Pakistan Awami Tehreek -PAT Rawalpindi Metropolitan

Education
Economy
Poverty
Health
Justice
Peace
Technology

What will Happen if Pakistan Ends All Contracts with the IMF and Refuses to Pay Back Loans? 25/02/2023

https://youtu.be/I4L3ocDj5hU

What will Happen if Pakistan Ends All Contracts with the IMF and Refuses to Pay Back Loans? What is the IMF and why do countries borrow from it?What happens when a country defaults on its IMF loans?The potential consequences of refusing to pay back ...

SHAOOR LA SHAOOR - YouTube 25/02/2023

https://youtube.com/

SHAOOR LA SHAOOR - YouTube Aoa,"Our channel is not just about views, it's about connecting with people who share our passions and values. Join us by hitting that subscribe button!"

What If We Could Bring Back Pakistan's Looted Funds? Investigating the Global Effort|”Better Future” 24/02/2023

https://youtu.be/PWtaOqZj9ws

What If We Could Bring Back Pakistan's Looted Funds? Investigating the Global Effort|”Better Future” What If Pakistan Could Stop the Drain of Its Wealth? The Fight Against Illicit Financial Outflows""What If Pakistan Could Overcome Corruption? The Role of Il...

22/11/2022

𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗼𝘂𝗿 𝗦𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗖𝗹𝗮𝘀𝘀𝗲𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗜𝗘𝗟𝗧𝗦/ 𝗣𝗧𝗘 & 𝗦𝗽𝗼𝗸𝗲𝗻 𝗘𝗻𝗴𝗹𝗶𝘀𝗵
✅ 𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗦𝘁𝘂𝗱𝘆 𝗔𝗯𝗿𝗼𝗮𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗻𝘀𝗲𝗹𝗶𝗻𝗴
✅ 𝗖𝗹𝗮𝘀𝘀𝗲𝘀 𝗧𝗶𝗺𝗶𝗻𝗴 > 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗰𝗵𝗼𝗶𝗰𝗲
✅ 𝗩𝗶𝘀𝗶𝘁 𝗕𝗲𝗲𝗿𝗮 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗶𝘁𝘂𝘁𝗲 𝟲𝘁𝗵 𝗿𝗼𝗮𝗱 𝗰𝗮𝗺𝗽𝘂𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗮 𝗗𝗲𝗺𝗼.
✅ 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: 𝟬𝟯𝟭𝟵-𝟯𝟲𝟮𝟳𝟬𝟰𝟳/ 𝟬𝟯𝟮𝟱-𝟵𝟱𝟭𝟰𝟱𝟵𝟲

28/08/2022

اسلام علیکم
یہ میسج ان تمام احباب کو لازمی بھیجیں جو اس وقت ٹیولپ ہوٹل والے سیمینار میں شریک ہیں ، سیلاب زدگان کی مدد کے لیے باہر ایک عطیات کیمپ لگایا گیا ہے، آپ سب لوگ دل کھول کر ہمارے دکھی بھائیوں کی مدد کریں ، آپکی یہ مدد جلد سے جلد متاثرین تک پہنچائی جائے گی،

*مزمل نوید نائب صدر پاکستان عوامی تحریک میٹروپولیٹن روالپنڈی*

26/08/2022

اسلام علیکم!

امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے، ہمارے ملک میں اس وقت سیلاب متاثرین کی تعداد 3 کروڑ سے زائد ہو چکی ہے، آپ سب سے گزارش ہے اپنی خود کی تحقیق کر کے کسی بھی فلاحی ادارے کے ذریعے سے حسب توفیق اپنی مدد ان تک لازمی پہنچائیں، خواہ وہ ایک کپڑا ہو یا ایک روٹی ہو یا ایک روپیہ ہو، الله کی لاٹھی بڑی ہی بے آواز ہے، اگر آج آپ چین سے سو رہے ہیں تو شکر کریں استغفار کریں ، ہم اجتماعی طور پر پوری قوم بہت گنہگار ہو چکے ہیں ، ہم چاہے پہاڑ پر پناہ لے لیں ہماری باری بھی آنے میں ذرا دیر نہیں لگے گی، احساس پیدا کریں ، جاگیں، اگراس وقت آپ کے پاس دو وقت کی روٹی ہے سونے کے لیے خشک زمین ہےتو آپ امیر ہیں خوشحال بھی ہیں اور یہ بہت کافی ہے،
*الله کے غضب سے بچنے کے بہت کم مواقع رہ گئے ہیں ، حساب بھی قریب ہے حشر بھی قریب ہے ، اگر کچھ بھی نہیں کر سکتے تو اٹھ کر بیٹھ جائیں ، بیٹھے ہیں تو فکر مند یو کر کھڑے ہو جائیں ، اگر ہمارے قومی بھائی تکلیف میں ہیں تو انکے لیے دعا اور سوگ تو کر ہی سکتے ہیں۔*
*مزمل نوید*

14/08/2022
14/08/2022

اکستان عوامی تحریک پاکستان کو سیاسی و معاشی بحران سے نکلنے کا قابل عمل حل دیگی ۔ ابرار رضا ایڈووکیٹ

75 سال گزر گئے مگر پاکستان کے قیام کے مقاصد آج تک نہ حاصل کیے جا سکے ۔ اظہر محمود اعوان
پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد و راولپنڈی کا 28 اگست کے سیمینار کے حوالے مشترکہ اجلاس اور انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد ( )
پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد زون ، ضلع راولپنڈی کا 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر TULIP اسلام آباد میں مشترکہ اجلاس زیرصدارت ابرار رضا ایڈووکیٹ صدر عوامی تحریک اسلام آباد زون و اظہر محمود اعوان صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع راولپنڈی انعقاد پذیر ھوا جسمیں خصوصی شرکت منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی رھنما عذرا باجی ، منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی رھنما ڈاکٹر عمران یونس جبکہ ایم ایس ایم کے شمالی پنجاب کے نائب صدر حسنین ارشد نے کی ۔ اجلاس میں پاکستان عوامی تحریک کے 28 اگست کو ھونیوالے عظیم الشان سیمینار کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور فورمز کے حوالے سے اہداف کا تعین کیا گیا ۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری سردار نسیم انجم ، اسلام آباد کے قائم مقام جنرل سیکرٹری شیخ اقبال ، اسلام آباد کے سیکرٹری انفارمیشن ملک عامر اور سیکرٹری فنانس غلام احمد صاحب بھی موجود تھے۔ اجلاس کے اختتام پر پاکستان کی 75 سالہ جشن ازادی کا کیک بھی کاٹا گیا ۔

23/05/2022

Andul Haq mughal, secretary coordination, PAT Metro Rawalpindi

31/12/2021

پاکستان عوامی تحریک میٹروپولیٹن راولپنڈی کے صدر راجہ اظہر محمود، نائب صدر مزمل نوید یوسی 23 سےظہور اعون صاحب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں ۔
خصوصی کاوش: عبدالحق مغل سیکرٹری کوارڈینیشن

28/12/2021

پاکستان عوامی تحریک راولپنڈی میٹروپولیٹن کے نو منتخب اور نوجوان نائب صدر مزمل نوید صاحب کی رائل پیلس ہوٹل میں منعقد منحاج آل فورم الائینس تقریب میں خصوصی شرکت، آپ پاکستان عوامی تحریک کا حصہ بننے سے پہلے منہاج کے تقریباً تمام ونگز کے سینکڑوں کارکنان اور نوجوان طلباء کو بطور استاد ایمازون و ای کامرس کی تعلیم دے چکے ہیں ، جسکی برکت سے آپ بھی منہاج اور اسکی تعلیمات اور اخلاقیات و نطریہ انقلاب سے فیضیاب ہوئے ، بہت ہی کم عمری میں انہوں نے پاکستان عوامی تحریک میں ایک ذمہ دار عہدے سے اس انقلاب بالاسباب کے مشن کو جوائن کیا ۔

Photos from Pakistan Awami Tehreek -PAT Rawalpindi Metropolitan's post 28/12/2021

پاکستان عوامی تحریک میٹرو پولیٹن راولپنڈی کی نومنتخب کابینہ نے وجود میں آتے ہی بے مثال کارگردگی دینا شروع کردی۔ پیٹ میٹرو پولیٹن راولپنڈی کے صدر راجہ اظہر محمود صاحب ، نائب صدر مزمل نوید صاحب، جنرل سیکرٹری بلال شاہ صاحب اور سیکرٹری کوآرڈینیشن عبدالحق مغل صاحب نے راولپنڈی کے تھری سٹار ہوٹل میں ایک بہترین تقریب و دعوت کا اہتمام کیا جس میں منہاج القرآن سے وابستہ تمام تنظیمات کے. عہدے داران نے شرکت کی، اجلاس کا مقصد شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کے نظریہ انقلاب کو کامیاب کرنے کے لیے آپس ميں مل کر کام کرنے اور آئندہ انتخابات کے لیے سیاسی جدوجہد کو مزید تحریک دینے کے لئے اقدامات اٹھانا ہیں

28/12/2021

27 دسمبر 2021 چئیرمین تحریک منحاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین صاحب اور پیٹ کے سینئر صوبائی عہدے داران کے ساتھ پاکستان عوامی تحریک میٹرو پولیٹن راولپنڈی کے صدر راجہ اظہر محمود صاحب نائب صدر مزمل نوید صاحب اور دیگر ضلعی عہدےداران کی صدر پیٹ شمالی پنجاب قاضی شفیق صاحب کے گھر پر منعقدہ عشائیے کہ دوران ایک میٹنگ کی تصویر ۔

28/12/2021

چئیرمین تحریک منحاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین صاحب پاکستان عوامی تحریک میٹرو پولیٹن راولپنڈی کے صدر راجہ اظہر محمود صاحب سے گفتگو فرماتے ہوئے ۔

26/12/2021

آج مورخہ 26 دسمبر چاندنی چوک میں موجود تحریک منہاج القران کے مرکزی سیکریٹ میں ایک انتہائی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان عوامی تحریک راولپنڈی کی ضلعی عہدے داران اور پاکستان عوامی تحریک میٹروپولیٹن راولپنڈی کے عہدےداران ، منہاج یوتھ لیگ، تحریک منہاج القرآن، مصطفوی سٹوڈنٹ فیڈریشن، اور منہاج ویمن لیگ کے تمام عہدے داران نے شرکت کی، اس اجلاس کا بنیادی مقصد آیندہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں منہاج القران کے تمام ونگز سے پاکستان عوامی تحریک اور اسکے عہدے داران کی حمایت اور تعاون و تعارف اور پلاننگ کرنا تھے، اس اجلاس میں تحریک منہاج القران کے نائب ناظم محترم رفیق نجم صاحب نے تمام تنظیمات کو ڈاکٹر صاحب کے حقیقی سیاسی مشن پر ایک بہترین اور علم پرور خطاب کیا، اور باقی تمام تنظیمات کو ہدایت کی کہ پاکستان عوامی تحریک ضلع راولپنڈی کے ساتھ آیندہ بلدیاتی انتخابات میں تمام اسباب کے ساتھ تعاون کر کے ایک زمہ دار رفیق ہونے کا ثبوت دیں، انہوں نے یہ بھی فرمایا کہ پاکستان عوامی تحریک ضرور کامیاب ہوگی اگر تمام ونگز مل کر اس اپنا جوش ، جزبہ، محبت انقلاب برپا کرنے کے لیے لگا دیں۔
پیٹ کے ضلعی صدر ملک اظہر محمود اعوان صاحب نے بھی خصوصی گزارش کی کہ پیٹ منہاج کی ہی ہے اور منہاج پیٹ کا ہے ، ساتھ ہی انہوں نے آئندہ الیکشن کے لیے منصوبہ بندی اور تکمیل شدہ کام کے حوالے سے بھی مختصر وضاحت پیش کی۔
اسکے بعد پاکستان عوامی تحریک میٹروپولٹن کے صدر راجہ اظہر صاحب نے منہاج کے تمام فورمز کے عہدے داران کو کل مورخہ 27 دسمبر3 بجے رائل پیلس راولپنڈی میں ایک خصوصی ملنسار اجلاس کی بھی دعوت دی تا کہ انقلاب کے اس مشن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اقدامات کیے جائیں ۔

Photos from Pakistan Awami Tehreek -PAT Rawalpindi Metropolitan's post 15/12/2021
13/12/2021

پاکستان اعوامی تحریک راولپندی میٹروپولیٹن کے نائب صدرمزمل نوید کریسچن کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کی خاص تقریب کے دوران ڈاکٹر پریسٹ سیموئل ٹائٹس سے انجیل مقدس بطور تحفہ وصول کرتے ہوئے۔

Mobile uploads 12/12/2021
12/12/2021

مسلم مسیحی ٰ تعلقات کی بنیاد خود نبی آخرالزاماں حضرت محمدمصطفے ﷺ نے آج سے 1400سال پہلے رکھ دی تھی،سہیل رضا

مسلم، مسیحی تعلقات اور اتحادعا لمی امن کے لئے ناگزیر ہے،اظہر اعوان

کرسمس کی تقریب میں پاکستان عوامی تحریک کے وفدکی ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآن سہیل رضا اور اظہر اعوان صدر عوامی تحریک ضلع راولپنڈی کی قیادت میں شرکت
اسلام آباد( )12 دسمبر 2021ء ریورنڈ ڈاکٹر سیمو ئیل ٹائٹس،ماڈیریٹر سینٹ پال چرچ راولپنڈی کی دعوت پر حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کے سلسلے میں منعقدہ کرسمس کی تقریب میں پاکستان عوامی تحریک کے وفد نے ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل سہیل رضا کی قیادت میں شرکت کی وفد میں ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک اظہر اعوان،میڈیا وآرڈینیٹر غلام علی خان،صدر عوامی تحریک میٹروپولیٹین راجہ اظہر،ضلعی نائب صدر رضا ملک، عبدالحق اور دیگر شریک تھے،اس موقع پرایاز محمود لاشاری زونل ایڈمنسٹریٹر محکمہ اوقاف نے بھی خصوصی شرکت کی،اس موقع پر عوامی تحریک کے قائدین نے ریورنڈ ڈاکٹر سیمو ئیل ٹائٹس کوپھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور کرسمس کی مبارک دی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل رضا،ایاز محمود لاشاری،ملک اظہر اعوان، غلام علی خان نے خطاب کیا،مقررین نے کہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام پر ایمان لائے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہو سکتا،انہوں نے کہا کہ مسلم مسیحی ٰ تعلقات کی بنیاد خود نبی آخرالزاماں  حضرت محمدمصطفے ﷺ آج سے 1400سال پہلے رکھ دی تھی،آپ ؐ نے مسلمانوں کا پہلا وفد ایک مسیحی ریاست کے سربراہ نجاشی کے پاس بھی کر مسلم مسیحی اتحاد کی بنیاد رکھی،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھی مسیحی رہنما دیوان بہادر ایس پی سیگا جو اس وقت پنجاب اسمبلی کے سپیکر اسمبلی تھے انہوں نے پاکستان کے حق میں ووٹ دے کر پنجاب کو پاکستان کا حصہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کا ملکی ترقی میں اہم کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے،خواہ وہ تعلیم کا شعبہ ہو،صحت کا ہو یا افواج پاکستان ہو،پاکستان کے دفاع میں بھی مسیحی برادری کا کلیدی کردار ہے،ہم سمجھتے ہیں کہ مسلم مسیحی تعلقات عالمی امن کے لئے ناگزیر ہیں،ہم مل کروطن عزیز کو وہ پاکستان بنائیں گے،جوخواب بانی پاکستان قائد اعظم ؒ نے دیکھا تھا، قائد تحریک منہاج القرآن شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاھرالقادری قائد اعظم کے حقیقی پاکستان کے لئے عملی طور پر کوشاں ہیں، انہوں نے کہا کہ مسلم مسیحی اتحاد کے ذریعے وطن عزیز کی تعمیرو ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے،

Want your organization to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Andul Haq mughal, secretary coordination, PAT Metro Rawalpindi

Telephone

Address


Chandani Chowk
Rawalpindi
46000

Other Political Parties in Rawalpindi (show all)
Pakistan People's Party Rwp Pakistan People's Party Rwp
Adyala Road
Rawalpindi

Jammu Kashmir Peoples Party (JKPP) Jammu Kashmir Peoples Party (JKPP)
3rd Floor, D313, Commercial Center Satellite Town
Rawalpindi, 46000

Jammu Kashmir Peoples Party Is The Political Party Of The People Of Kashmir. Our Mission Is To Protect, Promote And Advocate The Cause Of Kashmir.

Pmln force Pmln force
Tench Bhatte Rawalpindi
Rawalpindi

ISF - Pti ISF - Pti
Rawalpindi, Z

PML-N Rawalpindi Division PML-N Rawalpindi Division
Rawalpindi, 43600

Official page of PML N Rawalpindi Division

Raja Moiz youth president pp17 MSF N PMLN Raja Moiz youth president pp17 MSF N PMLN
Rawalpindi
Rawalpindi

YOUTH PRESIDENT PP17 MSF N PMLN

𝗥𝗔𝗝𝗚𝗔𝗡 𝗖𝗛𝗔𝗞𝗥𝗔 𝗥𝗔𝗝𝗚𝗔𝗡 𝗖𝗛𝗔𝗞𝗥𝗔
Chakra Rawalpindi
Rawalpindi

لبیک یا رسول اللہ�

Pakistan Nazriyati Party Sheikhupura Pakistan Nazriyati Party Sheikhupura
Rawalpindi

Pakistan Nazriyati Party PNP is working to depend the ideology of Pakistan�

Decod Pk Decod Pk
Rawalpindi

information funny & Entertainment

Pakistan Tareek insaf NA61 PP14 PP15 Pakistan Tareek insaf NA61 PP14 PP15
Misryal Road
Rawalpindi, 46000

Insafianz�

Raja Bilal Official PTI Raja Bilal Official PTI
25
Rawalpindi, RAJA

Rajabilal

Zohaib Mehmood jarral Zohaib Mehmood jarral
Rawalpindi

This page is about political works of Pakistan nazaryati party