Raja Bilal Official PTI

Rajabilal

02/09/2023

دنیا کا کونسا ایساملک ھے جس میں مرنا آسان اور جینا مشکل ھے۔

14/08/2023
14/08/2023

‏فرض کریں یہ گاڑیاں نہیں بلکہ پاکستانی سیاستدان ہیں، کالا رنگ کرپٹ ہونے کی علامت ہے اور سفید رنگ صادق و امین ہونے کی تو پھر آپ کے نزدیک یہ سفید رنگ والا سیاستدان کون ہو سکتا ہے؟

1️⃣ سراج الحق
2️⃣ مولانا فضل الرحمٰن
3️⃣ عمران خان
4️⃣ نواز شریف
5️⃣ شہباز شریف
6️⃣ آصف علی زرداری

اپنی رائے کا اظہار کریں

12/08/2023

وہ کون تھا! جس نے کفر کے گڑھ میں کھڑے ہوکر پوری دنیا کو بتایا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دل میں رہتے ہیں
😥😥😥

07/08/2023

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

05/08/2023

❤️اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله ماشاءالله
سے بھر گئی ہے صدقے مرشد قربان لوو یو 😘😘😘 💯

💞

02/10/2022

نون لیگ کی وفاقی کابینہ کی آفیشل سمری نے ثابت کر دیا کہ دھمکی آمیز مراسلہ ایک حقیقت ہے، اور 7 مارچ 2022 کو موصول ہوا-
8 مارچ کو اسی بیرونی سازش اور مداخلت کے تحت عدم اعتماد کی تحریک آئی-

30/09/2022

ہائے ماشاءاللّہ

کپتان عمران خان ہیلی کاپٹر میں نماز ادا کرتے ہوئے ♥

28/09/2022

رانا ثناء اللہ کی بھی آڈیو لیک 🤣

28/09/2022

بیشک پورا میڈیا
لیٹ جائے گا، مگر سوشل میڈیا پر کپتان کے کھلاڑیوں کا ہی راج رہے گا.🔥😘
انشاءاللّٰہ 💯♥️✌🏻

26/09/2022

مزدوروں کے احتجاج میں شامل یہ شخص ایسے رویا یوں گریا زاری کی کہ عرش ہل گیا، اس نے کہا کہ پچھلے ماہ 17 ہزار روپیہ قرض اٹھا اٹھا کر دیا کہ جان چھوٹے اور اب پھر سے اتنا ہی بل آ گیا بچوں کو کھلاؤں، بل جمع کراؤں، پہلے ہی سکول بھیجنا بند کر دیا ہے میں کیا کروں خدا کا واسطہ ہے بخش دو ہم کو بجلی گیس پٹرول خریدنے کی طاقت نہیں چھوڑی یہاں تک کہ بچوں سمیت خودکشی کرنے کو جی چاہتا ہے ہم سب مزدور لوگ کہاں جائیں فیکٹریاں بند ہو چکی، اینٹ سیمنٹ سریا کی قیمتیں آسمان پر ہیں نئے مکان نہیں بن رہے ہم مزدوری بھی کہاں کریں، میں کسی سے بھیک نہیں مانگ رہا میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ ہم پر یہ ظلم مت کرو اگر چیزیں سستی نہیں کر سکتے تو حکومت چھوڑ دو.

نوٹ: یہ پوسٹ کسی Donations کیلیئے نہیں ہے صرف آپکو موجودہ حالات دکھا رہا ہوں کہ بات کہاں تک پہنچ چکی ہے.

اس کا قصوروار کون ہے؟ اقبال کا شعر پڑھیں تو کچھ یوں لکھا تھا.

یورپ کی غلامی پہ رضا مند ہوا تُو
مجھ کو تو گِلہ تجھ سے ہے، یورپ سے نہیں ہے

24/09/2022

‏اِس کی وجہ سے ٹرانسجینڈر ایکٹ بنانا پڑا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

24/09/2022

دس لاکھ ایک رات کا ہوٹل کرایہ دے کر امپورٹڈ شو باز گوروں سے بھیک مانگتا رہا🖐
کسی نے کچھ نہیں دیا
🖐🖐🖐🖐🖐🖐

24/09/2022

سب لوگ ایسے اٹھ کر چلے گئے جیسے میں ان سے مانگنے آیا ہوں!!!

24/09/2022

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دنیا کو للکارنے والے کی جگہ تھوک لگانے والا اس ملک کا وزیراعظم۔

شکریہ حاجی 😟

17/09/2022

تمام انصافی ہوشیار ہو جائیں۔
سرجری کے ذریعے عمران خان کا ہم شکل بنانے کی مکمل تیاری ہوچکی ہے جس کو عمران خان کا ہم شکل بنایا جائے گا وہ مذہب اور اداروں میں تفریق پیدا کرے گا اور سزا اصل والے عمران خان کو دی جائے گی جو پہلے سے ہی بیہوشی کی حالت میں پڑا ہوگا یا نظر بند ہوگا ۔۔
دجالی فتنوں کا ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہے بنا تصديق تحقیق عمران خان کے خلاف نازیبا کلمات سے پرہیز کیجئیے گا شکریہ۔۔۔

15/09/2022

وہی ہوا جس کا ڈرتھا

کہا تھا نا اسکو مت بھیجو ذلیل کرواۓ گا ہمیں
جس کو ٹرانسلیٹر اپنے کان میں لگانا نہیں آتا اسکو پرائم منسٹر بنا دیا گیا ہم پر

15/09/2022

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی 17 سال بعد پاکستان آ گئی. لیکن وہ نہیں آیا......
بھلا کون؟؟🤣

14/09/2022

اللہ رحم کر
دیکھ لو پی ڈی ایم والو۔ مدرسے میں طلباء کی حالت۔ کیا جواب دوگے اللہ کو۔
مت کرو اتنا ظلم۔ غریب بھوکے مر رہے ہیں۔

Photos from Raja Bilal Official PTI's post 14/09/2022

سب ڈرائیور اور مسافر حضرات ہوشیار رہیں۔

فورٹ منرو پچھلے ایک مہینے سے بند ہے اور دوسری طرف پہاڑوں میں جو مرغیوں کی گاڑیاں کھڑی تھیں۔
وہ مرغیاں مرگئیں اور ڈرائیورز نے سڑک کے کنارے پر پھینک دیں۔
_فورٹ منرو کے لوگ یہ مردہ مرغیاں صاف کرکے اپنے ہوٹلوں میں بیچ رہے ہیں۔
تمام مسافر فورٹ منرو میں کھانے سے گریز کریں۔

13/09/2022

چوروں کا پری زاد 🤣🤣🤣

13/09/2022

‏شہبازشریف کا راشن ہے تو میں نہیں لوں گا۔سیلاب سے متاثرہ شخص نے شہبازشریف کا راشن لینے سے انکار کر دیا

13/09/2022

ستمبر کے اندر ہی فائنل کال ہو گی "سب تیار رہو"👊🇵🇰
آزادی یا موت🔥🔨🇵🇰

Want your organization to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ہائے ماشاءاللّہ کپتان عمران خان ہیلی کاپٹر میں نماز ادا کرتے ہوئے ♥
رانا ثناء اللہ کی بھی آڈیو لیک 🤣
وہی ہوا جس کا ڈرتھا کہا تھا نا اسکو مت بھیجو ذلیل کرواۓ گا ہمیں جس کو ٹرانسلیٹر اپنے کان میں لگانا نہیں آتا اسکو پرائم م...
چوروں کا پری زاد 🤣🤣🤣
‏شہبازشریف کا راشن ہے تو میں نہیں لوں گا۔سیلاب سے متاثرہ شخص نے شہبازشریف کا راشن لینے سے انکار کر دیا
🤔🤔🤔🤔
ٹھاٹھے مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم ربِّ کائنات تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہم بے ...
مہنگائی سے پریشان کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون رابیعہ کی وڈیو پیغام میں سوشل میڈیا پر دہائی, رابیعہ کے دو بچہ ہیں جن ک...
جلسہ رات کو ہے اور پشاور کا ابھی سے یہ حال ہے Peshawar rockingpeshawer right Now OMG history will repeat ❤️❤️
پہلا غیر حتمی نتیجہ پرانا پاکستان تا چور حکومت
استغفراللہ

Website

Address

25
Rawalpindi
RAJA

Other Political Parties in Rawalpindi (show all)
Pakistan People's Party Rwp Pakistan People's Party Rwp
Adyala Road
Rawalpindi

Jammu Kashmir Peoples Party (JKPP) Jammu Kashmir Peoples Party (JKPP)
3rd Floor, D313, Commercial Center Satellite Town
Rawalpindi, 46000

Jammu Kashmir Peoples Party Is The Political Party Of The People Of Kashmir. Our Mission Is To Protect, Promote And Advocate The Cause Of Kashmir.

Pmln force Pmln force
Tench Bhatte Rawalpindi
Rawalpindi

ISF - Pti ISF - Pti
Rawalpindi, Z

PML-N Rawalpindi Division PML-N Rawalpindi Division
Rawalpindi, 43600

Official page of PML N Rawalpindi Division

Raja Moiz youth president pp17 MSF N PMLN Raja Moiz youth president pp17 MSF N PMLN
Rawalpindi
Rawalpindi

YOUTH PRESIDENT PP17 MSF N PMLN

𝗥𝗔𝗝𝗚𝗔𝗡 𝗖𝗛𝗔𝗞𝗥𝗔 𝗥𝗔𝗝𝗚𝗔𝗡 𝗖𝗛𝗔𝗞𝗥𝗔
Chakra Rawalpindi
Rawalpindi

لبیک یا رسول اللہ�

Iftikhar Ahmed PTI Official Iftikhar Ahmed PTI Official
Dhamial Camp
Rawalpindi

Staff Officer to PTI Chief Organizer Senator Saifullah Khan Nyazee Central Finance Secretary IWW

Pakistan Nazriyati Party Sheikhupura Pakistan Nazriyati Party Sheikhupura
Rawalpindi

Pakistan Nazriyati Party PNP is working to depend the ideology of Pakistan�

Pakistan Awami Tehreek -PAT Rawalpindi Metropolitan Pakistan Awami Tehreek -PAT Rawalpindi Metropolitan
Chandani Chowk
Rawalpindi, 46000

Education Economy Poverty Health Justice Peace Technology

Decod Pk Decod Pk
Rawalpindi

information funny & Entertainment

Pakistan Tareek insaf NA61 PP14 PP15 Pakistan Tareek insaf NA61 PP14 PP15
Misryal Road
Rawalpindi, 46000

Insafianz�