Urdu Poetry اردو شاعری

Poetry page.Own poetry page.

12/08/2022

❤️😍

👉 Follow On Instagram : https://www.instagram.com/invites/contact/?i=n2bs5d3im2z2&utm_content=o3eks7n

Watch Videos 👇👇: https://youtube.com/shorts/rbQYDn-ZA_w?feature=share


  

19/02/2021

قطعہ نمبر 16
اندھیرے سے محبت ہیں ہمیں
تم ہمیں روشنی سے ڈرایا کرو

ہمارا کچھ نہیں ہو سکتا
تم اپنے آپ کو سمجھایا کرو
حمزہ علی حمزہ

13/02/2021

قطعہ نمبر 15
زندگی ایک بہت بڑی نعمت ہے
پر مجھے کبھی بھی ایسا محسوس نہیں ہوا

خوشی اگر کبھی آئ بھی حمزہ
تو شاید اسے اپنے گھر کا رستہ بھولا
حمزہ علی حمزہ

09/02/2021

قطعہ نمبر 14
روز روز کی سوچ کس چیز کی کھوج
چاہیے اک موقع بڑا ہی انوکھا

بھٹک گۓ ہم تو بیٹھے بیٹھاۓ ہی
ہم سا بھی کہیں کوئ نکلا ہو گا
حمزہ علی حمزہ

03/02/2021

قطع نمبر 13
معصومیت اب صرف ہمارے چہرے پر ہی ہے
اب ہم غلطیاں نہیں حمزہ ہم گناہ کرتے ہیں

میں کوئ آدم خور تو نہیں ہوں پر لوگ مجھ سے دور بھاگ رہے ہیں
تنہا چھوڑ کر لوگ مجھ کو کیسی چال چلتے ہیں
حمزہ علی حمزہ

23/01/2021

قطعہ نمبر 12
میرا خود سے دل بھر چکا ہے
بلکہ میں خود سے بہت بیزار ہو گیا ہوں

شیشہ دیکھنے کو بھی دل نہیں مانتا
میں اپنے لیے کتنا بے کار ہو گیا ہوں
حمزہ علی حمزہ

23/01/2021

قطعہ نمبر 11
خیر سے وہ کسی کا ہو جاۓ بس
دل سے بے وفائ کا بوجھ اتر جاۓ گا

میں بھی پھر سکون سے رہوں گا
وہ شخص حمزہ اگر تجھ سے بچھڑ جاۓ گا
حمزہ علی حمزہ

23/01/2021

قطعہ نمبر 10
ہم کب سے تکلف کرنے لگے
ہم محبت نہیں کرتے ہیں تم سے

شرمانا ٹھیک ہے لیکن
آپ احتیاط برتتے ہیں ہم سے
حمزہ علی حمزہ

23/01/2021

قطع نمبر 9
اس کےبچھڑنے سے تو میں نہیں مرا
پر حمزہ اس کی یادیں مار دیں گی

اسے پانے کی شوقین چاہتیں
میری ساری خواہشیں مار دیں گی
حمزہ علی حمزہ

23/01/2021

قطع نمبر 8
آخری خواہش بھی نا پوری ہو تو کیا عجیب
زندگی پہلے دن سے ہی ہم پر مہرباں نا تھی

یے ستم بنا ہی میرے لیے تھا
اور اس نے جی بھر کر حمزہ ہم سے دشمنی لی
حمزہ علی حمزہ

23/01/2021

قطعہ نمبر 7
میرے ہوتے ہوۓ وہ کسی اور کا ہو رہا ہے
آواز اٹھانی ہو گی پھر تو

زندگی میں اب دل لگی
آخری کہانی ہو گی پھر تو
حمزہ علی حمزہ

23/01/2021

قطعہ نمبر 6
آج کسی نے غصے میں مارنے کی دھمکی دی تو
تو لگا یوں کوئ بھلا کرنے لگا ہے میرا

جینے کے لیے اب اپنی دنیا میں چلا جاتا ہے
دل کے ساتھ دماغ بھی چلنے لگا ہے میرا
حمزہ علی حمزہ

23/01/2021

قطعہ نمبر 5
جب بھی ہنستا ہوں میں دل کھول کر ہنستا ہوں
کیا کروں میں جی میں اب اس طرح ہی روتا ہوں

یعنی بدلنا ہو گا اب مجھے اپنے جینے کا انداز
میں اپنے دل کی وجہ سے اب ہر دن مرتا ہوں
حمزہ علی حمزہ

23/01/2021

قطعہ نمبر 4
بے وجہ کے تماچے پڑ رہے ہیں
وہ مجھ پے جاں تو نہیں چھڑکتا

یے کیسا پھل ہے محبت کا
محنت و صبر سے بھی نہیں ملتا
حمزہ علی حمزہ

23/01/2021

قطعہ نمبر 3
اب مزید کوئ احسان نا مانگو ہم سے
تمھاری بے وفائ ہم برداشت کر گۓ ہیں

تم تو بے وفائ کر کے سکون سے جی رہے ہو
پر یار ہم تو وفاداری سے بھی مر رہے ہیں
حمزہ علی حمزہ

23/01/2021

قطعہ نمبر 1
خوش رہے وہ! ہمیں' ہمیں کیا ہونا ہے؟
ہم کو تو حمزہ چار چاند لگ جائیں گے

اسے کسی کے ساتھ مسکراتا دیکھ کر
ایسے جیسے آئینے میں مسکرائیں گے
حمزہ علی حمزہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Barkt Town, Street No. 1
Sahiwal

Other Writers in Sahiwal (show all)
WriteR-MuzammiL WriteR-MuzammiL
Sahiwal

Support me �

Shani Half Mental Shani Half Mental
Sahiwal, 190

keep sporting guys ��

writes_of_baig writes_of_baig
Sahiwal

According to your own mind and as you wish , we are the same �

NA Writes NA Writes
Sahiwal

اور حلق میں اٹکے الفاظ ہوں یا آنس انسان کا سانس لینا محال کر دیتے ہیں۔۔۔

Rasna Khan Rasna Khan
Sahiwal

ضروری نہیں کہ میں کچھ کہوں مگر لازم ہے کہ تم سمجھو🍂 ♡Rasna♡

Ahl-e-Wafa Ahl-e-Wafa
Sahiwal

Writing is my passion, so I write passionately which is comes in my mind

kashif jutt kashif jutt
Sahiwal

pottery lover

Anjum Anjum
Sahiwal

جاہل کم عقل بےوقوف

𝗔𝗿𝗺𝗮𝗻 𝘄𝗿𝗶𝘁𝗲𝘀 𝗔𝗿𝗺𝗮𝗻 𝘄𝗿𝗶𝘁𝗲𝘀
Sahiwal Punjab
Sahiwal

𝗽𝗹𝘇 𝘀𝘂𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁 𝗺𝗲 𝘁𝗼 𝗴𝗿𝗼𝘄 𝗺𝘆 𝗽𝗮𝗴𝗲

Bin Saeed Writes " Bin Saeed Writes "
Sahiwal

Risking is better than Regretting

نجم نو آموز: Najam Nou Aamooz نجم نو آموز: Najam Nou Aamooz
Iqbal Nagar Post Office Khas , City Chicha Watni, District Sahiwal
Sahiwal, 57200

This page is created to promote new young writers/poets.

Deen & Dunia Deen & Dunia
Sahiwal
Sahiwal

�وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُزِلُّ_مَن_تَشَاءُ�