National Hijama Abbottabad
حجامہ تمام دردوں میں بہت مفید ہے مثلا سر درد ,گھٹنوں کا درد , کمر کا درد ,مہروں کا درد , بلڈ پریشر, شیاٹیکا درد, اور بہت سی بیماری
حجامہ کیا ہے
کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادے کو جلد پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں
حجامہ کے چند فوائد
حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے
قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اسکے علاوہ چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ لیکوریا وغیرہ کے لئے بہترین رزلٹ ملے ہیں۔
% 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے۔
اگر کوئی بیماری نہ بھی ہو تو ہر تین سے چار ماہ بعد اپنی فٹنس برقرار رکھنے کے لیے حجامہ لگوا سکتے ہیں.
۔سہولیات:
✅ A Team of Qualified & trained therapists
✅ Hygienic & Clean environment
✅ Imported Disposable apparatus
✅ Female therapist is available
✅ Visit us to feel the difference
نوٹ۔
لیڈیز کے لیے ہر اتوار صبح 11 سے شام 4 بجے تک لیڈیز حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
انتظار سے بچنے کے لیے آنے سے پہلے کال کر کے وقت ضرور لیں
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
نیشنل حجامہ سنٹر
زربت میڈیکل پلازہ سیکنڈ فلور بالمقابل وومن اینڈ چلڈرن ہاسپٹل گامی اڈا ایبٹ آباد
03135632183
03005632183
صوبہ ہزارہ کے قیام کے سلسلہ میں رکن قومی اسمبلی و چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردارمحمدیوسف صاحب نے آئینی ترمیم کیلئے مسودہ سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کردیا
سردار محمد یوسف صاحب نے وفد کے ہمراہ صوبہ ہزارہ کے قیام کے حوالے سے مسودہ میں واضح کیا ہے کہ صوبہ ہزارہ کا قیام وقت کی ضرورت اور اہلیان ہزارہ کے حقوق کیلئے عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے،انہوں نے جمعرات کے روز وفد کے ہمراہ صوبہ ہزارہ کے قیام کے لئے آئینی ترمیم میں شامل کرنے کے لئے مسودہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، آئینی کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید شاہ ، پارلیمانی لیڈر وفاقی وزیر خواجہ آصف اور چیف وہیپ ڈاکٹر طارق فضل کو پیش کیا،اس موقع پر ان کے ہمراہ وفد میں شامل سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سید جنید علی قاسم ،سردار سید غلام اور سجاد قمر بھی شامل تھے۔
حجامہ کیا ہے?
کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے اور گھاڑے مادوں کو جلد کی اوپر والی سطح پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں
حجامہ کے چند فوائد
1=حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے
2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ھے
3=شیاٹیکا کا درد ،پنڈلیوں کا درد ،ٹانگوں کے درد میں فوری آرام ،
4=چہرے اور جسم کے دانے ،خارش،الرجی ،میں بہت مفید ہے
5= ڈپریشن ،سر کا بوجھل ہونا اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ھے۔
6=ہائی بلڈ پریشر ،کندھوں کے درد تمام جسمانی دردوں میں فوری آرام دیتا ہے
7=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ھے۔
8=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔
9=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ھے۔
10=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔
11=یورک ایسڈ اور کولسٹرول ۔
کے مریضوں کے لئے بہت موثر ہے
بانجھ پن زنانہ و مردانہ
مردانہ کمزوری گردہ و مثانہ کی کمزوری
۔پورے جسم میں موجود درد سستی کاہلی کا بہترین علاج حجامہ ہے
یہ وہ فوائد ھیں جو ھمارے تجربے میں آئے اس کے علاوہ حجامہ کے بے شمار جسمانی و روحانی فوائد ھیں ۔
آج ھی اپنا سیشن بک کروائیں اور حجامہ کے فوائد سے لطف اندوز ھوں
۔سہولیات:
✅ A Team of Qualified & trained therapists
✅ Hygienic & Clean environment
✅ Imported Disposable apparatus
✅ Female therapist is available
✅ Visit us to feel the difference
نوٹ۔
لیڈیز کے لیے ہر اتوار صبح 10 سے شام 3 بجے تک لیڈیز حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
انتظار سے بچنے کے لیے آنے سے پہلے کال کر کے وقت ضرور لیں
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
نیشنل حجامہ سنٹر ایبٹ آباد
با المقابل وومن اینڈ چلڈرن ہاسپٹل زربت پلازہ سیکنڈ فلور گامی اڈا ایبٹ آباد
03135632183
03005632183
نیشنل حجامہ سنٹر ایبٹ آباد
03135632183
روزے کی حالت میں حجامہ لگوانا بھی سنت ہے۔ رمضان المبارک میں حجامہ سنٹر صبح 10 سے عصر تک اوپن رہے گا.
ہری پور حجامہ سنٹر نزد ڈھینڈہ چوک ہری پور
03129155652
تلاش ورثاء
یہ نامعلوم شخص ہری پور کے کسی علاقہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ اس وقت میر پور آزاد کشمیر میں وفات پاگیا ہے ۔جس کے ورثاء کا علم نہیں۔ یہ شخص میر پور آذاد کشمیر میں ماربل چپس رگڑائی کا کام کرتا تھااسکو کوئی جانتا ہو تو برائے مہربانی اس کے ورثاءکو اطلاع کریں یا وہ اس نمبر پر رابطہ کرکے معلومات لے لیں شکریہ 03015861893 ملک طلعت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Zarbat Medical Center , Mall Road, Karakoram Highway Abbottabad , Khyber Pakhtunkhwa
Abbottabad
Abbottabad
Buy More Than One Medicine 5% Special Discount On All Medicines
Main Mansehra Road, Opposite To Silk Plaza
Abbottabad
The House of Quality Medicines/Cosmetics/Surgical Items
Link Murre Road, Nawan Shehr
Abbottabad, 22010
NIMS College of Nursing & Allied Health Sciences NIMS commits to provide the enabling environment
Abbottabad
"RAH_E_SAKOON CLINIC" THE BEST TREATMENT CENTER FOR DRUG ADDICTED