Government Post Graduate College, Asghar Mall, Rawalpindi.
Quintuple-Linked page:
fb.com/GPGCRwp
fb.com/AsgharMallCollegeRawalpindi fb.com/GovernmentAsgharMall
Quintuple-Linked page:
fb.com/GPGCRwp
fb.com/AsgharMallCollegeRawalpindi
fb.com/GovernmentAsgharMallCollegeRawalpindi
fb.com/GPGCAsgharMallRawalpindi
fb.com/GovtCollegeAsgharMallRawalpindi
27/05/2024
The Faculty of English at Govt. Graduate College Asghar Mall, Rawalpindi, hosted a splendid welcome party for all students across all semesters of BS English. The event, graced by the presence of distinguished faculty and enthusiastic students, was a true celebration of academic excellence and companionship.
Prof. Syed Najmul Hassan, the host of the ceremony, set a gracious tone for the event. The 8th-semester students, Shahab Ali and Adil, commenced the proceedings with heartfelt recitations of The Holy Quran and Naat, respectively, evoking a spiritual ambiance.
The Head of the Department, Prof. Syed Naveed Bukhari, delivered an inspiring welcome speech, recounting the department's numerous success stories and academic achievements. His words were a testament to the dedication and hard work of both the faculty and the students. He praised the esteemed faculty members Prof. Syeda Tayyaba Bukhari, Prof. Jameel Shareef, Prof. Rashid Masood and Prof. Chaudry Ghulam Murtaza for arranging such a gracious event.
Principal Dr. Mohsin Abdul Kabeer lauded the faculty's efforts in organizing such a memorable ceremony. He also commended the establishment of the English Literary Society, Kher ul Amal Welfare Trust, Book Reading Club, and Book Bank, highlighting the college's commitment to fostering a holistic educational environment.
The event concluded with a sumptuous lunch, providing a delightful end to a day filled with joy and inspiration.
آج گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغرمال راولپنڈی میں ایک اور پی ایچ ڈی میں اضافہ ہوگیا. شعبۂ جغرافیہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر صدف جاوید صاحب کا آج کامسیٹس یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا زبانی امتحان تھا جس میں سرخرو ہو کر وہ ڈاکٹر کہلانے کے حقدار بن گئے۔ اس موقع پر کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبدالکبیر محسن صاحب، شعبۂ جغرافیہ کے صدر پروفیسر ڈاکٹر سید عاطف بخاری صاحب اور شعبہ اور کالج کے دیگر اساتذہ نے انہیں مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغر مال راولپنڈی میں اساتذہ کی ہیلتھ پروفائل کی گئی اور اسی کے متعلق شعبۂ بیالوجی کے اساتذہ نے ایبٹ کمپنی کے تعاون سے ایک سیمینار بعنوان اسٹاف ہیلتھ اسسمنٹ اینڈ نیوٹریشنل اوئیرنس منعقد کرایا۔
سیمینار میں 80 کے قریب اساتذہ نے شرکت کی جن کا باڈی ماس اینڈ کس اور مسل کی طاقت کو جانچا گیا اور اس کے مطابق ہیلتھ ٹپس دی گئیں۔
آخر میں کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبدالکبیر محسن صاحب نے کالج کے ڈین پروفیسر عبدالرؤف صاحب اور ڈاکٹر تنویر احمد عباس صاحب اور ڈاکٹر محمد عاصم سلطان صاحب کو اس سیمینار کے کامیاب انعقاد پر خوب سراہا اور آئندہ مزید ایسی سرگرمیاں کرانے کی خواہش ظاہر کی۔
گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغر مال راولپنڈی میں منعقد ہونے والے سالانہ سپورٹس گالا 2024 میں آج 27 فروری کو اساتذہ کے مابین کرکٹ ٹیموں کا مقابلہ ہوا جس میں پرنسپل وائس پرنسپل سمیت بہت سے پرانے اور نئے اساتذہ نے حصہ لیا۔ میچ کا مقابلہ آخری گیند تک جاری رہا۔ اساتذہ کے اس کرکٹ میچ سے طلبہ شائقین بھی بہت لطف اندوز ہوئے۔
گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغرمال راولپنڈی کی بہت سی شاندار روایات میں سے ایک روایت سپورٹس گالا ہے جو کہ کالج میں ہر سال انتہائی زور و شور سے منعقد کرایا جاتا ہے۔ کالج کے طلبہ و طالبات، اساتذہ اور باقی تمام سٹاف اس میں بھرپور شرکت کرتے ہیں اور کھیلوں میں حصہ بھی لیتے ہیں۔ آخر میں پرنسپل صاحب دیگر مہمانان کے ہمراہ جیتے ہوئے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کرتے ہیں۔
ہمیشہ کی طرح رواں سال بھی کالج کی انتظامیہ سپورٹس گالا کا انعقاد کرنے جارہی ہے جس کا آغاز 26 فروری 2024 سے ہوگا اور اختتامی مقابلہ جات اور کھیلیں یکم اور 2 مارچ کو ہوں گے۔ تقریب تقسیم انعامات 2 مارچ کو مقابلہ جات کے اختتام پر منعقد ہوگی۔
شعبۂ اطلاقی نفسیات کے (بی ایس کے پہلے سمسٹر کے) طلبہ و طالبات نے شعبۂ نفسیات کی پروفیسر میڈم فاطمہ اقبال صاحبہ کی سربراہی میں اپنے تدریسی معاونت پر مشتمل ماڈلز اور پراجکٹس کی نمائش کا اہتمام کیا۔
طلبہ و طالبات نے اپنے تیار کردہ ماڈلز کے ذریعے انسانی جسم اور نفسیات کے مختلف امور کو بہترین انداز سے ظاہر کیا۔
کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبدالکبیر محسن صاحب، بی ایس پروگرام کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف صاحب، بی ایس کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عرفان نذیر صاحب اور دیگر سٹاف نے اس نمائش کو وزٹ کیا اور طلبہ و طالبات کی ان عملی کاوشوں کو سراہا۔
الحمدللّٰہ۔۔۔
ہمارے کالج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کالج کی معلوماتی فلموں کا تاریخی مقابلہ آج اختتام پذیر ہوا۔
مقابلہ کا آخری مرحلہ آج کالج کے فاطمہ جناح آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس میں پورے کالج کے سامنے ویڈیوز کی رونمائی کی گئی۔
ججز صاحبان نے اپنے نہایت وسیع تجربہ کی بنیاد پر پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمز کا فیصلہ کیا۔
آخر میں پرنسپل اور وائس پرنسپل صاحبان نے پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے والی ٹیمز کو نقد انعام اور مقابلہ میں حصہ لینے والے تمام طلبہ کو اعزازی اسناد سے نوازا۔
نوٹ:
مقابلہ میں پیش کی گئی معلوماتی فلمیں (Documentaries) ایک سے بڑھ کر ایک ہیں جن کو کالج کے اسی پیج پر کل نشر کر دیا جائے گا۔
داخلے جاری
بی۔ایس۔اردو ( میقات پنجم)
بی۔اے اور بی۔ایس۔سی(ADP) پاس طلبہ و طالبات کے لیے
آج پروفیسر محمد طاہر عزیز صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر کالج کے فاطمہ جناح آڈیٹوریم میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج کے پرنسپل عبدالکبیر محسن صاحب اور دیگر پروفیسر حضرات نے پروفیسر محمد طاہر عزیز صاحب کی خدمات کو سراہا اور آخر میں ان کو تحائف سے نوازا۔
محمد طاہر عزیز صاحب کالج میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ شعبۂ انگریزی کے صدر بھی تھے۔ کالج کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
آج گورنمنٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پرنسپل عبدالکبیر محسن صاحب نے بی ایس کے تمام شعبوں میں مجموعی طور پر اول پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو ان کی حوصلہ افزائی کے لئے اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔
تقریبِ تقسیمِ انعامات میں وائس پرنسپل دیگر سٹاف اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی. تقریب کا اختتام قومی ترانہ سے کیا گیا۔
Annual inter-colleges games competitions.2023 At Government Graduate College Asghar Mall Rwp
Admissions 2023
Admission for BS-Programs at Government Graduate College Asghar Mall Rwp 2023
آج جب کئی گھروں میں افطاری کا دستر خوان سجے گا تو دستر خوان کی کچھ نشستیں خالی ہونگی، ان نشستوں سے جڑی یادیں انہیں رولا دیں گی، وہ نشستیں مرحومین کی ہونگی یا ان پیاروں کی ہونگی جو اب کسی بیماری سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتالوں میں مقیم ہیں، یا وہ نشستیں ہونگی جو رزق کی خاطر اپنے پیاروں کو چھوڑ کر پردیس جا بیٹھے ہیں،
اللہ کریم ہمارے مرحومین کی بخشش فرماۓ بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما، جو پردیس میں ہیں انہیں اپنے حفظ و ایمان میں رکھ، اللّه کریم ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین
Lunch party in the honor of prof .ismat ullah N**i (HOD Botany department GC Asghar Mall Rwp) upon his retirement 16/03/2023
پنجاب کلچر میلہ2023 گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی
پروفیسر محمد اصغر صاحب سابقہ پرنسپل گورنمنٹ کالج اصغر مال، گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن، ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے .انا للہ وانا الیہ راجعون.
بہت ہی شریف النفس اور عاجز انسان تھے. اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین.
It is sad to inform you that our respectable our Botany professor in BSC Asghar Mall College Professor Malik Asghar sb passed away in Rawalpindi institute of cardiology..ina lila wa ina aleh rajion.Ameen
Allah pak apki qbar ki manazal assan farmae ur agla jahan acha kare. Aur wursa ko sabr atta ameen
Morning at Asghar Mall
Black Day
Admission in colleges affiliated with Punjab University. Government Graduate College Asghar Mall Rawalpindi, offers admission in associate degree, BS four years program and BS 5th semester.
ADMISSION NOTICE
ASGHAR MALL COLLEGE, RAWALPINDI
Offer's Admission in BS(PUNJAB UNIVERSITY)
PHYSICS
MATHEMATICS
CHEMISTRY
BOTONY
GEOGRAPHY
STATISTICS
ECONOMICS
ENGLISH
URDU
Please contact college during working hours.
GPGAMC
Click here to claim your Sponsored Listing.
Government Post Graduate College, Asghar Mall, Rawalpindi.
Pen-tuple linked page:
fb.com/GPGCRwp
fb.com/AsgharMallCollegeRawalpindi
fb.com/GovernmentAsgharMallCollegeRawalpindi
fb.com/GPGCAsgharMallRawalpindi
fb.com/GovtCollegeAsgharMallRawalpindi
Videos (show all)
Telephone
Website
Address
Asghar Mall Road
Rawalpindi
46000
Opening Hours
Monday | 08:00 - 15:00 |
Tuesday | 08:00 - 03:00 |
Wednesday | 08:00 - 03:00 |
Thursday | 08:00 - 15:00 |
Friday | 08:00 - 12:00 |
Saturday | 08:00 - 15:00 |
Rawalpindi, 44000
Rawalpindi (Urdu and Punjabi: راولپنڈی,Rāwalpindī), also known as Pindi, is a city in the Pothohar region of Pakistan
REDO Complex, Behind Naz Cinema, REDO Hospital Road
Rawalpindi
Eye Hospital, Dialysis Center, MCH Center, Laboratory Services
D313, Commercial Center Satellite Town
Rawalpindi, 46000
Askari 13, Adyala Road, Rawalpindi
Rawalpindi
The Biggest Fanpage of our lovely Housing Society (Masha Allah ) !! :)
Rawalpindi
I made this page For his bravery who killed 8 terrorist empty handed .Need prayers of all
3rd Floor, D313, Commercial Center Satellite Town
Rawalpindi, 46000
Jammu Kashmir Peoples Party Is The Political Party Of The People Of Kashmir. Our Mission Is To Protect, Promote And Advocate The Cause Of Kashmir.
Rawalpindi, 46000
Tehreek e Amal Pakistan is a movement for taking action to pay the loan for the prosperity of our beloved country.
Mujistrate Colony
Rawalpindi, 46000
Not everyone's wishes come true Manqabat Khwaan / Noha Khuaan / Naat Khuaan Qaseeda Khuaan Whatsapp / 03108557974 0348-2143172