PML-N Youth

PML-N make a bright future of pakistan

01/03/2024

Assalam o Alaikum my Leader Maryam Nawaz sharif ap sa molqat karna chata ho 2016 sa ap ki party k sath PMLN km kara ry ho olz molqat karna k time da Thanks you

01/03/2024

"برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد"

"برطانوی ہائی کمشنر نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کو سراہا"

"وزیراعلیٰ مریم نوازشریف اور برٹش ہائی کمشنر کے مابین پنجاب کے طلبا کے لیے اعلیٰ برطانوی یونیورسٹیوں میں سکالرشپ بڑھانے پر تبادلہ خیال"

01/03/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عوامی خدمت کا آغاز نئے جذبے کے ساتھ

نگہبان رمضان پیکج ۔۔۔

Photos from PML-N Youth's post 01/03/2024

My Leader Maryam Nawaz sharif zandabaid ❣️

23/02/2024

Congratulation ch Ali Warraich Kulachor

23/02/2024

مریم بی بی چاہتی تو جمعرات یا ہفتے کو حلف اٹھا سکتی تھی مگر انہوں نے یوتھیوں کو جمعہ مبارک کہنا بہتر سمجھا ۔

وزیراعلی پنجاب


Maryam Nawaz Sharif

23/02/2024

Congratulation my my Leader Maryam Nawaz sharif Mubarak ho

23/02/2024

انشاءاللہ آج پاکستان اور پنجاب کی پہلی نامزد خاتون وزیراعلیٰ محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ بطور ایم پی اے حلف اٹھائیں گی اور پنجاب پھر سے اپنی منزل کی جانب گامزن ہوگا محرومیوں ، مایوسیوں کے سیاہ دور کے بعد خوشحالی کی ایک نئی صبح کا آغاز ہونے جارہا ہے

پنجاب کے عوام کو مبارک ہو

21/02/2024
21/02/2024

پنجاب کے 297 حلقوں کو میں نے ڈسٹرکٹ کی طرح دیکھنا ہے تاکہ انشاءاللہ پنجاب میں 5 سال کے بعد کوئی گلی ایسی نہ رہے جو ٹوٹی ہوئی ہو کوئی جگہ ایسی نہ رہے جہاں پانی کھڑا ہو کوئی ایسا گاؤں یا شہر نہ ہو جہاں ہم صاف پانی مہیا نہ کرسکیں کوئی ایسا گاؤں نہ رہے جہاں صفائی کا بہترین سسٹم نہ ہو۔

چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نوازشریف

20/02/2024

Plz Account k follow kor

20/02/2024

Mashallah Maryam Nawaz sharif

20/02/2024

لاہور: 18 فروری

نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بیان

بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں کو قانون کے مطابق نمٹیں گے

بیوروکریسی کو دھمکیوں کا مطلب ریاستی نظام میں انتشار پیدا کرنا ہے جس کی کھلی چھوٹ تباہی کو دعوت دینا ہے

افسران گھبرائیں نہ دھمکیوں سے مرعوب ہوں، قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں

افسران کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا گیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، افسران کی سکیورٹی یقینی بنائیں گے

14/02/2024

امید سحر مریم نوازشریف صاحبہ کا سیاسی سفر انگنت قربانیوں مشکلات اور جدوجہد سے عبارت ہے یہاں تک پہنچنے کیلیے بہت کٹھن سفر طے کرنا پڑا لیکن کسی ایک لمحے بھی مریم نوازشریف کے قدم نہ کبھی ڈگمگائے نہ حوصلے کم ہوئے مشکلات کی ایک لمبی مسافت کے بعد الحمدللہ مریم نوازشریف صاحبہ پارلیمانی سیاست کا آغاز کرنے جارہی ہے انشاءاللہ پنجاب کے عوام کی خدمت اور ترقی کے نئے سفر کا آغاز ہوگا

14/02/2024

‏وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو اس میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے ۵ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی کریں گے انشاءاللّہ۔
نوازشریف کی تینوں حکومتوں میں عوام نے واضح اکثریت دی تھی اور یہ بات وہ انتخابی تقاریر میں میں واضح کر چکے ہیں کہ وہ کسی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ جو لوگ نواز شریف کے مزاج سے وقف ہیں انھیں نواز شریف کے اصولی موقف کا پتہ ہے۔ شہباز شریف اور میں ان کے سپاہی ہیں، انکے حکم کے پابند ہیں اور ان کی سربراہی اور نگرانی میں کام کریں گے- اللّہ ہمیں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰

14/02/2024

چیف آرگنائزر مریم نوازشریف انتھک محنت ، لازوال قربانیوں اور بھرپور جدوجہد کی ایک لمبی مسافت طے کرنے کے بعد پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں تاریخ رقم کرنے جارہی ہیں محترمہ مریم نوازشریف پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ کا اعزاز حاصل کرکے خدمت کے ایک نئے سفر کا آغاز کرنے والی ہیں پوری قوم انکی کامیابی کے لیے دعا گو ہے

Photos from PML-N Youth's post 13/02/2024

Most welcome Maryam Nawaz sharif CM Punjab inshallah

13/02/2024

مسلم لیگ ن نے مریم نواز شریف کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیا. Alhamdulliah

13/02/2024

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 30 چوہدری عتیق زمان ڈوگہ

Photos from PML-N Youth's post 13/02/2024

Nawaz sharif zandabaid Love you

13/02/2024

Youth coordinator Disit Gujrat Raffat Ehsan

11/02/2024

Inshallah Maryam Nawaz

11/02/2024

Mashallah

04/02/2024

8 فروری کو اپنی تقدیر کا فیصلہ سوچ سمجھ کے کرنا کیونکہ مریم نوازشریف اور نوازشریف خیبرپختونخواہ کو بھی ترقی کرتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نوازشریف

04/02/2024

Nawaz sharif zandabaid ❣️❣️

04/02/2024

ڈھیرا چھا جاتا ہے اس اندھیرے کو اس کے ہاتھ میں حضرت موسی علیہ السلام کا عرصہ ہوگا اور دوسرے ہاتھ میں حضرت سلیمان کے لیے تمام شہروں اور علاقوں میں تیزی کے ساتھ دورہ کرے گا کہ کوئی پردے بشر اس کا خیال نہ کر سکے گا اور استغفارہ نہ پا سکے گا جہاں جہاں جائے گا شخص پر نشان لگاتا جائے گا جو سارے ایمان ہوگا اس کا حضرت موسی علیہ السلام کے اثاث ہوئے گا اور اس کی پیشانی پر وہ بھی اور وہ اخر ہوگا اس پر حضرت سلیمان

04/02/2024

8 فروری کو شیر پر اتنی مہریں لگانا، اتنی مہریں لگانا ، اتنی مہریں لگانا کہ پاکستان دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے ،

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عوامی خدمت کا آغاز نئے جذبے کے ساتھ  نگہبان رمضان پیکج ۔۔۔
سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 30 چوہدری عتیق زمان ڈوگہ
Nawaz sharif zandabaid ❣️❣️
Nawaz sharif is Best Leader

Telephone

Address

NA-63 PP 29 PP 30
Gujrat
50700

Other Gujrat government services (show all)
Mustanser ilyas baru Mustanser ilyas baru
Baru
Gujrat

چوہدری مستنصر الیاس بارو

PTI Official Team Jhans Gujrat PTI Official Team Jhans Gujrat
Gujrat

pti | phd in leadership & management | Ex Spokesperson,& Ex Special Assistant to prime minister of Pakistan on political Comms. | RT # endorsement

PTI Jalal Pur Jattan Official PTI Jalal Pur Jattan Official
Jalal Pur Jattan District Gujrat
Gujrat, 50780

PTI Kassoki  gujrat PTI Kassoki gujrat
Gujrat

pti

PMLn pp32 PMLn pp32
Gujrat

ووٹ کو عزت دو

SAQI_PTI_Official SAQI_PTI_Official
Soudia
Gujrat, PK000000

PTI_TIGER

Jamaat-e-Islami Gujrat City Jamaat-e-Islami Gujrat City
Qurtuba Masjid, Islamic Centre, G. T Road Gujrat
Gujrat

Gujrat City Official Chapter of Jamaat E Islami Pakistan.

PMML Gujrat Official PMML Gujrat Official
Gujrat

ہماری سیاست خدمت انسانیت

Pti Gujrat -official Pti Gujrat -official
Mohla Qudrt Abad
Gujrat

جن کو عمران خان سے پیار ہے یہ پیج ان کے لیے ہے

Pti gujrat official Pti gujrat official
Gujrat

sirf pti k haq main bat krain shukria