Pakistan Peoples Party Sanghar

Pakistan people party zindabad.....
Jiye Bhutto.�

28/11/2023

خیبر پختونخوا کے دیر کے حالیہ دورے پر، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے بھی وقت نکالا۔
Bilawal Bhutto Zardari

05/02/2023

تمام طاقتوروں کے لیے پیغام زندگی بس اتنی سی ہے۔

02/01/2023

قوموں اور ریاستوں میں باغی تب نکلتا ہے جب وہاں کے عوام پر ظلم و زیادتی اور اس قوم کو بنیادی ضروریات سے محروم رکھا جائے. دراصل کسی بھی ملک کے ریاستی ادارے وہاں کا قانون، میڈیا اور انصاف کا نظام ہی ایک باغی کو جنم دیتا ہے

31/12/2022

‏٫تو کیڑے دے رزق دی سوچ ربا
اساں بھک نال مردے بال ویکھے؛؛
٫٫میں نچیا جگ دے سکھ پاروں
سدو بھلے نی میری دھمال ویکھے؛؛

Photos from Pakistan Peoples Party Sanghar's post 15/12/2022
15/12/2022

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو ایک اور اعزاز حاصل ۔

اب میٹا کمپنی کی ایپ FaceBook سے پاکستانی ID ہولڈرز بھی اپنے Content کو ذريعہ آمدن بنا سکیں گے۔ بلاول بھٹو پہلے پاکستانی وزیر خارجہ ہونگے جن کو سرکاری سطح پر میٹا ہیڈ کوارٹر مدعو کیا گیا ہے ۔

15/12/2022

نکے دے ابے دی نکے دے مامے تے چاچے نال ملاقات
نکے نوں شرم دواؤ جیہڑے پیو نے پال پوس کے وڈا کیتا
اودے تے ای بھونکدا پھردا اےنکے دے ابے دی نکے دے مامے تے چاچے نال ملاقات
نکے نوں شرم دواؤ جیہڑے پیو نے پال پوس کے وڈا کیتا
اودے تے ای بھونکدا پھردا اے

20/09/2022

میرے ہاتھ میں قلم ھے میرے زہین میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کویٕ ظلمتوں کا پالا
مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی زات کا غم
میں طلوع ھو رہا ھوں تو غروب ھونے والا ہے

21/06/2022

‏‎‎خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپردِ خاک کیا 💔😢
21 June ‎

03/04/2022

4 اپریل قائد اعوام فخر ایشیا شھید ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کا دن ہے
ہم آپ کی جرعت بھادری دلیری وفاداری پر سرخ سلام پيش کرتے ہیں....
زندہ بھٹو زندہ ہے ✌️

01/04/2022

ملک کو غلامی سے نکالنے کیلئے بلاول بھٹو کے ساتھ ڈٹ جائیے
‏تاریخ کاغذ قلم لئیے آپکے سامنے کھڑی ہے
‏یاد رکھئیے گا وقت بس عارضی رتبے دیتا ہے
‏تاریخ صدیوں کا وقار اور مقام دیتی ہے

Photos from Pakistan Peoples Party Sanghar's post 24/03/2022

‏پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

11/11/2021

نیازی اگر فائنل میچ دیکھنے کا نہ بولتا تو آج پاکستان فائنل میں ہوتا

13/10/2021

‏نوٹیفکیشن؛ ایک اور اسکرپٹڈ ڈرامہ
اس کامیاب کھیل میں پنڈورا پیپرز مہنگائی بےروزگاری پیٹرول بم سب کچھ غائب
ہر جگہ نوٹیفکیشن ڈسکس ہو رہا ہے

20/09/2021

Happy Birthday Honourable Chairman

16/09/2021

اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے صحت دے

30/08/2021

Happy birthday paras dero
♥️♥️♥️🇱🇾🇱🇾🇱🇾

12/08/2021

برائلر جیالے
(منقول)
خود تو کچھ کرتے نہیں اور جو کام کررھے ھیں جو حق سچ کی بات کریں یا لکھیں تحریر کی شکل میں؛
یعنی آئینہ دکھائیں پارٹی کی صورتحال کا تو برا مان جاتے ھیں -
اور کچھ جیالے تو خوشامد سے بھی آگے جا چکے ھیں؛
جبکہ کچھ کامریڈ تو نظریات کو بھول کر موجودہ صورتحال پر خوش ھیں اور اپنی کرسی پکی کرنے کا ھر طریقہ استعمال کر رھے ھے؛
وہ جو کل تک اپنے آپ کو باغی کہتے تھے وہ اب داغی بن چکے ھیں-
یہ لوگ ورکر اور جیالے کی آواز بنتے کا دعویٰ کرتے تھے نظریات کے لئے لڑنے کا اعلان کرتے تھے؛
عہدے داروں اور تنظیموں کو فعال کرنے کی باتے کرتے تھے ۔
لیکن اب ورکرجائے بھاڑ میں نظریات جائیں بھاڑ میں؛
بس ھمیں کرسی چاہئے؛
جس سے ملے جہاں سے ملے جس قدر ملے -

ھاں؛ ھم مقابلہ کریں گے لڑیں گے مفاد پرستوں نام نہاد جیالوں نام نہاد کامریڈوں نام نہاد باغیوں کا؛
اور ساتھ دیں گے ورکروں جیالوں اور بھٹوازم کے نظریات کا تحفظ کرنے والوں کا-

یاد رکھیں؛ سیاسی قیادت کوئی فرشتہ نہیں ھوتی کہ ان کی ھر بات میں ھاں میں ھاں ملائی جائے؛
حق اور سچ کہنا کوئی گناہ نہیں ھوتا؛
البتہ کچھ لوگوں کو اچھا نہیں لگتا جن کے مفادات ھوتے ھیں۔
جئے بھٹو
جئے بی بی
جئے عوام
جئے جیالے
جئے بھٹوازم

17/07/2021

‏جیت کا نشان تیر 🇱🇾🇱🇾🇱🇾
بینظیر کا نشان تیر🇱🇾🇱🇾🇱🇾
تصویرِ بینظیر آوازِ بلاول بیبی آصفہ بھٹو زرداری کا کوہالہ پل مظفرآباد میں ریلی کے شرکاء سے خطاب.

‎ 🏹

03/04/2021

چار اپریل 1979 - عظیم شخص کی عظیم قربانی۔
آج شہید چئیرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 42ویں برسی ہے
جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم
جو چلے تو جاں سے گُذر گئے
راہِ یار ہم نے قدم قدم
تجھے یادگاربنا دیا

10/02/2021

کروڑوں کے جوڑے کی اصلیت
بختاور بھٹو زرداری کی شادی والے جوڑے پر
جن دانشوروں کے ذہنوں میں منافقت
کے مروڑ اٹھ رہے تھے اگر ضمیر نام کی
کوئی شئے ہے تو معافی مانگ لیں
ورنہ ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں
کہ تم منافق ہو اور بھٹوز کی خوشی
صرف منافق کو ہی ہضم نہیں ہوتی۔۔۔۔

02/02/2021

Happy Birth Day to Brave Leader, Daughter of Shaheed Rani Muhtarma Benazir Bhutto Sahiba, BiBi Aseefa Bhutto Zardari Sahiba.
May Allah bless you with Happiness, Good Health, long life & Success always.
Ameen.
🎂🎊


۔

31/12/2020
08/11/2020

آیا ہے بلاول چھایا ہے بلاول 😍
‏ہنزہ۔ بچوں کا خوبصورت انداز میں اپنے قائد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال. 🇱🇾🇱🇾🇱🇾
‏‪‬
🏹‏‪ ‬

02/11/2020

پاکستان پیپلز پارٹی کے مشہور ترانے "دلا تیر بجا" کی دھن پر امریکن الیکشن امیدوار کی کمپئین کے دوران دھمال..
جبکہ بکاؤ اور پلانٹڈ میڈیا پاکستان پیپلز پارٹی کا نام لینے سے کتراتے ہوئے...

22/10/2020
09/10/2020

‏فوجی حضرات کور کمانڈر میٹنگ کے بعد وزیراعظم کو بریفنگ دینے آئے تھے

حمید گل نے محترمہ بینظیر بھٹو کا تمسخر اڑانے کیلئے پوچھا وزیراعظم صاحبہ کشمیر کے بارے آپ کی پالیسی کیا ہے؟
آرمی چیف اور حمید گل آپس میں ہنستے اور آنکھوں سے اشارہ بھی کرتے رہے جب کہ بینظیر خاموشی سے نوٹس لیتی رہی۔ ‎
‏پہلے پہل تو صاحبزادہ یعقوب (مسلط وزیر خارجہ) کی ذمہ داری تھی کہ وہ جواب دیتے لیکن وہ خاموش رہے

اور پھر کہا چلیں کھانا کھاتے ہیں بینظیر نے کہا نہیں جنرلز مجھے جواب دے لینے دیں

‏بینظیر بھٹو ڈسک پر آئیں اور کہا

جنرلز
کل ہی کشمیر کی آزادی کیلیے جنگ کا پلان بناو

میرے پاس لاو بطور وزیراعظم میں آپکے پشت پر کھڑی ہونگی اور جنرل اسلم بیگ کی طرف دیکھتے ہوئے کہا جنرل پلان بنانا تمھارا کام ہے

اور تم سے بہتر کون جانتا ہے کہ ایک جنگ کس طرح ہاری جاتی ہے ‎
‏( تازہ تازہ پاکستان کی فوج جلال آباد میں جنگ ہار کر آئی تھی ) ؟

سب جنرلز کے سر شرم سے جھک گئے بینظیر جب میرے پاس سے گزری میرے آنکھوں میں آنسو تھے اور میں نے صرف اتنا کہا

My Prime Minister! I Proud of You

بریگیڈیئر ریٹائرڈ کامران شفیع
پریس سیکٹری ٹو وزیراعظم بینظیر بھٹو ‎

02/10/2020

ذوالفقار علی بھٹو جیل میں بیٹھے کچھ لکھ رہے تھے کہ ڈی ایس پی نے اندر داخل ہو کر سلام کیا، بھٹو نے اوپر کی طرف دیکھ کر پوچھا کیوں آئے ہو؟ ڈی ایس پی نے کہا سر معافی نامے کے کاغذات لایا ہوں اس پر دستخت کردیں۔ بھٹو نے کاغذ اپنے ہاتھ میں لئے اور پوچھا یہ کس نے بھیجا ہے ڈی ایس پی نے جواب دیا جرنل ضیاالحق نے، بھٹو نے مسکراتے ہوئے پوچھا مجھے جانتے ہو ڈی ایس پی نے کہا سر آپکو کون نہیں جانتا آپ ذوالفقار علی بھٹو ہیں۔ بھٹو نے پوچھا میرے باپ کو جانتے ہو؟ اسنے کہا سر بلکل سر شاہنواز بھٹو کو بھی سب جانتے ہیں ۔بھٹو نے اوپر دیکھ کر پوچھا ضیاالحق کے باپ کو جانتے ہو ڈی ایس پی نے نفی میں سر ہلاکر کہا no sir بھٹو نے اسے کاغذات واپس دیتے ہوئے کہا جاؤ اسے کہو جس کے باپ کا کچھ پتہ نہیں ذوالفقار علی بھٹو اس سے معافی کی درخواست کیسے کرسکتا ہے۔♥

27/09/2020

We Need sanghar
بہت ضرورت ہے سانگھڑ کو ارباب اختیار غور کریں۔۔۔۔

22/09/2020

سندھ حکومت کے طرف سے بنایا گیا پاکستان میں پہلا گرلز کیڈٹ کالج نوابشاہ______

Photos from Pakistan Peoples Party Sanghar's post 09/09/2020

SANGHAR, Chairman Pakistan Peoples Party (PPP) Bilawal Bhutto Zardari during his visit to a relief camp for rain-affected people in Khipro is talking to a poor labourer, Jumoon Kunbhar, who is suffering from unidentified skin disease and is unable to get treatment due to poverty. PPP chairman directed Sindh Chief Minister Murad Ali Shah, who was present on the occasion, to immediately transfer the poor man to Karachi and treat him there at government expense.
Chairman sahab ❤

Photos from Pakistan Peoples Party Sanghar's post 03/09/2020

سندھ بھر کے مزدوروں کے لئے بے نظیر مزدور کارڈ کا اجراء
مزدوروں کی صحت، ان کے بچوں کی تعلیم اور دیگر ضروریات کے لئے یہ کا رڈ استعمال ہو گا
معاہدے پر دستخط کے لئے صوبائی وزیر محنت سعید غنی اور دیگر اعلیٰ حکام موجود
خدمت میں سب سے آگے سندھ گورنمنٹ۔۔۔۔۔۔

15/08/2020

معروف صحافی بیوروکریٹ عطاالحق قاسمی اپنی عمر کے ضعیف حصے میں پہنچ کر اپنے گناھوں کی معافی مانگ رھے ھیں ۔ اور آج تسلیم کر رھے ھیں کہ قائدعوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے خلاف نظام مصطفی نامی تحریک دراصل امریکی سپانسرڈ تحریک تھی اور ذوالفقار علی بھٹو شہید کو اس ملک کے لئے جو کارنامے ادا کئے تھے ان کی سزا دینے کے لئے چلائی گئی تھی ۔

02/08/2020

‏جب میں کراچی پہنچا
سندھ حکومت کے بروقت اقدامات کی وجہ سے کراچی میں پانی اُتر چکا تھا۔
چیئرمین این ڈی ایم اے

02/08/2020

"Bhutto Kiyun Zinda hai" for Young Genertion of Pakistan what Bhutto did for Pakistan ...see below
6,500 elementary schools,
900 middle schools,
407 high schools,
51 intermediate colleges and
21 junior colleges.

Bhutto's government founded Abbasi Shaheed Hospital in Paposh Nagar Karachi in 1974.

Bhutto's government established Sindh Medical College karachi on April 7 1973.

Bhutto's government established chandka medical college larkana in April 20 1973.

Bhutto's government established bolan medical college Quetta in 1972.

Bhutto's government established Allama Iqbal Medical College Lahore (then Lahore Medical College) on May 2 1975.

Bhutto's government established Hayat Shaheed Teaching Hospital Peshawar in 1976 (now is called khyber teaching hospital).

Bhutto's government made Islamic and Pakistan studies compulsory in schools.

Book banks were created in most institutions and over 400,000 copies of text-books were supplied to students.

Bhutto established Gomal University Dera Ismail Khan in 1973 and world class Quaid-e-Azam University and Allama Iqbal Open University in Islamabad in 1974.

Bhutto established the Allama Iqbal Medical College in 1975.

In 1974, with the help of Dr Abdus Salam, Bhutto gave authorisation of the International Nathiagali Summer College on Contemporary Physics (INSC) at the Nathiagali and as even as of today, INSC conference is still held on Pakistan, where thousands of scientists from all over the world are delegated to Pakistan to interact with Pakistan's academic scientists.

In 1976, Bhutto established the Engineering Council, Institute of Theoretical Physics, Pakistan Academy of Letters and Cadet college Razmak in North Waziristan.

further four new Universities established at Multan, Bahawalpur, and Khairpur.

People's Open University is another innovative venture which has started functioning from Islamabad.

For Hostels, Directions were issued that fans, water-coolers and pay-telephones must be provided in each and every hostel in as short a time as physically possible.

Seven thousand new hostel seats were planned to be added to the existing accommodation after the 1977 election.

The agricultural land ceiling, for the first time, was fixed, in Bhutto's period, to 150 acres of irrigated land and 300 acres of non-irrigated land.

Huge tax exceptions were also introduced for small landowners.

Bhutto upgraded a number of dams and barrages.

Bhutto Government initiated schemes for combating water logging and salinity.

In 1976, the Bhutto government established Federal Flood Commission (FFC), and was tasked to prepare national flood protection plans, and flood forecasting and research to harness floodwater.

Bhutto government launched programs to put the country on to self-sufficiency in rice, sugar, wheat and industries.

Bhutto's nationalisation of industries heavily benefited the poor mass, but badly upset the influential feudal lords.

In Balochistan, Sardari System was abolished.

KESC was created and kept under complete government control with no private influence.

Bhutto also established ،،
Atomic Energy Commission .
the Port Qasim,
Pakistan Steel Mills,
the Heavy Mechanical Complex (HMC)
and several cement factories.
BHUTTO Government given the Constitution in 1973.and in his time National Identity cards started for the nation.
He arranged millions of job for skilled workers in Gulf countries..
Throughout Bhutto's period the growth rate of economy relative to that of the 1960s remained at equilibrium level despite the global oil crises in 1973 and without USAid and with USA sanctions.

Bhutto's policy largely benefited the poor and working class when the level of absolute poverty was sharply reduced.

The land reform programme provided increased economic support to landless tenants.

Development spending was increased especially in health, education, roads, rails and airports constructions.

Foreign companies and industries in Pakistan were exempt from nationalisation to keep the flow of investment intact.

In 1973, Bhutto said that: "activity of public sector or state sector prevents the concentration of economic power in few hands, and protects the small and medium entrepreneurs from the clutches of giant enterprises and vested interests" in front of investers of Lahore Chamber of Commerce.

In July 1973 Bhutto founded the National Development Finance Corporation(NDFC) with an initial government investment of 100 million rupees. The NDFC is currently the largest development finance institution of Pakistan. 42 projects financed by NDFC have contributed Rs. 10,761 million to Pakistan's GDP and generated Rs. 690 million after-tax profits and 40,465 jobs.

The Bhutto government increased the level of investment, private and public, in the economy from less than Rs. 7,000 million in 1971–72 to more than Rs. 17,000 million in 1974–75.

Bhutto amended banking laws forcing banks to ensure 70% of institutional lending should be for small land holders of 12.5 acres or less. It was a revolutionary idea at a time when banks only clients were the privileged classes.

06/07/2020

‏جب بھی گلستان کو لہو کی ضرورت پڑی سب سے پہلے گردن ہماری کٹی پھر بھی کہتے ھیں اہل چمن یہ ہمارا چمن ھے تمہارا چمن نہیں✌️⁦✌️⁩⁦✌️⁩🙏🙏🙏

11/06/2020

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ایندرولا کمینارا کی ملاقات

اسلام آباد: زرداری ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں عالمی معیشت پر کرونا وائرس کے اثرات اور اس کے حل کے حوالے سے بات چیت

اسلام آباد: سندھ رورل سپورٹ پروگرام کیلئے یورپی یونین کی جانب سے فنڈز قابل ستائش ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: سندھ رورل سپورٹ پروگرام کی وجہ سے دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمے میں کافی مدد ملی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور یورپی یونین کی سفیر ایندرولا کمینارا کے درمیان ٹِڈی دَل کے حملوں پر بھی بات چیت

اسلام آباد: یورپی یونین کی سفیر ایندرولا کمینارا کی کرونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے سندھ حکومت کی کاوشوں کی تعریف

اسلام آباد: سندھ حکومت اپنے بروقت فیصلوں کی بدولت کرونا وائرس کی وباء سے نمٹنے میں کامیاب ہوگی، سفیر یورپی یونین

07/06/2020

:آج میں پوری قوم کو ایک بہت بڑا چیلنج کرنے جا رہا ہوں. عمران خان کی 22 سالہ یدویہد سے لے کر الیکشن 2018تک اور الیکشن 2018 سے لے کے آج کے دن تک عمران خان کی کہی ہوئی کوئی ایک بات دکھا دیں جس پر عمل بھی ہوا ہو. ثبوت کے طور پر صرف چند باتیں آپ کی نذر کر رہا

🔹میں قسم کھاتا ہوں کبھی سیاست میں نہیں آؤں گا.
آج اس ملک کا سلیکٹڈ وزیراعظم ہے.

🔹دیکھیں حامد میں ایسا وزیراعظم کبھی نہیں بنوں گا جس کا ریموٹ اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہو.
آج کٹھ پتلی مشہور ہے.

🔹مشرف غدار کو آرٹیکل 6 کے تحت پھانسی دی جائے.
اور آج کہتا ہے کہ تین جنگیں لڑنے والا غدار کیسے ہو سکتا ہے.

🔹حامد میر میرا فیورٹ اینکر تھا، ہے اور رہے گا.
اور آج حامد میر غدار ابن غدار ہو گیا.

🔹میں وزیراعظم بن کر صرف چار وزیر رکھوں گا.
آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ ایسے رکھی ہے جیسے وزیراعظم کو واقع ککھ نہیں پتہ.

🔹وزیراعظم بننے کے بعد پرائم منسٹر ہاؤس کے تمام ملازمین کو برطرف کر کے صرف 2 ملازم رکھوں گا.
اور پھر تاریخ رقم ہوئی کہ اسی پی ایم ہاؤس کے ملازمین کی تعداد ڈبل کر کے فورتھ فلور پر شراب اور شباب کی محفلیں منعقد ہونے لگیں.

🔹میں وزیراعظم بن کر پی ایم ہاؤس کو یونیورسٹی بنا دوں گا.
مگر وہی پی ایم ہاؤس حریم شاہ کا ڈیرہ بنا دیا گیا.

🔹مجھے شرم آتی ہے جب ہمارے ملک کے وزیراعظم کبھی سعودیہ، کبھی قطر اور کبھی امریکہ کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہیں. کیا آپ سوچ بھی سکتے ہیں کہ عمران خان کسی سے بھیک مانگے گا. میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اگر مجھے آئی ایم ایف سے قرضہ لینا پڑا تو میں خودکشی کر لوں گا.
پھر ایک اور تاریخ رقم ہوئی کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ بھی اسی حکومت میں لیا گیا. یہی نہیں سعودیہ، قطر، چائینہ، ملائشیا اور امریکہ کے سامنے پوری قوم کے ہاتھ پھیلا کر بھیک منگوائی گئی اور آج بھی آپ گوگل پہ سرچ کریں "دنیا کا سب سے بڑا بھکاری" گوگل بھی عمران خان کی فوٹو سامنے لے آتا ہے.

🔹قطر سے واپس آکر ناں صرف سانحہ ساہیوال کے مجرموں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا بلکہ پولیس کے محکمے میں اصلاحات سے ایک مثالی پولیس کا نظام قائم کیا جائے.
پھر پوری دنیا نے دیکھا کہ سانحہ ساہیوال کے تمام مجرموں کو باعزت بری کر دیا گیا. اور پولیس آج بھی نہتی عوام پر لاٹھیاں برساتی اور دندناتی پھرتی دکھائی دیتی ہے.

🔹پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کوئی بیروزگار نہیں رہے گا اور پہلے 90 دن میں ایک کروڑ نوکریاں دی جائیں گی.
آج ناں صرف اسٹیل ملز بلکہ دیگر کئی شعبہ جات کے ملازمین کو حکومت برطرف کر چکی اور بیروزگاری ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر ہے.

🔹آج میں جنوبی پنجاب کی عوام کے سامنے اس قرارداد پر دستخط کر رہا ہوں اور یہ قرارداد میرا آپ سے وعدہ ہے کہ اقتدار میں آنے کے 90 دن کے اندر اندر صوبہ جنوبی پنجاب بنا دیا جائے گا.
آج دو سال گزر چکے مگر وہی جنوبی پنجاب الگ صوبہ بننا تو دور بلکہ جنوبی پنجاب کی عوام صاف پانی پینے کو ترس رہی ہے. پورے جنوبی پنجاب کا سیوریج سسٹم فلاپ ہو چکا اور پورے جنوبی پنجاب کی تقریباً ہر گلی کا ایک گٹر لازمی بند نظر آئے گا.

🔹64 روپے لیٹر پیٹرول بیچ کر حکومت 20 روپے کرپشن سے اپنی جیب میں ڈال رہی ہے. پیٹرول کی اصل قیمت 45 روپے لیٹر بنتی ہے. یہ میرا اسد عمر آپ کو پیٹرول 45 روپے لیٹر پہ لا کر دکھائے گا.
پھر سب نے دیکھا کہ پیٹرول 120 روپے لیٹر تک گیا اور نہ اسد عمر رہا نہ 45 روپے لیٹر پیٹرول رہا. بلکہ آج پیٹرول پورے پاکستان کے پیٹرول پمپس سے ہی غائب ہے.

🔹ہم حکومت میں آتے ہی ڈالر کا ریٹ 60 روپے کر کے مہنگائی کا خاتمہ کر دیں گے.
آج ڈالر 170 روپے ہو چکا اور مہنگائی نے ملکی تاریخ کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے. یہاں تک کہ لیموں 500 روپے کلو، شملہ مرچ 600 روپے کلو، ٹماٹر اور برائلر مرغی 400 روپے کلو تک فروخت ہوے.

🔹یہ حکومت تو بہت چھوٹی چیز ہے. اگر میری جان بھی چلی جائے ناں تو میں نے ان چوروں کو بھاگنے نہیں دینا. یہ میں اللہ سے وعدہ کر کے آیا تھا.
اور پھر پوری دنیا گواہ بنی کے ایک چور کو وزہراعطم نے خود لندن جانے کی اجازت دے دی. اور آج اس چور کی لندن میں بیتھے ایک فوٹو وایرل ہو جائے تو یوتھیوں کو یوں لگتا ہے جیسے حکومت گرنے کا وقت آچکا.

🔹ہم اقتدار میں آتے ہی پروٹوکول اور وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کریں گے.
اور حکومت کے پہلے ہی ہفتے میں ہی قبلہ بنی گالہ سے پی ایم ہاؤس بھی ہیلی کاپٹر پہ جاتے تھے. صرف یہی نہیں بلکہ سی ایم پنجاب کا پروٹوکول بڑھا کر ڈبل کر دیا گیا.

🔹آپ دیکھیں گے کہ جب عمران خان وزیراعظم ہو گا تو دنیا گرین پاسپورٹ کی کتنی عزت کرے گی.
اور پھر پاکستان گرے لسٹ میں آنے کے بعد بھکاریوں کا ملک مشہور ہو گیا.

🔹نواز شریف کی کرپٹ حکومت کو چاہئیے بغیر کسی بین الاقوامی پریشر کے کلبھوشن کو فوراً پھانسی دی جائے. صبح ہوتی تھی تو کلبھوشن کو پھانسی دی جائے. دوپہر ہوتی تھی تو کلبھوشن کو پھانسی دی جائے. رات ہوتہ تھی تو کلبھوشن کو پھانسی دی جائے.
آج اپنی حکومت کو تقریباً دو سال کا عرصہ بیت چکا مگر نہ وہ صبحیں رہی، نہ دوپہریں اور نہ راتیں. اور ایک دفعہ بھی کلبھوشن کی پھانسی کا ذکر نہیں کیا موصوف نے.

🔹شیخ رشید کو تو کبھی اپنا چپڑاسی بھی نہ رکھوں.
پھر اسی شیخ رشید کو ریلوے کا وزیر بنا دیا گیا.

🔹جب کسی ملک میں ٹرین ایکسیڈنٹ ہوتا ہے تو سب سے پہلے ریلوے کا وزیر استعفیٰ دیتا ہے.
ملکی تاریخ میں ریلوے کے سب سے زیادہ حادثے پچھلے دو سال میں شیخ رشید کے دور وزارت میں پیش آئے. ٹرینیں پٹری سے بھی اتری، آپس میں بھی ٹکرائی اور چلتی ٹرین میں آگ بھی لگی. مگر نہ کوئی وزیر بدلا نہ کسی نہ استعفیٰ دیا.

🔹جب عمران خان وزیراعظم ہو گا تو بارلے ملک سے لوگ پاکستان نوکریاں کرنے آئیں گے.
اور آج بیرون ملک مقیم بیچارے بیروزگار پاکستانیوں کے پاس اتنے بھی پیسے نہیں کہ وہ پی آئی اے کا ٹکٹ خرید کر اپنے ملک واپس آکر نان چھولے کی رہڑھی بھی لگا سکیں.

🔹اقتدار میں آنے سے پہلے کہتا تھا کہ ہم پاکستان کو ریاست مدینہ بنائیں گے.
اور اب کہتا ہے کہ دیکھیں میں زندگی کے تیس سال مغرب میں گزار کر آیا ہوں. مجھے پتہ ہے وہاں لوگ کیسے رہتے ہیں. ہمیں بھی چاہئیے کہ ہم مغرب والوں سے تہذیب سیکھیں.

ان سب شواہد کے بعد بھی اگر کسی کو لگتا ہے کہ یہ شخص سچا اور ایماندار ہے تو میرا مشورہ ہے کہ ایسا سوچنے والا شخص اپنے والدین کے قدموں میں بیٹھ کر ایک مرتبہ پھر کلمہ پڑھ کر اپنا تجدید ایمان کروائے. اگر ان سب شواہد کے بعد بھی عقل کام نہ کرے تو صرف اتنا سوچ لیجئیے گا کہ کیا ریاستِ مدینہ کی بنیاد رکھنے والوں نے بھی اتنے ہی یوٹرن لئیے تھے اور کیا استغفراللہ وہ بھی اپنی عوام سے ایسے ہی جھوٹ بولتے تھے؟

فیصلہ آپ کی عدالت میں.
آپ کے قیمتی وقت کا بہت شکریہ۔۔۔

31/05/2020

وو لوگ جو کہتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک کو کیا دیا تو پھر سنو اگر ٹائم ھے اور پڑھنے کی ہمت رکھتے ہو تو لازمی پڑھنا 🇱🇾
پیپلزپارٹی نے اپنے ٹوٹل 14 سالہ دور حکومت میں پاکستان کو.اور پاکستانی عوام کو کیا کیا دیا، اس کو تاریخ کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔

ایٹم بم دیا،
آئین دیا،
نوے ہزار فوجی لا کر دیے،
قادینوں کا مسلہ حل کیا،
چین کو تیسری دنیا میں متعارف کرایا،
اسے ویٹو پاور بنایا،
ریلوے، سٹیل مل، ایف آئی اے، کے تحفےدیے،
قائد اعظم یونیورسٹی دی،
گومل یونیورسٹی دی،
زوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی دی،
پاکستان کا پہلا لا کالج اور یونیورسٹی دی،
کے پی کے میں پانچ یونیورسٹیاں دیں،
امریکی صدر سے معافی منگوائی،
چھ ماہ نیٹو سپلائی بند رکھی،
بینظر انکم سپورٹ ادارہ بنایا،
واہ ہیوی انڈسڑی بنائی،
کہوٹہ اٹامک پلانٹ بنایا،
چین، انڈیا، ایران سے اپنا ہزاروں میل رقبہ واپس لیا،
بہترین خارجہ پالیسی دی،
اسلامی سربراہی کانفرنس میں امت مسلمہ کو متحد کیا،
ووٹ کا حق دیا،
روس کے ساتھ تعلقات کو استوار کیا اور پاکستان کو امریکی تسلط سے نکالا، (1974 میں بھی اور 2010 میں بھی)
شناختی کارڈ دے کر پہچان دی،
سب سے بڑی یونیورسٹی (اوپن یونیورسٹی)،
سب سے بڑی مسجد ( شاہ فیصل مسجد )،
میزائل ٹیکنالوجی دی،
کشمیر کی جنگ ساری دنیا میں لڑی،
سی پیک دیا،
گوادر پورٹ دی،
اٹھارویں ترمیم دی،
پاک ایران گیس پائپ لائن دی،
امریکی اڈے خالی کرائے،
سوات میں امن قائم کیا،
صوبوں کو انکا حق اور پہچان دی،
سب سے بڑھ خون بہا کر جمہوریت دی،
بلوچوں کو عام معافی دے کر قومی دھارے میں شامل کیا، جس وجہ سے سردار اختر مینگل اب ملکی سیاست کا حصہ بنے،
دہشتگردوں اور دہشتگرد جماعتوں کی سرعام مزحمت کی نام لے کر للکارا اور شہادتیں دی،
تنخوائیں سو فیصد بڑھائیں،
سعودی عرب اور ایران دونوں طرف پاکستان کا توازن برابر رکھا، ثالثی کا کردار ادا کیا،
دنیا کے سامنے پاکستان کا موقف جارحانہ انداز میں دلیری سے پیش کیا،
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی، اور ملتان یونیورسٹیاں دیں، پارٹی کے مخلص لوگوں کو وزیر اعظم بنایا،
درمیانی فیملی کے لوگوں کو سندھ کا وزیر اعلی بنایا،
سندھ میں تقریبن 20 یونیورسٹیز بنائیں
دریاء سندھ پر 5 بڑے پل بنائے

سب سے اہم بات کہ سندھ میں دل کے 8 نئے جدید NICVD ہسپتال بنائے جہاں لاکھوں روپے کا مفت علاج ہوتا ہے
پہلی بار چھوٹے صوبوں کو متفقہ این ایف سی اوارڈ دیا
2 بوائیز اور 2 گرلز کیڈٹ کالجز دیئے
سندھ کے ساتھ پاکستان کے ثقافتی مراکز پر کام کیا
ہوا سے بجلی بنانے والی ونڈ مل لگائی
پاکستان کی پہلی شاہ لطیف صوفی یونیورسٹی بنائی جہاں صوفیوں اور اولیاء کرام کے بارے میں تحقیق پر کام کیا جا رہا
ہندو کمیونٹی کے لیئے آسانی کی کہ ان کے نکاح نامے / شادیوں کو قانونی شکل دی اور وہ رجسٹر ہونے لگے

مخالفین بتائیں باقی سالوں میں انھوں نے ملک کو کیا کیا دیا۔
بھٹو ازم زندہ باد
پاکستان پپیلز پارٹی زندہ باد

20/05/2020

چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا آصف علی زرداری کی صحت کے متعلق جعلی خبروں کا نوٹس،

سینیٹر رحمان ملک کا ایف آئی اے اور پی ٹی اے سے سوشل میڈیا پر آصف علی زرداری کے متعلق جعلی خبریں چلانے والے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب،

سینیٹر رحمان ملک کا ایف آئی اے کو آصف علی زرداری کی صحت کے متعلق جعلی خبریں چلانے والوں کیخلاف سائبر کرائم قانون کے تحت کاروائی کی ہدایات،

الحمداللہ سابق صدر آصف علی زرداری تندرست اور بالکل ٹھیک ہیں، سینیٹر رحمان ملک

ذاتی معالجین کی ہدایات پر کورونا وائرس کے پیش نظر آصف علی زرداری نے خود آئسولیشن اختیار کی ہے، سینیٹر رحمان ملک

ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو سوشل میڈیا پر منگھڑت اور جعلی خبریں چلانے والوں کیخلاف کاروائی کا کہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

Want your organization to be the top-listed Government Service in Sanghar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

خیبر پختونخوا کے دیر کے حالیہ دورے پر، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے بھی وق...
#BilawalBhuttoZardari #bilawalbhuttoppp
#bilawalbhuttoppp #Bilawal
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو ایک اور اعزاز حاصل ۔اب میٹا کمپنی کی ایپ FaceBook سے پاکستانی ID ہولڈرز بھی اپنے Content کو  ذر...
4 اپریل قائد اعوام فخر ایشیا شھید ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کا دن ہےہم آپ کی جرعت بھادری دلیری وفاداری پر سرخ سلام پيش ...

Telephone

Website

Address

Sanghar Sindh
Sanghar
68100

Other Political Parties in Sanghar (show all)
Nasir Mahmood Nasir Mahmood
Sanghar

پیج پر آنے کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو بہت شکریہ پی?

Pakistan Peoples Party, Deh 22 Jamrao Pakistan Peoples Party, Deh 22 Jamrao
Deh No. 22 Jamrao
Sanghar

Taluka Prisedent PPP Office Sanghar. Taluka Prisedent PPP Office Sanghar.
Sanghar

Public Relation Coordination Secretory.

Naveed Dero Fan’s Page Naveed Dero Fan’s Page
Fauji Colony, Head Jamrao Road
Sanghar, 54000

PML-F GDA SINDH PML-F GDA SINDH
Dist Sanghar Tahseel Sinjhoro
Sanghar, 68100

Media Cel

PPP Gujri Sanghar PPP Gujri Sanghar
Gujri Sanghar Sindh
Sanghar, 12345

this page is about pakistan peoples party gujri. we will try to inform you about all the political a