Faisal town quetta

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisal town quetta, News & Media Website, Quetta.

Photos from Faisal town quetta 's post 20/06/2023
15/06/2023

Shakoor marri

26/04/2023

غلام محمد صاحب جو کل سے گھر نہیں آئے ان کے بارے میں کسی کو پتہ ہو تو مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03458339816 03337831878
03333866316

16/12/2022

*رسم سوئم*

کل بروز ہفتہ مرحوم داود خان کی رسم سوئم کی مناسبت سے صبح 12 بجے سے 2 دو بجے تک قرآن خوانی ہوگی قرآن خوانی کے بعد اور لنگر کا اہتمام کیا گیا ہے آپ سب دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے جزاک اللہ خیر

14/12/2022

*انا للہ وانا الیہ راجعون*

*اعلان برائےنماز جنازہ*
گلی نمبر 9 فیصل ٹاؤن کے *داؤد خان ولد لعل محمد قوم سلیمان خیل* جوکہ گیس لیکج کی باعث وفات پاگئے جن کی نماز *جنازہ* *نماز *ظہرکے بعد مسجد* *عائشہ* گلی نمبر 8 میں ادا کی جائے گی اہلیان فیصل ٹاؤن سے محروم کی نماز جنازہ و دیگر آخری رسومات میں شرکت کی گزارش کی جاتی ہے

22/10/2022
19/10/2022

کوئٹہ(پ ر) فیصل ٹاؤن ویلفیر سوسائٹی کی ایک وفد گزشتہ روز تنظیم کی صدر عبدالشکور مری کی ہدایت پر جنرل سیکٹری آفتاب لہڑی اور جہانزیب ترین کی قیادت ایچ۔ڈی۔پی کے جنرل سیکٹری احمدعلی کوہذاد سے ان دفتر میں ملاقات کی جس میں انھیں روڈ کے کام کی بندش،باقی 5 گلیوں کے کام کے حوالے سے آگاہ گیا۔ اور علاقے کے دیگر مسائل پر غور کیا گیا۔جس پہ ایچ۔ڈی۔ پی کی رہنماء نے کہا نہ صرف فیصل ٹاون کی مین روڈ کی کام کو جلد دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ بلکہ باقی ماندہ 5 گلیوں کو بھی پختہ کیاجائے گا۔ ہماری جمہوری سوچ رکھتاھے اور علاقے مسائل ہماری اولین ترجی ھے۔ بلا رنگ ونسل کے عوامی خدمت ایچ ڈی پی کی منشور کا اہم جز ھے۔اور انھوں تنظیم کے دوستوں کا شکریہ ادا کہ وہ ہمارے دفتر تشریف لائے اور علاقے کی مسائل سے آگا کیا۔

30/09/2022

کوئٹہ(پ ر) فیصل ٹاون ویلفیر سوسائٹی کے عہدے داروں کا اہم اجلاس تنظیم کے صدر شکور مری کی صدارت میں ہوا اجلاس کی کاروائی جنرل سیکٹری آفتاب لہڑی نے پیش کی اجلاس میں علاقے کی صفائی ۔گیس پریشر میں کمی پائی کے بحران اور دیگر فلاح بہبود کی کاموں کی غور پرغور کیا گیاجس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہاگیا کہ حالیہ بارشوں کو ڈیڑ ماہ گزچکا ہے لیکن تاحال فیصل ٹاون میں میٹروپولٹین کی جانب سے صفائی اور کچرہ اٹھانے کا کوئی کام نہیں ہوا فیصل ٹاؤن گلی نمبر نو کچرے کا ڈھیر بن چکی ہے جس کی وجہ گلی کے مکین بے گھرہوکر دوسرے مقامات پہ کرایہ کی مکانوں ذندگی گزار رہے ہیں۔ کیونکہ گچرہ کی بد بو اور گندگی سے مختلف وبائی امرض
پھیل رہے ہیں بیان میں وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجوں ۔
وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی چیف سیکٹری بلوچستان سیکٹری لوکل گورئمنٹ اور ایڈمنسٹر میٹروپولٹن سے پرزور اپیل کی گئی کہ فیصل ٹاون کی صفائی کرائک جائے اور گلیوں میں پڑے کچرے کو فوری طور پر اٹھایا جائے تاکہ غریب بے گھر لوگ واپس اپنے گھر آکر اپنا زندگی گزار سکیں ۔ بصورت دیگر علاقہ مکین بروری روڈ
پر دھرنا دیکر سڑک کو عام ٹریفک کیلئے بند کرینگے

Photos from Faisal town quetta 's post 19/09/2022

Faisal town welfare society.
New cabinet

Photos from Faisal town quetta 's post 18/09/2022

کوئٹہ (پ ر) فیصل ٹاون ویلفیر سوسا یٗٹی کی آج ایک اہم اجلاس ھوا اجلاس کی آغاز تلاوت کلام پاک سے ھوا ۔اس بعد اجلاس کی کاروائی شروع ھوا جس میں علاقے مسائل پر غور کیا گیا اور باہمی مشورے قابینہ تشکیل دی گی جس میں عبدالشکور مری صدر ۔، ییبرغ بیدانی نائب صدر ،آفتاب لہری جنرل سیکٹری ، آفتاب لہری جوئینٹ سیکٹری ، ہارون ترین فنانس سیکٹری ،محمدیحیٰ رابطہ سیکٹری ، شوشل میڈیا سیکٹری ماجد بگٹی ، تمیر مری پریس سیکٹری ۔ محمد حسین بزدار سپورٹس سیکٹری ، حصیب آفس سیکٹری جب کہ قاضی گلداد بگٹی سرپرست اعلیٰ منتخب ہوئے۔ قاہینہ نے تنظیم رجسٹریش کی بھی منظوری دی اور نو منتخب قاہینہ یہ یقین دلایا کہ ہم اہلیان فیصل ٹاون کی خدمت میں کوئی کمی نہیں چوڑے گے

Photos from Faisal town quetta 's post 14/09/2022

فیصل ٹاؤن کے مین روڈ کو چوڑا کرنے کے سلسلے میں تھڑو کی کٹائی جاری ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Shakoor marri

Website

Address


Quetta

Other News & Media Websites in Quetta (show all)
Qüëttä Nêŵš Qüëttä Nêŵš
Quetta

کوئٹہ شہر کے ہر خبر پر نظر ۔صرف اور صرف کوئٹہ نیوز پہ

Hazara Timeline Hazara Timeline
Kirani Road, Hazara Town
Quetta, 08752

we are here are for all about Hazaras

pashtoo typist painter pashtoo typist painter
Quetta
Quetta, BPASHTOON

this page is about kid

Quetta view Quetta view
Quetta, DOCTOR

Humanity First ❤💝

Abdul Salam Tajik Abdul Salam Tajik
Quetta, 83700

Abdul Salam Tajik

Mir Bakhtiar Sumalani Mir Bakhtiar Sumalani
Sariyab Raod
Quetta

CHAIRMAN Youth Association Of Sariyab

Aftab Kakar Aftab Kakar
Quetta
Quetta

*فَبِاَیّ آلَا ِٕرَبِکُمَا تُکَذِبَانُ*� پس تم اپنے ربﷻ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاٶ گے۔۔۔۔۔۔۔۔!�

Quetta Star Quetta Star
Quetta

PTI WORKER

Shahbaz khan 0fficial Shahbaz khan 0fficial
Quetta
Quetta, JANAHTWON

Daily Himmat Daily Himmat
Press Club, Shahrah Addalat Road
Quetta, 87300

Daily Himmat News

𝐌𝐲 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐌𝐲 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐍𝐞𝐰𝐬
Quetta

All News And Vedio