Huzaifa Zaman Khan

Join us in our struggle for the betterment of energetic and passionate youth of Pakistan

30/06/2023

#عیدالضحٰی2023

29/06/2023

بکرا عید 2023 کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ موصول!!!!
عید الضحٰی 2023۔
#عید #عیدقربان #عیدمبارک #عیدالضحٰی2023

08/05/2023

شہری نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتی ناکام بنا دی!!!!!!
پولیس اسٹیشن خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں پیچھا کرتے ہوئے ڈکیت شہری کے پیچھے آئے زبردستی دھکا دے کر گلی داخل کر دیا جہاں سے موبائل فون اور نقدی لوٹنے کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل بھی چھینے کی کوشش کی لیکن شہری نے کمال ہوشیاری دکھا کر اپنی موٹر سائیکل بچا لی۔

03/05/2023

فیصل آباد مدینہ ٹاون لبرٹی مارکیٹ ہے قریب ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے بنک سے 5 لاکھ نکلوا کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔

02/05/2023

نارتھ کراچی کی ایک اور اسٹریٹ کرائم کی سی سی ٹی وی فوٹیج
Another street crime Cctv footage of north karachi
#کراچی

02/05/2023

یوسف پلازه پولیس کی CCTV فوٹیج کی مدد سے کاروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث مطلوب ملزمان گرفتار

ملزمان کو فوٹیج میں شاہراہ نور جہاں کی حدود اور دوسرے فوٹیج میں تیموریہ کی حدود میں واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے

ملزمان پیشہ ور مجرم ہیں اور متعدد بار گرفتار ہوچکے ہیں گرفتار ملزمان میں شاہ زمان ولد جمال سعيد * اور * عادل ولد ناظم

الاسلام شامل ہیں

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
#کراچی

02/05/2023

کراچی آرام باغ الیکٹرک مارکیٹ میں ڈکیتی کے دوران شہری کی فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی پولیس کی بروقت کارروائی سے دونوں ڈاکو گرفتار ویڈیو دیکھئے کس طرح بہادری سے شہری نے ڈاکوؤں کا مقابلہ کیا!!!!
#کرائم

02/05/2023

بےشک موت اورزندگی اللہ پاک کےہاتھ میں ہے!!!! کراچی میں گزشتہ دن مزدور ڈے کے دن 01۔05۔2023 کس طرح یہ ڈکیت یا ٹارگٹ کلر اس شہری کو جان سے مارنے کی کوشش کرتا ہے لیکن
جب میرے رب نے بچانا ہوتودنیاکی کوئی طاقت اسےمار نہیں سکتی!!!!پوری ویڈیو دیکھئے۔
#کرائم #کراچی

01/05/2023

پولیس کا کراچی گودام چورنگی کے قریب مقابلہ ایک ڈاکو شہریوں کے ہھتے چڑھ گیا؟ ؟؟
#کراچی

29/04/2023

گاڑی سے سامان چوری کی انوکھی واردات، چور چند منٹوں میں لاکھوں کا سامان لے اڑے
کراچی میں چوری کی انوکھی واردات چور افطار سے کچھ دیر پہلے آئے گھر کو باہر سے کنڈی لگائی تا کہ کوئی باہر نہ آسکے اور واردات کرنے کے بعد چلتے بنے۔
゚viralシ ゚vir #کراچی

29/04/2023

دکاندار کی حاضر دماغی نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی، لیکن اپنی جان کو بہت خطرے میں ڈالنے کے بعد دیکھئےآپ
゚viral
゚viralシ

29/04/2023

کراچی شیرپاؤ کالونی میں عمران ہیر ڈریسر کی دوکان پر ہونے والے ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج
゚viral ゚viralシ #کراچی

28/04/2023

موبائل فون شاپ پر ڈکیتی کی واردت چند منٹوں میں پوری دوکان کاصفایا کردیا۔

28/04/2023

جس معاشرے میں اللہ کی مخلوق پر رحم ہوتا ہے اس معاشرے کے لوگوں پر اللہ تعالٰی بھی رحم فرماتے ہیں ہمارےملک میں انسانوں پر بھی رحم ختم ہوگیا ہے آئے دن بےگناہ لوگوں کو چند پیسوں کی خاطر مارا جارہا ہے توپھر کیسے ہم اللہ کی ذات سے رحم کی امید رکھتے ہیں جو پورے عالم کا رب ہے!!!!!
゚viralシ

27/04/2023

آخر کیا بنے گا شہر قائد کا ؟؟
゚viral #کراچی ゚viralシ

27/04/2023

کراچی شہر میں گھر کے دروازے پرکھڑے میاں بیوی کو لوٹ لیا گیا۔الله رحم کرے خوف خدا ختم ھوگیا ہے 😔😔😔

゚viralシ ゚vir

27/04/2023

عید الفطر 2023کے دوسرے روز جیولری شاپ سے 5 کروڑ کا سونا چوری کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی چور 32لاکھ نقدی بھی ساتھ لے گیا تھا۔

Eid ul fitar 2nd day the CCTV footage of stealing gold worth 5 crores from a Lahore jewelery shop۔

゚viral

26/04/2023

سلام ہے کراچی کے اس شہری کو بڑی ہوشیاری سےڈاکووں کوآخر میں چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا۔
دیکھئے
゚viralシ ゚vir
゚viralシ

26/04/2023

گوجرانوالہ میں انسانیت سوز واقعہ ایک اورحوا کی بیٹی قتل قاتل قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کو ٹھکانے لگاتے ہوئے دو ملزمان گرفتار مزید تفتیش جاری ہے۔

゚viralシ ゚vir
゚viral

26/04/2023

شہر قائد کراچی اورنگی ٹاؤن میں رہنے والے شہری کی بے بسی چیک کریں کس طرح آئے روزاسٹریٹ کرمنلز ڈکیتوں کا آسانی سےنشانہ بن رہے ہیں۔۔۔۔

゚viralシ ゚vir
゚viralシ

25/04/2023

افسوس ناک واقعہ!!!!! دوسری طرف سے ویڈیو 2

عیدالفطر کے دوسرے روز کراچی کے ساحل سمندر پر 13 سال کا بچہ ڈوب کر مر گیا لوگوں نے بہت کوششیں کی لیکن بچا نہیں پائی ۔
゚viralシ ゚viral #کراچی

25/04/2023

افسوس ناک واقعہ!!!!!

عیدالفطر کے دوسرے روز کراچی کے ساحل سمندر پر 13 سال کا بچہ ڈوب کر مر گیا لوگوں نے بہت کوششیں کی لیکن بچا نہیں پائی ۔
゚viralシ ゚viral #کراچی

25/04/2023

آخر میں ڈکیتوں کے ساتھ آخیر سین ہوگیاآخر میں اچانک ڈکیتوں کے سواگت کیلئے سسرال والے آگئے 🤣🤣🤣🤣
゚viral ゚viralシ

24/04/2023

ایسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلا۔🤣🤣
゚viralシ ゚viral

24/04/2023

کورنگی 2 نمبر مٹھائی کی دکان پر واردات کی ویڈیو
Kornagi 2 number per sweets ki shop per wardaat ki video

#کراچی

24/04/2023

دہشت اورخوف کی علامت کرولا گینگ ایک بار پھر متحرک

شلوار قمیض میں ملبوس چار ڈکیتوں کی کرولا میں ڈکیتی کی کارروائی مسلح ملزمان نے گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو کارروائی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

23/04/2023

چکسواری گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردت پولیس اطلاع کرتے ہی موقع واردات پر پہنچ۔
Chaksawari gun point per daketi ki wardat police itla krty hi pohanchi۔

゚viralシ ゚vir
゚viral

23/04/2023

مجھے اللہ پر بھروسہ ہے.. ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، اور شخص کی بہادری کو دیکھیں.. آپ اپنے رب کی حفاظت میں ہیں

I trust in Allah .. Watch the video until the end, and look at the kindness of the gentleman .You are in the protection of your gentle Lord

゚viralシ ゚vir
゚viraltiktok

23/04/2023

کراچی ماڈل کالونی 13 ۔ ڈاکوؤں نے گھر کے ڈرائنگ روم میں گھس کر واردت کی ۔
Karachi Model Colony 13 Daketon nai ghar k drawing room mein ghuss kr wardaat ki

゚viralシ ゚vir #کراچی
゚viral

22/04/2023

ایک چھوٹی سی غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے کتنا بڑا حادثہ ہو گیا اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

22/04/2023

وردات کرنے کا انوکھا طریقہ!!! چیک کریں کہ یہ گینگ کس طریقے سے کامیاب واردات کرتا ہے۔

゚viralシ ゚vir
゚viralvideo

22/04/2023

کراچی شاہراۓ لیاقت سینٹرل جیکب لائن بلاک 1 خداداد کالونی الله والا بریانی شاپ پر 4/5 اشخاص ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہوئے اتنی آسانی سے جیب سے iPhone موبائل نکال کر موقع سے فرار

یہ بہت ہوشیار اور چا لاک گینگ ہے اور ایسی بہت سی وارداتیں کرچکے ہیں ۔ اس ویڈیو کو اتنا پھیلائیں کہ یہ جہاں بھی ہو پولیس کے شکنجے سے بچ نہ پائے۔
゚viralシ ゚vir
゚viralシ

21/04/2023

بوٹ بیسن پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار دونوں ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث نکلے، ملزمان لوٹ مار کے دوران شہریوں پر تشدد بھی کرتے رہے ہیں۔
゚viralシ ゚viral #کراچی

10/08/2021

پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے یوتھ ونگ میں اعلی تعلیم کےلئے آئے ھوئے مزید طلبا کی شمولیت اور برلن و نارتھ ویسٹ فالن کے صدور اور جنرل سیکریڑی کے نوٹیفکیشن جاری کر دئے گئے ۔
7 اگست بروز ھفتہ 2021 یوتھ ونگ پی وائی او جرمنی نے ایک زوم کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں پارٹی کے مرکزی صدر سید زاھد عباس شاہ،جنرل سیکرٹری فاروق چوبدری صاحب، سوشل میڈیا جرمنی کے انچارج اور صدر بریمن نارتھ جرمنی جناب نسیم چیمہ صاحب نے خصوصی شرکت کی پی وائی او جرمنی کے صدر شیر زمان خان صاحب نے نئے عہدیداران کے نوٹیفکیشن پڑھ کر سنائے جن کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ان میں برلن کےلئے عابدبلوچ صاحب کو صدر اور طلال صاحب کو جنرل سکریٹری اور نارتھ ویسٹ فالن کے لئے عبدالوھاب صاحب کو صدر اور زبیر بٹ صاحب کو سکریٹری نامزد کیا گیا اس کانفرنس کی نظامت مرکزی انفارمیشن سیکرٹری اویس احمد نے سر انجام دیئے اور مرکزی سکرٹری جنرل عمیر بھائی نے تفصیلی اغراض مقاصد پر روشنی ڈالی۔
پیپلز پارٹی جرمنی کے مرکزی عہدیداران نے یوتھ ونگ کے صدر شیرزمان خان کی ان تھک محنت اور جرمنی میں یوتھ ونگ کو دن با دن مضبوط کرنے پر خراج تحسین پیش کیا یوتھ ونگ کے تمام عہدیداران کو.

24/06/2021
22/06/2021

*پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے مرکزی صدر سید زاھد عباس شاھ کی ھدایت کی روشنی میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی🎂 68 ویں سالگرہ مرکزی و صوبائی سطح پر شاندار اور پر وقار انداز سے تقریبات کا اھتمام کیا گیا جس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور دختر مشرق کے عوام دوست جمھوریت کی بقاع اور غریب عوام کے حقوق کی جدوجھد اور مشن کی تکمیل تک نوجوان باصلاحیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رھنمائی میں جدوجھد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ۔ اس موقع پر محترم جناب سید زاھد عباس شاھ نے جرمنی کی مرکزی قیادت اور تمام صوبائی یونٹس ، پی وائی یو ، خاص کر خواتین ونگ اور سینئر جونیئر کارکنان کو بہترین اور شاندار تقریبات کرنے پر خراج تحسین اور مبارکباد پیش کی👍*
❤️🖤💚

*پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی *

11/06/2021

نہایت افسوس کے ساتھ تمام احباب اور پیپلز پارٹی جرمنی کے تمام عہدیداران کو اطلاع دی جاتی ھے کہ پارٹی کے سنئر رھنما محترم قیصر ملک صاحب کی اھلیہ محترمہ وفات پا گئی ھیں ھم ملک صاحب اور ان کی فیملی کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں شریک ھیں اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے پیپلزپارٹی جرمنی کے ذمے آگر کسی قسم کی ڈیوٹی ھو تو ساری اس کےلئے حاضر ھے پروردگار ان کے درجات بلند کرے امین
🇩🇪🇱🇾🇱🇾🇱🇾❤🖤💚🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇩🇪
Qaiser Malik Malik Manzoor Awan Akmal Latif Abbas Syed-Zahid Farooq Ch Fareed Shah Muhammad Haroon Aurangzeb Chaudhry Kafayat Hussain Sulehria Sher Zaman Khan Ibrar A. Mir Basharat Ahmed Butt Anwar Gondal Sajid Gondal Israr Abbasi Ghulam Abbas Bhutto Ch M. Aslam Gill Ch Manzoor Ahmed Aamir Sohail Butt Aamir Sohail Butt Javed Mughal Waleed Tabasam Tabasam Naveed Ajmal Muhammad Muhammad Ajmal

28/05/2021

ذوالفقار علی بھٹو جنہوں نے ملک کی ترقی و دفاع پہ سمجھوتا نہ کیا اور جج جرنیل ملا مولوی بِک گئے ۔

ذوالفقار علی بھٹو شہید جن کے عالمی سامراجی طاقت سے اختلافات اس وقت شروع ھوئے جب انہوں نے روس ۔ چائنہ کے ساتھ پاکستان کی غیر جانبدارانہ خارجہ پالیسی کو رائج کیا ۔ مسلم امہ کو اتحاد اور اپنے تمام مسائل خود حل کرنے کی طرف راغب کیا ۔ اپنے ملک کی سر زمین کو کسی دوسرے ملک کے نقصان کے لئے استعمال کرنے سے انکار کیا ۔ پھر ایٹمی ری پروسسنگ پلانٹ کے فرانس کے ساتھ معاھدے سے انحراف کرنے سے انکار کیا ۔

10۔ اگست 1976کو ہنری الفریڈ کسنجر (Henry Alfred Kissinger)
(56th United States Secretary of State)
56 ویں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے سکریٹری برائے خارجہ ایران سے ھوتے ھوئے پاکستان لاھور تشریف لائے ۔ جہاں انہوں نے وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ پاک امریکہ تعلقات اور پاک نیو کلیئر پروگرام کے حوالے سے گفتگو کی ۔ڈاکٹر کسنجر نے جناب ذوالفقار علی بھٹو کو ایٹمی پروگرام سے علیحدگی کے بدلے یہ پیشکش کی امریکہ اس صورت میں پاکستان کو 800 ملین ڈالر کی امداد دے گا ۔ تاکہ پاکستان فرانس سے ری پراسسنگ پلانٹ کی بجائے ھلکے پانی سے چلنے والے ری ایکٹر کی خریداری کر سکے ۔ پاکستان کی فوجی امداد بحال کر دی جائے گی اور پاکستان جدید ترین 110 امریکی جنگی طیارے اے سیوں خرید سکے گا ۔ ھنری کسنجر نے اس سودے بازی سے انکار پر جناب بھٹو کو مخاطب کرتے ھوئے کہا کہ " اگر آپ نے اپنا نیوکلئر پروگرام منسوخ نہ کیا تو ھم آپ کو تیسری دنیا کے لئے عبرتناک مثال بنا دیں گے " جبکہ حکومت پاکستان کا موقف تھا کہ ھم اس وقت تک این پی ٹی
( Treaty on the Non-Proliferation of Nuclear Weapons)
پر دستخط نہیں کریں گے ۔ جب تک بھارت دستخط نہیں کرے گا ۔ اور اگر بڑی قوتیں جدید ایٹمی ٹیکنالوجی کے تحت اپنی ترقی اور دفاع کے منصوبے تشکیل دے سکتی ھیں تو چھوٹی قومیں اس سے کیوں محروم رھیں ؟ مگر امریکی پالیسی سازوں نے بھٹو حکومت کو مزہ چکھانے کا فیصلہ کرلیا ۔

3۔ ستمبر 1976 کو امریکی اور برطانوی ماھرین کا ایک اھم اجلاس لندن میں منعقد ھوا ۔ جو سی آئی اے کے سربراہ جارج بش (بعد میں جارج بش امریکہ ک نائب صدر اور پھر صدر منتخب ھوئے ) کی زیر ھدایت کیا گیا ۔ اس اجلاس میں بھٹو حکومت کے خاتمے کی حکمت عملی طے کی گئی ۔ جس کے پہلے مرحلے میں دیر اور چترال کے قبائل میں ھنگامے برپا کرکے پاک افغان ڈپلو میسی کو سبوتاژ کرنا شامل تھا ۔ تاکہ ڈیورنڈ لائن کا مسلئہ دوبارہ کھٹائی میں پڑ جا ئے ۔ ( جون 1976 میں ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دورہ کابل کے دوران ڈیورنڈ لائن کے مسلے پت بھر پور مذاکرات کے بعد افغان حکومت کے ساتھ اتفاق کرلیا تھا کہ نیپ کے گرفتار راھنماؤں کی رھائی کی صورت میں ڈیورنڈ لائن کو تسلیم کر لیا جائے گا ۔) اس مقصد کے لئے قبائلی سرداروں اور ملاؤں میں امریکیوںنے ڈالروں کی ریل پیل کر دی ۔ اسلام آباد میں امریکی سازش کی حکمت عملیوں پر عمل کرنے کے لئے یورپ کے ایک چھوٹے ملک کے سفارت خانے کو مرکز بنا لیا جبکہ تہران کے سفارت خانے سے نکلنے والے جاسوسی کے کاغذات سے یہ حقیقت آشکار ھوئی کہ سی آئی اے نے خصوصی طور پر ایک سیل تشکیل دیا تھا جس کا نام " ڈیپارٹمنٹ آف ھائر انٹیلی جنس پاکستان پروسیسنگ ڈویژن " رکھا گیا ۔ جس کا مقصد پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو سبوتاژ کرنا تھا ۔۔

آخر کار قائدعوام فخر ایشیاء ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف پاکستان کی فوج کے جنرلز کو ایجنڈے کی تکمیل کے لئے اپنا مہرہ بنایا ۔ یہی نہیں ایک دفع پھر نظام مصطفی کے نام پہ عالمی سامراجی قوت نے علمائے سو کو پی این اے کے پلیٹ فارم پہ اکٹھا کیا گیا ۔ اس تنظیم کو 5۔ جنوری 1977 کو منظم کیا گیا جبکہ بھٹو شہید کا جنم دن بھی 5۔ جنوری ھے ۔

پاکستان کی تاریخ کا سچا مجاھد جس نے پاکستان کی ترقی ناقابل تسخیر دفاع کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کا کوئی متبادل نہیں ھے ۔ وہ صدیوں کا عوامی قائد ھے ۔

24/05/2021

پی پی پی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر اور ایم۔پی۔اے لیاقت آسکانی کے کزن و نائیب صدر PYO ضلع غربی ولید آسکانی کا آج صبح رضاالہی سے انتقال ہو گیا ہے جنکی نماز جنازہ آج بروز پیر مورخہ24 مئی بعد نماز ظہر جامع مسجد قباء میں ادا کی جائے گئی
اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عظمت عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

Photos from People's Youth Organization Germany -PYO Germany's post 05/04/2021

پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی نے 4 اپریل کے حوالے سے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 42 ویں برسی پر کرونا وبا کی صورتحال کے پیش نظر ایک زوم کانفرنس منعقد کی کی گئی جس میں قائد عوام ، بانی ِچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی جس میں پاکستان قومی اسمبلی کی میمبر کراچی لیڈیز ونگ کی صدر محترمہ ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے خصوصی طور شرکت کی اور اس زوم کانفرنس کی صدارت پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاھد عباس شاھ نے کی جس میں پ پ پ جرمنی کی مرکزی و صوبائی قیادت لیڈیز ونگ کی صدر محترمہ نذھت ھارون، پ پ پ یورپ کے نائب صدر چودھری رحمت اللہ ، جرمنی کے سینئر نائب صدر چودھری محمد یونس، نائب صدر کفائت حسین سلہریہ ،پیپلز یوتھ ونگ کے صدر شیر زمان خان، برلن سے پیپلز پارٹی کے سینئر رھنما و شاعر سرور غزالی، گوٹنگن کے صدر محمد ھارون، بریمنکے کے صدر نسیم چیمہ، جنرل سیکریٹری چودھری اورنگزیب ، ھیسن کے صدر سید صبیح الحسن، شیراز بٹ ، محمد شہاب، عبد الحی ، محمد علی جعفری، امجد بٹ، NRW سے زبیر بٹ، اویس علی برلن سے عابد بلوچ، اور بہت سارے پارٹی کے سینئر کارکنان نے شرکت کی جبکہ اس زوم کانفرنس کی نظامت مرکزی انفارمیشن سیکریٹری فرید شاھ نے کی اورشہید ذوالفقار علی بھٹو کو پاکستان کی غریب ،مسکین ،ھاری اور نچلے طبقے کی عوام کو جو آواز دی اور طبقاتی جنگ کا آغاز کیا اور انکے حقوق کے تحفظ کی جدوجھد کی پاداش میں آمریت سے ٹکرانے اور نا کردہ جرم میں ایک سازش کے تحت تختہ دار تک لٹکایا گیا اور بھٹو نے جام شہادت نوش کیا مگر وہ آج بھی عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں اس موقعہ پر تمام پارٹی کے عہدیداران و کارکنان نے پیپلز پارٹی کے ساتھ تجدیدعہد وفا کا اظہار کیا ۔

شیر ز ما ن خا ن
صدر
پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ جرمنی

Wollen Sie Ihr Persönlichkeit des öffentlichen Lebens zum Top-Persönlichkeit Des öffentlichen Lebens in Leverkusen machen?
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.

Kategorie

Webseite

Adresse


Leverkusen
51373

Andere Politiker/in in Leverkusen (alles anzeigen)
Patrick Liese, AfD Patrick Liese, AfD
Leverkusen

AFD Politiker Bezirksvertreter 1 Stadt Leverkusen Gesundheits und Sozialausschuss Zuständigkeit

Abdulhamid Rizvani Abdulhamid Rizvani
Dhünnstraße 2b
Leverkusen, 51373

Gebürtiger Leverkusener der sich für Inklusion und Respekt stark macht !

Petra Franke Petra Franke
Dönhoffstraße 99
Leverkusen, 51375

Landtagskandidatin für Leverkusen Kreisvorsitzende der FDP Leverkusen

Claudia Wiese Claudia Wiese
Leverkusen
Leverkusen, 51375

Mitglied im Rat und im Bezirk III, Fraktionsvorsitzende BÜNDNIS 90/DIE GRÜNEN in Leverkusen, Aufsichtsratsvorsitzende der Wirtschaftsförderung Leverkusen (WFL)

Frank Schönberger Frank Schönberger
Leverkusen, 51373

Frank Schönberger - Oberbürgermeisterkandidat für Leverkusen

Muhammad Haceeb Buttar Muhammad Haceeb Buttar
Am Weidenbusch 2A
Leverkusen, 51381

Tim Feister Tim Feister
Stadt Leverkusen
Leverkusen

Auf dieser Facebookseite möchte ich mich Ihnen vorstellen und Ihnen die Möglichkeit geben mir bei mei

SPD-Fraktion Leverkusen SPD-Fraktion Leverkusen
Dhünnstr 2b
Leverkusen, 51373

SPD-Fraktion im Rat der Stadt Leverkusen

Karl Lauterbach Karl Lauterbach
Dhünnstraße 2b
Leverkusen, 51373

Karl Lauterbach, Abgeordneter für den Wahlkreis Leverkusen und Köln-Mülheim. Die Seite wird durch das Team betreut. Wir bitten Sie persönliche Nachrichten, Anfragen o.ä. an die be...