Rasna Khan
ضروری نہیں کہ میں کچھ کہوں
مگر لازم ہے کہ تم سمجھو🍂
♡Rasna♡
آپ پہلو میں بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں
دل بیتاب ،، کو عادت ھے مچل جانے کی 🥰♥️
جلیل مانک پوری
#رشنـا✨🥀
تم ملاتے ہو بچھڑے لوگوں کو
ایک میرا بھی یار ہے سائیں 🖤🥀
#رشنـاخـان ✨🥀
سوچا کہ مجھے چین کہاں جاکے ملے گا؟
برجستہ مرے دل نے کہا! پاس تمہارے ❤️
ڈاکٹر ضمیرؔ اترولوی
عِشق کو میلا کِیا میلی نظر والوں نے...!!
کِتنا پاکیزہ ہے ناپاک نہیں جانتے تھے...🙂🖤
امن شہزادی🥀
مَیں چاہتی ہوں کبھی جَان نہ چھوڑے تُو
مَیں چاہتی ہوں تُو بَن کر کوئی عذاب رہے
مَیں چاہتی ہوں تُو غیروں سے اجتناب کرے
مَیں چاہتی ہوں تُو مجھ کو ہی دستیاب رہے
#رشنـاخـان ✨🥀
پھول سا نرم دل ہے سینے میں
وقت کہتا ہے مہربان ہمیں
حسنِ یوسف کے حصّے دار ہیں اور
پیار سے کہتے ہیں پٹھان ہمیں♥️🔥
مہک ابولی
#رشنـاخـان♡
وہ اس قدر سرد ہو کر ملا مجھ سے دسمبر کا اخیر ہو______ جیسے..........💚🥀
اس شخص کا قصہ یونہی تمام ہوا ہے
کل تک تھا بہت خاص آج عام ہوا ہے___🖤
ٹھہر ٹھہر کے خدارا کلام کیجئے ناں
اداس شب کا بھی کچھ احترام کیجئے ناں
سنا ہے آپ کی آنکھیں ہیں بادشاہ آنکھیں
نظر اٹھائیے ہم کو غلام کیجئے ناں__!!🖤
#رشنـــا ✨🥀
"- وہ ہنستا گیا٬ میں دِل ہارتی گئی! 🙂🥀♥️"
-• 🍭🍫" 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐓𝐨 𝐌𝐞 " 🎂🎈
8 Dec 2023
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮭﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ __ ﺍﯾﮏ ﺻﻮﺭﺕ ﺗﮭﯽ❤🔥
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
آنکھوں کو دیکھا پر دل کے اندر نہیں دیکھا..
پتھر سمجھتے تھے مجھے میرے چاہنے والے
ہم تو موم تھے کسی نے چھو کر نہیں دیکھا ....❤️
سانولی چاند سے اُجلی ہے اور اِس پر اُس نے۔
نینوں میں اجمیر کا کجلا ڈال رکھا ہے، 🫠♥️
میں اسکی ذمہ دار ہوں جو میں نے کہا
اس کی نہیں جو آپ نے سمجھا۔۔!!!🔥
اُٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں ❤️🔥
مارنا ہے تو شہد لا کے چٹا
زہر پیٹ بھر کے پی چکی ہوں میں ....!🔥❤️
👌❤️
سُلگتی آگ تھی نہ جلتے آشیانے تھے...!!
بہت حسین وہ گُزرے ہوئے زمانے تھے...🙂🖤
اسد رضوی🥀
سنو! آنکھوں سے پڑھ لینا وہ ساری ان کہی باتیں
کوئی پوچھے تو کہہ دینا، بہت ہی رازداری ہے_ 🥰❤️
👌❤️
اُس نے میرے قصّے سرِبازار اُچھالے۔۔۔۔۔
جس کا ہر عیب چُھپائے پھرتی تھی میں ۔۔۔۔🥀🦋
♥️🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Iqbal Nagar Post Office Khas , City Chicha Watni, District Sahiwal
Sahiwal, 57200
This page is created to promote new young writers/poets.