Pakistan Tareek insaf NA61 PP14 PP15
Insafianz�
وارڈ نمبر 6 ملک انعام اور ان کی پوری ٹیم کی طرف سے سے ملک عابد حسین کو جنرل سیکرٹری راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
وارڈ نمبر 6 ملک انعام اور انکی پوری ٹیم کی جانب سے سردار ناصر صاحب صدر کنٹونمنٹ بورڈ اور افتخار علوی صاحب وائس پریذیڈنٹ راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ اور راجہ واجد بنگش کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری راولپنڈی کینٹ بورڈ بننے پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
News
Sb bhai aik dafa is video ko lazmii dekhain ma kisi political party ko defend nhii kr rha qu k hmry deen sy agy kuch nhii na Imran khan or na Nawaz sharif bss sirf itna kehna chahu ga k Alam e deen ka kaam ha unhy krny dain faisla phir jo ho sakta ha hm sb mil kr krain gy In sha Allah
Imran khan
Humaraha captan imran khan
عمران خان
سلوٹ سندھ پولیس کے جوانوں کو جنہوں نے جام شہادت نوش کیا بہت سے لوگوں کی جان بچائی
عمران خان
ہمیشہ رہنے والی ذات اللّٰہ کی ہے اصل لیڈر میرا کپتان
Breaking news
ہمارا فخر ہمارا کپتان
Imran khan lover
شاباش علی محمد خان شاباش آپ نے مسلمان ہونے کا حق ادا کردیا قومی اسمبلی میں اسلامی نظام کی نفاذ کیلئے آواز بلند کیا جو ہر مسلمان کی دل کی آواز ہے اور بحیثیت سرکاری ملازم اور عوامی نمائندے سب کو مخاطب کرکے انکی فرائض سے اگاہ کیا💪💕💕💪
Khan
طلال چوہدری کو ٹویٹرپول مہنگا پڑگیا
Khan is great
عمران خان کی حکومت 15 سال چلے گی
ریلو کٹوں سے قوم کی جان چھوٹ گئی ہے۔۔
●باشعور بزرگ شہری
Khan
عمران خان کا شمار اُن لوگوں میں شامل ہے جن کی وطن عزیز کے لئے خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ ملک اور سیاست کے اندر سب سے دیانتدار آدمی میرے نزدیک عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں۔ مفتی نعیم مرحوم
اللہ سبحان وتعالی مرحوم مفتی نعیم صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین
آہستہ چل اے زندگی کئی مافیاز کو ٹھیک کرنا باقی ہے بہت سا حساب لینا باقی ہے
23 سال سے قوم کے لیے لڑ رہا ہوں ابھی تو بہت فرض نبھانا ہے❤
عمران خان کی بہترین قیادت
جنرل باجوہ کی دلیری،
سابق میجر جنرل آصف غفور کی بہترین ترجمانی نے پاکستانیوں کا سرفخر سے بلند کر دیا✌✌
یہ تینوں پاکستان کے جگمگاتے ستارے ہیں۔ ❤️
اللّٰہ ان کو نظر بد سے بچائے
آمین
Khan
تمام پاکستانیوں اور عمران خان کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد آپ پاکستانی سیاستدانوں کے پسندیدہ چینی کے کاروبار کے خلاف کیس جیت گئے شریف چوہدری بختیار ترین زرداری چہیتے اپنا متحدہ کیس ہار گئے عمران خان اب شوگر کمیشن رپورٹ کو انجام تک پہنچائیں Cartel کا قلع ممع کردیں۔ نیوز اینکر کامران خان کی گفتگو
پاکستان تحریک انصاف پہلی حکومت ہے جنہوں نے مدارس کیلئے 5 ارب کا بجٹ پیش کیا۔
شکریہ وزیراعظم عمران خان 🇵🇰
غلط فہمی میں نہ رہنا ☝
2023 میں بھی کروڑوں نوجوان دوبارہ عمران خان کو ووٹ دیکر سلیکٹ اور چوروں کو ریجیکٹ کریں گے.
انشاءاللّٰہ ✌🇵🇰✌
Khan
کس منہ سے مذاق اوڑاتے ہو جب قرضے ہی تم چورو نے خود لیے...😞 آج وہ دنیا کو کہے رہا ہے کہ قرضے معاف کر دو تاکہ كرونا جیسی بیماریو سے لڑ سکے تو اس پے بھی اس کا مذاق بنایا جا رہا ہے 😞😞😞
Sindh
وزیر اعظم عمران خان سے علی گوہر خان مہر کی ملاقات. ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود۔
وزارت خارجہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور مضبوط بیانیے کی ترویج کیلئے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت، وزارت خارجہ میں، پبلک ڈپلومیسی کے حوالے سے اہم اجلاس
اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، سابق سینیٹر جاوید جبار، عمران اختر، ایمبیسڈر ضمیر اکرم، ایمبیسڈر تسنیم اسلم ایمبیسڈر شاہد کمال، شہزادہ عالم، مس سلینہ اور پبلک ڈپلومیسی مشاورتی گروپ کے دیگر ممبران نے شرکت کی
آج ڈیجیٹل میڈیا انسانی زندگی میں انتہائی اہمیت اختیار کر چکا ہے ایسے وقت میں پبلک ڈپلومیسی کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ چکی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
آج وقت آگیا ہے کہ ہم وقت کے بدلتے ہوئے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے، پبلک ڈپلومیسی کو بروئے کار لاکر ، اپنی درست سمت کا تعین کریں
ہم نے وزارت خارجہ میں گذشتہ برس ویژن ایف - او کا آغاز کیا اور پبلک ڈپلومیسی کو بروئے کار لاتے ہوئے بہت سے اہداف کامیابی کے ساتھ حاصل کیے مخدوم شاہ محمود قریشی
ہم نے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت خارجہ کی نئ ویب سائٹ متعارف کروائی تاکہ عوام الناس کو مصدقہ اور بروقت معلومات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے مخدوم شاہ محمود قریشی
کافی مارننگ کے تحت ہم نے وزارت خارجہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے ماہرین کو مدعو کیا اور ان کے ساتھ مختلف امور پر معلومات کا تبادلہ خیال کیا اور ان کی ماہرانہ تجاویز سے مستفید ہونے اور یہ سلسلہ جاری رکھیں گے مخدوم شاہ محمود قریشی
ہمیں روایتی سفارتکاری کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل، کلچرل اور اسپورٹس سفارت کاری پر بھی توجہ مرکوز کرنا ہو گی مخدوم شاہ محمود قریشی
اندرونی روابط کو موثر بنانے کیلئے، دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں میں تعینات وزارت خارجہ کے افسران ایک خصوصی موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے، بلا تخصیص منصب و مرتبہ میرے ساتھ منسلک ہیں تا کہ وہ خارجہ امور کے حوالے سے، اپنی تجاویز، اپنی آراء کا اظہار کر سکیں مخدوم شاہ محمود قریشی
وزیر اعظم عمران خان سے کراچی میں پی ٹی آئی کے ممبران صوبائی سندھ اسمبلی کی ملاقات۔
ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر بحری امور سید علی زیدی اور معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی موجود۔
ممبران صوبائی اسمبلی میں شاہنواز جدون، عمر عماری، ڈاکٹر سید عمران علی شاہ، ارسلان تاج حسین، بلال احمد، سید فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ، جمال الدین صدیقی، کریم بخش گبول، محمد علی عزیز، میر رمضان، شہزاد قریشی.
ملک شہزاد اعوان، ربستان خان، سید احمد، محمد اسلم ابرو، شہریار خان، عدیل احمد، راجہ اظہر خان، ڈاکٹر سنجے گنگوانی، طاہرہ دعا بھٹو، سدرہ عمران، ڈاکٹر سیما ضیا، رابعہ اظفر شامل۔
اراکین اسمبلی نے وزیر اعظم کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہا۔ حالیہ بجٹ تجاویز، کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی اور احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے اجرا پر بھر پور خراج تحسین پیش کیا۔
اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کے عوامی خدمت پی ٹی آئی حکومت کا اولین مشن ہے۔ انہوں نے اراکین کو ہدایت کی کہ وہ اپنے متعلقہ حلقوں میں عوامی مسائل کاحل یقینی بنانے میں متحرک کردار ادا کریں۔
اراکین اسمبلی نے وفاق اور صوبے کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کرنے کے لیے تجاویز پیش کیں۔
Financial Times on Pakistan Economy
"In Pakistan, the outlook has improved markedly since the 2018 general election victory of Imran Khan. In a short period, the country has seen notable improvements in business and macroeconomic policymaking".
Ppp chor
لاڑکانہ میں پی پی قیادت کی ہدایت پر وزیر اعظم کا پتلہ جلانے کے خلاف تحریک انصاف کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج،
اراکین اسمبلی کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج،
آصف، بلاول زرداری کے پتلے جلائے گئے،
اراکین اسمبلی کا بلاول زرداری سے معافی کا مطالبہ،
آء جی سندھ جیالوں کی غلامی کی بجاء شرپسند مظاہرین کے خلاف کاروائی کریں، اراکین اسمبلی
وزیر اعلیٰ اور پی پی قیادت ایسی سیاست سے باز رہے دیگر صورت وہ گھروں سے نہیں نکل سکیں گے، اراکین اسمبلی
سندھ حکومت وزیر اعظم کے دورے سے حواس باختہ ہوچکی ہے، اراکین اسمبلی
لاڑکانہ جیالوں کا گڑھ نہیں تحریک انصاف کا قلعہ بن چکا ہے، اراکین اسمبلی
بلاول اور وزیر اعلیٰ ہاؤس بھی تحریک انصاف کے حلقوں میں آتا ہے، اراکین اسمبلی
وزیر اعظم عمران خان لاڑکانہ پہنچ گئے، گورنر سندھ عمران اسماعیل، ثانیہ نشتر، مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر سنڈھ حلیم عادل شیخ بھی ہمراہ موجود۔
وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا
اشیائے ضروریہ میں ملاوٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملاوٹ کی عفریت ہمارے بچوں، بوڑھوں اور قوم کی صحت کی خرابی کا باعث بن رہی ہے.
Im
بلاول زرداری صاحب فرماتے ہیں وفاقی حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے کچھ نہیں کیا ،لگتا ہے بلاول صاحب نے بجٹ تقریر نہیں سنی۔
Meeting of the Federal Cabinet starts with Prime Minister Imran Khan in chair.
یہ مافیا آپ کو زندہ نگل جائے گا اور کوئی بچانے والا بھی نہیں آئے گا
Khan
میری جان بھی جاتی ہے تو چلی جائے ۔۔۔ جنہوں نے میرے ملک کا پیسہ لُوٹا ہے ان کو نہیں چھوڑونگا ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Misryal Road
Rawalpindi
46000
3rd Floor, D313, Commercial Center Satellite Town
Rawalpindi, 46000
Jammu Kashmir Peoples Party Is The Political Party Of The People Of Kashmir. Our Mission Is To Protect, Promote And Advocate The Cause Of Kashmir.
Rawalpindi
Pakistan Nazriyati Party PNP is working to depend the ideology of Pakistan�
Chandani Chowk
Rawalpindi, 46000
Education Economy Poverty Health Justice Peace Technology