SP News ایس پی نیوز
to educate to entertain and to aware people. This page will inform the people about news
سینیٹ نے الیکشن ملتوی کی قرارداد کا نوٹیفکیشن جاری کرکے کاپی صدر،وزیراعظم،الیکشن کمیشن،وزارت دفاع سمیت دیگر اداروں کو ارسال کردی.
زیارت میں برفباری کے بعد خوبصورت منظر...
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کر گئے ۔
نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا
نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا
نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا
نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا.
تربت بالاچ مولا بخش دھرنا اور ریلی میں مبینہ سپورٹ کے الزام میں ضلع کیچ کے 30 سرکاری ملازمین ملازمتوں سے معطل
کوئٹہ ///سوئی سدرن گیس کمپنی نے ماہ نومبر اور ماہ د ستمبر 2023 میں ایک بار پھر عوام کے بلوں میں اسٹینڈرڈ اور فکسڈ چارجرز کے نام سے نئے چارجرز شامل کیے گئے ہیں ، حالانکہ بلوچستان ہائی کورٹ کمپنی کو منع بھی کیا ہے کہ نئے چارجرز شامل نہ کیا جائے۔
آج مو ر خہ 1 جنو ری 2024 کو سید نزیر احمد آغا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا.
ریاست کا بلوچوں کے ساتھ نہیں بلکہ مسلحہ تنظیموں کے ساتھ لڑائی جاری ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ
کوئٹہ:بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل و دیگر کی پریس کانفرنس
کوئٹہ:ملک میں جنرل الیکشن کے اعلان ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیوں صحیح شروع نہیں ہو پائی
کوئٹہ: جمہوری پروسز کے تحت عوام کو حق دیا جائے کہ اپنے من پسند امیداروں کو منتخب کرے
کوئٹہ:یہاں ہمیشہ غیر جمہوری قوتوں نے جموریت کو لپٹنے میں کامیاب رہے ہیں۔
کوئٹہ:غیر جمہوری قوتوں کے ساتھ جموریت کو لپیٹنے میں اقدام میں سیاسی جماعتوں کا بھی اہم رول رہا ہے
کوئٹہ:2018 فیضیابی جبکہ 2024 الیکشن فیصل آبادی الیکشن ہوگا
کوئٹہ:آج بھی بی این پی کی کئی ساتھی لاپتہ ہیں
کوئٹہ: جنرل مشرف دور سے آج تک بی این پی کو کمزور کرنے کی سازشیں جاری ہیں
کوئٹہ:ہم نے عوامی کی حقوق کیلئے ہمیشہ جدوجہد کی
کوئٹہ:ہمارے ساتھیوں کو پارٹی چھوڑنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا
کوئٹہ: ریاستی ادارہ آئی ایس ائی کی خواہشات ہیں کے برعکس بی این پی کو پزیرائی مل رہی ہے
کوئٹہ:ماضی میں بی این پی کے لوگوں کا قتل عام کیا گیا
کوئٹہ:2024 الیکشن کو بدترین سلیکشن کا نام دونگا
کوئٹہ:بی این پی کے بلوچستان اسمبلی کے 12 امیدواروں کے بلاکسی وجہ کے کاغذات مسترد کیے گئے ہیں
کوئٹہ:میرے 4 حلقوں سے جمع کاغذات مسترد کئے گئے ہیں
کوئٹہ:جب سے انڈر ٹیکر حکومت آئی ہے ہمارے ورکرز اور رہنماؤں کیخلاف آیف آئی ادر درج کئے گئے
کوئٹہ:ہر دور میں بلوچستان کو تجربہ گاہ بنایا گیا
کوئٹہ: مصنوعی لیڈرز کے زریعے بلوچستان کو چلانے کی کوشش کی گئی
کوئٹہ:مقتدر قوتوں کو مصنوعی لیڈرز کے زریعے ہمشیہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے
کوئٹہ:سریاب میں ریاستی اداروں کے اہلکار گھر گھر دستک دے کر عوام کو سے پوچھا جارہاہے کہ پارٹی کو ووٹ دے رہے ہیں
کوئٹہ:سریاب میں ریاستی اداروں کے اہلکار لوگوں کے گھروں کو دستک دے کر لوگوں کو مختلف لوگوں کو ووٹ دینے کا کہا جارہاہے
جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری
سونامی کی وارننگ کے بعد کچھ ساحلی علاقوں میں انخلا کی ہدایت جاری کی گئی ہے / رائٹرز فوٹو
سونامی کی وارننگ کے بعد کچھ ساحلی علاقوں میں انخلا کی ہدایت جاری کی گئی ہے / رائٹرز فوٹو
وسطی جاپان میں زلزلے کے بعد کچھ ساحلی علاقوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے وہاں رہنے والوں کو انخلا کی ہدایت کی گئی۔
جاپانی میڈیا کے مطابق سی آف جاپان (Sea of Japan) میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے جن میں سے ایک جھٹکے کی شدت 7.6 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے جھٹکوں کے ساتھ سی آف جاپان کے مختلف ساحلی علاقوں میں ایک میٹر بڑی لہریں متحرک ہوئیں اور مزید بڑی لہروں کا امکان ہے۔
🚨اسلام اباد
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
کو الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن دے کر پارٹی کو رجسٹر کردیا۔
اے اللہ! اس سال کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی، اسلام، رحمٰن کی رضامندی اور شیطان سے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔
(اٰمین یارب العالمین)
حکومت کا انٹرنیشنل مارکیٹ کی قیمتوں کا فائدہ عوام کو دینے کے بجائے حکومتی پیٹ کی دوزخ بھرنے کا فیصلہ،
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار....
سال 2023 کا آخری سورج گوادر کے سمندر میں غروب ہوا۔
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے جماعت اسلامی کی رکنیت سے استعفی دے دیا* *ذرائع
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری کا عہدہ بھی چھوڑ دیا ہے. ذرائع
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا 8 فروری کے الیکشن میں ترازو کی بجائے خرگوش کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ جماعت اسلامی کی بجائے حق دو تحریک کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینگے
بریکنگ نیوز
سربراہ جے یو ائی مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر حملہ
ڈی آئی خان یارک انٹرچینج کے قریب قافلے پر فائرنگ کی گئی ہے ، ترجمان
قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی ہے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مولانا فضل الرحمن محفوظ ہیں ، مفتی ابرار ترجمان
پکڑ دھکڑ وکاغذات نامزدگی مسترد ہونا صاف شفاف دھاندلی تو ہوسکتی ہے انتخابات نہیں، نواب رئیسانی.
سردار اختر مینگل کے لیے مشکلات بڑھ گئیں،۔
مصدقہ اطلاعات کے مطابق سردار اختر مینگل کے پاس دبئی کا اقامہ موجود ہے اور وہ دبئی میں ایک کمپنی کے مینیجر ہیں۔
آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے مطابق بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات دینا ضروری ہے، اس کی خلاف ورزی کی صورت میں نااہلی ممکن ہے۔
اختر مینگل صادق اور امین نہیں رہے، ائین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی کے بائث مشکلات بڑھ گئیں۔
اختر مینگل کی بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات کاغزات نامزدگی میں موجود نہیں, جو کے الیکشن قانون اور آئین کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔
کوئٹہ
4000 گاڑیوں کو پچلے 2 مہینوں سے لغٹری اتحاد نے چمن میں بلا جواز روکھا ہیں
آج مظاہرین نے کروڑوں روپے کے گاڑیوں کے شیشے توڑنا شروع کردیا ہے اور مظاہرین نے ہمارے گاڑیوں کو جلانے کی کوشش کی اور 15 سے 20 ڈرائیورز کو بھی زخمی کردیا ،چیرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز میر شمس شاہوانی
کوئٹہ: ہم۔آرمی چیف وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلی بلوچستان اور نگران وزیر داخلہ
چمن انتظامیہ ایف سی اور و دیگر سے ایف آئی آر کاٹنے کی اپیل کرتے ہے، سرپراست اعلئ چیرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز میر شمس شاہوانی
کوئٹہ ایک ہفتہ سے حکومت ہمارے ساتھ مزکرات کر رہی ہے کہ جلد وہاں سے گاڑیوں کو چوڑوایا جائے، چیرمین آل پاکستان آئل ٹینکر میر شمس شاہوانی
کوئٹہ آج ہمارے قیمتی گاڑیوں کے شیشے بغیر وجہ چمن مظایرین توڑ رہے ہیں حکومت نوٹس لے اور اور منتشر مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر کاٹ دیا جائے، چیرمین آل پاکستان ائل ٹینکرز میر شمس شاہوانی
پشین، این اے 265 پر پی ٹی آئی رہنما سابق گورنر ظہور آغا کے کاغذات مسترد
پشین، این اے 265 پر مولانا فضل الرحمن، محمود اچکزئی، حاجی روف ترین اور خوشحال کاکڑ سمیت 29 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
پشین، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 پر پی ٹی آئی امیدوار سمیت سات امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
پشین، صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 47 پر 31 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
پشین، حلقہ پی بی 47 پر پی ٹی آئی کے ایک اور جے یو آئی کے دو امیدواروں کے کاغذات مسترد
پشین، پی بی 48 پر 28 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 9 امیدواروں کے کاغذات مسترد
پشین، پی بی 49 پر 27 امیدواروں کے کاغذات منظور، چار امیدواروں کے کاغذات مسترد
پشین، حلقہ این اے 265 سمیت صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر مجموعی طور پر 26 امیدواروں کے کاغذات مسترد
پشین، این اے 265 پر مولانا فضل الرحمن، محمود خان اچکزئی، حاجی روف ترین اور خوشحال کاکڑ سمیت 29 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور۔
گارڈ کو سزائے موت کاحکم
کوئٹہ کا مشہور کیس کا فیصلہ،ماں کے سامنے بیٹے کو قتل کرنے والا گارڈ کو سزائے موت کا حکم سنایا گیا۔
ایڈیشنل سیشن جج ون اورنگ زیب گھمن کی عدالت نے کوئٹہ کے ایک نجی بینک میں اس سال کے جون کے مہینے میں فائرنگ کرکے علی نواز زہری کو قتل کردیاواضح رہے کہ یہ واقعہ مقتول کی ماں کے سامنے پیش آیا،واقعہ کے بعد کیس ایڈیشنل سیشن ون سریاب کی عدالت میں چلا آج کیس کا فیصلہ سنادیاگیا مقتول کی طرف سے سینئر وکیل تنویز شاہوانی نے پیروی کی اورکیس کو ترجیح بنیادوں پر مقتول کے خاندان کو انصاف دلایا۔معزز عدالت نے ملزم کو سزائے موت کا حکم سناتے ہوئے 5 لاکھ جرمانہ عائد کیا۔
خوشحال خان کاکڑ اور نصراللہ زیرے کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد۔
سردار اختر جان مینگل اور قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد۔
بولان // مچھ پولیس تھانہ مچھ کے قریب بم کا زوردار دھماکہ۔
بولان // دھماکہ کے نتیجے میں ایک بچہ جان بحق جبکہ ایک زخمی۔
یہ پاکستان میں ہوں کیا رہا ہے۔
کچھ بندوں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوتے ہیں اور کچھ کے مسترد۔
الیکشن 2024 کے لیے مسلم لیگ ن بلوچستان نے ٹکٹس جاری کردئیے۔
چین میں نئے سال کے حوالے سے آتش بازی کے مظاہرے کی تیاریاں جاری ہے۔
#کوئٹہ لالا شعیب مگسی بازیاب ہوکر اپنے گھر واپس پہنچ گئے.
مخصوص نشستوں کی امیدواروں کی اسکروٹنی 30دسمبر کے بجائے 13جنوری تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن
اسلام آباد
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء جےیوآئی بلوچستان کے صوبائی سرپرست سنیٹر حضرت مولانا فیض محمد اور جےیوآئی کے مرکزی رہنماء سنیٹر کامران مرتضیٰ اسلام آباد پریس کلب میں بلوچ مسنگ پرسنگ مارچ کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔
مراد سعید کے NA 4 سے کاغذات نامزدگی مسترد۔۔۔
کوئٹہ.
9سال سے لاپتہ لوہڑکاریز کے رہائشی استاد جان محمد کرد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے... گھر والوں میں خوشی کا لہر
کوئٹہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو جرم ثابت نہ ہونے پر رہا کردیا.
#کوئٹہ نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے کزن امان اللہ زرکون کے فرزند بلاول زرکون پر کوئٹہ میں فائرنگ جس کے نتیجے میں وہ موقعے پر جانبحق ہو گئے.
ایرانی پیٹرول مافیا پھر بے لگام ، ایکشن کون لے گا ؟
اگر متفق ہوں تو آگے بھی شیئر کریں۔
گزشتہ ماہ 160 روپے فی لیٹر میں فروخت ہونے والا ایرانی پیٹرول اب 190 سے 200 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے، جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بھی کی گئی ہے.
ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے صاف ظاہر ہوتا ہے،کہ ایرانی پیٹرول کی سمگلنگ اب دوبارہ سارے پاکستان میں شروع ہوگئی ہے۔ یہ اداروں اور ہمارے حکمرانوں کی سب سے بڑی کمزوری ہے،کہ ان کی پالیسیوں میں تسلسل نہی رہتا.
بلوچستان کی عوام نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر اور اقدامات اٹھا کر ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں کمی لانے کا مطالبہ کر دیا۔
ہنہ اوڑک میں آتشزدگی کی اطلاع پر میٹرو پولیٹن کے فائر بریگیڈ نے کارروائی کرتے ہوئے آگ کو بجھایا۔ جہاں بڑی تعداد میں خشک لکڑیاں، ٹریکٹر اور دوسری اشیاء تھی جسے محفوظ بنایا۔
ایک مرتبہ پھر پنجاب اور دیگر صوبوں کو ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ شروع ہو گیا جس کے باعث بلوچستان میں قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ وزیر اعلیٰ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سے ایکشن لینے کی اپیل۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
87800
Saleem Complex Quetta
Quetta, 87300
The page is all about sariab issue and updates our MPS and Cm of balochistan. and what work for our