Pakistan Nazriyati Party PNP

Pakistan Nazriyati Party Official Page
پاکستان نظریاتی پارٹی آفیشل شہیر سیالوی PNP Official ,2nd Official Page Of Pakistan Nazriyati Party

15/12/2023

بلوچستان کے وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا بیان پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت پر حملہ ہے، انہیں فل فور عہدے سے برطرف کیا جائے۔
امریکہ کو ایئر بیس دینے کا مطلب دوبارہ دہشتگردی کو پروان چڑھانا ہے۔
ہماری قوم امن چاہتی ہے، آپ امریکہ کی خوشنودی کسی اور طریقے سے حاصل کر لیں۔

15/12/2023

انوار الحق کاکڑ کے گھٹیا بیان پر شہیر سیالوی کی ہنگامی پریس کانفرنس۔
قائد اعظم ہمارے مرشد ہیں۔ہم کبھی بھی قائداعظم کے نظریات پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے!
اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے!

15/12/2023
15/12/2023

ہم نے برادری کے چکر میں پاکستان کو تباہ کر دیا ہے۔اپنے نمائندے سوچ سمجھ کر منتخب کریں۔ آپ ہمارا اور دوسروں کا موازنہ کرنا اور پھر خود فیصلہ کریں !
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی کا اپنے آبائی علاقے میں عوام سے خطاب

14/12/2023

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی کا وزیراعظم کے متنازعہ بیان پر ردعمل ۔
وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے بیان پر نظر ثانی کریں، شہیر سیالوی
اسرائیل سے متعلق بیان سے قوم میں شدید غم و غصہ ہے،
قائد اعظم کا فرمان پتھر پر لکیر ہے،
کوئی بھی خود کو قائد اعظم سے بڑا فلسفی نہ گردانے،
نظریہ پاکستان پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونے دیں گے،
فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں،
اس صورتحال میں ایسے بیانات دینا بزدلانہ اقدام ہے،
اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا،
اسرائیل ایک ناجائز فتنہ ہے جسے کبھی تسلیم نہیں کیا جائے گا،
مسئلہ فلسطین پر امت مسلمہ کے حکمرانوں کی خاموشی مایوس کن ہے، شہیر سیالوی

جاری کردہ؛ میڈیا سیل پاکستان نظریاتی پارٹی

14/12/2023

ہم نے اپنے آپ کو ذہنی غلامی سے آزاد کرنا ہے۔اب ان موروثی سیاست دانوں سے نجات حاصل کرنی ہے۔
اپنے علاقے کے نمائندے ایسے منتخب کریں جو آپ کے مسائل اور اُن کا حل جانتا ہو!

14/12/2023

ہمارے علاقے کو سوچی سمجھی سازش کہتے ہیں محروم رکھا جاتا ہے۔
بادشاہ کے محل میں غلام بن کے رہنے سے بہتر ہے اپنی چھوٹی سی جھونپڑی کا بادشاہ بن کر رہیں!

14/12/2023

ہم نے ان چوروں اور لٹیروں کے خلاف علم بغاوت بلند کرنا ہے

14/12/2023

ہمارے علاقے جنڈ کو سوچی سمجھی سازش کے تحت محروم رکھا گیا ہے ۔
اب نوجوانوں نے علم بغاوت بلند کردیا ہے ۔ کب تک ہم غلامی کرتے رہیں گے؟

14/12/2023

ہم سے کھمبے اور ٹرانسفارمر کی ڈیمانڈ نہیں کرنی۔
ہم اپنے علاقے کے لیے میڈیکل کالج اور یونیورسٹی بنا کر دیں گے!

12/12/2023
11/12/2023

کس میں جرات ہے بات کرے ۔آئینہ بیچ رہا ہوں آندھو کے شہر میں

11/12/2023

Ap ko shru mai sunay to imran khan dirmyan mai saad end mai lagta hai ek teacher bol rha hai

Photos from Pakistan Nazriyati Party PNP's post 10/12/2023

جنڈ؛ چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی کی چپھڑی، ماڑی، ڈھوک کنٹی، بسال، پند سلطانی اور دومیل میں مختلف غمی خوشی میں شرکت اور اہلیان علاقہ سے ملاقات۔

10/12/2023

ایک ایک لفظ غور سے سنیں اور پھر فیصلہ خود کریں کہ کیا آپ دوبارہ سے اُن موروثی سیاست دانوں اور جاگیرداروں کا ساتھ دینا چاہتے ہیں یا ملک کے حقیقی نمائندوں کو نوجوانوں کی صورت میں اسمبلی میں بھیجنا چاہتے ہیں۔

09/12/2023

شکریہ مانسہرہ 🙌♥️🇵🇰

08/12/2023

پاکستان نظریاتی پارٹی کیا بیانیہ لائی ہے؟ آپ کے ووٹرز کی تعداد کتنی ہے ؟ چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی کا دبنگ انٹرویو

08/12/2023

جو لوگ زیادہ جان لیتے ہیں ان کی عمر کم ہو جاتی ہے!
لیاقت باغ جلسے میں سیکیورٹی کا کیا ڈر تھا؟ چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی کا دبنگ انٹرویو

08/12/2023

آپ کو اس وقت کون سی سیاسی جماعت ٹھیک لگتی ہے؟

30/11/2023

who is the founder of msf,shaheer sialvi podcast

12/11/2023

pakistan nazriyati party Liaqat Bhag Jalsa

07/11/2023

INSHAALLAH

04/11/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .

01/11/2023

03365818486
Join

17/10/2023

Shaheer Haider Malik
Podcast
پارٹی کے پیچھے کون؟ خواتین حقوق کی مخالفت کیوں؟ نواز شریف سے بڑا جلسہ کیسے ہوگا؟ فنڈز کون دے گا؟ شہیر سیالوی سے سخت سوالات
credit :Gtv Digital

Follow this page

17/10/2023

Podcast
پارٹی کے پیچھے کون؟ خواتین حقوق کی مخالفت کیوں؟ نواز شریف سے بڑا جلسہ کیسے ہوگا؟ فنڈز کون دے گا؟ شہیر سیالوی سے سخت سوالات
credit :Gtv Digital

Follow this page

09/10/2023

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے.
ہماری لا-شوں سے گزر کر اسرئل کو تسلیم کرنے کی بات کرنا۔ ہم انوار الحق کاکڑ کے "Two State Solution" والے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے بزدلانہ بیان دیا ہے۔
Follow this page 👉




شہیر سیالوی

09/10/2023

ہماری لا-شوں سے گزر کر اسرئل کو تسلیم کرنے کی بات کرنا۔
ہم انوار الحق کاکڑ کے "Two State Solution" والے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔
وزیر اعظم نے بزدلانہ بیان دیا ہے۔
شہیر سیالوی
#حماس

07/10/2023

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉

06/10/2023

میری قوم کو ایئرپورٹ پر ننگا کر کہ چیک کیا جاتا ہے۔
افسوس!!
sirf 1 minut , Shaheer Sialvi





🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .

03/10/2023

Sirf 46 second





🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .

03/10/2023

Chairman Pakistan Nazriyati Party Shaheer Sialvi
شیخوپورہ جلسہ میں شہیر سیالوی کا خطاب

02/10/2023

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی,شیخوپورہ میں تاریخی جلسہ کرنے کے بعد ، چیئرمین رابطہ کمیٹی ملک سہیل اور اللہ نواز بھائی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ

Want your organization to be the top-listed Government Service in Rawalpindi West Ridge?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بلوچستان کے وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا بیان پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت پر حملہ ہے، انہیں فل فور عہدے سے برطرف کیا ...
انوار الحق کاکڑ کے گھٹیا بیان پر شہیر سیالوی کی ہنگامی پریس کانفرنس۔ قائد اعظم ہمارے مرشد ہیں۔ہم کبھی بھی قائداعظم کے نظ...
ہم نے برادری کے چکر میں پاکستان کو تباہ کر دیا ہے۔اپنے نمائندے سوچ سمجھ کر منتخب کریں۔ آپ ہمارا اور دوسروں کا موازنہ کرن...
ہم نے اپنے آپ کو ذہنی غلامی سے آزاد کرنا ہے۔اب ان موروثی سیاست دانوں سے نجات حاصل کرنی ہے۔اپنے علاقے کے نمائندے ایسے منت...
ہمارے علاقے کو سوچی سمجھی سازش کہتے ہیں محروم رکھا جاتا ہے۔ بادشاہ کے محل میں غلام بن کے رہنے سے بہتر ہے اپنی چھوٹی سی ج...
ہم نے ان چوروں اور لٹیروں کے خلاف علم بغاوت بلند کرنا ہے#ShaheerSialvi #PakistanNazriyatiParty #PNP #foryoupage #fyp #fy...
ہمارے علاقے جنڈ کو سوچی سمجھی سازش کے تحت محروم رکھا گیا ہے ۔اب نوجوانوں نے علم بغاوت بلند کردیا ہے ۔ کب تک ہم غلامی کرت...
ہم سے کھمبے اور ٹرانسفارمر کی ڈیمانڈ نہیں کرنی۔ہم اپنے علاقے کے لیے میڈیکل کالج اور یونیورسٹی بنا کر دیں گے!#ShaheerSial...
کس میں جرات ہے بات کرے
Ap ko jab mai sunta hun kabhi imran khan
سوشل میڈیا پر پاکستان نظریاتی پارٹی میں شامل ہونے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03089740345 #ShaheerSialvi #PakistanNazri...
#ShaheerSialvi #PakistanNazriyatiParty #PNP #foryoupage #fyp #fypシ #VoteForRailwayEngine #foryou #shaheersialvi_proudpak...

Website

Address


Rawalpindi West Ridge

Other Political Parties in Rawalpindi West Ridge (show all)
Rawalpindi PMLN TIGER Rawalpindi PMLN TIGER
Rawalpindi West Ridge

i Love PMLN ❣️ i Love Mian Nawaz sharif ❣️ i Love Mian Shehbaz sharif ❣️✅

Nadeem Kazmi official Nadeem Kazmi official
Qazi Street
Rawalpindi West Ridge, 46200

About the vision of over Quaid Mian Muhammad Nawaz Shairif

Mohbe awan Mohbe awan
01
Rawalpindi West Ridge, 46060

we love imran khan

PMLN Rawalpindi division PMLN Rawalpindi division
Adyala Road
Rawalpindi West Ridge

پاکستان مسلم لیگ نون ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ گھر گھر پہنچاننے کا عزم

PTI Rawalpindi PTI Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge

pakistan tahreek.e.insaf awami page

PML N Rawalpindi Region PML N Rawalpindi Region
St#23
Rawalpindi West Ridge, 46000

only PML N

PMLN Gujar khan PMLN Gujar khan
Rawalpindi West Ridge

پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد

انصافین ٹائیگر پی۔ٹی۔آئی انصافین ٹائیگر پی۔ٹی۔آئی
Rawalpindi West Ridge

Pti Tiger's

Baqir Hussain official Baqir Hussain official
Rawalpindi West Ridge, 04616

نیا پاکستان عمران خان کا پاکستان

PTi Lovers PTi Lovers
Rawalpindi West Ridge

بات ہمیشہ تمیز سے اور اعتراض دلیل سے کرو کیونکہ زبان تو حیوانوں کے منہ میں بھی ہوتی ہے مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ہوتے ہیں

PTI Rawalpindi PTI Rawalpindi
12
Rawalpindi West Ridge, 46000

Making official government decisions. It is usually compared to the legal system, economic system, cu

Syed Abubaker Sherazi Syed Abubaker Sherazi
Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge, SHERAZI

@