Balochistan Education

"Shining light on education's challenges. 💡📚 Together, we make a difference!"

29/06/2024

پاکستان سے زندہ بھاگنے پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا، اکانومی کلاس ٹکٹ پر 12500 ٹیکس دینا ہوگا عرب ممالک کیلئے بزنس کلاس ٹکٹ پر 210000 ٹیکس فی ٹکٹ لگا دیا گیا۔۔

29/06/2024

ٹیکس ہی ٹیکس والا بجٹ پاس ہو گیا۔اگر اسلام آباد میں آپ کا 1000 سے 2000 سکوائر یارڈ گھر ہے آپ کو سالانہ 10 لاکھ ٹیکس جمع کرنا ہوگا اگر 2000 سکوائر یارڈ سے زیادہ ہے تو 15 لاکھ ٹیکس سالانہ۔۔

28/06/2024
25/06/2024

پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے سرکاری اسکولز ہفتے کے روز بھی بند رہا کریںگے۔

وزیر تعلیم رانا سکندرحیات نے ہفتے کی چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتے کا روز اساتذہ کی ٹریننگ کیلئے مختص ہوگا۔ رانا سکندر حیات نے کہا کہ سرکاری اسکولوں کے اساتذہ پرکام کا بوجھ ہے، سرکاری اسکولوں کے اساتذہ سے بوجھ کم کیا گیا۔

وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں پیر سے جمعہ تک تدریسی عمل ہوگا، پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار بڑھا دیںگے۔ ہفتے کا روز اساتذہ کی ٹریننگ کیلئے مختص ہوگا۔

21/06/2024

1 سے 16 گریڈ تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 %جبکہ 17سے 22 گریڈ کے ملازمین کے تنخواہوں میں 22% کا اضافہ۔
بلوچستان بجٹ 2024

15/06/2024

بلوچستان گزشتہ 8 سال سے 1000 ارب روپے سے زیادہ لیپس کر چکا ہے۔۔
بلوچستان ایک مرتبہ پھر اس سال ترقیاتی بجٹ خرچ نہ کرسکا 99 ارب روپے وفاق کو لیپس اب اگر یہ 99 ارب روپے بلوچستان کے 34 ڈسٹرکٹ پر تقسیم کیا جائے تو ہر ڈسٹرکٹ کو 2.9 ارب آتا ہے ان پیسوں سے ان ڈسٹرکٹ میں ہسپتال سکول کالج سب کچھ بن سکتا ہےاور پھر ہمارے حکمران کہتے ہیں کہ بجٹ نہیں ہے، خزانہ خالی ہے۔😭😭😭

15/06/2024

بلوچستان ایک مرتبہ پھر اپنا بجٹ خرچ نہ کرسکا اس سال بھی 99 ارب وفاق کو واپس

Photos from Balochistan Education's post 14/06/2024

بلوچستان بورڈ کے چیئرمین اعجاز عظیم بلوچ کی 2 سالہ کارکردگی اور لئے گئے بہترین اقدامات وزیر تعلیم اور سیکریٹری کالجز کو پیش کر دی۔ ہم وزیر تعلیم سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ محکمہ تعلیم کے دیگر آفیسران سے کارکردگی رپورٹ طلب کرے۔

14/06/2024

تعلیمی ایمرجنسی یا تعلیمی آمر جنسی؟؟؟؟؟
ضلع واشک کا یہ سکول جس کا BEMIS کو ڈ 18181ہے میں بچے بھی ہے اور بلڈنگ بھی۔
اسکا موجودہ سٹیٹس ایکٹو بھی ہے۔ اس سے ٹیچرز تنخواہیں بھی لے رہے ہیں لیکن سکول کافی ڈھونڈنے کے بعد بھی زمین پر نہ ملی۔

13/06/2024

میں تجھ کو بتاتا ہوں،تفسیر بجٹ کیا ہے
شمشیر و سناں اول،تعلیم و صحت آخر

13/06/2024

کسی نے کہا کہ سرکاری ملازمین بلخصوص ٹیچر حضرات کو بجٹ اضافے کی پڑی ہے۔ہر وقت احتجاج پہ احتجاج کرتے ہیں۔ جبکہ باقی ڈیپارٹمنٹس والے خاموش رہتے ہیں۔
تو وجوہات یہ ہیں کہ سرکاری ملازم ٹیکس دیتا ہے اور سرکاری ٹیچرز کی تنخوا کے علاوہ کوئی امدنی نہیں ہوتی۔ باقی سرکاری ملازمین کی امدنی کے دیگر آف لائن و انڈرگراونڈ ذرائع یا مراعات بھی ہوسکتے ہیں جبکہ ٹیچرز کیلئے دوسرا اپشن نہیں ہوتا۔ اسی لئے مجبور ہوکر احتجاج کرتے ہیں۔

12/06/2024

سگریٹ کی تیاری میں ایسیٹیٹ لو پر 44 ہزار روپے کلو پر ایکسائز ڈیوٹی (ٹیکس) عائد کی گئی ہے۔

12/06/2024

تانبہ، کوئلہ، کاغذ اور پلاسٹک اسکریپ پر سیلز ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس کا اطلاق کیا گیا ہے۔

12/06/2024

ہائبرڈ گاڑیوں
کی درآمد پر پورا کسٹم ڈیوٹی (ٹیکس) عائد۔۔

12/06/2024

نئے پلاٹس، رہائشی اور کمرشل پراپرٹی پر 5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی(ٹیکس)نافذ کردی گئی۔

12/06/2024

ٹیکسٹائل اور چمڑے کی مصنوعات کے ریٹیلرز پر ٹیکس 15 سے بڑھا کر 18 فیصد کردیا گیا۔

12/06/2024

پیٹرولیم منصوعات پر فی لیٹرلیوی ٹیکس 20 روپے تک بڑھانے کی تجویز ۔۔

12/06/2024

موبائل فونز پر 18 فیصد کی یکساں شرح سے ٹیکس عائد کرنےکی تجویز۔ بجٹ دستاویز کے مطابق موبائل فون پر ڈیوٹی کی مد میں 24 ارب81 کروڑ روپے وصول کرنےکا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

12/06/2024

جائیداد کی خریدوفروخت پر فائلر پر 15 فیصد ٹیکس لگے گا، نان فائلرز کے جائیداد خریدنے اور بیچنے پر 45 فیصد تک ٹیکس لگے گا..
24/25

12/06/2024

گھر بنانے والوں کیلئے بری خبر، سیمنٹ پر 3 روپے فی کلو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد کرنے کا فیصلہ.

Photos from Balochistan Education's post 12/06/2024

تنخواہ دار طبقے کے لئے نیا ٹیکس سلیب۔۔۔

12/06/2024

کوئٹہ ایڈز کے حوالے سے ہائی رسک قرار، اعلی تعلیمی ادارے کے طلبہ بھی مبتلا، انکشاف
https://dailyintekhab.pk/archives/477607

12/06/2024

10/15% کا لالی پاپ دےکر ملکی تاریخ کا سب سے خطرناک بجٹ آج پیش ہونے جارہاہے تنخواہ دار طبقےپر مزید ٹیکس بوجھ ، پنشن ختم یا پنشن خدوخال میں تبدیلی کرنے سمیت 2ہزار ارب کے نئے ٹیکس لگائے جانےکا بھی امکان۔۔

12/06/2024

وفاقی بجٹ ، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ تمام ٹیکس چھوٹ ، تاحیات پنشن ختم...

11/06/2024

بیوگا پریس کانفرنس۔۔۔۔

Want your university to be the top-listed University in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

برائے نام تعلیم یافتہ وزیراعلٰی کو بہت اچھے انداز میں سمجھایا ہےایس بی کے SBK معاملے پر صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید در...
چین کے ایک اسکول میں کیمسٹری کلاس کا منظر ۔۔۔
جناح ٹاؤن امتحانی حال کی فوٹیج طالبہ نے حملہ کیا ہے یا لیکچرر صاحبہ نے؟ فوٹیج میں سب کچھ واضح نظر آریاہے۔۔۔
وزیر اعلٰی صاحب فرما رہے ہیں "نوکریاں نہیں  بکے کی۔  یہ میں رہوں گا یا نوکریاں بیچنے والے منسٹرز اور آفیسرز۔۔۔۔ مطلب  وز...
بازید خروٹی صاحب کے پڑھے لکھے وزیراعلٰی بلوچستان کے کابینہ میں شامل 4 میں سے 3 مشیر اراکین اسمبلی ہی نہیں جبکہ دو ایسے م...
نئے سرکار کے نئے وزراء اور مشیروں نے اپنے کام کا باقاعدہ آغاز کر لیا...😄 🤣 😂
15 اور 16 اپریل کو بلوچستان کےبارش زدہ اضلاع کےتمام اسکولوں میں بارشوں کے پیش نظر چھٹی دےدی گئی ہے۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری
فن لینڈ کا تعلیمی نظام دنیا کا بہترین تعلیمی نظام کیوں ہے؟Why Finland's Education System Is The Best Of The World.
وزیر اعلٰی سے لے کر نیچے ایم پی اے تک سارے نام سیریس لوگ اسمبلی میں ائے ہیں۔ گیا مذاکرات کے لئے اور ماوں بہنوں کو دھمکی ...
ڈاکٹرز ، ینگ ڈاکٹرز اور نرسسز  بایزید خروٹی (چھوٹی چڑیا ) کو یہ کلپ دیکھا دیں اور کہ دیں یہ سن اور " انسان دا پتر بن "
بکس کی کوالٹی بہت اچھی ہے پیپر بہت اچھا ہے 😄 ۔۔ مطب ہر چیز میں ایمانداری ہی ایمانداری ہے۔۔ڈائریکٹر (سکولز)

Website

Address


Balochistan
Quetta

Other Quetta universities (show all)
Bolan Medical College, Quetta Bolan Medical College, Quetta
Barwary Road
Quetta

Qims CMH Quetta Qims CMH Quetta
Quetta

UnOfficial

Buitems Beats Quetta Buitems Beats Quetta
Quetta, 87650

"ITS OFFICIAL PAGE OF BUITEMS QUETTA , ALL ABOUT BUITEMS FAMILY."

Buitems Buitems
Quetta

Balochistan university of Information Technology Engineering and Management science (BUITEMS) is located in Quetta Balochistan ,Pakistan

Fashion A26 Fashion A26
Opp. Bibi Ziarat Sariab Road
Quetta, 87500

Government Post Graduated College was Established in 1942.

Brand Blitz Brand Blitz
Quetta

Best Platform for Marketing Various products

Marri Zada Marri Zada
Kohlu Baluchistan
Quetta

UOB Confessions and Crushes UOB Confessions and Crushes
Quetta

Just for fun entertainment and information

Help Desk University of Balochistan Help Desk University of Balochistan
Saruab Road
Quetta, 87300

University of Balochistan.Quetta University of Balochistan.Quetta
Quetta

This page creat to facilitate you for your admissions in universities,specially UOB.

Virtual University Quetta Campus Virtual University Quetta Campus
B-1 Model Town، Pishin Stop, Balochistan
Quetta, 87300

Pakistan’s first University based completely on modern Information and Communication Technologies