Jaafaria Youth of New York JYNY
Nearby places of worship
10461
Abuja
095
加拿大 美国
Bungoma
Ocala
Lagos
12580
Katete KALUMBILA
You may also like
JAFARIA COUNCIL OF USA—>JAAFARIA YOUTH OF NEW YORK—>JAFRIA YOUTH OF PAKISTAN
27TH ANNUAL IMAM HUSSEIN(AS) CHEHLUM JALOOS/PROCESSION NEW YORK JAFARIA COUNCIL USA JAAFARIA YOUTH NEW YORK
نیویارک: شہدائے کربلا کی یاد میں چہلم کا ماتمی جلوس۔ ہزاروں کی تعداد میں عزادروں کی شرکت۔
زیر اہتمام : زوار راجہ عابد حسین نمبردار چک نمبر 43
زوار راجہ عمار یاسر نمبردار چک نمبر 43
جعفریہ کونسل یو ایس اے
جعفریہ یوتھ نیویارک ۔
27TH ANNUAL IMAM HUSSEIN(AS) CHEHLUM JALOOS/PROCESSION NEW YORK JAFARIA COUNCIL USA JAAFARIA YOUTH NEW YORK
نیویارک: شہدائے کربلا کی یاد میں چہلم کا ماتمی جلوس۔ ہزاروں کی تعداد میں
عزادروں کی شرکت۔
زیر اہتمام : زوار راجہ عابد حسین نمبردار چک نمبر 43
زوار راجہ عمار یاسر نمبردار چک نمبر 43
جعفریہ کونسل یو ایس اے
جعفریہ یوتھ نیویارک ۔
Annual Imam Hussein (AS) Chelum/Arbaeen Jaloos
Date: Sunday 3rd September 2023
Time: 12 Pm
Location: Franklin Ave & Main St Flushing Queens NY
سالانہ چہلم/ اربعین جلوس
تاریخ: اتوار 3 ستمبر 2023
وقت: رات 12 بجے
مقام: Franklin Ave & Main St Flushing Queens NY
یہ شخصیت نہ تو کوئی دنیاوی منصب رکھتی ہے نہ ہی کوئی سیاسی لیڈر ہیں بلکہ نجف کی تنگ گلیوں میں کرائے کے خستہ حال مکان میں رہنے والا ایک زاہد فقیہ ہے جس کے اکاؤنٹ میں غالبا اربوں روپے کا مال امام عج ہو جس پر یہ امین ہیں لیکن بقول مغربی میڈیا کے یہ سہارا لے کر اٹھنے والا بزرگ اپنے آپ میں ایک لشکر ہے اور اسکے مبارک قدم طاغوت کو پسپا کر دیتے ہیں اور اسکی قلم طاغوت کے جدید ایٹمی ہتھیاروں پر بھاری ہے۔
یہ بزرگ مؤمنين کے نزدیک اتنا محبوب ہے کہ کل جب انکی تصویر نشر ہوئی تو پورے سوشل میڈیا پر چھا گئی جہاں جہاں شیعہ آباد تھے ہر جگہ سوشل میڈیا پر اسے نشر کیا گیا یہی ولی جامع الشرائط فقیہ ہے جن کی نشانیاں بتا کر ائمہ کرام علیھم السلام نے پیروی کا حکم دیا تھا۔
تاج تاج على الرأس سید علي سيستاني دام ظله العالي.
سالانہ 33ویں عشرہ محرم 1445ھ 2023 چک 43، منڈی بہاؤالدین
مقام: (درہ) راجہ عابد حسین نمبردار چک 43، منڈی بہاؤالدین
مجلس شروع ہونے کا وقت: شام 5:12 بجے
یکم سے دسویں محرم تک ہر روز
بانی مجلس: راجہ عابد حسین نمبردار چک 43
راجہ عمار یاسر نمبردار چک 43
غدیر جشن 18 ذی الحج چک 43 ڈیرہ راجہ عابد حسین نمبردار چک 43 میں🖤🥇4️⃣3️⃣
جشن عید غدیر 7 جولائی 2023 بروز جمعہ چک 43 میں درہ راجہ عابد حسین نمبر دار چک 43 منڈی بہاؤالدین🖤🥇4️⃣3️⃣
ANNUAL 33RD ASHRA E MUHARRAM 1445H 2023 CHAK 43,MANDI BAHAUDDIN
LOCATION:(DARA) RAJA ABID HUSSAIN NUMBERDAR CHAK 43,MANDI BAHAUDDIN
MAJLIS START TIME: 5:12 PM
EVERYDAY FROM 1ST TO 10TH MUHARRAM
BAANI E MAJLIS : RAJA ABID HUSSAIN NUMBERDAR CHAK 43
RAJA AMMAR YASIR NUMBERDAR CHAK 43
درہ راجہ عابد حسین نمبردار چک 43 راجہ عمار یاسر نمبردار چک 43 میں عیدالاضحیٰ کی قربانی🖤🥇4️⃣3️⃣
زری پاک محترم حضرت مسلم ابن عقیل 9 ذی الحج یوم عرفہ
محترم مولانا عارف مہدی نجفی صاحب
راجہ عمار یاسر نمبردار چک 43 🖤🥇4️⃣3️⃣
Raja Abid
چک43 سنگت کے ساتھ 18 جیٹھ، مجلس اور ماتمداری کی تیاری
انشاللہ 31 مئی 18 جیٹھ رات 8 بجے مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام حسین علیہ السلام کا پروگرام دارہ راجہ عابد حسین نمبردار راجہ عمار یاسر نمبردار موضع چک نمبر 43 نزد گوجرہ میں منعقد ہوگا جس میں ملک پاکستان کے نامور ذاکرین خطاب فرمائیں گے مجلس کے بعد ماتم داری کا پروگرام ہوگا تمام مومنین سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں منجاب جعفریہ کونسل آفUSA امریکہ چک نمبر 43۔۔۔۔
Raja Abid
Raja Ammar Yasir Numberdar
انشاللہ 31 مئی 18 جیٹھ رات 8 بجے مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام حسین علیہ السلام کا پروگرام دارہ راجہ عابد حسین نمبردار راجہ عمار یاسر نمبردار موضع چک نمبر 43 نزد گوجرہ میں منعقد ہوگا جس میں ملک پاکستان کے نامور ذاکرین خطاب فرمائیں گے مجلس کے بعد ماتم داری کا پروگرام ہوگا تمام مومنین سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں منجاب جعفریہ کونسل آفUSA امریکہ چک نمبر 43۔۔۔۔
21 رمضان کو نجف عراق میں شاہ نجف کے روضے کی
جالیاں تھام کر اپنے والدین کے لیے دعا کرتے ھوئے۔4️⃣3️⃣🥇🖤
RAJA ABID HUSSAIN NUMBERDAR
RAJA AMMAR YASIR NUMBERDAR
20رمضان اور 21 رمضان مجلس پاک بسلسلہ شہادت مولا علئ علیہ
السلام بمقام دارہ راجہ عابد حسین نمبردار چک 43 4️⃣3️⃣🥇🖤
Raja Abid
Raja Ammar Yasir Numberdar
JALOOS-E-SHAHADAT IMAM ALI (AS)
TIME: 1 PM ON APRIL 9TH 2023
LOCATION: RUFUS KING PARK
150TH STREET & 90TH AVE JAMAICA NY 11435
Raja Abid
Raja Ammar Yasir Numberdar
🖤🤲🏼 We offer our condolences to the Imām of our time, our maraje and to all the believers on the tragic loss of Grand Ayatollah Sayyid Muhammad Sadiq Husyani Rouhani, one of the most prolific scholars who passed away yesterday in the holy city of Qom. He was 99 years old, and had been teaching for over 7 decades.
May Allah grant him the intercession of his grandmother Zahra (as) whose right he defended with such vigour and in whose Ayyam he eventually left this world.
ہم اپنے وقت کے امام، اپنے معراج اور تمام مومنین کے لیے یوم
القدس کے نائب قاصد اعلیٰ حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد صادق
روحانی کے المناک نقصان پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کی عمر 99
سال تھی، اور وہ 7 دہائیوں سے زیادہ عرصہ سے درس دے رہے تھے۔
اللہ ان کو اپنی نانی زہرا (ع) کی شفاعت عطا فرمائے جن کے حق کا اس
نے اتنی طاقت کے ساتھ دفاع کیا اور جس کے ایام میں وہ بالآخر اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
7 دسمبر 2022 بروز بدھ، یوم شہادت سیدہ فاطمۃ الزہرا (س)، 3 جمادی
الثانی، 1444ھ
Wednesday December 7th 2022, marks the martyrdom anniversary of Sayyida Fatimah al-Zahra (p), 3rd of Jamadi al-Thani,1444 AH
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں
اعلیٰ سطحی وفد کی زمان پارک آمد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے
خصوصی ملاقات
A high-level delegation led by Chairman Majlis Wahdat Muslimeen Allama Raja Nasir Abbas Jafari arrived at Zaman Park
Special meeting with Chairman Tehreek-e-Insaf Imran Khan
ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا
مقام ومنزلت حضرت سیدہ فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
🖤🤲🏼آج محترم علامہ سید اشتیاق حیدر نقوی کی دوسری برسی ہے
سورہ فاتحہ پڑھ کر اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
🖤🤲🏼آج راجہ محمد احسن نمبردار چک 43 کی پہلی برسی ہے سورہ فاتحہ پڑھ کر
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں آمین آمین آمین
🖤🤲🏼 راجہ عمار یاسر نمبردار کنو فیکٹری لیبر چیئرمین کے چھوٹے بھائی
برکت علی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
New York, NY
11204
545 East 11th Street
New York, 10009
The Father’s Heart Ministries is a 501(c)(3) nonprofit serving NYC since 1997.
15-43 149th Street
New York, 11357
Worship at 11:00 AM on Sundays either in person or on Zoom. Email [email protected] to receive an invitation. Journeying faithfully together in northeast Queens since 1871.
334 East 20th Street
New York, 10003
Christ Lutheran Church 334 East 20th Street between 1st & 2nd Ave. New York, NY 10003
New York
The National Council of Young Israel provides religious, educational, Zionistic, social and communal programming for all its over 200 member synagogues.
241 E 51st Street
New York, 10022
Chosen People Ministries exists to pray for, evangelize, disciple, and serve Jewish people everywhere
3700 Henry Hudson Pkwy
New York, 10463
The Spiritual Home for a Vibrant and Inclusive Orthodox Judaism.
556 Crown Street
New York, 11213
Indulge in great learning, in a warm welcoming environment, among brilliant scholars, and intelligent truth searching peers. Apply now!
154-37 Barclay Avenue
New York, 11355
All Buddhist are welcome to join and share experiences here on this page. Send me pictures and description and I'll add it to this page or simply just post
1375 E65 Street
New York, 11234
Our wedding ministry is an Interfaith Ministry that travels to you. If you want to get married in church,beach,park,home. We offer counseling before and after marriage.
106 East 86th Street
New York, 10028
Aspiring influence for health in the "Messianic" Jewish Movement by living and teaching sound Two-Testament Jewish faith and doctrine. Flagship congregation in New York, the capita...
805 Columbus Avenue
New York, 10025
Kehilat Hadar is an independent, egalitarian community committed to spirited traditional prayer, study and social action. We partner with Shaare Zedek for Shabbat davening, learnin...
210-10 Union Tpke
New York, 11364
Congregation Etz Hayim at Hollis Hills Bayside is an egalitarian Jewish congregational community. Etz Hayim provides an opportunity to explore and enhance a Jewish journey. We are...