Gilgit Baltistan Travel Agency

We provide all services related to tourism in GB Rent a Car camping By Air tickets hoteling tent etc

06/03/2023

Spring In Gilgit Baltistan

02/03/2023

Fairy Meadows

18/02/2023

16/02/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

16/02/2023

Motivation

24/12/2022
Photos from Gilgit Baltistan Travel Agency's post 18/12/2022

گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے نکالا ہوا خالص سلاجیت جو مردانہ طاقت اور کمردرد جوڑوں میں درد کے لیے نہایت مفید ہے۔
✅ جوڑوں کا درد اور ہڈیوں کی کمزوری
✅ کم ٹیسٹوسٹیرون لیول
✅ کمر درد
✅ مدافعتی نظام
✅ زرخیزی میں اضافہ
✅ دماغ کا کام
✅ جسم کی کمزوری اور بڑھاپے کو روکتا ہے۔
✅ بالوں کو گرنے سے روکیں۔

جانچ:
خالص یہ سلاجیت 95-100% پانی یا دودھ میں گھلتی ہے یہ بھورے رنگ میں بدل جاتی ہے
⁉️ استعمال کرنے کا طریقہ
ایک گلاس نیم گرم پانی یا دودھ میں مٹر کا سائز ملائیں۔ کم از کم خوراک 250mg/day اسے روزانہ 1 یا 2 بار اس کے مطابق استعمال کریں کہ یہ آپ کے لیے کس طرح مناسب ہے۔
کون اسے استعمال کر سکتا ہے؟ ✅
بچوں کو بھی استعمال کروا سکتے ہیں. لیکن بڑوں کے مقابلے میں کم مقدار میں۔ مرد اور عورت دونوں استعمال کر سکتے ہیں ۔
نوٹ:
"بلڈ پریشر اور گردے کے مریض ہرگز استعمال نا کریں۔
Buy now
20. grm 1600
10.grm 1000

Photos from Gilgit Baltistan Travel Agency's post 25/11/2022

New stock available
Contact us
03404454308

23/11/2022

سلاجیت کے فوائد
1- سلاجیت جسمانی اور مردانہ کمزوری کی بہترین دواہے
2- یہ کمر، ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کےلئے بہترین ہے
3- سلاجیت ذیابطیس یا شوگر کے لیے بہترین دواہے۔
4- سلاجیت مردانہ اور زنانہ پوشیدہ امراض کےلئے بہت مفید ہے ۔
5- سلاجیت موٹاپہ دور کرتی ہے۔
6- سلاجیت ڈیبریشن، سستی اور بخار میں مفید ہے۔
7- یہ یاداشت کو تیز کرتی ہے۔
8- یہ پیشاب آور ہونے کی وجہ سے مثانہ کی صفائی کرتی ہے۔
9- سلاجیت اعضلات، خلیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔

مقدار خوراک:

سوکھے چنے کے برابر گرم دودھ کے ساتھ

03404454308

نوٹ: بلڈ پریشر کے مریض استعمال نا کریں

Photos from Gilgit Baltistan Travel Agency's post 23/11/2022

سلاجیت کے فوائد
1- سلاجیت جسمانی اور مردانہ کمزوری کی بہترین دواہے
2- یہ کمر، ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کےلئے بہترین ہے
3- سلاجیت ذیابطیس یا شوگر کے لیے بہترین دواہے۔
4- سلاجیت مردانہ اور زنانہ پوشیدہ امراض کےلئے بہت مفید ہے ۔
5- سلاجیت موٹاپہ دور کرتی ہے۔
6- سلاجیت ڈیبریشن، سستی اور بخار میں مفید ہے۔
7- یہ یاداشت کو تیز کرتی ہے۔
8- یہ پیشاب آور ہونے کی وجہ سے مثانہ کی صفائی کرتی ہے۔
9- سلاجیت اعضلات، خلیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔

مقدار خوراک:

سوکھے چنے کے برابر گرم دودھ کے ساتھ

03404454308

نوٹ: بلڈ پریشر کے مریض استعمال نا کریں

20/11/2022

The Land of Beauty
Turkish Couple Pakistan

20/11/2022

Attabad Lake is a lake located in the Gojal region of Hunza Valley in Gilgit−Baltistan, Pakistan. It was created in January 2010 as the result of a major landslide in Attabad
Courtesy: Zainab

17/11/2022

Upper Kachura Lake Skardu Baltistan Pakistan
Courtesy: Rooj

17/11/2022

Original Aftabi Silajeet Available

Home delivery

10/11/2022

Mountain Girl at Gilgit Baltistan Pakistan

10/11/2022

Hunza Valley Gilgit Baltistan Pakistan
Courtesy: Sana Karrim

08/11/2022

Rakaposhi Mountain Gilgit Baltistan Pakistan
Courtesy: Alishba Anjum

06/11/2022

Pakistan Qualifies for Semi-Finals After Beating Bangladesh

05/11/2022

Chitral City, KPK 🇵🇰🏔️❤️

03/11/2022

Tourist At Saif-ul-malook Lake Naran

03/11/2022

Sheosar Lake Deosai National Park Skardu Baltistan Pakistan
Courtesy: Anum

03/11/2022

Babusar Top Chilas Gilgit Baltistan Pakistan
Courtesy : Mishaal Sajid

02/11/2022

📸 manzoorbaltistani

01/11/2022

Do share ASAP

01/11/2022

منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کے
تم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے

Voiceover Humza Ali
Khalid Khurshid

01/11/2022

مبارک ھو

گلگت بلتستان کا 75 واں یوم آزادی کل جوش و جذبے کے ساتھ دس اضلاع میں منایا جانے گا۔
موسم صاف ھونے کی صورت میں صدر مملکت گلگت آئیں گے جہاں وہ جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب میں شرکت کریں گے ۔
چنار باغ گلگت میں واقع یادگار شہداء پر حاضری دیں گے پھولوں کی چادر چڑھائیں گے فاتحہ خوانی کریں گے اور پرچم کشائی کریں گے ۔
صدر مملکت ہیلی پیڈ جوٹیال میں پاک فوج کے زیر اہتمام منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے ۔
گلگت بلتستان کے جشن آزادی کے موقع پر دس اضلاع میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر تقریباًت کا انعقاد کیا جائے گا ۔
یکم نومبر 1947 کو یہاں کے عوام نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کی تھی اور ھر سال یکم نومبر کو جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جاتا ہے ۔
🙏 مقامی صحافی۔ عبدلرحمان بخاری

31/10/2022

Contact us for more details

31/10/2022

Upper Kachura Lake Skardu Baltistan Pakistan
Courtesy: ifatooma

31/10/2022

📍Phander Valley Ghizer, GB 😍

31/10/2022

منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کے
تم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے

کل وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں ایک صحافی کے شہید ارشد شریف کے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی حکومت نے شہید ارشد شریف کی فیملی کیلے ڈیڑھ کڑوڑ روپئے مالی معاونت کا اعلان کیا ہے۔
مجھے گلگت بلتستان کی حکومت کے اس فیصلے سے شدید دکھ ہوا۔ بلاشبہ شہید ارشد شریف پاکستان کی پہچان ہے اور ان کی خدمات قابل ستائش ہیں۔ لیکن کیا گلگت بلتستان اسمبلی میں بیٹھے ہوئے جعلی حکمرانوں اور وزیر اعلی کو اتنا شعور ہے کہ یہ ڈیڑھ کڑوڑ کی مالی امداد وہ اپنی جیب سے نہیں گلگت بلتستان کی غریب عوام کے حق سے دے رہے ہیں؟ کیا یہ مالی معاونت گلگت بلتستان کے لوگوں کے حق پر ڈاکہ نہیں؟
ہم سب شہید ارشد شریف کے ساتھ ہونے والے واقعے کی مذمت کرتے ہیں اور جو ان کے ساتھ ہمیں اس کا غم ہے لیکن گلگت بلتستان کے نااہل اور حکمران ایسے جھوٹے وعدے کر کے عوام کی آنکھوں میں دھول جھول رہے ہیں۔ آپ جس کی بھی مدد کریں اپنی جیب سے کریں ان ڈیڑھ کڑوڑ روپئے کی ضرورت گلگت بلتستان کے غریب لوگوں کو ہے، ارشد شریف کے لواحقین اس ڈیڑھ کڑوڑ کی رقم کے محتاج نہیں۔
کیا ہمارے نام نہاد حکمران بھول گئے کہ کچھ عرصے قبل گلگت بلتستان کا ایک روش ستارہ شبیر حسین ایکپریس نیوز گلگت بلتستان کے مسائل کو وفاق کی سطح پر اجاگر کرتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے تھے۔ شبیر حسین کا تعلق سکردو سے تھا اور وہ پچھلے پندرہ سالوں سے وفاقی سطح پر گلگت بلتستان کے مسائل کو اجاگر کرنے والے واحد صحافی تھے۔ انہوں نے گلگت بلتستان میں تعلیم، صحت، سیاحت اور موسمیاتی تبدیلیوں اور دیگر ایشوز کو بہترین انداز میں اجاگر کیا اور صدر، وزیر اعظم اور وفاقی وزراء کی توجہ لینے میں کامیاب بھی رہے۔ وہ گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم کے دو بار صدر منتخب ہوئے ، نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے فعال کارکن تھے اور دیگر ملکی اداروں کے ساتھ بھی منسلک تھے۔ وفاقی سطح پر گلگت بلتستان سب سے زیادہ پذیرآئی پانے والے واحد صحافی شبیر حسین کی وفات پر مگرمچھ کے آنسو بہانے والے اور گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے بڑے بڑے وعدے کرنے والے شاید بھول گئے ہیں کہ گلگت بلتستان حکومت نے مرحوم شبیر حسین کے لواحقین کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔ گلگت بلتستان کے حقیقی وارث کو دینے کیلے آپ کا خزانہ خالی ہوتا ہے۔ مرحوم شبیر حسین خاندان کا واحد کمانے والا بیٹا تھا جس نے اپنے بعد بزرگ والدین، بیوہ، چار بچے اور ایک بہن کو سوگوار چھوڑا ہے۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید صاحب اگر آپ نے مالی معاونت کرنی ہے تو آپ کے اپنے علاقے میں اس کا صحیح حقدار ہے۔ گلگت بلتستان کی حکومت ان سے کئے گئے وعدے پورے کرے جھوٹے وعدے کر کے عام لوگوں کی ہمددری سمیٹنا چھوڑ دے ، تھوڑی سے غیرت کا مظاہرہ کرے اور اپنے لوگوں سے محبت اور ہمدردی ثابت کرے۔ مجھے امید ہے گلگت بلتستان کے صحافی برادری اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے گی۔

تحریر:صائم بلتستانی

Photos from Gilgit Baltistan Travel Agency's post 31/10/2022

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب خالد خورشید کا معارف صحافی ارشد شریف شہید کے لواحقین کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے مالی معاونت کا اعلان یہ اعلان پارٹی وفاداری دکھانے اور پارٹی چیئرمین کے سامنے سرخرو ہونے کے لیے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ہے ۔ جس کا حقدار گلگت بلتستان کے لوگ ہیں۔ اگر آپ کو واقعی میں لوگوں سے محبت اور ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کی توجہ ایک ایسے حقدار کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں۔ جو کہ گلگت بلتستان کا روشن ستارہ صحافی شبیر حسین (ایکپریس نیوز )سے وابستہ تھے اور اپنی صحافتی خدمات سر انجام دیتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے تھے۔ شبیر حسین مرحوم کا تعلق سکردو بلتستان سے تھا وہ پیچھلے پندرہ سالوں سے وفاقی سطح پر گلگت بلتستان کے مسائل کو اعلیٰ ایوانوں میں اجاگر کرنے والے واحد صحافی تھے۔انہوں گلگت بلتستان میں تعلیم، صحت، سیاحت اور موسمیاتی تبدیلیوں اور دیگر ایشوز کو بہترین انداز میں اجاگر کیا اور صدر، وزیر اعظم اور وفاقی وزراء کی توجہ لینے میں کامیاب بھی رہے۔ وہ گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم کے دو بار صدر منتخب ہوئے ، نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے فعال کارکن تھے اور دیگر ملکی اداروں کے ساتھ بھی منسلک تھے۔ وفاقی سطح پر گلگت بلتستان سے سب سے زیادہ پذیرائی پانے والے واحد صحافی شبیر حسین تھے۔ لیکن افسوس کے ساتھ ابھی تک گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے شبیر حسین کے لواحقین سے کئے گئے وعدے پورے نہیں کیے ۔

30/10/2022

Nagar valley gilgit Pakistan
Credit 💳 Rosie Gabrielle

30/10/2022

Upper Kachura Lake, Skardu.
📸 Qamarwazir

30/10/2022

Babusar top
💳

30/10/2022

موسم خزاں ہشوپی باغ شگر کا ایک خوبصورت منظر ❤

30/10/2022

Exposed in the Exposure 🏔-Mardi Himal Trek
📷 prerana _xx

29/10/2022

Hussaini suspension bridge hunza❤️

29/10/2022

Manthokha Waterfall, Kharmang Baltistan, Pakistan
Courtesy: Rida Khalid

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Skardu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پاک فوج کے زیر اہتمام چار روزہ طویل جشن شینگو میلہ گلگت بلتستان میں ایل او سی کے قریب واقع گاؤں گلتری میں اختتام پذیر ہو...
Skardu road
Flood in hunza#pamirtimes
Haramush Gilgit baltistan
Blind lake shigar skardu Baltistan
📷 fifty shades of gileet
Beautiful ❤️❤️ Pakistan
With Jigars
#gilgitbaltistan

Category

Telephone

Website

Address


Skardu

Other Travel Companies in Skardu (show all)
Gashabrum Travel Service Gashabrum Travel Service
Star Market, Skardu Baltistan
Skardu, 16100

‘Mashabrum Travel Service’ “Travel is the main thing you purchase that makes you more extravagant”.

Ittihad Gilgit Baltistan Tarvel Ittihad Gilgit Baltistan Tarvel
Ittihad GB Travel College Road
Skardu

K2 Base Camp Via Gondogoro La Trek K2 Base Camp Via Gondogoro La Trek
Skardu

We, “the Baltistan Adventure” is Mountain Base Adventure Company In Pakistan, providing value added services to High Mountains Expeditions, Trekking , Culture Tours , Trophy Huntin...

Sundus Travels Sundus Travels
Skardu

We promote the beauty of the Mighty North, the region where paradise exists... We welcome you, Visit

Agha Travel &Tour Agha Travel &Tour
65
Skardu, 12345

https://www.instagram.com/p/Cao1X1QpuVc/?utm_medium=copy_link

Bálti travel & trous Bálti travel & trous
Skardu
Skardu, HOTO

Travel & trous

Mubib  Travels Mubib Travels
Skardu
Skardu

muhib_tavel&tour tour operator tour guide in gilgit baltistan honeymoon family tour

Asm Tourism Asm Tourism
Main St. Town Road Skardu
Skardu, 16100

Gilgit Baltistan (GB) , Heaven on Earth, explore this Heaven and enjoy the natural beauty.

Real Adventure Pakistan Real Adventure Pakistan
Skardu

We organize Expedition, Trekking, and Tours across Pakistan

Skardu Trip Plannner. Skardu Trip Plannner.
Skardu
Skardu

"Your Comfort is Our Pride" Contact With Us On Whatsapp: •03555779750 •03496259448

Mountain Tigers Treks and Tour - MTTT Mountain Tigers Treks and Tour - MTTT
Jamia Masjid Road Near Doctor Hospital Skardu
Skardu, 16350

In Pakistan, Mountain Tiger Treks and Tours are a licensed trekking, exploration, and tour operator.