ISF UC Barthanwala 35 SKT
Insaf Students Federation - UC Barthanwala 35 Sialkot
Justice | Tolerance | Knowledge
Youth F
احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ کار
نومبر 23, 2021
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے تخفیف غربت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ رجسٹریشن کے عمل کو آسان بناتے ہوئے احساس راشن رعایت کے تحت خاندانوں کے اندراج کے لیے 8171 سروس کھول دی ہیں۔ اب اس پروگرام میں ماہانہ 50 ہزار روپے سے کم کمانے والے خاندان خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔
منگل کو تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ 24 چھوٹے شہروں کے حالیہ فیلڈ دوروں کی کی بنیاد پر ہم نے 8171 ایس ایم ایس سروس کو ان مستحق خاندانوں کے اندراج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے کھولا ہے جن کی انٹرنیٹ تک محدود یا کوئی رسائی نہیں ہے۔
ان دنوں جاری احساس راشن رجسٹریشن مہم کے تحت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس اور این بی پی کی ٹیموں کے ساتھ راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، میانوالی، نوشہرہ، پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے 24 چھوٹے شہروں اور قصبوں میں جا کر مقامی کریانہ دکاندار، تاجر انجمنوں ، ضلعی انتظامیہ، مقامی میڈیا اور عوام کو احساس راشن پروگرام پر آگاہی فراہم کی اور ان کی رائے بھی حاصل کریں۔
درخواست دہندگان کے خاندان کا صرف ایک فرد جس کا موبائل نمبر اس کے ذاتی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ پر جاری کیا گیا ہے، وہ 8171 ایس ایم ایس سروس یا ویب پورٹل کے ذریعے اپنے خاندان کا اندراج کر سکتا ہے۔
8171 کے ذریعے رجسٹریشن کے لیے، خاندان کا مذکورہ فرد اپناقومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کر سکتا ہے جبکہ کریانہ کے دکاندار صرف ویب پورٹل https://ehsaasrashan.pass.gov.pk کے ذریعے ہی رجسٹریشن کر سکیں گے۔
وفاقی کابینہ نے اس کی بھی منظوری دی ہے کہ غیر ملکی مسافروں کے مستحق خاندانوں اور 31,500 روپے سے کم تنخواہ والے سرکاری ملازمین بھی احساس راشن رعایت سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ہر اہل خاندان کو آٹا، کوکنگ آئل یا گھی اور دالوں کی خریداری پر 1000 روپے ماہانہ سبسڈی فراہم کی جائیگی۔
کریانہ کی مقرر کردہ دکانوں پر آٹے پر 22 روپے فی کلو، دالوں پر 55 روپے فی کلو اور کھانا پکانے کے تیل یا گھی پر 105 فی لیٹر فی کلو سبسڈی دی جائیگی۔خریدار خاندانوں اور کریانہ دکانداروں دونوں کے لیے اس پروگرام کے لیے رجسٹر کرنے کے لیے اپنے اپنے شناختی کارڈ پر جاری کردہ موبائل سمز کا ہونا لازمی ہے۔ نیز، کریانہ کے دکانداروں کا بینک اکائونٹ نیشنل بینک آف پاکستان میں ہونا لازمی ہے۔
نامزد کریانہ دکاندار اپنے سیل فونز میں ’موبائل پوائنٹ آف سیل(mPOS)‘ ایپ ڈائون لوڈ کریں گے جس کے ذریعے وہ اہل خریداروں تک سبسڈی پہنچا سکیں گے۔حکومت سبسڈی کی رقم اور کریانہ کے دکانداروں کو 5تا 8 فیصد کمیشن براہ راست بینک کھاتوں میں دے گی۔
یہ ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ہے کہ وہ نقد پر مبنی لین دین سے الیکٹرانک لین دین کی طرف منتقل ہوں، اپنے بینک اکائونٹ کھولیں اور انٹرنیٹ سے چلنے والے آلات انسٹال کریں۔ ہر سہ ماہی میں لکی قرعہ اندازی بھی کی جائے گی جس کے ذریعے گروسری سٹورز مالکان کو موبائل فون، موٹر سائیکل یا نقد انعامات جیسے انعامات دیئے جائیں گے۔
۔عبدالغفار قیصرانی سیالکوٹ میں DPO تعینات۔
نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت صوبہ بھر میں 15ارب روپے کی لاگت سے دیہی سڑکوں کی تعمیر و توسیع:
▪︎دوسرے مرحلے میں 1076 طویل دیہی سڑکوں کی 154 سکیمیں مکمل کی جارہی ہیں۔
▪︎43 کلو میٹر طویل گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر کام شروع ہوچکا ہے۔
▪︎وزیرآباد، سمبڑیال، سیالکوٹ روڈ پر بھی کام جلد شروع کیا جائے گا۔
Govt of Punjab
حکومت پنجاب کا 5 فیصد سے زائد پازیٹویٹی ریٹ والے اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات سے اگلے 15 دن تک سخت کورونا ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ
▪︎ان اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے، پارکس، ان ڈور شادی ہال، مزارات، میلے، کھیلوں کی سرگرمیوں وغیرہ پر 15 دن کےلیے پابندی ہو گی۔
▪︎مارکیٹس شام 6 بجے بند کر دی جائیں گی۔
▪︎سمارٹ لاک ڈاؤن SOPs پر بھی سختی سے عملدرآمد کے احکامات جاری ۔
▪︎ 60 سال سے زائد عمر کے بزرگ افراد کی ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کرنے کی بھی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ کے حکم سے
حکومت پاکستان نے ٹک ٹاک بند کر دی ہے ۔
پنجاب بھر میں بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل آج سے شروع
▪︎صوبہ بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی۔
▪︎لاہور سمیت دیگر شہروں میں کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم کردیئے گئے ہیں۔
▪︎ویکسینیشن سینٹرز پر بزرگ شہریوں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
▪︎فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کوبھی ویکسین لگانے کا عمل جاری رہے گا -
پاکستانیوں استغفار پڑھا کرو ھر وقت دیکھو یہ پاکستان کا وزیراعظم بننا چاھتا ھے 😂
والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید سب انسپکٹر کے انسپکٹر بیٹے نے جام شہادت نوش کر لیا
جی اوہ ببرشیر ۔ تھانے سے پتا کروا لیں ؟ اور یہ تھانے سے تصدیق ھو رہی ھے ۔
ISF SKT ISF Zafarwal official ISF adalat garh ISF - Insaf Student Federation Gujranwala (Official) PTI Punjab
سمندری میں دوران پولیس مقابلہ بغیر کسی بلٹ پروف جیکٹ اور حفاظتی آڑ کے سڑک پر سینہ تان کر ڈاکوؤں کو مارنے والا ڈولفن پولیس کا بہادر جوان محمد ولید سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری سے انعام وصول کرتے ہوئے
عمران خان کو دوسری بار وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
آگست 2018 میں 176
اور آج مارچ 2021 میں 178
ووٹ سے کامیاب
آئی ایس ایف ضلع سیالکوٹ
Leader
.pti ❤🇵🇰
Pakistan Tehreek e Insaf
Leader Imran Khan ❤🇵🇰
ہار چور سے ووٹ چور بننے تک کا سفر طے کرتے پہلے باپ، پھر بیٹا!
موروثی سیاست کے ساتھ موروثی کرپشن!
انشاء اللّٰہ سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی ہی ہوگا
اب پی ڈی ایم اور ان کے حواریوں کو منہ کی کھانی پڑی گی
Weldon Fayaz-Ul-Hassan Chohan Sab 👍❣❤
PTI Punjab Imran Khan Usman Dar Usman Buzdar
Weldon Usman Buzdar leader Imran Khan
Weldon PTI Punjab 👍👍❤
Weldon Fayaz-Ul-Hassan Chohan Sab
Mashallah Great Work 👍
سیالکوٹ پولیس کی کاروائی ،وقاص عرف ڈاکٹر کاشی گینگ گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد۔
حکومت کا ایک اور اہم اقدام
ISF UC Barthanwala 35 Sialkot
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Sialkot
51310
Adalat Garh
Sialkot, 51040
Justice | knowledge | Tolerance انصاف | علم | برداشت
PTI Office, Paris Road
Sialkot
PTI Women Wing, District Sialkot is a group of respectable and brave females. Who are always determin
Muhammad Pura UC Ward#01 Near Jinnah House
Sialkot, 51310
Social Worker
Model Town Khadim Ali Road
Sialkot, 51310
Pti political page for Sialkot city
Sialkot
Sialkot
We are On a Mission under the leadership of Dr shehzad Latif to change the whole System of Pakistan.