام کورسز آپ کے گھر پر آکر کرائیں گے،وہ بھی مناسب فیس میں
ہمارے کورسز کی ترتیب درج ذیل ہے
✅ ابتدائی قاعدہ
✅ ناظرہ قرآن کریم
✅عملی نماز
✅مکمل چھ کلمے
✅مسنون دعائیں
✅اسماء الحسنی اور
✅ بنیادی عقائد اسلام
✅ پانی پینے کی سنتیں
✅ کھانا کھانے کے آداب
✅ سیرت النبی پر مشتمل واقعات
کوئٹہ والے والدین اپنے بچوں کو دینی
تعلیم دلوانے کیلئے آج اور ابھی پوسٹ میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ کوئٹہ ہوم قرآن ٹیوٹر

16/11/2023
16/11/2023

ان فلسطینی بچوں نے بارش سے پانی جمع کر کے چاروں طرف تقسیم کیا۔ یہ مسکراہٹ ان کے چہرے پر ہمیشہ قائم رہے۔💚

15/11/2023

سرفراز بگٹی کی سربراہی میں کمیٹی کی تشکیل لاپتہ افراد کی زندگیوں اور متاثرین کے جذبات سے کھیلنے کے مترادف ہے، سمی دین بلوچ
https://dailyintekhab.pk/archives/420037

15/11/2023

‏چشمِ بددور
*افغان وزیر کیلئے کرسی رکھی گئی ہے مگر اس نے عام لوگوں کے ساتھ زمین پر بیٹھنے کو ترجیح دی۔*

15/11/2023

ہرنائی بلوچستان نیوز:
ہرنائی کے علاقے ہرنائی ٹو کوئٹہ روڈ ناکس بائی پاس پر محمد عباس ولد شیر زمان ساکن ہرنائی کی ٹوڈی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کلٹی۔ ٹوڈی گاڑی میں ڈرائیور سوار تھا۔ جس کو کوئی چھوٹ نہیں آیا ہے۔

15/11/2023

فالو Sach Quetta

14/11/2023

(کوئٹہ/14نومبر، 2023): بلوچستان فوڈ اتھارٹی اسپیشل ٹاسک یونٹ کی کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ میں قائم فش شاپس کی انسپیکشن !
شہریوں کو تازہ و صحت بخش مچھلی کے گوشت کی یقینی فراہمی کیلئے مچھلی فروشوں کو ذاتی صفائی کا خاص خیال رکھنے جبکہ حفظانِ صحت کے اصولوں اور ایس او پیز کے مطابق مچھلی کی ٹرانسپورٹیشن و اسٹوریج وغیرہ کے انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت ، بی ایف اے حکام نے مراکز مالکان کو فش شاپس کیلئے بی ایف اے کے وضع کردہ ہدایات ناموں کی کاپیاں فراہم کیں ، اس ضمن میں دکانداروں کو تنبیہ کی گئی کہ ہدایات کے مطابق تمام ضروری انتظامات و اقدامات جلد از جلد کیے جائیں ، علاوہ ازیں مراکز مالکان کو اس سلسلے میں اصلاحی نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

14/11/2023

فالو Sach Quetta 🥰

23/08/2023

😀

21/08/2023

اسسٹنٹ کمشنر سٹی عطا المنعم نےعلمدار روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 7نبابائیو ں کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا۔

جبکہ تندور سیل کر دئیے گئے.اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے کہا کہ مصنوعی گرانفروشوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

21/08/2023

‏آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں عدالت بنادی گئی
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو تفویض
جج ابوالحسنات ذوالقرنین آفیشل سکریٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں گے
قانون کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت ان کیمرہ ہوگی
شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں آج پیش کیا جائے گا

20/08/2023

الحمد اسلامک یونیورسٹی کوئٹہ کیمپس میں ایڈمشن لینے والی طالبات کی فریاد انتظامیہ نوٹس لے کر اس مسئلہ کو حل کرے

19/08/2023

اسلام آباد:تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا۔پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو گرفتاری کے بعد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز منتقل کیا جا رہا ہے

19/08/2023

کوٸٹہ ٹو کراچی روٹ پے چلنے والی ڈبل ڈیکر المسلم کوچ کی حالت زار ملاحظہ فرمائیں

تفتان ٹو کوئٹہ والے کوچز کا بھی یہی حال ہے، ایک تو ڈبل ڈیکر کوچ والوں کا کرایہ باقی کوچ والوں سے مہنگا ہے

اور اوپر سے کوچ کے اندر بھی گدھے کی طرح سامان لدا ہوا ہےآپ خود اندازہ کرے 10 گھنٹے سفر کرنے والے سواریوں کا کیا حال ہوگا۔

18/08/2023

وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقلی کو عہدے سے ہٹا کر، شکیل قادر کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کر دیا ہے۔

18/08/2023

*علی مردان ڈومکی اتفاق رائے سے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان مقرر۔*
_* 18 اگـــسـت ، 2023*

*کوئٹہ:اپوزیشن کے نامزد امیدوار علی مردان ڈومکی کو اتفاق رائے سے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان مقرر کردیا گیا۔*

*ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کی نامزد پارلیمانی کمیٹی نے چار ناموں پر تفصیلی غور کیا جس کے بعد پارلیمانی کمیٹی نے علی مردان ڈومکی کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ تقرری کی منظوری دے دی۔*

*ذرائع کا کہنا ہے کہ میر علی مردان ڈومکی سمیت چار ناموں پر غور کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے رات گئے اجلاس میں فیصلہ ہوا، کمیٹی نے اتفاق رائے سے متعلق اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو آگاہ کردیا ہے۔*

*ذرائع نے بتایا کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی آج باقاعدہ تحریر طور پر گورنر بلوچستان کو آگاہ کردیں گے، گورنر بلوچستان کی جانب سے نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد نامزد نگراں وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگا۔*

17/08/2023

اسلام آباد : نگران وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ۔ کابینہ سے صدر مملکت نے حلف لے لیا۔ ڈاکٹر شمشاد اختر خزانہ ، جلیل عباس جیلانی خارجہ ، سرفراز بگٹی خزانہ کے وزیر بن گئے ہیں۔

نیو نیوز کے مطابق شاہد اشرف تارڑ پوسٹل سروسز ،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر وزیر دفاع ہوں گے ۔عمر سیف ،انیق احمد ،جمال شاہ ،مرتضیٰ سولنگی نے بھی حال اٹھایا۔ مشعال ملک کو انسانی حقوق کی وزارت دی گئی ہے۔

ڈاکٹر ندیم جان وزیر صحت ، مشعال ملک وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق ہوں گی۔ احمد عرفان اسلم کو وفاقی وزیر قانون کا قلمدان دیا جائے گا۔
عمر سیف کو آئی ٹی کا قلمدان ملے گا۔ احمد تارڑ وزیر مواصلات جبکہ مرتضیٰ سولنگی وزیر اطلاعات ہوں گے۔

انیق احمد وزیر مذہبی امور، جمال شاہ کو وزیر ثقافت کا قلمدان ملے گا۔ مدد علی سندھی، خلیل جارج، محمد سمیع سعید کو بھی کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔

17/08/2023

بلوچستان: حکومتی پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے علی حسن زھری اور نثار احمد نگران وزیراعلی کیلئے نامزد

17/08/2023

*بلوچستان بورڈ نے میٹرک سپلمنٹری امتحانات 2023 کا ڈیٹ شیٹ جاری کر دیا امتحانات 12 ستمبر 2023 سے شروع ہونگے*

17/08/2023

*انٹیلیجنس بیورو نے وزیراعظم کو 29 اہم سیاسی شخصیات اور 89 اعلیٰ سرکاری افسران کے نام فراہم کیے جو ایران سے اربوں روپے کا پیٹرول پاکستان اسمگل کرنے میں ملوث ہیں،اس نگران حکومت سے ایسے ایسے کام لیے جائیں گے کی کئی سال عوام یاد رکھے گی:سچ کوئٹہ*

16/08/2023

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں توہین قرآن کے الزامات پر کشیدگی، چرچ اور مکانات نذرآتش، واقعے کی خبر پھیلی تو لوگ سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل افراد نے ایک چرچ اور اس کے آس پاس موجود چند گھروں کو آگ لگا دی، واقعے کے بعد شہر کے حالات کشیدہ، رینجرز طلب کرلی گئی
‎ ‎ ‎

16/08/2023

گورنمنٹ کانٹریکٹرز حضرات کے لئے خوشخبری: اپ آپ کو کانٹریکٹز کے لئے پریشان ہونے کی ضرورے نہیں ہم ہیں آپ کے بزنس اسسٹنٹ
ہمارا بنیادی مقصد آپ کے بزنس کے ذریعے آپ کی ایک پہچان بنانا.

⬅️ : آپ کا بزنس اسسٹنٹ

⬅️ : ہر قسم کی ڈاکومنٹیشن، جنرل پروفائل، آپ کے بزنس کی پہچان۔

⬅️ :ٹینڈرز BPPRAکی E-Bidding، این ایچ اے NHAکی E-Bidding

⬅️ : ڈیلی ٹینڈرز اپڈیٹ۔

⬅️ :انوائس،(INVOICE) بی او کیو (BOQ'S)۔

⬅️ : ٹینڈر سبمیشن (Tenders Submission), آوٹ آف ڈسٹرکٹ ٹینڈرز کی تکمیل تک آپ کا ساتھ۔

contact now...

16/08/2023

*وزیراعلی قدوس بزنجو نے علی مردان ڈومکی کی نامزدگی کی سمری پر آخری وقت پر دستخط کرنے سے انکار کردیا*

*علی مردان ڈومکی کی نامزدگی پھر تعطل کا شکار ،ذرائع*

*آئینی وقت ختم ہونے پر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد ،ذرائع*

*جام کمال گروپ اور جمعیت نے ڈومکی کی نامزدگی پر اتفاق کیا تھا ،ذرائع*

*آئینی وقت بارہ بجے سے قبل جام کمال اور ملک سکندر اور دیگر کی قدوس بزنجو سے ملاقات نہ ہوسکی ،ذرائع*

*آئین کے تحت اب اسپیکر اسمبلی حکومت اور اپوزیشن اراکین پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینگے*

*نگران وزیراعلی کے لیئے دونوں گروپس سے دو دو نام مانگے جائینگے جس پر پارلیمانی کمیٹی فیصلہ کریگی ،اسپیکر بلوچستان اسمبلی*

*چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے تین تین اراکین شامل ہونگے ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی*

*پارلیمانی کمیٹی تین دونوں میں فیصلہ نہ کرسکے تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائیگا جو چوبیس گھنٹوں میں فیصلہ کرنیکا پابند ہوگا*

16/08/2023

جوائن سچ کوئٹہ گروپ
https://chat.whatsapp.com/IaaXgBcNzQC665d5r0Gnct

16/08/2023

بریکنگ نیوز
قلات ایریا میں سدابہار کوچ کے ڈرائیور کو اتار کر مسلح افراد کوچ سواریوں سمیعت اغوا کر کے نا معلوم مقام پر لے گئے ہیں ،جس کے باعث احتجاجاً ہڑتال جاری ہے

15/08/2023

حکومت نےرات کی تاریکی میں عوام پرپٹرولیم بم گرادیا
پٹرول کی قیمت میں 17روپے 50پیسےفی لیٹرکااضافہ
ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں20روپےفی لیٹرکااضافہ

اسلام آباد:وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
‎ ‎ ‎

15/08/2023

نگران وزیر اعلی بلوچستان

14/08/2023

سینئر صحافی حامد میر کے مطابق کئی ماہ سے قدوس بزنجو نے گورنر بلوچستان کی تنخواہ روک رکھی ہے*

14/08/2023

انسان کی بد ترین "زندگی" جوانی کی غربت ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

غ_زہ کا ایک بچہ: "خدا جانتا تھا کہ ہم تکلیف میں ہیں، اس لیے ہم پر بارش برسی۔" جب ہر جگہ سے پانی بند کردیا گیا تو اللہ تع...
😂😂😂نیٹ تو #وڑگیا
جب بندہ پہلی بار نماز پڑھے

Website

Address


Quetta
87550

Other News & Media Websites in Quetta (show all)
Qüëttä Nêŵš Qüëttä Nêŵš
Quetta

کوئٹہ شہر کے ہر خبر پر نظر ۔صرف اور صرف کوئٹہ نیوز پہ

Hazara Timeline Hazara Timeline
Kirani Road, Hazara Town
Quetta, 08752

we are here are for all about Hazaras

pashtoo typist painter pashtoo typist painter
Quetta
Quetta, BPASHTOON

this page is about kid

Quetta view Quetta view
Quetta, DOCTOR

Humanity First ❤💝

Abdul Salam Tajik Abdul Salam Tajik
Quetta, 83700

Abdul Salam Tajik

Mir Bakhtiar Sumalani Mir Bakhtiar Sumalani
Sariyab Raod
Quetta

CHAIRMAN Youth Association Of Sariyab

Aftab Kakar Aftab Kakar
Quetta
Quetta

*فَبِاَیّ آلَا ِٕرَبِکُمَا تُکَذِبَانُ*� پس تم اپنے ربﷻ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاٶ گے۔۔۔۔۔۔۔۔!�

Quetta Star Quetta Star
Quetta

PTI WORKER

Shahbaz khan 0fficial Shahbaz khan 0fficial
Quetta
Quetta, JANAHTWON

Daily Himmat Daily Himmat
Press Club, Shahrah Addalat Road
Quetta, 87300

Daily Himmat News

𝐌𝐲 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐌𝐲 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐍𝐞𝐰𝐬
Quetta

All News And Vedio