Apna Quetta اپنا کوئٹہ

Quetta is the capital city of Balochistan. Here on this page of Apna Quetta,اپنا کوئٹہ ever

23/11/2023

Byshk ❤️

02/09/2023

گلگت بلتستان میں حالات کنٹرول سے باہر✌
ایک درویش نے بولاتھا تم کنٹرول نہیں کرسکوگے

02/09/2023

شاہین شاہ آفریدی افتخار چاچو اور اسرار اللّہ پی ٹی آٸی ترانہ روک سکو تو روک لو ❤️🥰🫶

31/08/2023

قاتل کا مقتول کے جنازے
میں شرکت کا فیصلہ
پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف عوامی احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان🙏

31/08/2023

افسوس کچلاک لوکل بس کنڈیکٹرز کی غنڈه گردی
کچلاک تاکوئٹہ روڈ پر چلنے والی لوکل بسوں کے منشی, کنڈیکٹرزاور ڈرائیورز کا رویه مسافروں طلباء کے ساتھ ساتھ آج تو ہمارے ماں بہین بھی محفوظ نہیں ہیں زیر نظر تصویر کچلاک کے ایک لوکل بس کی ہیں آپ لوگ دیکھ سکتے ہو کہ 100 روپے کرایہ کے لئے ہمارے عورتیں بس کے گلی میں کھڑا کر دی گئی ہیں افسوس اس پر انتظامیہ اور ہمارے خان ملک خاموش ہائے روزاسٹوڈنٹ کو کرایه دینے پرنه صرف تذلیل کرتے هیں بلکه بس سے اتارنے سے بھی دریغ نهیں کرتے, کچلاک پولیس, سیکریٹری آر ٹی اے اور دیگر حکام نوٹس لیں,اور طلباء بھی زائد کرایه لینے پر لوکل کچلاک کا نمبرزاور ٹائم ٹیبل نوٹ کرکے کچلاک پولیس تھانه میں شکایت درج کرنے اور ان کے خلاف کاروائی کے اقدامات اٹھائیں,
ہم گورنر بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں کچلاک کے لئے از جلد گرین بسیسز کا اہتمام کیا جائے ۔

30/08/2023

پشین سے تعلق رکھنے والی بیٹی اقراء نے اپنے والد کو اپنا جگر عطیہ کرکے نہ صرف نئی زندگی دی بلکہ یہ ثابت کردیا کے بیٹی نام ہے وفا کا❣️

29/08/2023

الحمدللہ 🤲🏻♥️
King is Back

28/08/2023

30 اگست کو کوئٹہ شہر میں گیس صبح 9 سے رات 8 بجے تک بند رہے گی

26/08/2023

Congratulations 👏🎉
We have a new No.1 in the ICC Men's ODI Team Rankings🥰
And well played Afghanistan Team 👏

25/08/2023

کم بخت عمر کا بھی لحاظ نہیں کرتی بڑی کم ظرف ہے یہ غریبی !!!😥

25/08/2023

🚨سردار لطیف کھوسہ سمیت 9 وکلاء اور صحافی ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ 10 منٹ سے زائد گزر گئے، ہائیکورٹ عملہ غائب۔

Photos from ‎Apna Quetta اپنا کوئٹہ‎'s post 25/08/2023

افسوسناک خبر۔
اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ کوئٹہ کیفے میں پولیس نے ایک غریب ہوٹل والے پشتون نوجوان کا بازو صرف اسلیے توڑ دیا کیونکہ ان سے کھانہ پہنچانے میں دیر ہوگئی تھی ۔ہوٹل کے مالک کے بقول پولیس والے ان سے فری میں کھانے کھاتے ہے اور جب انکو انکار کیا جاتا ہے تو انکے ہوٹل کو بند کردیا جاتا ہے ۔
پولیس گردی نا منظور

24/08/2023

تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی کیس کے سماعت میں عدالت میں وکلاء کی اتنی بڑی تعداد موجود ✌

24/08/2023

. صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 12 نومبر 2023 کو پاکستان میں جنرل الیکشن کی تاریخ دے دی۔

24/08/2023

‏کھوسہ صاحب میں چاہتا ہوں جو ہمایوں دلاور سے غلط ہوئی ہے اس کو درست کرنے کا موقع دیا جائے چیف جسٹس

Photos from ‎Apna Quetta اپنا کوئٹہ‎'s post 22/08/2023

ریسکیو آپریشن اب پہاڑوں کے شہزادے پٹھانوں کے حوالے
یہ ہیں قوم کے اصل ہیرو کامیابی انشاءاللہ مقدر ہوگی✌️

22/08/2023

الحمداللہ مقامی افراد نے پانچواں بچہ بھی ریسکیو کرلیا

کاش مقامی افراد کو صبح اجازت مل جاتی

17/08/2023

QUETTA ❤️

17/08/2023

قابل خان اور خلیل خان نواں کلی کوئٹہ کے رہائشی جنہوں نےکوہ تکتو پہاڑ جس کی لمبائی 11ہزار فٹ یعنی 3491 میٹر ہے پہ چڑھ کر بلوچستان میں ریکارڈ قائم کر لیا👏👏👏🥰

16/08/2023

کر لو مائنس اب
شرم آنا چاہیے پی سی بی کو۔

تاریخ کو آپ مسخ نہیں کرسکتے
عمران کل بھی کرکٹ پاکستان کا ہیرو تھا آج بھی ہے اور انشاء اللہ رہے گا باقی PCB کی حثیت دو ٹکے کی ہے
KHAN HERO OF PAKISTANI CRICKET 👑👑👑

14/08/2023

5 بہنوں کا اکلوتا 14 سالہ ارسلان نسیم تین ماہ بعد جیل سے گھر پہنچا پولیس دوبارہ گرفتار کرنے آگئی والد نے مزاحمت کی تو تشدد شروع کردیا والد کی موت واقع ہوگئ سانحہ لاہور💔😭

13/08/2023

خلائی مخلوق کی طرف سے تمام پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو

13/08/2023

Khilji ♥️ Kakar

13/08/2023

میرے پوسٹ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہر کسی کو اپنی پسندیدہ پارٹی کو سپورٹ کرنا اس کا حق بنتا ہے لیکن اس ویڈیو میں ایک غلیظ شخص جو ایک بوڑھے شخص سے زور زبردستی جھنڈا چھیننے کی کوشش کررہا ہے💔💔🥲

جان جاۓ گی اور کیا ہوگا

13/08/2023

Ghaffar bhai ya bh confrim karlo 😂😂

12/08/2023

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اتنا ایماندار انسان ہے کہ اس نے وائس آف بلوچستان کے نام سے ایک جعلی اور غیر رجسٹرڈ NGO بنا کر اتنی کرپشن کی کہ نیب بلوچستان کو 2021 میں انکوائری شروع کرنا پڑی ۔

11/08/2023

بریکنگ نیوز
نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل قرار ۔👊💥
🇵🇰♥️✌️

10/08/2023

خان صاحب سے محبت کرنا ایک نشہ ہے اور یہ نشہ میں سرعام کرتا ہوں❤️✌️بکواس کرنے والے پوسٹ سے دور رہے🙂
❤️ Apna Quetta اپنا کوئٹہ

10/08/2023

شکر الحمداللہ
دنیا کی تاریخ کی سب سے ظالم ترین ، نااہل ترین اور نالائق ترین حکومت کا آج ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہو گیا۔🤲

09/08/2023

‏بریکنگ نیوز امریکی تحقیقاتی ادارے نے سائفر کی کاپی لیک کر دی
عمران خان نے 27 مارچ 2022 کو اسلام آباد جلسے میں قوم کو جو بتایا تھا وہی سائفر میں لکھا ہے
اللہ الحق ہے ✌

09/08/2023

بریکنگ نیوز
آمریکہ سائفر لیک ہوگیا
ثابت ہوگیا عمران خان سچے تھے

09/08/2023

کوئٹہ جائنٹ روڈ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ دو ایک خاتون اور پولیس اہلکاروں زخمی

09/08/2023

لندن میں جج دلاور کی ایک خاتون کے ساتھ تلخ کلامی

08/08/2023

سابق وزیرِِاعلٰی اکرم خان درانی برطانیہ کے کینسر ہسپتال سے ڈسچارج ہو کر شوکت خانم میں داخل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ عمران خان کے سخت ترین سیاسی دشمن اکرم خان درانی جو کہ عمران خان کے ہسپتال میں مفت زیر علاج ہیں۔۔۔یاد رکھیں یہ وہی درانی ہے جو پریس کانفرنسیز میں کہا کرتا تھا کہ شوکت خانم ہسپتال یہود یوں کے فنڈز سے چل رہا ہے آج انہیں یہو دی ایجنٹ کے کے ہسپتال کو اللہ پاک نے مجبور کیا پر الحمدللہ شوکت خانم کے دروازے سیاسی دشمنوں کیلئے بھی کھلے ہیں عمران خان نے یہ سب پاکستانیوں کیلئے بنایا ہے پوسٹ کرنےکا مطلب یہ ہے کہ عمران خان ذاتیات نہیں کرتا وہ پاکستانیوں کا سوچتا ہے ورنہ 30سالوں سے مولانا اقتدار میں ہے غریبوں کیلئے ایک ہسپتال تک نہیں بنایا جب بھی بیمار ہوتا ہے کھبی تھائی لینڈ تو کھبی دوسرے ممالک علاج کیلئے جاتا ہے😏 copy

08/08/2023

‏بڑی خبر: تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس

07/08/2023

‏سادہ کپڑوں والے لاہور پولیس سے زیادہ طاقتور ہیں یہاں تک کہ وہ آپکو مار بھی سکتے ہیں پر پھر بھی قانون آپکا کچھ اکھاڑ نہیں سکے گا

07/08/2023

جج دلاور کے استقبال کیلئے شایان علی ساری رات لندن ائیرپورٹ پر انتظار کرتا رہا اور جج خوف کے مارے برقع پہن کر نکل گیا 😂

06/08/2023

پشاور جشن شروع انعام خان نے 6 ہزار لیڈ سے میدان مارلیا ہے مبارک ہو۔۔۔۔🔥💯✌🏻

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

عمران خان کس کو ارمی چیف لگانا چاہتا تھا؟ شیخ رشید کے جواب اور ویڈیو کی End نے رلا دیا 💔😭
الحمدللہ عمران خان کو تمام حلقوں میں واضح برتری حاصل❤️✌️کیا خیال ہے، مجھے تو اگلا وزیر اعظم عمران خان لگتا ہے❤🤭
میڈل آرڈر کا بہترین حل لیکن افسوس اس سلیکشن پر 😥😥We want Shoaib Malik in T20 world cup 2022 squad ✌️
ڈی ایچ اے لاہور میں ہجڑوں کو ڈی ایچ اے کے ملازمین  نے مارا ہجڑوں نے اپنے ساتھی بلا لیئے اور ڈی ایچ اے والوں کی پٹائی کی
پلیز میں آپ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں 🙏😭کہ باہر نکلیں بلڈ ڈونیٹ کریں🙏🥺
نفرت پھیلانے والے تو بہت ہے مگر محبت پھیلانے والے بھی ہونے چاہئے ❤🇵🇰❤🇦🇫یو می روح دہ او بل می کور دہ🇵🇰❤🇦🇫قربان سم ✌#happy...
#_مشر_سردار_نسیم_ترین کا سندھی قوم (یعنی بھیک مانگنے والے ) کو مختصر پیغام
یاالله چی سومرا ضرورت مند وی یاالله تہ پر دوئ د خیر او دا رحمت بارانونہ وکے امین😥
Huge Respect For Driver❤قمبرانی روڈ کوئٹہ میں آئل ٹینکر کو آگ لگ گئ ڈرائیور ٹینکر کو آبادی سے دور لے جارہا ہے !
Sherani 😢💔

Telephone

Address

Quetta

Other Quetta media companies (show all)
Quetta news Quetta news
Qandahri Bazzar Quetta
Quetta

media news

Qüëttä Nêŵš Qüëttä Nêŵš
Quetta

کوئٹہ شہر کے ہر خبر پر نظر ۔صرف اور صرف کوئٹہ نیوز پہ

Hazara Timeline Hazara Timeline
Kirani Road, Hazara Town
Quetta, 08752

we are here are for all about Hazaras

pashtoo typist painter pashtoo typist painter
Quetta
Quetta, BPASHTOON

this page is about kid

Daily Awaz Times Hazarganji Daily Awaz Times Hazarganji
Hazarganji
Quetta, 8700

Daily Awaz Times

Sariab forum Sariab forum
Saleem Complex Quetta
Quetta, 87300

The page is all about sariab issue and updates our MPS and Cm of balochistan. and what work for our

Izzat Advertiser Quetta Izzat Advertiser Quetta
Kalat Road
Quetta

Advertisment

ABS store ABS store
Quetta, 87800

ھر خبر سے باخبر

SYCO news URDU SYCO news URDU
Quetta

news about all our pakistan

Quetta view Quetta view
Quetta, DOCTOR

Humanity First ❤💝