PPP Gujri Sanghar
this page is about pakistan peoples party gujri. we will try to inform you about all the political a
پاکستان بننے سے لے کر 2018 تک سانگھڑ پر فنکشنل لیگ کا راج رہا ہے اور اس دوران فنکشنل لیگ مختلف ادوار میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کا حصہ رہی ہے لیکن سانگھڑ تعلقہ پورے ضلع میں سب سے پسماندہ رہا ہے۔
دوسری جانب 2018 سے 2022 تک پہلی بار پی پی پی کا امیدوار کامیاب ہوا تو عوام نے دیکھا کہ سانگھڑ سے حیدرآباد، سانگھڑ سے نواب شاہ ، سانگھڑ سے میرپورخاص سمیت مختلف سڑک بھی بنے اور اسکے علاوہ ہر یو سی میں ترقیاتی کام ہوئے۔
اب فیصلہ عوام کا ہے کہ 2024 کے الیکشن میں ان نا اہلوں اور کام چوروں المعروف "رئیس ستو پیو آ" کو دوبارہ سے خود پر مسلط کرنا ہے یا عوام دوست جماعت کو ووٹ دینا ہے جس نے سندھ بھر میں سڑکوں، ہسپتالوں اور انفرا اسٹرکچر کا جال بچھا دیا ہے۔
یاد رہے 70 سال کی پسماندگی 5 سال میں ختم نہیں ہو سکتی۔ اس لئے 2018 سے 2023 کے پانچ سال میں نوید ڈیرو نے آپ کے ووٹ کا حق ادا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن اس کے باوجود ابھی بہت سے کام ہیں جو کرنے ہیں اور ترقی کا یہ سفر پی پی پی ہی جاری رکھ سکتی ہے ورنہ وہی 2018 سے پہلے والی تاریخ یاد کر لیں کہ اس حلقے کی عوام کے ساتھ کیا سلوک رکھا جاتا تھا۔
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
پارٹی چاہے نوید ڈیرو جیسے با صلاحیت نوجوان کو دوبارہ موقع دے جس نے سانگھڑ میں عوامی سیاست کا نیا دور شروع کیا اور وڈیروں کی نیندین حرام کیں یا پھر تجربہ کار شازیہ مری صاحبہ کو ٹکٹ ملے۔ آپ نے ووٹ صرف اور صرف تیر کو دینا ہے۔
مرد حر جناب نوید ڈیرو نے سانگھڑ کی تاریخ میں پہلی بار فنکشنل لیگ کو انکے سب سے مظبوط حلقے میں ہرا کر نا ممکن کو ممکن کر دکھایا۔۔۔۔انشاء اللّه اس دفع بھی تاریخی فتح حاصل کریں گے چاہے مقابلے میں کوئی بھی ہو۔
شکریہ شانگلہ
آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ آنے والے انتخابات میں صرف و صرف پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی۔
☠️
PPP Gujri Sanghar 🥀
Naveed Dero✨💛🥀
Nauman Khan✨💛🥀
تیر کو ووٹ
سانگھڑ کی خوشحالی کو ووٹ
Naveed Dero🤍🥀
PPP Gujri Sanghar 🤍🥀
In sha allah Naveed Dero will be elected MNA Once again
بھٹو خاندان عوام کی بے لوث خدمت اور پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کی خاطر بے مثال جدوجہد اور لازاول قربانیوں کی داستان ہے....!!
🇱🇾🇱🇾🇱🇾
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پیپلز پارٹی یوسی گجری کے سابق چئیرمین نعمان خٹک کے والد وفات پاچکے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ آج رات 8 بجے گجری قبرستان میں ادا کیا جائے گا
منجانب سوشل میڈیا ٹیم پاکستان پیپلز پارٹی گجری سانگھڑ
PPP Gujri Sanghar
ضروری نہیں کہ لوگ آگ سے ہی جلتے ہوں
لوگ ہماری اور تمہاری دوستی سے بھی جلتے ہیں
Mna Naveed Dero ❤✌❤
Nauman Khan ❤✌❤
18 اگست 2018 کو ایک نالائق باندر کو حکومت میں لانے سے ٹھیک 5 ماہ پہلے ملک کے حالات کیا تھے اور پھر 2022 میں جب باندر کو اقتدار سے الگ کیا گیا تب ملک خ حالات کیا تھے خود دیکھ لیں۔
ایم این اے نوید ڈیرو زندہ باد
نعمان خٹک پائندہ باد
نعمان خٹک بہانہ ہے
ایم این اے نوید ڈیرو نشانہ ہے
Nauman Khan ❤✌❤
Mna Naveed Dero ❤✌❤
ہمیں مٹانے کے خواب دیکھنے والوں
ہم تمہاری سوچ پر بھی راج کریں گے
Nauman Khan ❤✌❤
پی پی پی ایم این اے نوید ڈیرو کے فرنٹ مین Nauman Khan کے فلیٹ پر نیب کا چھاپہ 57 ارب روپے اور 5 کروڑ امریکی ڈالر برآمد۔۔۔نعمان خان ٹنڈو آدم کے راستے چائنہ فرار۔۔۔۔نیب کی ٹیم بد دعائیں دیتی رہ گئی۔
لیکن یوتھیا پروپگنڈہ کریں گے کہ مروان ہوتا تو پیٹرول 150 کا مل رہا ہوتا۔۔۔۔پی ڈی ایم نے مہنگائی کی ہے
گدھو پی ڈی ایم والے تمہارے بھگوان کا کیا ہوا گند صاف کر رہے ہیں۔
لاڈلے کو جیل میں بھی لاڈ پیار سے رکھا جا رہا ہے حالانکہ چور کو تو سخت سے سخت سزا دینی چاہئے۔۔۔۔مروان کے پیروکاروں کو شکر کرنا چاہئے کہ مروان نے مدینے کی ریاست قائم نہیں کی ورنہ چوری کے جرم میں انکے بھگوان کے ہاتھ کٹ چکے ہوتے۔
بہر حال ریاست پودینہ میں بد نام زمانہ چور جیل میں عیاشی کر رہا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Sanghar
12345
Sanghar Sindh
Sanghar, 68100
Pakistan people party zindabad..... Jiye Bhutto.�