INPC News

INPC News Chennal

15/06/2024

وہاڑی kips کالج میں سٹوڈنٹ پر ظالمانہ تشدد اشفاق۔ پرنسپل،، سمیت 4 ملزمان پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ہو گیا۔

14/06/2024

*ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے تمام عملہ اور ایم ایس صاحب اور دیگر کو رہا کر دیا گیا۔۔ ذرائع*

14/06/2024

حق خطیب کا سیکرٹری مینجر اور فرنٹ مین شہریار عباسی سیالکوٹ سے گرفتار ***اگلی باری حق خطیب کی
Iqrar Ul Hassan

09/06/2024
09/06/2024

بھارت کی ٹیم 119 پر آل آؤٹ

پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 120 رنز کا ہدف

08/06/2024

ساہیوال۔ ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ لگنے کا واقعہ کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید کی میڈیا بریفنگ

23/05/2024

Kyrgyzstan updates 🤲

22/05/2024

جو مخلص ہیں، بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں

21/05/2024

امجد حسین ارائیں SHO تھانہ کسووال تعینات

21/05/2024

چئیرمن نادرا کے حکم پر اب عوام کو سہولت

21/05/2024

پنجاب میں دیگر اضلاع میں بڑا کریک ڈاؤن بیکریوں اور کریانہ کی دکان پر بہت جلد چھاپے مارے جائیں گے زیادہ ریٹ لینے والے کو 50 ہزار سے لے کر دو لاکھ تک جرمانہ فوری ورنہ جیل اور بیکری سیل، دکان سیل

21/05/2024

طلباء کے مطابق صرف خیبرپختونخوا گورنمنٹ کے اناؤنس کردا فلائٹ روکی ہوئی ہے۔ باقی ہر قسم کے آپریشنز کیلئے فلائٹ آ جا رہی ہیں

21/05/2024

مجھے بہت افسوس ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹ تعاون نہیں کررہی، کل سے جہاز تیار ہے، خود کام کرتے نہیں تو کسی اور کو کام کرنے دیں،تاخیر کے بجائے کام میں تعاون کریں، بچوں کے مستقبل کا سوال ہے، کرغزستان سے طلبہ کی واپسی کے معاملے پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان

13/05/2024

جو 24 کروڑ پاکستانی نہ کر سکے، آزاد کشمیر کے 40 لاکھ لوگوں نے کر دکھایا۔ کمال ہمت

13/05/2024

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیر اعظم شہباز شریف نے کشمیری عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی

10/05/2024

جنسی درندے نے ثبوتوں والی USB نِگل لی۔ سینکڑوں لڑکیوں کے ساتھ جنسی درندگی، ویڈیو ریکارڈنگ اور پھر بلیک میل کر کے اپنی سہیلیوں اور بہنوں کو لانے کا مطالبہ۔ وہاڑی میں ملکی تاریخ کا بڑا جنسی اسکینڈل ٹیم سرعام نے بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات دیکھئے ہفتہ شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر

رپورٹ: *چوہدری ہشام خالق ارائیں نائب صدر ٹیم سرعام کسووال*

10/05/2024

‏2023 میں یہ اے سی صاحبہ گندم ڈھونڈ رہی تھی
2024 میں کسان اے سی کو ڈھونڈ رہے ہیں🤣🤣🤣

10/05/2024

اسکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پنجاب بھر میں گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکولز ٹائمنگ صبحِ 7:30 سے دن 11:30 تک کردی نوٹیفکیشن جاری

09/05/2024

انسان تکلیف نہیں دیتے اور نہ ہی ان سے منسلک رویے۔ تکلیف تو محض ان سے لگائی گئی امیدیں اور وابستگیاں دیتی ہیں ۔

09/05/2024

ڈی آئی جی آپریشن لاھور نے ھربنس پورہ تھانہ کے asi افتخار کو وردی سمیت تھانہ کی حوالات میں بند کردیا asi افتخار نے 392 ڈکیتی کا دفعہ لگانے کی بجائے جھپٹا کی ایف آئی آر معمولی دفعہ 356 لگا دی مدعی نے ڈی آئی جی آپریشن لاھور جو حالات سے آگاہ کردیا جس پر سخت ایکشن لیا گیا ڈی آئی جی نے تمام ضلع لاھور کے sho صاحبان کو دو ٹوک الفاظ میں پیغام دیا ھے کہ آئندہ کسی نے بھی ڈکیتی کی واردات کو جھپٹا یا چوری میں بدلنے کی حرکت کی اسے asi افتخار کی طرح حوالات میں بند کرونگا

09/05/2024

*بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔*

03/02/2023

مریم نواز کا شاہد خاقان عباسی کی ناراضگی پر معنی خیز بیان!
ایسا کیا کہا کہ سننے والے دنگ رہ گئے ؟

24/01/2023

محسن نقوی میرا بچہ ہے تواڈا رشتہ دار ہے، ویڈیو منظرعام پر آ گئ
نگران وزیر اعلی محسن نقوی صاحب سب کے دلدادہ ہیں، اللہ پاک نے محسن نقوی صاحب کو عزت بخشی ہے اور بے شک اللہ پاک ہی عزت دینے والا ہے. آئی این پی سی نیوز

Want your business to be the top-listed Media Company in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

*ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے تمام عملہ اور ایم ایس صاحب اور دیگر کو رہا کر دیا گیا۔۔ ذرائع*
ساہیوال۔ ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ لگنے کا واقعہ کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید کی میڈیا بریفنگ
Kyrgyzstan updates 🤲
طلباء کے مطابق صرف خیبرپختونخوا گورنمنٹ کے اناؤنس کردا فلائٹ روکی ہوئی ہے۔ باقی ہر قسم کے آپریشنز کیلئے فلائٹ آ جا رہی ہ...
مجھے بہت افسوس ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹ تعاون نہیں کررہی، کل سے جہاز تیار ہے، خود کام کرتے نہیں تو کسی اور کو کام کرنے...

Category

Telephone

Website

Address


Chichawatni
Sahiwal

Other TV Channels in Sahiwal (show all)
SUBHA TV 786 HD SUBHA TV 786 HD
CHAK NO 56/5-L
Sahiwal, WATTO1022

we want upload social experiment and crimes reports political news etc.

Azadi Tv IK Azadi Tv IK
Lahore
Sahiwal

Meer Hadi Meer Hadi
Sahiwal
Sahiwal, 57000

Stay Follow And Like This Page quality entertainment ranging from classical love stories to close

Molana Ajmal Raza Qadri Molana Ajmal Raza Qadri
Punjab
Sahiwal

about Islamic video

Haji Bakra TV Haji Bakra TV
Gadhianwala Chak No 101/9L
Sahiwal, 57000

ہمارے ہاں قسم کے امبر ثری بیتل اور مختلف جانور کی ورائٹئز دستیاب ہے,

Punjab Bakra tv Punjab Bakra tv
Sahiwal Punjab
Sahiwal

buy and selling goats

Rath sial tv Rath sial tv
Sahiwal

Anmol log

Entertainment and critics Showbiz Entertainment and critics Showbiz
74/5-L Sahiwal
Sahiwal

It's just for entertainment, we will share videos and posts from Pakistan industry.

Aju Tv Official Aju Tv Official
Punjab
Sahiwal

Sonia khan .com tv Sonia khan .com tv
Ghalamandi
Sahiwal, TVCHANIL

▒▒▒▒▒▒▒▒■▨■▨▧▨■█■█■█■█■█■ █■█■█■... \٠\:I◥█████◣╱◥◣◥██████◣ ║║ ▓∩▓│∩⚀⚀⚀▓∩▓│∩║║ ●═════♥♥♥♥══════●

BT1 Channel Pakistan BT1 Channel Pakistan
Sahiwal, SAHIWALPAKISTAN

Assalam _O_ Alaikum Everyone In fact,The purpose of creating this channel is to create positive thin

Qadri channel Pakistan Qadri channel Pakistan
Sahiwal

please visit my page and subscribe my YouTube channel QADRi channel Pakistan