Afroz Gulri

Afroz Gulri,live in Mumbra,Mumbai, Maharashtra

24/03/2024

رمضان المبارک کا تینوں عشرہ
رحمت مغفرت اور جہنم سے آزادی ونجات کا ہے۔
حدیث ہے: اللہ تعالیٰ ہر روز افطار کے وقت لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں ۔
رمضان کے روزہ،تراویح،دعا ذکر واذکار کی برکتوں سے پچھلے گناہوں کو معاف کردیتے ہیں۔
من صام رمضان ایمانا واحتسابا غفر لہ ماتقدم من ذنبہ
جو رمضان کے روزے ایمان اور ثواب کی امید سے رکھے اس کے سابقہ پچھلے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں ۔
اسی طرح "من قام رمضان ایمانا واحتسابا غفر لہ ما تقدم من ذنبہ۔۔۔۔۔۔۔۔"جو تراویح پڑھے۔
اسی طرح ۔ "من قام لیلۃ القدر ایمانا واحتسابا غفر لہ ماتقدم من ذنبہ۔۔۔ "
شب قدر کا اہتمام کرے تو اس کے لیے بھی یہی بدلہ ہے ۔
روزہ
تراویح
شب بیداری
اس ماہ مبارکہ میں تمام اعمال قیمتی اور اہم ہیں۔
اس لیے مغفرت اگر دوسرے ہی عشرہ میں صرف ہوتی تو شب قدر جیسی رات کی ضرورت ہی نہیں تھی ۔
کیونکہ جو دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھلائی وہ بھی بہت اہم ہے ۔
" اللہم انک عفو تحب العفو فاعف عنی"
اے اللہ تو معافی کو پسند کرتا ہے مجھے معاف کردے۔
گویا مغفرت شب قدر میں بھی ہوتی ہے ۔

لھذا یہ پورا مہینہ رحمت ہی رحمت
مغفرت ہی مغفرت ہے
جہنم سے آزادی ہی آزادی کا مہینہ ہے ۔
واللہ أعلم بالصواب

24/03/2024

نہ بیٹا نہ بیٹی
بیوی سے بناکر رکھیں
وہی خیال رکھے گی
میری بیوی میری ہستی
اسی نے لکھوایا ہے زبردستی

24/03/2024

*اپنے اللہ کے قریب رہا کرو ۔ اس سے جب دور ہونے لگو تو دعا مانگا کرو کہ یا اللہ کبھی خود سے دُور مت کرنا مجھے۔ اللہ سے محبت اس لیے نہیں کی جاتی کہ ہمیں اس کی ضرورت ہے۔ ضرورت نہیں، حصہ ہے۔ اللہ زندگی کا حصہ ہے۔ اللہ زندگی کا مقصد ہے۔آغاز بھی اللہ ہے اور اختتام بھی اللہ۔ جن کی صبح فجر سے شروع ہوتی ہو یا شاید تہجد سے اور اختتام عشاء پر ، ان کے دلوں کو کسی ہار یا دکھ یا کسی تکلیف کا خوف نہیں رہتا۔ سہہ لیتے ہیں، وہ برداشت کر جاتے ہیں، کیونکہ ان کا آسرا اور سہارا جو اللہ ہوتا ہے۔*

24/03/2024

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں.
جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنھیں اللّٰه نے عطا کی ہیں_
"اور ایک بات یاد رکھیں" آپ سب لوگوں کو خوش نہیــں رکھ سکتے. حتی کہ اگر آپ لوگوں کی خاطر زمین پر لیٹ بھی جائیں اور لوگ آپ کے اُوپر سے چلنے لگیں.
پھر بھی وہ شکایت کریں گے کہ آپ ہموار نہیـں لیٹے تھے۔
سو اپنی زندگی جینا شروع کیجئے جس میں کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہو_

24/03/2024

مومن اپنے نفس سے شرط لگاتا ہے کہ
"مجھے یہ گناہ نہیں کرنا" لیکن کمزوری غالب آئے تو گناہ سرزد ہوجاتا ہے پھر رب کی طرف پلٹ کر توبہ کرتا ہے
اور گناہ سے بچنے کی ممکن کوشش کرتا ہے۔
اِس جہد مسلسل سے گناہ کی محبت مومن کے دل سے ختم کر دی جاتی ہے.

23/03/2024

चार रिश्तेदार एक ही दिशा में तब चलते हैं
जब पांचवां कंधे पर हो !!

23/03/2024

तारीख़ में लिखा जायेगा कि
सेहरी के इंतज़ार में लोग पूरी रात जागते हैं और इफ्तारी के इंतज़ार में पूरा दिन सोते हैं .!

22/03/2024

‏جب ہم کسی سے ملتے ہیں تو نہ ہی ہمارے گلے میں ہماری ڈگریاں لٹکی ہوتی ہیں اور نہ ہمارے ماتھے پہ ہمارے خاندان کا نام ہوتا ہے یہ صرف آپ کے کردار، اخلاق اور اچھے برتاؤ کی خوشبو ہے، جو دوسروں کو آپ کا گرویدہ بنا دیتی ھے- ایسے لوگ ہر زمانے میں نایاب ہوتے ہیں۔
محبتیں سلامت رہیں

22/03/2024

پہلے میں روزہ کھولتا تھا اب تھوڑی انگلش سیکھ لی اس لیے اب روزہ اوپن کرتا ہوں

Maulana Abdul Qayyum 22/03/2024

مفسر قرآن شیخ عبدالقیوم رحمانی رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ واسکنہ فی فسیح جناتک النعیم آمین تقبل یا رب العالمین

Maulana Abdul Qayyum A multi-faceted personality social worker,Gandhian,freedom fighter,writer,educator crusader,scholar,orator,strong believer in social causes and staunch advoc...

19/03/2024

دنیا کے دو ارب مسلمانوں کو غزہ کی مائیں بہنیں بیٹیاں پکار رہی ہیں
اور ہمارا حال یہ ہے کہ نہ سوشل میڈیا پر آواز بن رہے ہیں اور نہ اچھی طریقے سے بائیکاٹ کر رہے ہیں ۔

19/03/2024

*بہت سے لوگ ایسے ہیں جن سے دین کی باتیں کی جائیں تو ان کے دل تنگ پڑنے لگتے ہیں، انہیں گھٹن ہونے لگتی ہے، انہیں یہ لگتا ہے کہ ہم پھنس گئے ہیں۔*
*لیکن یاد رکھئے ! یہ دین لا وارث نہیں ہے، آپ دین نہیں سیکھیں گے تو اپنی ہی عاقبت خراب کریں گے، اللہ کو کوئی پرواہ نہیں ہو گی۔ اللہ نے دو راستے دکھا دیئے ہیں اچھا اور برا، جس پر چاہے چلیں۔ اللہ کی بادشاہت میں ذرہ برابر بھی فرق نہیں پڑے گا۔*

19/03/2024

यूपी बोर्ड के परीक्षा में छात्रों ने सवालों के अजीबो-गरीब जवाब लिखे हैं। छात्रों ने ऐसे-ऐसे जवाब लिखे हैं, जिसे सुनकर आप लोट-पोट हो सकते हैं। पढ़िए छात्रों ने उत्तर पुस्तिकाओं में क्या-क्या लिखा है।

18/03/2024

افطاری سے چند منٹ پہلے ایک آدھ کجھور بھی نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ فاسد جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا۔

17/03/2024

चुने चुनाए बिक जाते हैं पच्चीस पचास खोखे में
और चुनने वाले रह जाते हैं पांच किलो के धोखे में! 🙄

17/03/2024

آپ کے خدمات کی قدر اور ناقدری کرنے والے دونوں طرح کے لوگ ملیں گے لھذا صبر وثابت قدمی اپنائیں ۔
آنے والا کل آپ کا ہوگا ان شاءاللہ

17/03/2024

चूहा एक टुकड़ा रोटी में फंस जाता है
और
इंसान पांच किलो राशन में फंस जाता है

16/03/2024

स्विस बैंक की लिस्ट उजागर करनेवाले थे
स्टेट बैंक की लिस्ट छुपाने में लगे हुए हैं..???

16/03/2024

आपको पता है देश में इतनी महंगाई क्यों है..!!
क्योंकि कंपनियां चंदा दे रही हैं और अपना सामान मन माने दामों में बेच रही हैं..!!
🤔

16/03/2024

ماہِ رمضان سے غفلت برتنے والوں کو نصیحت

✍: شیخ الحدیث علامہ عبید اللہ رحمانی مبارکپوری رحمہ اللہ (۱۹۹٤م)
━════﷽════━
✺ افسوس ہے ان لوگوں پر جو اس بابرکت اور مقدس مہینہ کو لہو ولعب، فسق وفجور، عصیان وطغیان، برائی اور بے حیائی، غفلت اور بے پروائی میں گزارتے ہیں، اور اس مبارک مہینے کی رحمتوں اور برکتوں کو حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرتے۔
◈ کتنے مسلمان ہیں جو روزہ نہیں رکھتے اور اس سے بچنے کے لئے طرح طرح کے حیلے اور بہانے ڈھونڈتھے ہیں۔
◈ بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو رمضان کا مہینہ دور کے عزیزوں اور رشتہ داروں سے ملنے کے لئے مخصوص کر لیتے ہیں اور رمضان میں مسافر بن کر سارا مہینہ اسی سفر میں بغیر روزے کے گزار دیتے ہیں،اگر کوئی پوچھ بیٹھے تو سفر کا عذر پیش کردیتے ہیں۔
☜ دنیا میں انسانوں کو دھوکا دینے کے لئے بیماری اور سفر کے بہانے کام آجائیں گے، مگر خالقِ عالم‘ جو ظاہر وباطن، دل اور زبان کی حالتوں سے آگاہ ہے‘ اس کے سامنے کیا جواب دیں گے؟
◈ بڑے بڑے شہروں میں جہاں مختلف قسم کے کارخانے ، فیکٹریاں اور کالج ہیں، وہاں ہزاروں نوجوان ایسے ملیں گے جو روزے نہیں رکھتے اور روزے رکھنے والوں کے ساتھ تمسخر اور مخول کرتے ہیں۔
☚‏ ایک وہ لوگ بھی تھے کہ سفر میں جہاد کے موقع پر نبی کریم ﷺ کے افطار کردینے اور افطاری کی رخصت واجازت ملنے کے بعد بھی روزہ چھوڑنے میں تردد کرتے تھے۔
اسلامی شعائر اور دینی فرائض سے محبت و شیفتگی اور بُعد ونفرت کے دونوں دَور پر نظر ڈالئے، کس قدر عبرت خیز ہے؟
انہی فرائض وواجبات کی محبت واتباع نے ان کو بامِ عروج تک پہنچایا۔ اور آج ان کی تعمیل کو تضییعِ اوقات اور تکلیف مالایطاق سمجھ کر ترقی سے مانع سمجھا جاتا ہے۔
لیکن اسے چھوڑ دینے کے باوجود اُسی ذلت و پستی اور غلامی وعبودیت میں گھرے ہوئے ہیں، بلکہ بدترین اور دوسروں کی نظروں میں ذلیل انسان بنے ہوئے ہیں۔ اللھم ارحم وتُب علینا إنك أنت التواب الرحیم۔

📖 [رمضان المبارک کے فضائل واحکام: ۱۷، ۱۸، فتاوی شیخ الحدیث مبارکپوری: ۲؍ ۹۷، ۹۸]
•┈┈┈••⊰✵⊱••┈┈┈•
https://bit.ly/3JRJ6kl

16/03/2024

उनका ख़याल भी रखना जिनका मगरिब के बाद भी रोज़ा है।🤲
Take care of those who have Roza even after Magrib. 🤲

Photos from Afroz Gulri's post 13/03/2024

مدیر مجلہ ماہنامہ "نور توحید" کرشنا نگر نیپال کے شکریہ کے ساتھ

Photos from Afroz Gulri's post 12/03/2024

Now in with
Welcome my dear friends
12/03/2024

12/03/2024

Now in Tolichowki Hyderabad
Welcome my dear friends

11/03/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ سب رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں ماموں جان" احمد اللہ بن عبدالحئی خان "رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ کو ضرور بالضرور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے تمام حسنات کو قبول کرتے ہوئے سئیات کو معاف ودرگزر فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی' مقام عطا فرمائے ۔ آمین
امسال یہ رمضان وعید الفطر ہر طرح سے آپ کی عدم موجودگی وکمی کا احساس دلاۓ گا ۔
سقی اللہ ثراہ وجعل الجنۃ مثواہ واسکنہ فی فسیح جناتک النعیم آمین

دعاگو: افروز عالم ذکراللہ سلفی ،گلری
11/03/2024

Photos from Afroz Gulri's post 11/03/2024

ان شاءاللہ ہندوستان میں آج پہلی تراویح ہوگی اور بروز منگل بتاریخ 12 مارچ 2024 کو پہلا روزہ ہوگا۔

11/03/2024

رمضان اور ہم
رمضان میں چار طرح کے لوگ پاۓ جاتے ہیں ۔

1- پہلی قسم ان لوگوں کی ہے جو رمضان المبارک آتا ہےچلا جاتا ہے اور وہ اپنی اسی حالت پر پڑے رہتے ہیں
2- دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو صوم کی حالت میں دن میں صرف سوتے ہیں اور دیر رات تک جاگتےرہتے ہیں۔
3-تیسری قسم ان لوگوں کی ہے جو رمضان میں توتمام نمازوں کی پابندی کرتے ہیں لیکن رمضان ختم ہوتے ہی پھر اپنی پرانی حالت کی طرف لوٹ جاتے ہیں اور نماز کی پابندی ترک کر دیتے ہیں۔
4- چوتھی قسم ان لوگوں کی ہے جو رمضان سے پہلےبھی نماز کی اور تلاوت قرآن وغیرہ کی پابندی کرتےہیں۔مگر رمضان المبارک آتے ہی ان کی فرحت و مسرت اورزیادہ ہو جاتی ہے،نماز میں اور زیادہ نشاط اور چستی
آجاتی ہے، تلاوت قرآن اور دوسرے بھلائی کے کاموں میں ان کی سخاوت بڑھ جاتی ہے۔یہی مومن کی اصل شان ہے، یہی ایمان کا تقاضا ہے۔اسی کا نام اسلام ہے۔
یہی مومن ،یہی صائم ،اور یہی صاحب ایمان ونماز، اللہ کے ہاں محبوب ہے ۔
یا اللہ ہمارے دلوں میں ایمان کو محبوب بنا دے، اوراس سے ہمارے قلوب کو مزین کر دے، کفر اور فسق
فجور ہمارے دلوں کو ناپسند ہو جائے، اور اے اللہ ہمیں ہدایت یافتہ لوگوں میں سے بنا دے۔ آمین۔

افروز عالم ذکراللہ سلفی ،گلری
+917379499848

10/03/2024

*آج سعودي عرب میں چاند 🌙 نظر آیا لہذا وہاں بروز سوموار (كل) کو پہلا روزہ ہوگا. أن شاء الله تعالى*

10/03/2024

Ramadhan Time Table Sholapur 2024 - 1445

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Thane?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Bholenath Nagar Near Bharat Gear
Thane

Other Thane public figures (show all)
Priya Kanwar Priya Kanwar
Thane, 400607

Varinder Taprial and Priya Kanwar have co-authored several books and this is their fan page.

Educare Educare
Thane

कवियत्री वैष्णवी मोहन पुराणिक कवियत्री वैष्णवी मोहन पुराणिक
Thane

कवियत्री, लेखिका,गीतकार

Innovative UX Solutions Innovative UX Solutions
Saket Complex
Thane, 400601

Makes software intuitive and easier to use on apps and websites with innovative UX solutions.

Aapke Haat Sehat Ka Raj Aapke Haat Sehat Ka Raj
Bhiwandi, Near Water Tank, India , PIN/
Thane, 421302

हम यहां देखेंगे हमारे प्राचीन एक्यूप्रेशर थेरेपी से हमारी छोटी से बड़ी बीमारियां ठीक कैसे करते है।

Akash Tewari Akash Tewari
Thane, 401107

Subhash Chand Subhash Chand
Thane, 400606

abc

Zindagi Zindagi
Thane

"Zindgi - Har Pal Ek Nayi Kahani" #Quotes #Motivation #LifeQuotes #ZindgiKePal #InspiringMoments

Beete Lamhe Beete Lamhe
Khardi
Thane, 400612

We all have some sweet memories of past we cherish, be it from school, college, past love, career or present day. Here we try to share with you all those Beete Lamhe in form of Poe...

Sahaj Suchalele Shabda-सहज सुचलेले शब्द by Rajshree Sahaj Suchalele Shabda-सहज सुचलेले शब्द by Rajshree
Thane

#MarathiKavita #Marathi #kavita #सहज सुचलेले शब्द #Marathicharolya #char

बेगानी बहू बेगानी बहू
Thane

बहू सेवा करे तो धर्म बेटी सेवा करें तो कर्ज बस यही मर्ज बने किसी भी घर के टूटने का मर्म