Sahiwal24

Everything About Sahiwal

29/10/2023

معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔

ملتان کے ریجنل پولیس آفیسر سہیل چوہدری کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے جم میں دوران ورزش گارڈ سے پستول چھین کر خود کو گولی ماری۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی میں خودکشی کو واضح دیکھا جاسکتا ہے۔

ان کے مطابق عاصم جمیل نفسیاتی مسائل کا شکار تھے اور وہ کئی سالوں سے نفسیاتی ادویات کا استعمال کررہے تھے۔

مولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ’آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔‘

Social embed from twitter

Photos from Sahiwal24's post 29/10/2023

قَالَ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم ‏”‏ إِنَّ الْعَيْنَ تَدْمَعُ، وَالْقَلْبَ يَحْزَنُ، وَلاَ نَقُولُ إِلاَّ مَا يَرْضَى رَبُّنَا، وَإِنَّا بِفِرَاقِكَ يَا إِبْرَاهِيمُ لَمَحْزُونُونَ

28/10/2023

زندگی ایک انتہائی خوبصورت اور قابل قدر نعمت ہے ۔اس بات کا ادراک بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے ۔ ہمارے دو نمبر مذہبی طبقے نیں نے حیات بعدالموت کے پرچار میں لوگوں سے جینے کا مقصد ہی چھین لیا ہے۔ کیونکہ ان کا دھندہ نیکیاں بیچنے کا ہے جس کی مارکیٹ ویلیو صرف مرنے کے بعد بنتی ہے۔
اقتباسات از علیم رامے

20/10/2023

جو غریب پرائیویٹ ٹرانسپورٹ افورڈ نہ کرسکنے پر بھیڑوں کی طرح بسوں کی چھتوں پر لٹک کر سکول پہنچتے ہیں یہ یزید وقت ان سے تعلیم کا حق چھیننا چاہتے ہیں اگر حسینی ہو تو آواز اٹھاو ۔۔۔۔۔

20/10/2023
18/10/2023

پہلا سوال یہ کہ ایک نگران حکومت کا یہ مینڈیٹ ہو سکتا ہے کہ وہ ریاستی اداروں کی نجکاری کے فیصلے کرے؟؟؟؟؟ عدلیہ صرف نشئیوں کے ریمانڈ جوگی رہ گئی ہے؟؟؟ اب سو موٹو اور چیف جسٹس کی دلیری کہاں مر گئ

16/10/2023

خواتین میں جوڑوں کا درد بہت گھمبیر مسئلہ ہے
یہ عموماً عورتوں کو ہر 3 یا4 مہینے میں نڈھال کرتا ہے
پھر جب تک وہ 2،3 جوڑے نہ بنا لیں یہ درد ٹھیک نہیں ہوتا

13/10/2023

آپ بھی آواز اٹھائیے ورنہ غریب کے بچے سکولوں سے اٹھا باہر کئیے جائیں گے۔

11/10/2023

یا اللہ اب حشر اٹھا دے کہ قیامت اور کیا ہو گی ؟؟؟ سمندری کی 7 سالہ مہک فاطمہ ذیادتی کے بعد قتل ۔۔۔۔ مگر ریاست خاموشی سے سو رہی ہے۔۔۔۔۔ شور مت کریں کہیں جاگ نہ جائے

10/10/2023

ایسا بھی کیا کہ یاد لہو میں گھلی رہے
ایسا بھی کیا کہ عمرِ گذشتہ بسر نہ ہو

08/10/2023

جن کے پاس موٹرسائیکل اپنی ہو وہ لوگ ابھی رابطہ کریں

Job location lahore 30k salary + commission

01/10/2023

بلدیاتی کرپشن طریقہء واردات
چیچہ وطنی ریونیو سروس میں کرپشن
کیا آپ جانتے ہیں کہ مقامی سیاستدان اور ان کے سرمایہ کار بلدیہ کی دکانیں مارکیٹ ویلیو کے صرف 5 فیصد پر کرائے پر دیتے ہیں؟
طویل مدتی لیز کو کروڑوں میں بیچیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ مقامی سیاستدانوں کے خاندان بلدیہ سے ملازم ہیں، تنخواہ لیتے ہیں، لیکن کبھی کام پر نہیں جاتے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ بلدیہ کے ملازمین مقامی سیاستدانوں کے فارموں میں کام کرنے کے لیے ملازم ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ سرکاری زرعی اراضی مراعات یافتہ افراد کو مارکیٹ ویلیو کے 20% پر لیز پر دی جاتی ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ تمام سرگرمیاں اسسٹنٹ کمشنر کے ذریعہ مجاز اور دستخط شدہ ہیں؟
اندازہ لگائیں کہ چیچہ وطنی ریونیو سروس کو ملک میں سب سے زیادہ کرپٹ بنانے میں کون سا خاندان سب سے زیادہ ملوث ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کرپشن کے خاتمے کے لیے ایف آئی اے یا اینٹی کرپشن کو صرف آڈٹ کرنا پڑتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کرپشن صرف اس لیے ہوتی ہے کہ آپ برے کردار والوں کو ووٹ دیتے ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کو کبھی بھی اچھی بلدیہ خدمات نہیں ملیں گی؟

20/09/2023

اپنی ساہیوال سے محبت کا ثبوت دیجئیے شاید کسی غریب کا بھلا ہو جائے۔۔

16/08/2023
16/08/2023

اسلام وعلیکم
تمام معزز ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ چند روز قبل عبدالقیوم ہسپتال سےاغوا ہونے والے نومولود بچے کو ساہیوال پولیس نے بازیاب کرا لیا ہے جس کو ہسپتال میں اس کے ورثا کے حوالے کیا جائے گا اس موقع پر DPO ساہیوال پریس کانفرنس کریں گے.

29/07/2023

افسوس ناک حادثہ
بابو سر ٹاپ حادثہ کی ویڈیو
8 people are dead and scores injured in a tragic near Top

A van and a car collided with each other at , near Babusar Top, leading to the death of at least 8 passengers. Over a dozen passengers are reportedly injured, some being critical.

According to a preliminary report shared by district authorities, the accident occurred because the high-altitude road – Babusar is around 16,100 ft above sea level - was covered with clouds and visibility was very low. The car and the Hiace collided, and the van fell down a hill and caught fire, video clips and photographs of the accident site indicate.

7 dead bodies were shifted to -Kaghan along with some of the injured people, while 1 dead body was shifted to Chilas, said a report shared by Assistant Commissioner Sadaqat Ali.

July has proven to be a deadly month for road accidents in -Baltistan.
#بابوسرٹاپ

29/07/2023

بابوسر ٹاپ کے علاقے گیتی داس کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو خوفنادک حادثہ پیش آیا ہے۔سیاحوں کی گاڑی کو پیش آںے والے حادثے میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ چار افراد زخمی ہو گئے۔واقعے سے متعلق اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی گاڑی روانہ کر دی گئی تھی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو چلاس منتقل کیا جارہا ھے
بابوسر ٹاپ میں ہونے حادثہ میں جاں بحق افراد کا تعلق ضلع ساہیوال سے بتایا جا رہا ہے ،
ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے ریسکیو آپریشن جاری ہے زرائع
تمام افراد حادثہ کا شکار ہائی روف نمبری LES/4618 میں سوار تھے ۔۔
حادثہ کا شکار فیملی کا تعلق ساہیوال ولٹاس کیبل نیٹ ورک
ساہیوال سٹی سے ہے
گاڑی ہائی روف ساہیوال اڈے کی ہے

07/07/2023

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال ذیشان اکرم اور سب انسپکٹر منصب علی کی کارروائی 11 کلو چرس اور افیون برآمد 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات جانتے ہیں زین شبیر کی اس رپورٹ میں
Sahiwal Police Punjab police Officials Punjab Police Pakistan

07/07/2023

آئیں ملکر ایسے لٹیروں کو عوام کے سامنے ننگا کریں اور اپنا پیسہ چوری سے بچائیں،
ساہيوال کی عوام کا ايسے لٹيروں سے بائيکاٹ کرنے کا فيصلہ
❗️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️

31/03/2023

افسوس ۔۔۔ نظام مصطفی کے عاشقوں کا حال یہ کہ رمضان کے دوسرے ہی جمعے میں مسجد کی آدھی صفیں خالی تھی ۔

27/03/2023

ثابت قدم رہیں انشااللہ یہ آپس میں گاہکوں کے لئے لڑیں گے جب مقابلہ ہوگا تو سستا بھی ہوگا
ويلڈن ساہيوال

16/03/2023

ان چابی والے کھلونوں سے کوئی ان کا احتجاج کدھر گیا پیٹرول تو اور مہنگا ہو گیا ۔ لگتا ابھی چابی نہیں دے رہا کوئی 😁

10/03/2023

#لیہ کے لال (تربوز)
#ساہیوال کی مٹھائی
#راولپنڈی میں ون ویلنگ🚲
سلیم بھائی کے پکوڑے
#خانپورکٹورا کے مشہور پیڑے
#حیدرآباد کی ربڑی
#کراچی کی بریانی😍
#نارووال کے چاول🌱
#لاہور کے پاۓ🐂😋
#بہاولپور کی خوبصورتی💘
#پشاور کے چپلی کباب 🤗
کی خوبصورتی 💞
#چکوال کی ریوڑی 😋
#چترال کا حسن 😍
#جہلم کی نمک کی کان ⁦☺️⁩
#کشمیری پیار بانٹنے والے😘
کی جگتیں 😁
#تاندلیانوالا کا ماھی پسند 😋
#گوجرہ کی مند_برفی + ہاکی
#سیالکوٹ کا کھیلوں کا سامان 🙂
#ملتان کا سوہن حلوہ 😋
#گجرات کى کُڑیاں 🤣??
#اٹک کے لوگ🔥😝
#سرگودھا کے مالٹے 😍
#ایبٹ آباد کے گورے گورے لوگ 🙈
#رائےونڈ کے تکے😜
#قصور کا فالودہ
#گوجرانوالہ کے مشہور چڑے بٹرے 😋
#ہاۓ میرا پیارا پاکستان 💚 🇵🇰🇵🇰

#ہاں جی دسو تسی فر کیڑے شہر دے او 😲😲😲
میں # ساہیوال

10/03/2023

شاباش ڈاکٹر محسن ممتاز، سرجن ڈسٹرکٹ ھسپتال، وھاڑی

گزشتہ دنوں ڈاکٹر محسن ممتاز صاحب ملتان سے اپنے نجی کام سے واپس وہاڑی آرہے تھے کہ راستے میں سڑک کنارے چار کار سواروں کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں. دو کو کولہے کی ہڈی کے پاس ٹانگوں میں اور دو کو پیٹ میں گولیاں لگیں. وحشت کا عالم ھے مریض درد سے کراہ رہے ہیں ڈر کے مارے لوگ گاڑیاں بھگا کر لے جا رہے کہ ان پر بھی حملہ نہ ھو جائے
ڈاکٹر محسن کی گاڑی اسی سڑک سے گزرتی ھے خون میں لت پت چار لوگوں پر نظر پڑتی ھے. جذبہء مسیحائی غالب آتا ھے. تمام خطرات مول لیتے ہوئے گاڑی سائیڈ پر کرتے ہیں اور 1122 کو پہلے کال کرتے ہیں. پھر اپنی گاڑی سے ایمرجنسی کٹ نکالتے جس میں بوتلیں، پٹیاں اور ٹانکے لگانے کا سامان موجود ھوتا ھے. اس کو اٹھا کر درد سے کراہتے افراد کی طرف بڑھتے ھیں. ان پر بھی حملہ ھونے کا خطرہ لیکن اپنی جان کی پرواہ نہیں، سامنے جذبہء مسیحائی ھے. فوری چاروں مریضوں کے جسموں سے نکلتے خون کو روکنے کی کوشش میں لگ جاتے. ڈاکٹر محسن ممتاز کے جذبے کو دیکھتے ہوئے آہستہ آہستہ لوگ سڑک پر جمع ہونا شروع ہوجاتے اور ڈاکٹر محسن اور خون میں لت پت جوانوں کے آگے گھیرا کر کے حفاظتی تحویل میں لے لیتے ھیں. ڈاکٹر محسن جن دو کے پیٹ میں گولیاں لگی ہیں خون زیادہ بہہ رہا اور چاروں مریضوں کی جان خطرے میں ھے. ریسکیو 1122 کی ایمبولینس آتی ھے تو ڈاکٹر محسن ان چاروں کو ملتان نشتر ہسپتال بھیجتے ھیں اور ساتھ وہاں جاننے والے ڈاکٹروں کو بھی ایمرجنسی تک اطلاع دے دی جاتی ھے کہ دو مریض آرہے ھیں جن کے پیٹ گولیاں لگی ہیں فوری ایمرجنسی آپریشن کی ضرورت ھے ٹیم تیار رہے.
الحمدلله ڈاکٹر محسن ممتاز کی دلیری اور جذبہ مسیحائی سے چار قیمتی انسانوں کی جان بچ گئی اور آخری اطلاع تک تمام چاروں افراد نشتر ہسپتال میں رو بہ صحت ھیں. ماشاءاللہ

ڈاکٹر محسن ممتاز کو پوری پاکستانی قوم خراج تحسین پیش کرتی ھے. یقیناً یہ انسانیت کی جیت ھے
اللہ کرے دوسرے ڈاکٹر صاحبان بھی جناب ڈاکٹر محسن ممتاز کیطرح جذبہء مسیحائی سے سرشار ھوں. ھمارے دل آپ کیلئے ایسے ھی دھڑکنیں گے جیسے ڈاکٹر محسن ممتاز کیلئے دھڑکتے ھیں.
اللہ کریم ڈاکٹر صاحب آپکی اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے ۔

08/03/2023

فرانسیسی صدر نے پنشن کی عمر میں صرف 2 سال کا اضافہ کیا تو دنیا کی مہذب اقوام میں سے ایک فرنچ قوم ہڑتال پر بیٹھ گئی، ٹرین سروس بند، تیل سپلائی بند اور اساتذہ پڑھانے کے بجائے احتجاج پر ہیں، آج ملک کے 300 مقامات پر 14 لاکھ لوگ سڑکوں پر ہیں لیکن کسی کی جرات نہیں انکا حق احتجاج چھینے

08/03/2023

یہ کشمیر نہیں پاکستان ہے

08/03/2023

پولیس نے گاڑیوں کے شیشے توڑنا شروع کر دیئے، لاہور میں بدترین فسطائیت اور پولیس گردی جاری۔ 😡😡😡

08/03/2023

‏‎😁😁😁
قوم دے سِر چ اِٹّ وَجّی اے؟؟ یا قوم دے منہ وچوں رالاں وگدیاں؟؟
اسیں کیوِیں اعتبار کر لئیے تواڈے ایس بیان دا؟؟؟

08/03/2023

8 MARCH WOMEN'S DAY

06/03/2023

حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟
فیصلہ قوم کے ھاتھ
(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے)

06/03/2023

3 dafa lanat dal kr share kry

04/03/2023

فتح ہمیشہ حق وسچ کی ہوتی ہے۔ ساہیوال صحافی برادری کا ڈویژنل پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال کے صدر فہیم ظہور صدیقی صاحب۔ناٸب صدر روف شہزاد جٹ صاحب اور ڈویژنل پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال کے تمام عہدے داران کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جہنوں نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوۓ۔بدنام زمانہ دلال فحاشی کے اڈے چلانے والا شریف شہریوں کو بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرنے والا بدنام زمانہ دلال زین شبیر کمہار کو صحافت جیسے مقدس پیشے کو اور اس ادارے کا نام استعمال کرکے شریف شہریوں کے خلاف طرح طرح کے منفی پروپوگنڈے اور جھوٹ پر مبنی جعلی فیس بک پیج بناکر لوگوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے والے نوسرباز فراڈیا زین کمہار کو ڈویژنل پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال سے فارغ کردیا ہے۔تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمالیں۔اگر یہ بندہ کسی بھی سرکاری آفیسر یا شریف شہری کو اس ادارے کا نام استعمال کرکے بلیک میل کرے تو اس نوٹیفکیشن پر موجود ادارے کا رابطہ نمبر موجود ہے۔جس پر رابطہ کرسکتے ہیں۔اگر یہ بندہ اب اس ادارے کا نام استعمال کرے گا۔تو اس کے خلاف ادارے کی طرف سے قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاۓ گٸی۔بدنام زمانہ دلال فحاشی کے اڈے چلانے والے زین شبیر کمہار کی رکنیت معطلی کا ادارے کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

04/03/2023

اہیوال پولیس شریف شہریوں کی بجاۓ۔کرپٹ ASI شاہد آراٸیں اور ٹاٶٹ مافیا کی کرتوتیں چھوپانے لگی۔شریف شہریوں کا IG پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
ساہیوال۔(کراٸم رپورٹر سے) کرپشن کے بے تاج بادشاہ ASIشاہد آراٸیں تعینات تھانہ سٹی کے خلاف صحافی نے درخواست گزار رکھی ہے۔کرپشن ثابت ہونے پر منت سماجت کرنے لگا۔جب انکار کیا۔تو SHO عمردراز تھانہ سٹی تعیناتی کے دوران اپنے پیٹی بھاٸی کو بچانے کے لیے ایک جھوٹا وقوعہ بناکر ساٸل کے گھروں میں SHOعمر دراز تھانہ سٹی تعیناتی کے دوران ہمراہ ASIشاہد آراٸیں۔ASIاختر علی ہمراہ 15کس ملازمین نے رات کے وقت بسواری سرکاری گاڑیاں 3عدد بغیر وارنٹ گررفتاری کے چھاپہ مارا۔اور کمروں کے دروازے توڑ کر بکسوں میں پڑا لاکھوں روپے نقدی اور ساتھ طلاٸی زیورات بھی چوری کرکے لے گے۔اور ساٸل کے بڑے بھاٸی کو غیر قانونی طور پر گررفتار کرکے جھوٹا مقدمہ درج کردیا۔اور ساتھ اینٹی کرپشن میں حرام خور شاہد آراٸیں کے خلاف درخواست دینے والے شہری کے خلاف بھی ایف آٸی آر درج کردی۔جوکہ جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔ASIشاہد آراٸیں گھر میں کھڑا ہوکر سرعام کہتا رہا کہ اگر اینٹی کرپشن میں میرے خلاف دی ہوٸی درخواست واپس نا لی تو میں پولیس مقابلہ میں مروا دوں گا۔24روز گزر جانے کے بعد ان چوروں کے خلاف کوٸی کارواٸی عمل میں نہ لاٸی گٸی ہے۔شریف شہریوں نے IGپنجاب سے فوی طور پر ان چوروں کے خلاف قانونی کارواٸی کی اپیل کی ہے۔اور چوری کی گٸی نقدی رقم و طلاٸی زیورات کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے

03/03/2023

لوگوں میں خوشیاں بانٹنے والے کامیڈین طارق ٹیڈی کی بیٹیاں رل گئیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

افسوس ناک حادثہ بابو سر ٹاپ حادثہ کی ویڈیو 8 people are dead and scores injured in a tragic #accident near #Babusar TopA...
افسوس ناک حادثہ بابو سر ٹاپ حادثہ کی ویڈیو 8 people are dead and scores injured in a tragic #accident near #Babusar TopA...
پولیس نے گاڑیوں کے شیشے توڑنا شروع کر دیئے، لاہور میں بدترین فسطائیت اور پولیس گردی جاری۔ 😡😡😡 ‎#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#pt...
patwari  nai sunty ksi ki
Best voice ❤️❤️❤️❤️
دیکھئے پاکستان کی سب سے مشہور مچھلی "عالم دارالماہی" کی کہانی، جِسے پاکستانی وزیروں نے بھی کھایا۔اپنے شہر ساہیوال کی اس ...
Shurli Patakhay ft. Vlogger Talha Arshad Teaser Coming Soon! Till Then Stay Tuned and Follow & Subscribe our Channel @ f...

Website

Address


Sahiwal
Sahiwal

Other Sahiwal media companies (show all)
Sahiwal Sargodha Sahiwal Sargodha
Sahiwal

The page represent the people of Sahiwal Sargodha.

Peshawar traders salman hunting hiking stor.pk Peshawar traders salman hunting hiking stor.pk
Sahiwal

ہمارے ہا ہرقسم اسلحہ اسیسریز ہنٹینگ اسیسریز سکورٹی سامان ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے

ALL Status 365 ALL Status 365
Sahiwal, 57000

This page about Film Industry Actors & Actress. All information provided about Stars �

K**a kazi K**a kazi
Chack No 89/6r
Sahiwal, 5700

Welcome all, 🤎 I am fond of watching Movies, TV series and Anime. Wait what you too!!! Then you are at the right place hit that red "subscribe" button.. right now!!!! I just lov...

T̲a̲h̲f̲e̲e̲z̲ ̲J̲a̲m̲i̲a̲ ̲T̲u̲l̲ ̲H̲a̲s̲a̲n̲ ̲S̲a̲h̲i̲w̲a̲l̲ T̲a̲h̲f̲e̲e̲z̲ ̲J̲a̲m̲i̲a̲ ̲T̲u̲l̲ ̲H̲a̲s̲a̲n̲ ̲S̲a̲h̲i̲w̲a̲l̲
Palm View Society House No. 115 New Faisalabad Road Sahiwal
Sahiwal, 57000

تعلیم و تربیت، اخلاق و کردار اور صفائی معاملات جیسی اقدار کے ساتھ

TeRe Bin TeRe Bin
Sahiwal

Hey Are you Ready to Get some Entertainment....

Strictly For Adults Strictly For Adults
Sahiwal

Aesthetic things 😕

ZUBI 2.0 ZUBI 2.0
Sahiwal

Videos For Motivational Purpose

Pappu Tension Pappu Tension
Sahiwal

video creator

Noorshah PMLN Uc 96 Noorshah PMLN Uc 96
Sahiwal, FARAZ1122

Noorshah PMLN uc 96

MZTMentor MZTMentor
Ch#66-4r
Sahiwal, 57000

MZTMentor is the acronym of "Muhammad Zahid Technical Mentor" While the Mentor meaning is :- "an exp

Bismillah info&tech Bismillah info&tech
Adda Chowk Malan Shah Nai Wala Road Near Go Petrol Pump
Sahiwal

New mobile and use mobiles sale and purchase mobile all acessories available