PPP District South

روٹی، کپڑا، اور مکان
علم، صحت، سب کو کام

Photos from Bilawal Bhutto Zardari's post 01/11/2023
08/07/2023

‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
حنیف بلوچ (پیپلز لیبر بیورو) کے بھائی اور وائس چیئرمین یوسی 7 لیاری زوہیب حنیف بلوچ کے چاچا کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ۔ جن کی نماز جنازہ بعد نماز عصر عیدگاہ مسجد میں ادا کی جائے گی، شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
جزاک اللہ خیرا

28/06/2023

تمام عالم اسلام اور بالخصوص لیاری کی عوام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔

22/05/2023

محترم وائس چیئرمین یوسی 7 گل محمد لین/رانگی واڑہ،
زوہیب حنیف بلوچ کی حلف برداری کے اہم موقع پر مبارکباد! یہ بہت خوشی اور جوش کے ساتھ ہے کہ ہم آپ کو اور آپ کی معزز ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

حلف اٹھانا نہ صرف ایک علامتی اشارہ ہے بلکہ ایک اہم ذمہ داری بھی ہے، جو زوہیب حنیف بلوچ پر لوگوں کے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔ حلف برداری کی یہ تقریب یوسی 7 گل محمد لین/رانگی واڑہ میں رہنے والوں کی زندگیوں پر مثبت اثر ڈالنے اور خدمت کرنے کے مواقع سے بھرے ایک نئے باب کا آغاز کرتی ہے۔

بحیثیت وائس چیئرمین، آپ نے بلاشبہ اس اہم موقع کی طرف لے جانے والے راستے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ آپ کی لگن، قیادت، اور غیر متزلزل عزم نے اس کامیابی کی راہ ہموار کی ہے، جو یوسی کی بہتری کے لیے آپ کے جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔

ہمیں یقین ہے کہ زوہیب حنیف بلوچ کی قابل قیادت میں اور آپ کے مسلسل تعاون سے یوسی 7 گل محمد لین/رانگی واڑہ پھلے پھولے گا۔ آپ ایک ساتھ مل کر چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے، یوسی 7 گل محمد لین/ رنگیواڑہ کی ضروریات کو پورا کریں گے، اور تمام رہائشیوں کے لیے ایک روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے کام کریں گے۔

یہ ایک ناقابل یقین سنگ میل ہے اور پوری ٹیم کی اجتماعی کوششوں اور عزم کا ثبوت ہے۔ ہم یوسی 7 گل محمد لین/رانگی واڑہ کے لوگوں کی خدمت میں آپ کی محنت، وژن اور لگن کو سراہتے ہیں۔ دعا ہے کہ حلف برداری کی یہ تقریب ترقی، ہم آہنگی اور خوشحالی سے بھرے دور کا آغاز کرے۔

ایک بار پھر، اس اہم کامیابی پر مبارکباد! ہم زوہیب حنیف بلوچ اور پوری ٹیم کے لیے ان کی کوششوں میں شاندار کامیابی کے متمنی ہیں اور یوسی 7 گل محمد لین/رانگی واڑہ میں آپ جو مثبت تبدیلی لائیں گے اس کے مشاہدہ کے منتظر ہیں۔

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد،

21/04/2023

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو❤

Photos from PPP District South's post 12/03/2023

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 7 گل محمّد لین/ رنگیواڑہ lyari کے وائس چیئرمین زوہیب حنیف بلوچ ، SSGC جنرل منیجر سپلائی و عملے کے ہمراہ رات گئے مرزا آدم خان روڈ پر پائپ لائن کی بلاکج دور کرنے کے لئے پریشر لگوا رھے ۔
اس موقعے پر ان کے ہمراہ جنرل کونسلر وارڈ 2 رسول بخش پنجگوری، مسلم شاہ، خلیل الرحمٰن ، فاروق عباسی، ساگر، عقیل و دیگر بھی موجود تھے۔
سوئی گیس حکام کی یقین دہانی کے مطابق انشاءاللہ 2/3 روز میں گیس کی کمی کا مسئلہ حل کردیا جائے گا۔

04/03/2023

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے ادی فریال تالپور سے پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقارمہدی ، پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی ، ڈویژنل جنرل سیکریٹری جاوید ناگوری، صدر ضلع جنوبی خلیل ہوت کی نومنتخب چیئرمینز و وائس چیئرمینز کے ہمراہ ملاقات ۔
Zuhaib Hanif Balouch

Photos from PPP District South's post 16/02/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے وائس چیئرمین یوسی 7 زوہیب حنیف بلوچ ، سینئر رہنما گل حمید بلوچ اور پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے قائم مقام صدر سمین بلوچ نے XCN امان اللہ بلوچ کے ہمراہ پوسٹ آفس اور فٹبال ہاؤس کا معائنہ کیا۔
ملا فاضل ہال لائبریری کا ترقیاتی کام جاری ہے اور اس دوران کتابوں سے استفادہ حاصل کرنے والوں کا نقصان نہ ہونے پائے اس حوالے سے فٹبال ہاؤس کو عارضی طور پر ملا فاضل ہال لائبریری کے طور پر استعمال میں لایا جائے گا۔

24/01/2023

Well-done PPP District South ✌️🇱🇾
حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی لیاری میں تاریخی فتح پر ضلعی صدر خلیل ہوت سمیت ہر سطح کے تنظیمی عہدیداران و کارکنان جیالوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی محنت ، لگن اور پارٹی کے لئے خدمات کو سلام !

20/01/2023
19/01/2023

لیاری ٹاؤن کے چیئرمین کیلئے پڑھی لکھی نوجوان قیادت وائس چیئرمین یو سی 7 گل محمد لین- رنگیواڑہ زوہیب حنیف بلوچ کو آگے آنیکا موقع دیا جائے۔
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP

13/01/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ تمام جیالے امیدواران اپنی الیکشن مہم کو تیزی سے چلائیں اور پولنگ انتظامات کو مکمل کریں اور گھر گھر رابطہ مہم تیز کریں انشااللہ 15جنوری کو کراچی (بالخصوص ضلع جنوبی) میں تیروں کی بارش ہوگی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔
منجانب : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ

Photos from PPP District South's post 12/01/2023

جیت کا نشان تیر کا نشان جیت انشاءاللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ہی ہوگی

08/01/2023

کراچی شہر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی موبلائزیشن کے سلسلے میں PPP کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام بلاول چورنگی تا اسٹارگیٹ عظیم الشان ریلی۔
کراچی سب کیلئے 🇱🇾❤️✌
‎ Zuhaib Hanif Balouch Khalil Hoath

25/11/2022

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 7 کے نامزدکردہ امیدوار برائے وائس چیئرمین زوہیب حنیف بلوچ فیفا ورلڈکپ کے دوران چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ھدایت پر فٹبال شائقین کے لئے مولوی عثمان پارک میں آویزاں کی گئی اسکرین کے بارے میں تفصیلات بتاتے ھوئے۔

17/10/2022

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے آج رات 7 بجے شہداء کارساز کی یاد میں (آٹھ چوک لیاری) میں دیئے جلائے جائیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے تمام سٹی ایریاز ، یوسیز، پیپلز یوتھ ، پی ایس ایف، شعبہ خواتین ، مینارٹی ونگ سمیت تمام زیلی تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔
منجانب :-
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ

16/10/2022

لیاری کی ترقی کا سفر عوامی حکومت کے سنگ۔۔
وعدوں کی تکمیل کے سفر کو جاری رکھنے کیلئے 23 اکتوبر کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزدکردہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی 7 طاہر بلوچ اور امیدوار برائے وائس چیئرمین زوہیب حنیف بلوچ کو کامیاب بنائیں۔

02/09/2022

*جنرل ورکر اجلاس یوسی* *7* 🇱🇾

*حلقہ این اے 246 ضمنی الیکشن کے حوالے یوسی 7 کی *جانب سے جنرل ورکر اجلاس رکھا گیا ھے* *
*پاکستان پیپلز پارٹی یوسی* *7* *کے عہدیداران، جیالے ، لیڈیز ونگ، مناورٹی ونگ ، و تمام* *یوسی 7 کی زیلی ونگز شرکت کو یقینی بنائے**

*ایڈریس ، جی ایم نورالدین ہال نزد بھیا باغ گل محمد لین* *یوسی 7 لیاری*
*بتاریخ ، *4/9/2022*
*بوقت ، رات 8 بجے***

*صدر یوسی 7 ، عبید بلوچ*
*جنرل سیکرٹری ، حاجن لاسی*
*سیکریٹری اطلاعات ، سجادعلی*

21/08/2022

🇱🇾

گیس بند ش سے یوسی 7 کےمتاثرہ علاقے تغلق لین، مومن آباد ، رانگیواڑہ ، گل محمد لین کے بحالی کے لیے کام جاری

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر ، سابق وفاقی وزیر و امیدوار این اے 246 کی ہدایت پر مینیجر لیاری زون (ssgc) کا پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 7 نامزد امیدوار ، سیکریٹری اطلاعات ppp یوسی 7 #سجادعلی ، سیکریٹری پبلک ریلیشن ، نامزد کونسلر وارڈ 2 ، نائب صدر ، سینئر رہنما کے ہمراہ متاثرہ علاقوں کا دورہ جلد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی۔

18/08/2022

28 اگست کو تعلیم ، صحت، ترقی اور اپنے بہتر مستقبل کی خاطر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزدکردہ امیدواران کو ووٹ دیں۔
Vote for
for
Vote for
Vote for
یوسی 7 میں #تیر چلے گا ✌️

22/07/2022

بلدیاتی الیکشن لیاری یوسی 7وارڈنمبر 3 گل محمد لین انجمن زینت البلوچ کے پاس میں علاقے معززین کی جانب سے ایک کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے معززین نے پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزدکردہ امیدوار برائے چیئرمین طاہر بلوچ، امیدوار برائے وائس چیئرمین زوہیب حنیف، امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ 3 کامران اقبال، وارڑ 4 کے کونسلر کے امیدوار نسیم رند سمیت تمام پینل کو بھرپور تعداد میں ووٹ دینے کا اعلان کیا۔
کا نشان تیر
بینظیر کا نشان تیر
گل محمد لین کا نشان تیر
🇱🇾✌️🇱🇾 🏹
UC.7Lyari Town

22/07/2022
Photos from Aseefa Bhutto Zardari's post 22/07/2022
Photos from PPP District South's post 22/07/2022

الیکشن 24 جولائی کو ہوں یا 28 اگست کو بارش ہو یا طوفان ہو پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکر میدان میں تھے اور رہیں گے، امیدوار برائے وائس چیئرمین یوسی 7 لیاری زوہیب حنیف دن رات عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ اللہ پاک آپ کو کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے۔ جیت کا نشان تیر بینظیر کا نشان تیر زوہیب کا نشان تیر 🇱🇾✌️🇱🇾 🏹 UC7 گل محمد لین رانگیواڑہ لیاری

19/07/2022

بلدیاتی الیکشن یوسی 7وارڈنمبر 2 تغلق لین
میں ایک کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہیں۔ جس میں علاقے معززین وجیالوں کی بڑی تعداد نے پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزدکردہ امیدوار برائے چیئرمین طاہر بلوچ، امیدوار برائے وائس چیئرمین زوہیب حنیف، امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ 2 غلام رسول پنجگوری سمیت تمام پینل کو نہ صرف ووٹ بلکہ مکمل سپورٹ کے ساتھ کامیاب کرنے کا عزم کا اعادہ کیا۔

بینظیر کا نشان تیر
🇱🇾✌️🇱🇾 🏹
UC.7Lyari Town

17/07/2022

یوسی 7 وارڈ 3 گل محمد انجمن روڑ کے علاقے معززین نے پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزدکردہ امیدواران چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز کی حمایت کا اعلان کردیا، انشااللہ زوہیب حنیف اور انکی پوری پینل کو ووٹ دےکر کامیاب کرنے کا عزم کیا۔
جیت کا نشان تیر
بینظیر کا نشان تیر
🇱🇾✌️🇱🇾 🏹
UC.7 Lyari Town

Photos from PPP District South's post 17/07/2022

یوسی 7 وارڈ 3 گل محمد انجمن روڑ کے علاقے معززین نے پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزدکردہ امیدواران چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز کی حمایت کا اعلان کردیا، انشااللہ زوہیب حنیف اور انکی پوری پینل کو ووٹ دےکر کامیاب کرنے کا عزم کیا۔
جیت کا نشان تیر
بینظیر کا نشان تیر
🇱🇾✌️🇱🇾 🏹
UC.7 Lyari Town

Photos from PPP District South's post 17/07/2022

اہلیان رانگیواڑہ کا نعرہ زوہیب حنیف ہمارا، اہلیان رانگیواڑہ نے پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 7 لیاری کے نامزدکردہ امیدواران کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
جیت کا نشان تیر
بینظیر کا نشان تیر
🇱🇾✌️🇱🇾 🏹
UC.7 Lyari Town

16/07/2022

خدمت کی پہچان تیر کا نشان
آپ کے اختیار کا دن 24 جولائی
تیر کے نشان پر مہر لگاکر پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 07 کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کرائیں
" جیت کا نشان تیر کا نشان"
منجانب: ادا عبدالغفار لاسی
( سینئر جیالا پی پی پی لیاری)

16/07/2022

ہوسی 7 گل محمد لین میں بوہری کمیونٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزدکردہ امیدواران کی حمایت کا اعلان کردیا۔
جیت کا نشان تیر
بینظیر کا نشان تیر
🇱🇾✌️🇱🇾 🏹

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

محترم وائس چیئرمین یوسی 7 گل محمد لین/رانگی واڑہ،زوہیب حنیف بلوچ کی حلف برداری کے اہم موقع پر مبارکباد!  یہ بہت خوشی اور...
کراچی شہر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی موبلائزیشن کے سلسلے میں PPP کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام بلاول چورنگی تا اسٹارگ...
پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 7 کے نامزدکردہ امیدوار برائے وائس چیئرمین زوہیب حنیف بلوچ فیفا ورلڈکپ کے دوران چیئرمین پی پی پی...
#کام_صرف_پاکستان_پیپلز_پارٹی_کرتی_ھے🇱🇾گیس بند ش سے یوسی 7 کےمتاثرہ علاقے تغلق لین، مومن آباد ، رانگیواڑہ ، گل محمد لین ک...
بلدیاتی الیکشن لیاری یوسی 7وارڈنمبر 3 گل محمد لین انجمن زینت البلوچ کے پاس میں علاقے معززین کی جانب سے ایک کارنر میٹنگ ک...
بلدیاتی الیکشن یوسی 7وارڈنمبر 2 تغلق لین  میں ایک کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہیں۔ جس میں علاقے معززین  وجیالوں کی بڑی...
یوسی 7 وارڈ 3 گل محمد انجمن روڑ  کے علاقے معززین نے پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزدکردہ امیدواران چیئرمین، وائس چیئرمین اور ...
ہوسی 7 گل محمد لین میں بوہری کمیونٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزدکردہ امیدواران کی حمایت کا اعلان کردیا۔جیت کا نشان تی...
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار برائے وائس چیئرمین یوسی 7 زوہیب حنیف بلوچ جیالوں کے ہمراہ رات گئے ٹینری روڈ پر...
ایم پی اے عبدالرشید (المعروف بلیک میلر و لینڈ گریبر) اپنی ناقص کارکردگی پر سے توجہ ہٹانے کے لئے حسب معمول اپنے اوچھے ہتھ...
تیز بارش میں ڈور ٹو ڈود بلدیاتی الیکشن کیمپین جاری🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾 انجمن گلزار حبیب مومن آباد کا پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 7 کے...
انجمن زینت البلوچ گل محمد کی طرف پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 7 کے نامزد امیدواران  چیرمین طاہر بلوچ اور  وائس چیرمین زوہیب ...

Website

Address


Karachi

Other Political Organizations in Karachi (show all)
Sindh United Party - District Larkano Sindh United Party - District Larkano
126, Hyder Manzil, Muslim Colony, Sachal Faquir Road, Opp. Niashtar Park, Soldier Bazar
Karachi

Sindh United Party was committed to seek full provincial autonomy within the framework of the federa

APMSO APMSO
KU SECTOR, ARTS LOBBY, UNIVERSITY OF KARACHI.
Karachi, 75320

apmso

Pashtoonkhwa Students Organization-PSO Sindh Pashtoonkhwa Students Organization-PSO Sindh
Karachi

Pakhtoonkhwa Students Organization (PSO) is progressive students organization and Student wing of Pakhtoon Nationalist political party Pashtoonkhwa Milli Awami Party (PMAP).

Siyasat KI DUNYA Siyasat KI DUNYA
Shah Faisal Colony Karachi, Drigh Road Alhyder Society
Karachi, 24700

Kifayat BJ Kifayat BJ
Karachi

Pti Uc 5 Safora Town Pti Uc 5 Safora Town
Safora Town
Karachi

Jammat Islami UC 17 Landhi No #06 Jammat Islami UC 17 Landhi No #06
Area 5C LandhiNo . 6
Karachi, 511925

Pakistan Peoples Party Media Cell A D Pakistan Peoples Party Media Cell A D
Saddar Town District South Garden West Karachi
Karachi

This page is for promoting good step from pakistan peoples party and its government

Jamaat e Islami Orangi Jamaat e Islami Orangi
Orangi Town Karachi
Karachi, 758000

The largest Religious - Political party of Pakistan. Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. Jamaat e Islami has an honest, vision...

All Pakistan Muslim League Karachi Division All Pakistan Muslim League Karachi Division
Mateen Food Center Near Sakhi Hasan Round About, District Central, NORTH Nazimabad Town
Karachi, 74700

Civilian Defender Of Pakistan � Political Organization� All Pakistan MUSLIM LEGUGE � KARACHII

Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG
UC FIVE KHADIM HUSSAIN SOLANGI GOTH KARACHI DISTRICT
Karachi

Pakistan people's party Media cell Sohrab Goth Town District East.