MQM USA Chicago Chapter

This page is created to update MQM USA Chicago Chapter activities. Please become member and like thi [email protected]

12/07/2023

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷
ضروری اعلان ۔۔ضروری اعلان
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کل بروز جمعرات انتہائی اہم وڈیوبریفنگ کرے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عزیز تحریک ساتھیوں !
آداب
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کل بروز جمعرات 7دسمبر 2023ء انتہائی اہم وڈیو بریفنگ کریں گے
◾️◾️◾️◾️◾️◾️◾️◾️◾️
رابطہ کمیٹی بریفنگ میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات کےحوالے سے
اہم اعلان کرے گی
🔺🔺🔺🔺🔺🔺🔺🔺🔺
یہ وڈیوبریفنگ سوشل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی
شیڈول بروز جمعرات
7دسمبر 2023ء
لندن وقت سہ پہر:00 3بجے
پاکستانی وقت رات 8:00بجے
*10am EST*
*9am CST*
*7am PST*
آپ سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
شکریہ
فیس بک لنک
https://www.facebook.com/MQM90
جاری کردہ
مرکزی شعبہ اطلاعات ایم کیو ایم
انٹر نیشنل سیکریٹریٹ لندن
بدھ 6دسمبر 2023ء
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️

‎Follow the MQM CHICAGO OFFICIAL channel on WhatsApp:

whatsapp.com

Photos from MQM USA Chicago Chapter's post 12/06/2023

‏*کراچی میں عائشہ منزل کے علاقے میں ہولناک آتشزدگی پر ⁦‪‬⁩ کے بانی وقائد ⁦‪‬⁩ کااظہارافسوس*
‏ ⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏ *سانحے کے متاثرین کے نقصانات کاازالہ کیاجائے*

‏*بلڈنگ قوانین پر عملدرآمد نہیں کرایا جارہا ہے۔ الطاف حسین*

12/06/2023

ایم کیو ایم کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات قاسم علی رضا کی ہنگامی وڈیو بریفنگ شروع ہوگئی ۔ برائے کرم جوائن کیجئے۔

https://www.facebook.com/share/v/uT2gvyp6jkkSjg9D/?mibextid=KsPBc6

جاری کردہ
مرکزی شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ
6 دسمبر 2023

Photos from MQM USA Chicago Chapter's post 12/05/2023

‏*ایک عظیم ماں*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
‏*ایم کیو ایم کےبانی وقائد جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کون تھیں،*
‏*ان کا تعلق کس خاندان سے تھا، تحریک میں ان کا کردار کیا تھا،*
‏*جنرل ضیا کے مارشل لا دور میں بیٹے کی پہلی گرفتاری پر انہوں نے کیا کیا،*
*ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی کی ایک اہم اور معلوماتی تحریر*
‏⁧‫ ‬⁩
👇👇👇

12/05/2023

9th Dec 2023 1 PM Saturday
Please join
Peaceful Protest
will hold a peaceful protest in front of and the US STATE DEPARTMENT IN WASHINGTON DC
Protest against unconstitutional & Illegal ban On Bhai Founder of

Photos from MQM USA Chicago Chapter's post 12/04/2023

*تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیو ایم ساؤتھ افریقہ کی آرگنائزنگ کمیٹی اور چیپٹرز کمیٹیوں کو تحلیل کردیا گیا*

12/03/2023

‏بہ شکریہ فیس بک پیج ”پاکستان کے ساتھ“🙏

عزیز آباد اور ”بھاٸ“ کے پسندیدہ کھانے😍👇

12/03/2023

‏⁦‪ ‬⁩
‏جسے دارالخلافہ بنایا گیا
‏جسے روشنی سے سجایا گیا
‏جہاں لاکر سب کو بسایا گیا
‏وہی شہر جس سے کمایا گیا
‏ایک دن کسی کی نظر کھا گئی
‏اپنوں نے اپنی ہی جان لے لی
‏پھر اسے جان بوجھ کر جلایا گیا
‏بارشوں میں اسے بہایا گیا
‏بند کرنی تھی آواز اسکی ⁦‪ ‬⁩
‏روز ایک نیا ظلم ڈھایا گیا
‏چھین کر روزگار کراچی والوں کا
‏انہیں غیروں سے لٹوا گیا
‏اپنوں کو اپنوں سے لڑوایا گیا
‏بھائی کو بھائی سے مروایا گیا
‏جو گلشن تھا گلزار تھا ترقی کا جو مینار تھا
‏اب دیکھا پلٹ کر جب اسکو کچرے کا بس انبار تھا
‏جو دیکھنے آئے تھے سمندر یہاں
‏انکو حکمران بنا کر بیٹھایا گیا
‏ہر ایک کے دلو کی جو دھڑکن تھا
‏جو ایک شہر خوشیوں کا مسکن تھا
‏نشے میں تھا سب کا آنگن تھا
‏کرا نام روشن ملک کا جنہوں نے
‏انہی کو ٹہرایا گیا اٹھایا گیا مروایا گیا
‏کراچی سنواریں گے دعویٰ کئے
‏کراچی کے لوگوں سے وعدے کئے
‏جو وعدے کئے تھے اب وفا بھی کرو
‏دعا نہیں کچھ دوا بھی کرو
‏یہ جدا ہوگیا تو مر جاؤ گے
‏کمانے والا چلا گیا تو بھوکے رہ جاؤ گے
‏⁦‪‬⁩ ⁦‪‬⁩

https://youtu.be/mclErN1fO9A?si=tVzoG-R4Q0b5BwQP

12/03/2023

‏عمران خان ‎ بہت با آسانی ماٸٸنس ہوگۓ، تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی بہت خوش دلی سے اس کام کو قبول کر لیا، اب وہ چٸرمین نہی بس بانی پی ٹی آٸ ہی رہ گۓ ہیں!

الطاف بھاٸ کا 33 برس قبل جلاوطنی پے مجبور ہوجانا اور وہاں سے بیٹھ کٸ گنا زیادہ موثر طریقے سے اپنی تحریک و جدوجہد کو زندہ رکھنا جہاندیدہ اور دوربین نگاہ فیصلہ ثابت ہوتا ہے👊
بس حقیقت جان کے جیو کہ
قیادت محفوظ تو مستقبل محفوظ،لہٰذا اسی لٸیے ہم کہتے ہیں کہ👇

12/02/2023

https://www.youtube.com/live/JRmUzEizEaE?si=X5Ez6yTgAs0lBBsV

LIVE VIDEO PROGRAMME OF CHICAGO CHAPTER HAS STATED, PLEASE JOIN THIS.THANKS 🙏 02/12/2023 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

12/02/2023

🔻”منکرینِ حلفِ قرآن و غدارانِ مہاجر قوم“

پوری مہاجر قوم کو بند گلی میں دھکیلنے والے غداروں کے مکروہ چہرے سے نقاب الٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
ایم کیو شکاگو چیپٹر کے ویب چینل کے اس ایپی سوڈ میں آپ سن سکیں گے ہمارے تجزیہ کاروں کی کھری کھری گفتگو
جی ہاں ہم بتاٸیں گے کہ مہاجر نام دفنانے اور ایم کیو ایم کو مٹانے کا مشن لے کر کون آیا تھا۔
ہم آپ کو یہ بھی بتاٸیں گے کہ منافق جھوٹے پی ایس پی ٹولے کا سرغنہ اپنے ہی بیانات کے گرداب میں کیسے پھنسا ہے۔
گلشن اقبال ٹاؤن
تو ہوجاٸیے تیار ہمارا تازہ پروگرام دیکھنے کے لئیے
🔻🔻🔻🔻
*ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب
ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر '' کاخصوصی پروگرام*

2 دسمبر 2023*
بروز ہفتہ

Eastern Time. 1.00Pm
Central Time. 12. 00 Pm
Pacific Time 10. 00. Am.
London Time 6.00 Pm
Pakistan Time 10.00 Pm

*پروگرام دیکھئے ''
ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر '' کے درج زیل لنک پر*
👇👇👇👇👇
https://www.youtube.com/
Facebook link
https://www.facebook.com/mqmusachicagochapter?mibextid=LQQJ4d
*ضروردیکھئے اوراس پیغام کوشیئرکیجئے*


*جاری کردہ*
شعبہ اطلاعات*
* متحدہ قومی موومنٹ
شکاگو چیپٹر *
*25 نومبر 2023ء*

🔺🔺🔺🔺🔺

https://x.com/mqmchicago1/status/1725718084382609729?s=48&t=cnTlyKbopZQPYJdPVHGjbw

12/01/2023

🔻”منکرینِ حلفِ قرآن و غدارانِ مہاجر قوم“

پوری مہاجر قوم کو بند گلی میں دھکیلنے والے غداروں کے مکروہ چہرے سے نقاب الٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
ایم کیو شکاگو چیپٹر کے ویب چینل کے اس ایپی سوڈ میں آپ سن سکیں گے ہمارے تجزیہ کاروں کی کھری کھری گفتگو
جی ہاں ہم بتاٸیں گے کہ مہاجر نام دفنانے اور ایم کیو ایم کو مٹانے کا مشن لے کر کون آیا تھا۔
ہم آپ کو یہ بھی بتاٸیں گے کہ منافق جھوٹے پی ایس پی ٹولے کا سرغنہ اپنے ہی بیانات کے گرداب میں کیسے پھنسا ہے۔
گلشن اقبال ٹاؤن
تو ہوجاٸیے تیار ہمارا تازہ پروگرام دیکھنے کے لئیے
🔻🔻🔻🔻
*ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب
ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر '' کاخصوصی پروگرام*

2 دسمبر 2023*
بروز ہفتہ

Eastern Time. 1.00Pm
Central Time. 12. 00 Pm
Pacific Time 10. 00. Am.
London Time 6.00 Pm
Pakistan Time 10.00 Pm

*پروگرام دیکھئے ''
ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر '' کے درج زیل لنک پر*
👇👇👇👇👇
https://www.youtube.com/
Facebook link
https://www.facebook.com/mqmusachicagochapter?mibextid=LQQJ4d
*ضروردیکھئے اوراس پیغام کوشیئرکیجئے*


*جاری کردہ*
شعبہ اطلاعات*
* متحدہ قومی موومنٹ
شکاگو چیپٹر *
*25 نومبر 2023ء*

🔺🔺🔺🔺🔺

https://x.com/mqmchicago1/status/1725718084382609729?s=48&t=cnTlyKbopZQPYJdPVHGjbw

12/01/2023

*سینئربزرگ صحافی اجمل دہلوی صاحب نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آوازبلند کی۔ الطاف حسین*

*اجمل دہلوی صاحب کے انتقال سے ہم ایک سچے حق پرست اورمظلوموں کے ترجمان سے محروم ہوگئے ہیں۔ الطاف حسین*

*اجمل دہلوی نے ریاستی جبر کےدور میں ہماراجس طرح ساتھ دیا اور مہاجروں کےساتھ ساتھ تمام!مظلوموں کےلئےجو خدمات انجام دی ہیں وہ ہمیشہ یادرکھی جائیں گی*

*میں اورایم کیوایم کےتمام کارکنان اورمہاجرعوام اجمل دہلوی صاحب کے اہل خانہ اورروزنامہ امن کے ادارتی عملے اورتمام ارکان کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔الطاف حسین*

TikTok · Altaf Hussain Official 11/30/2023

*اہم اعلان،اہم اعلان،اہم اعلان*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
*الطاف حسین کے جرائم*
💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢
🌹🌹🌹 *دوسری قسط* 🌹🌹🌹
*میں نے ایم کیوایم میں ایک خاندان کا ماحول بنایاہے اور تحریکی ساتھیوں میں احترام کا رشتہ اجاگر کرنے کیلئے انکے نام کے ساتھ بھائی اور باجی کےالفاظ متعارف کرائے*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*اگرگھر کے بڑے آپ پرنظر رکھیں، آپ کی غلط باتوں پر آپ کی اصلاح کیلئے بازپُرس کریں تو کیاآپ برا منائیں گے؟*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*نوجوان نسل کوایم کیوایم کی تاریخ سےآگاہی کیلئےبانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے “الطاف حسین کے جرائم” کے عنوان سے ٹک ٹاک پیغام کی دوسری قسط درج ذیل لنک کے ذریعےملاحظہ کیجئے*
*لنک*
https://www.tiktok.com/t/ZT8P2wXEB/
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*براہ کرم اس پیغام کو دیگر ساتھیوں،اپنے دوست احباب اور رشتے داروں سے بھی شیئر کیجئے۔*
💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢

*شکریہ*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*ایم کیوایم*
*انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن*
30-11-2023

TikTok · Altaf Hussain Official 647 likes, 63 comments. “Crimes of Altaf Hussain Narrated by Altaf Hussain Second Episode 28-11-2023”

TikTok · Altaf Hussain Official 11/28/2023

*اہم اعلان،اہم اعلان،اہم اعلان*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
*الطاف حسین کے جرائم*
💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢
🌹🌹🌹 *پہلی قسط* 🌹🌹🌹
*نوجوان نسل کوایم کیوایم کی تاریخ سےآگاہی کیلئےبانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے “الطاف حسین کے جرائم” کے عنوان سے ٹک ٹاک پیغام کی پہلی قسط درج ذیل لنک کے ذریعےملاحظہ کیجئے*
*لنک*

https://vm.tiktok.com/ZM6ePMYUh/

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*براہ کرم اس پیغام کو دیگر ساتھیوں،اپنے دوست احباب اور رشتے داروں سے بھی شیئر کیجئے۔*
💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢
*شکریہ*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*ایم کیوایم*
*انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن*
28-11-2023

TikTok · Altaf Hussain Official Check out Altaf Hussain Official's video.

11/26/2023

‏آپریشن 92 کے کچھ مزید چشم کشا حقاٸق📖📚

صرف ”میری آواز سنو“ پے سنٸیے گا معرف صحافی مبشر فاروق کی زبانی👇

میری آواز سنو کا تحلکہ خیز ایپی سوڈ👊

11/26/2023

‏حیدرآباد زون سیکٹر بی B سوشل میڈیا کے وفا پرست ساتھی امتیاز راجپوت مختصر علالت کے بعد 37 سال کی عمر میں رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ان نماز جنازہ بعد نماز عصر فردوس جامع مسجد سچی پیر روڈ ادا کی جائے گی. ان کی مغفرت کے لئے دعا کی درخواست ہے. ⁦‪‬⁩ ⁦‪‬⁩
‏⁦‪‬⁩

11/25/2023

testing mic

Photos from MQM USA Chicago Chapter's post 11/25/2023

‼️‼️‼️‼️‼️
*اہم اعلان ۔۔اہم اعلان*
*ہنگامی ویڈیو بریفنگ*
📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣
*عزیزتحریکی ساتھیو!!*

*آداب عرض*

*ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی آج مورخہ 25 نومبر 2023ء بروز ہفتہ اہم و ہنگامی وڈیو بریفنگ کرے گی*

‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️

*شیڈول*👇

*پاکستان وقت رات 10 بجے*

*لندن وقت شام 5 بجے*

💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢

*یہ وڈیو بریفنگ ایم کیو ایم آفیشل کے فیس بک پیج پر براہ راست نشر کی جائے گی*

https://www.facebook.com/MQM90

*برائے کرم اس پیغام کو دوسرے ساتھیوں کو بھی شیئر کیجئے*

*منجانب:*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*ایم کیوایم*
*انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن*
*25 نومبر 2023*

11/24/2023

‏کورنگی کے سچے وفاپرست عوام 26 نومبر کورنگی میں غداروں کی ہونے والی نام نہاد جلسی کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں
‏‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
‏ھیلو میری آواز آرہی ہے ☎️☎️☎️
‏⁦‪‬⁩ ⁦‪‬⁩

Photos from MQM USA Chicago Chapter's post 11/24/2023
Photos from MQM USA Chicago Chapter's post 11/24/2023

🔻🔻🔻🔻🔻

ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر '' کاخصوصی پروگرام*

*آج 25 نومبر 2023*
بروز ہفتہ

Eastern Time. 1.00Pm
Central Time. 12. 00 Pm
Pacific Time 10. 00. Am.
London Time 6.00 Pm
Pakistan Time 10.00 Pm

*پروگرام دیکھئے ''
ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر '' کے درج زیل لنک پر*
👇👇👇👇👇
https://www.youtube.com/
Facebook link
https://www.facebook.com/mqmusachicagochapter?mibextid=LQQJ4d
*ضروردیکھئے اوراس پیغام کوشیئرکیجئے*


*جاری کردہ*
شعبہ اطلاعات*
* متحدہ قومی موومنٹ
شکاگو چیپٹر *
*25 نومبر 2023ء*

🔺🔺🔺🔺🔺

https://x.com/mqmchicago1/status/1725718084382609729?s=48&t=cnTlyKbopZQPYJdPVHGjbw

11/24/2023

‏🔻”منکرینِ حلفِ قرآن و غدارانِ مہاجر قوم“

‏پوری مہاجر قوم کو بند گلی میں دھکیلنے والے غداروں کے مکروہ چہرے سے نقاب الٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
‏ایم کیو شکاگو چیپٹر کے ویب چینل کے اس ایپی سوڈ میں آپ سن سکیں گے ہمارے تجزیہ کاروں کی کھری کھری گفتگو
‏جی ہاں ہم بتاٸیں گے کہ مہاجر نام دفنانے اور ایم کیو ایم کو مٹانے کا مشن لے کر کون آیا تھا۔
‏ہم آپ کو یہ بھی بتاٸیں گے کہ منافق جھوٹے پی ایس پی ٹولے کا سرغنہ اپنے ہی بیانات کے گرداب میں کیسے پھنسا ہے۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

‏تو ہوجاٸیے تیار ہمارا تازہ پروگرام دیکھنے کے لئیے
‏🔻🔻🔻🔻
‏⁦‪‬⁩
‏ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر '' کاخصوصی پروگرام*

‏*25 نومبر 2023*
‏بروز ہفتہ

‏Eastern Time. 1.00Pm
‏Central Time. 12. 00 Pm
‏Pacific Time 10. 00. Am.
‏London Time 6.00 Pm
‏Pakistan Time 10.00 Pm

‏*پروگرام دیکھئے ''
‏ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر '' کے درج زیل لنک پر*
‏👇👇👇👇👇
‏⁦‪youtube.com/…‬⁩
‏Facebook link
‏⁦‪facebook.com/mqmusachicagoc…‬⁩
‏*ضروردیکھئے اوراس پیغام کوشیئرکیجئے*

‏*جاری کردہ*
‏شعبہ اطلاعات*
‏* متحدہ قومی موومنٹ
‏شکاگو چیپٹر *
‏*25 نومبر 2023ء*

‏🔺🔺🔺🔺🔺

‏⁦‪x.com/mqmchicago1/st…

11/22/2023

‏*ایم کیوایم پاکستان چھوڑنے اور سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو منافق، کچرا اور غدار کہنےوالو ! بتاؤ MQM کو دفن کرنےکے اعلانات کرنے والوں کو کیا کہا جائے؟*

‏*پیپلزپارٹی تو MQM اور مہاجروں کی دشمن ہے،لیکن تم نےMQM اور مہاجروں کے ساتھ کیا کیا؟*

*ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کےکنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی کا ضمیر فروشوں کو جواب*

جاری کردہ
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*متحدہ قومی موومنٹ*
22 نومبر 2023
‏⁦‪👇👇👇👇

Twitter / ? 11/22/2023

‏آداب ساتھیوں
‏آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ عناصر ایم کیو ایم کا نام اور بانی و قائد جناب الطاف حسین کے نام سے سرکلر جاری کررہے ہیں۔ آپ تمام وفا پرست ساتھی ایسے ہتکھنڈوں سے دور رہیں۔ اس قسم کی کوئی بھی آئی ڈی جو قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے نام سے چلائے جانے والے میسج یا تحریکی میسج چلائے تو مرکزی سوشل میڈیا کو اطلاع دیں۔
‏اس آئی ڈی سے ہمارا کوئی تعلق نہیں
‏شکریہ

‏نوٹ: تمام ساتھی اس فیک آئی ڈی کو رپورٹ کریں
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪‬⁩

Twitter / ?

Twitter / ? 11/21/2023

https://x.com/altafhussain_90/status/1727057272613036407?s=48&t=W0NHSq5qyYoONWNci5ZufQ

*بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا تازہ ترین ٹوئٹ پیغام*

*‏اگر پی ٹی آئی اور اصل ایم کیو ایم کو عام انتخابات میں آزادانہ طور پر حصہ لینے کی اجازت نہ دی گئی تو 8 فروری 2024 کے انتخابات ایک فراڈ ہوں گے۔*

Twitter / ?

11/21/2023

محترم بانی ؤ قائد تحریک جناب ⁦‪‬⁩ بھائی سے اظہار محبت
‏ ⁦‪‬⁩کے ہمدرد کے ولیمے کے موقع پر الطاف بھائی سے اظہار محبت میں کیک
‏کاٹا گیا۔
‏جۓ الطاف

https://x.com/mqmchicago1/status/1726862367592489076?s=48&t=cnTlyKbopZQPYJdPVHGjbw

11/19/2023

‏“MERI AWAZ SUNO”
آج ایک بہت ہی اہم نوعیت کا پروگرام کرنے جا رہے ہیں، بس تو ہوجاٸیے تیار یہ جاننے کے لٸیے ایسا کیا ہے جو ہم بتانے جا رہے ہیں 📖📚
Today Sunday Nov:19th 2023
USA CST 12.PM‎
London 06.PM‎
Pakistan 11.PM‎

Untold Stories of 1992 Operation against MQM & Police Officers Involved in this Operation. @raftartv 11/19/2023

https://youtu.be/Kbg0EOIq2Ik?si=ulQJKEAW_G4wwFgA

Untold Stories of 1992 Operation against MQM & Police Officers Involved in this Operation. @raftartv Untold Stories of 1992 Operation against MQM & Police Officers Involved in this Operation. Documentary Step into the gritty reality of Karachi, w...

11/18/2023

📸 Look at this post on Facebook https://www.facebook.com/share/v/1BMeW4LdnW1qPxBk/?mibextid=ODWpff

TikTok · Altaf Hussain Official 11/18/2023

*بوری بند لاشوں کا الزام اور ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا منہ توڑ جواب*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️

*ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا مخالفین کے بے بنیاد الزامات کے بارے میں مدلل جواب*۔
*دیکھئے قائد تحریک کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر*
https://www.tiktok.com/t/ZT8U5LT5Q/

*اسےدیکھئے،لائیک کیجئے، شیئرکیجئے اور اپنےتبصرے سے بھی آگاہ کیجئے*

شکریہ
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*متحدہ قومی موومنٹ*
18 نومبر 2023

TikTok · Altaf Hussain Official 355 likes, 22 comments. “MQM founder leader Altaf Hussain categorically replied the allegations of terrorism 18-11-2023”

#LiftBenOnAltafHussain 11/18/2023

https://www.youtube.com/live/Sl9PyWaV9OA?si=oGrciWHsQgL23WpC

#LiftBenOnAltafHussain Powered by Restream https://restream.ioAftab Baqi Bhai latest Petition Lahore High Court Against Illegal Ben OF Altaf Hussain Bahi

11/18/2023

🔻🔻🔻🔻🔻
*ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے تحقیقی مقالے کے موضوع پر ''
ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر '' کاخصوصی پروگرام*

*آج 18 نومبر 2023*
بروز ہفتہ

Eastern Time. 1.00Pm
Central Time. 12. 00 Pm
Pacific Time 10. 00. Am.
London Time 6.00 Pm
Pakistan Time 10.00 Pm

*پروگرام دیکھئے ''
ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر '' کے درج زیل لنک پر*
👇👇👇👇👇
https://www.youtube.com/
Facebook link
https://www.facebook.com/mqmusachicagochapter?mibextid=LQQJ4d
*ضروردیکھئے اوراس پیغام کوشیئرکیجئے*


*جاری کردہ*
شعبہ اطلاعات*
* متحدہ قومی موومنٹ
شکاگو چیپٹر *
*18 نومبر 2023ء*

🔺🔺🔺🔺🔺

https://x.com/mqmchicago1/status/1725718084382609729?s=48&t=cnTlyKbopZQPYJdPVHGjbw

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Chicago?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸 🪐🪐🪐🪐🪐🪐🪐🪐🪐🪐🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷نومبر 2023,05بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِمکراچی ٹائمز یو,ایس،اے 80Th  ایڈیش...
*الطاف بھائی کے فکروفلسفے پر پاکستان کے عوام کھڑے ہوجائیں تو پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے**آکسفورڈ فیسٹول میں شریک معروف...
‎ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین‬⁩#
#ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین
#سانحہ_31اکتوبر_ہم_نہیں_بھولے
*ساؤتھ افریقہ کے شہرکیپ ٹاؤن اور بکھم میں ایم کیوایم کے زیراہتمام محمد یوسف خان شہیدکی یاد میں تعزیتی اجتماعات**شہید کے ...
#سانحہ_31اکتوبر_ہم_نہیں_بھولے
#MahaazWithAltafHussain
*وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ*🌷💐🌷💐🌷💐🌷💐*السلامُ علیکم**آداب**ایم کیوایم شعبہء خواتین کی جانب سے عید م...

Telephone

Address


2335 W Devon AV #202
Chicago, IL
60659

Other Nonprofit Organizations in Chicago (show all)
Godkulture Godkulture
1801 W. Belle Plaine Avenue Suite 101
Chicago, 60613

GodKulture is a global network of creative minds using their gifts to touch the world. We undertake

American Library Association American Library Association
225 N. Michigan Avenue, Suite 1300
Chicago, 60611

Contact your member of Congress and ask them to support libraries: ala.org/takeaction

Easterseals Easterseals
141 W Jackson Boulevard, Suite 1400A
Chicago, 60604

Leading the way to full equity and access for people with disabilities, families and communities.

ACLU of Illinois ACLU of Illinois
150 N Michigan Avenue
Chicago, 60601

Building an Illinois we can be proud of. http://www.aclu-il.org http://twitter.com/ACLUofIL http://w

American Friends Service Committee--Chicago American Friends Service Committee--Chicago
637 S Dearborn Street
Chicago, 60605

We believe in peace -- and we act on those beliefs. We believe in social justice -- and we create it. We believe in human dignity -- and we nurture it. Join us and help build a bet...

Respiratory Health Association Respiratory Health Association
1440 W Washington Boulevard
Chicago, 60607

Respiratory Health Association: Fighting for healthy lungs and clean air for all!

I Love Libraries I Love Libraries
225 N. Michigan Avenue, Suite 1300
Chicago, 60611

An initiative of the American Library Association, supporting one of our nation's most valuable resources. We follow ALA’s Code of Conduct: https://www.ala.org/online-code-of-cond...

Shattered Globe Theatre Company Shattered Globe Theatre Company
At Theater Wit 1229 W Belmont Avenue
Chicago, 60657

Small Stage, Big Impact

American Dental Hygienists' Association American Dental Hygienists' Association
444 N. Michigan Avenue
Chicago, 60611

The largest national organization representing the professional interests of over 220,000 RDHs.

Inaside Chicago Dance Inaside Chicago Dance
2936 N Southport Avenue
Chicago, 60657

Our organization provides innovative artistry through choreography, performances, and education.

The Plagiarists The Plagiarists
PO Box 578545
Chicago, 60657

http://www.theplagiarists.org

Bulletin of the Atomic Scientists Bulletin of the Atomic Scientists
1307 East 60th Street
Chicago, 60637

IT IS 90 SECONDS TO MIDNIGHT. Together, we can turn back the Clock.