Faisal awan pti Official
pti mera jannon
جھنڈ پیر سرکار سدھ ڈالوالی کے میلے کی مکمل ویڈیو ۔
Mela jhand peer sarkar sidh Dalowali Sialkot. Full video mela jhand peer sarkar sidh Dalowali Sialkot.
🌹اسلام و علیکم🌹
☀️صبح بخیر☀️
یا اللہ سب کی مشکلیں آسان فرما اور سب کو اچھی زندگی عطا فرما۔ آمین
رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کی سینیئر رہنما باؤ انور سے انکے ڈیرے پر ملاقات۔
دورانِ ملاقات چیئرمین بیت المال ضلع سیالکوٹ حاجی امان اللہ، چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری ضیاء، عمران کھرل اور باؤ طارق بھی شریک تھے۔
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
The real struggle of Sidhu muse Wala.
Eid UL fitar Mubarak.
ہم تو مٹ جائیں گے ائے ارض وطن
تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
تما اہل وطن 🇵🇰 کو 23مارچ یوم پاکستان مبارک ہو
InshaAllah 27th March Islamabad
کانپیں ٹانگ رہی ہیں ۔
یہ کیسا جانو پالا ہوا ہے تو نے لال حویلی بلا کر اسے اردو سکھا دو 😂
ایسی 50 ہزار عدم اعتماد کی تحاریک لے آئیں .
کپتان کھڑا ہے اور اکیلا نہیں پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے
آخری جیت حق کی ہوگی انشاءاللّٰہ
نصر من اللّٰہ و فتح قریب !
مارکیٹنگ والوں کے لئے اس میں ایک سبق (سیکھ) ہے۔
اسے کہتے ہیں
Grab the opportunity whatever it is.
سرپرائز ڈے 27 فروری
سب سے پہلے پاکستان
✌️🇵🇰💗🇵🇰✌️
وزیر اعظم عمران خان کا بل گیٹس کے اعزاز میں ظہرانہ
بل گیٹس وزیر اعظم کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں
عالم اسلام کی بہادر بیٹی تیری عظمت کو سلام !!!
گونجے گا فضاؤں میں جب اِک نعرہ تکبیر ❤️
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو پھر لشکر نہیں دیکھے جاتے
یومِ یکجہتی کشمیر 5 فروری
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان 🇵🇰
چوہدری عاصم اقبال صاحب کو صدر سیالکوٹ بار منتخب ہونے مبارکباد پیش کرتے ہیں.منجانب۔فیصل اعوان۔
سپیشل اسسٹنٹ چیف منسٹر پنجاب چوہدری احسن سلیم بریار، باؤ محمد انور سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات، ڈالووالی میں جاری ترقیاتی منصوبے کے حوالے سے گفتگو اور ڈالووالی روڈ کو جلد مکمل کروایا جائے گا۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ محسن پاکستان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے ہیں اللہ پاک مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین 😭
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے پنجاب بورد آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ چوہدری احسن سلیم بریار صاحب کی باؤ انور کی حویلی ٹایئگر ھل پر آمد ..
Faisal awan pti on Twitter “انسان کے اندر کا موسم ہی باہر کے موسم پہ حاوی ہوتا ہے دل.خوش ہو تو ہر چیز رنگین نظر آتی ہے اگر دل ہی افسرہ ہو تو کسی محفل میں بھی انسان خود کو اکیلا محسوس کرتا ہے -”
Funny vedio.
" انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی ،جیت انصاف کی ہوگی..."
12 ستمبر 2021
6 ستمبر یوم دفاع
وطن کے جانثاروں کو سلام.
الحمدللہ بہت بہت شکریہ پی پی 38 کی قیادت کا میں بے حد مشکور ممنون ہوں چ جنہوں نے چوہدری فیاض احمد کو پی پی 38 کا سوئی گیس کوآرڈینیٹر مقرر کروایا.
منجانب فیصل اعوان.
خاک میں مل گئے ارادے یزید کے ۔
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا۔
With friend.
💙💙💙
14 august azadi mubarik.
14 august mubarik.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
Sialkot
Adalat Garh
Sialkot, 51040
Justice | knowledge | Tolerance انصاف | علم | برداشت
Sialkot, 51310
Insaf Students Federation - UC Barthanwala 35 Sialkot Justice | Tolerance | Knowledge Youth F
PTI Office, Paris Road
Sialkot
PTI Women Wing, District Sialkot is a group of respectable and brave females. Who are always determin
Muhammad Pura UC Ward#01 Near Jinnah House
Sialkot, 51310
Social Worker
Model Town Khadim Ali Road
Sialkot, 51310
Pti political page for Sialkot city
Sialkot
Sialkot
We are On a Mission under the leadership of Dr shehzad Latif to change the whole System of Pakistan.