Islamic world
#Freepalastine pleas wake up stand with innocent plastine childrens & woman😭
proud to be muslim ❤❤❤❤
اج کی حدیث
رسول اللّہﷺ نے فرمایا: جس نے میری ایک حدیث سنی اور پھر اسے دوسروں تک پہنچایا، قیامت کے دن اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو گی => ترمذی شریف
اج کی حدیث ۔رسول اللّہﷺ نے فرمایا: جس نے میری ایک حدیث سنی اور پھر اسے دوسروں تک پہنچایا، قیامت کے دن اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو گی => ترمذی شریف
Sheikh Saadi r h Said
Sultan salahuddin ayobi ❤️❤️❤️❤️💖❤️❤️❤️❤️
جانوروں کے بعض اوصاف وعیوب اور ان کی شرعی احکام۔ جزاک اللّہ صواب کی نیت سے شیر کرے ۔
Quran ki By adbi
Share krna na boleyi jazzakallah
Allah hamari sub gunaho ko maaf Perma
Palastine 🇵🇸 ki mazlomo prr khasosi rehm Perma.
😭😭😭😭💔💔💔💔😭😭😭🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
wake up Muslim leaders next your number
*نافرمان اولاد کے لیے وظیفہ*
سوال
میرا بڑا بیٹا جو میٹرک کا طالب علم ہے بہت زبان دراز ہوگیا ہے ،اور پڑھائی میں بھی کو ئي توجہ نہیں دیتا ،گھر میں سب بچے اور ہم والدین نماز پڑھتے ہیں اسکو بار بار بول کر نمازپڑھوانی پڑھتی ہے ،کوئی وظیفہ بتائیں کہ اس دجالی دور میں میرا بیٹا بچ جائے تعلیم کی طرف دھیان دے اور میرا نہیں بس اللہ پاک کا فرماں بردار بن جائے ۔
جواب
اولاد کے نافرمان ہونے کی صورت میں حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ روزانہ ہر نماز کے بعد یہ آیت "وَأَصْلِحْ لِى فِى ذُرِّيَّتِىٓ ۖ إِنِّى تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّى مِنَ ٱلْمُسْلِمِينَ " (الاحقاف:15) پڑھا کریں اور لفظ "ذُرِّيَّتِىٓ"پر اپنے بچے كا تصور كريں انشاءاللہ لڑکا صا لح ہوجائے گا ۔
(اعمال قرآنی مؤلفہ حکیم الامت ،31 ؛ مکتبہ دارالاشاعت)
نیز بچے کی نفسیات اور عادات کو مد نظر رکھتے ہوئے پیار و محبت سے سمجھانے اور اپنے قریب کرنے کی کو شش بھی کرتے رہیں ۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144307102118
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اللّہ اکبر
محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
سعودی عرب
رسول اللّہﷺ نے فرمایا: جس نے میری ایک حدیث سنی اور پھر اسے دوسروں تک پہنچایا، قیامت کے دن اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو گی => ترمذی شریف
رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا :
پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو۔
1 جوانی کو پڑھاپے سے پہلے۔
2 صحت کو بیماری سے پہلے۔
3 امیری کو فقیری سے پہلے۔
4 فراغت کو مصروفیت سے پہلے۔
5 زندگی کو موت سے پہلے۔
(المستدرک الحاکم : 7846)
Sorrah mulk
حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Jeddah
22230
Jeddah
Salaati===>Salaanni mallattoo Musliimati,Ibsaa Moominaati,Qulqulleessaa Qaamaati,Balbala Rahammatati,