RAJATVOfficial
Nearby public figures
46060
dubai, Dubai
Park Road, Islamabad
Mumbai
Chakri Road Hayal Sharif
Gulshan E Khudadad Street
46000
Rawalpindi, Rawalpindi Cantonment
YouTube Journey Begins✌️
Since 2023😇
Political Views & Analysis😎
🥰 وَاللَّـهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
آج شمالی وزیرستان میں دھشتگردوں کے حملوں میں شہید ہونے والے ہمارے جوانوں کی شہادتوں کو اللّٰہ پروردگار قبول فرمائیں جنہوں نے اس ماہِ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بزدل دشمن کے حملوں میں جام شہادت نوش کیا.
دعا ہے اللّٰہ پروردگار انکے درجات بلند فرمائیں اور انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطاء فرمائیں اور انکے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطاء فرمائیں. آمین
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰
افواج پاکستان پائندہ آباد 🇵🇰
رمضان المبارک کریم ❤️🕊️😇
Please Like, Follow & Share my page RAJATVOfficial👈
Subscribe My YouTube Channel 👉
https://www.youtube.com/
رمضان المبارک 😇
Please Follow & Share my page
RAJATVOfficial👈
Subscribe My YouTube Channel 👉
https://www.youtube.com/
رمضان المبارک
Please Like, Follow & Share my page RAJATVOfficial👈
Subscribe My YouTube Channel 👉https://www.youtube.com/
صبح بخیر! 🌞
حضرت ابو ایوب انصاری رضى الله عنه سے روایت ہے: کسی سفر میں رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کو ایک دیہاتی ملا، اس نے آپ کى اونٹنی کی لگام کو پکڑ کر کہا: اے محمد! مجھے کچھ ایسے چھوٹے موٹے کام بتاؤ جو مجھے جنت سے قریب کردیں، اور جہنم سے دور کردیں، اس کی بات سن کر آپ صلى الله عليه وسلم ٹھہر گئے، پھر ایک نظر اپنے ساتھیوں پر ڈال کر کہا: اس دیہاتی کو اللہ کی طرف سے ایمان کی توفیق مل گئی، یا اس کو ہدایت مل گئی، دیہاتی نے کہا: آپ کیا کہہ رہے ہیں، آپ صلى الله عليه وسلم نے دوبارہ دوہرایا، اس کے بعد آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: اگر تیری ىہى خواہش ہے تو تو صرف اللہ کی عبادت کر، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرا، نماز پڑھ، زکوۃ دے، اور صلہ رحمی کر، اور میری اونٹنی کی لگام کو چھوڑ دے، اگر تو نے میری بتائی ہوئی باتوں پر عمل کیا تو تو ضرور جنت میں جائے گا۔
Please Follow My Page: RAJATVOfficial👈
اہل اسلام کو رمضان مبارک!
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ہر ایک عمل جو ابن آدم کرے گا اسے ضرب دیا جائے گا — ایک اچھا عمل اس کی قیمت سے دس گنا، 700 گنا تک. اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: روزہ کے علاوہ جو میرا ہے اور میں اس کی جزا دیتا ہوں. کیونکہ، کوئی میری خاطر اپنی خواہش اور کھانا چھوڑ دیتا ہے.
روزہ دار کے لیے خوشی کے دو مواقع ہیں: ایک افطار کے وقت، دوسرا اپنے رب سے ملاقات کے وقت، اور (روزہ دار کی بدبو) اللہ کے نزدیک اللہ کے نزدیک اس کی خوشبو سے بہتر ہے. کستوری
(البخاری)
Follow My Page: RAJATVOfficial 👈
حَدَّثَنَا حَسَّانُ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ارْتَحَلَ قَبْلَ أَنْ تَزِيغَ الشَّمْسُ أَخَّرَ الظُّهْرَ إِلَى وَقْتِ الْعَصْرِ ثُمَّ يَجْمَعُ بَيْنَهُمَا ، وَإِذَا زَاغَتْ صَلَّى الظُّهْرَ ثُمَّ رَكِبَ
ہم سے حسان واسطی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے مفضل بن فضالہ نے بیان کیا، ان سے عقیل نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا، ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اگر سورج ڈھلنے سے پہلے سفر شروع کرتے تو ظہر کی نماز عصر تک نہ پڑھتے پھر ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھتے اور اگر سورج ڈھل چکا ہوتا تو پہلے ظہر پڑھ لیتے پھر سوار ہوتے۔
Sahih Bukhari Hadith No 1111
Follow My Page RAJATVOfficial👈
Do Like, Share & Follow my page RAJATVOfficial👈
حضرت انس رضى الله عنه سے روایت ہے، انھوں نے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : صدقہ اور صلہ رحمی سے اللہ تعالی آدمی کی عمر میں برکت دیتے ہیں، اور دردناک موت کو دور کر دیتے ہیں، اور ہر طرح کی مصیبت وپریشانی سے چھٹکارا دے دیتے ہیں.
Follow My page: RAJATVOfficial👈
7th Episode VLOG
YouTube: https://www.youtube.com/
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَ ا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Please Follow My Page RAJATVOfficial 👈
جمعہ مبارک 🕊️
حضرت عبد اللہ بن عمر رضى الله عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: انسان کے مرنے کے بعد اس کے نیک عمل کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے مگر تین چیزوں کی وجہ سے عمل كا سلسلہ جاری رہتا ہے، اور مرنے کے بعد بھی اس کو برابر ثواب ملتا رہتا ہے، وہ چیزیں یہ ہیں: (۱) صدقہ جاریہ، (۲) علمِ نافع (۳) نیک لڑکا جو اس کے لیے دعا کرتا رہے.
Please Follow my page RAJATVOfficial 👈
6th Episode VLOG
YouTube: https://www.youtube.com/
صبح بخیر 🌞
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو الزِّنَادِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يُقْبَضَ الْعِلْمُ وَتَكْثُرَ الزَّلَازِلُ وَيَتَقَارَبَ الزَّمَانُ وَتَظْهَرَ الْفِتَنُ وَيَكْثُرَ الْهَرْجُ وَهُوَ الْقَتْلُ حَتَّى يَكْثُرَ فِيكُمُ الْمَالُ فَيَفِيضُ "
ترجمہ: ´ہم سے ابوالیمان حکم بن نافع نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں شعیب نے خبر دی، کہا کہ ہم سے ابوالزناد (عبداللہ بن ذکوان) نے بیان کیا، ان سے عبدالرحمٰن بن ہرمز اعرج نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک علم دین نہ اٹھ جائے گا اور زلزلوں کی کثرت نہ ہو جائے گی اور زمانہ جلدی جلدی نہ گزرے گا اور فتنے فساد پھوٹ پڑیں گے اور «هرج» کی کثرت ہو جائے گی اور «هرج» سے مراد قتل ہے۔ قتل اور تمہارے درمیان دولت و مال کی اتنی کثرت ہو گی کہ وہ ابل پڑے گا۔
Sahih Bukhari Hadith 1036
5th Episode VLOG
YouTube: https://www.youtube.com/
حَسْبنَاالله وَنِعْمَ الْوَكِيل نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ
ترجمہ: اللّٰہ میرے لیے کافی ہے کیونکہ وہ بہترین انتظام کرنے والا ہے. وہ بہترین محافظ ہے اور وہی بہترین حامی ہے
4th Episode VLOG
YouTube: https://www.youtube.com/
3rd Episode VLOG
YouTube: https://www.youtube.com/
2nd Episode VLOG
YouTube: https://www.youtube.com/
First Episode VLOG
YouTube: https://www.youtube.com/
Subscribe my YouTube channel
RAJA TV Official - YouTube Assalam-o-Alaikum & Welcome to my YouTube channel RAJA TV Official.My name is Raja Junaid Aslam. My main reason of opening this YouTube channel. I have been ...
Assalamualaikum to Facebook community. Need Support. Follow My Page and Subscribe My YouTube Channel.
RAJATVOfficial
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
House No 203/2 Lane No 4 Defence Road New Lalazar
Rawalpindi
46000
Rawalpindi
Rawalpindi, 65120
Poetry , Novels , Drama , short stories , Quotes , Motivations , Thoughts , Travel Loge , Biography
Rawalpindi
Guiding people for visa immigration policies and shedding light on current political affairs
Rawalpindi, 46000
on vital vybz you can find post related ho health such as natural source of energy booster nutrients