Roshan Bheela Official

Roshan Bheela Official

Nearby public figures

Barrister Shahid Masood Khan
Barrister Shahid Masood Khan
11

The Beautifull village in punjab pakistan

06/08/2024

روشن بھیلا🇵🇰❤️

05/08/2024

گاؤں روشن بھیلا

27/04/2024

‏درخت پہ لگے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گیمز میں مشغول ہو گیا ہے ۔۔

08/04/2024
08/04/2024

آخری دیدار 😭🤲😭 جاوید محمود صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے آمین

07/04/2024

روشن بھیلا کی پہچان سابق چیف سیکٹری جاوید محمود صاحب قضاء الٰہی سے وفات پاگئے ہیں.

27/01/2024

پانچ منٹ کا کلپ ،سادہ الفاظ بڑی باتیں ،شعور بول رہا ہے ۔

18/01/2024

تمام دوست,اہل علاقہ ،سے اپیل ہے کہ انتخابی نشان *کرکٹ وکٹ * کی آگاہی دیں۔ شکریہ❤️

16/01/2024

500 گھروں پر مشتمل ایک پورا گاوں اگر اتحاد کرکے ہر گھر 27 ہزار روپے جمع کرلے تو یہ رقم بنتی ہے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے

پورا گاوں مل کر ایک ایکڑ زمین 10 سال کے لئے ٹھیکے پر لے لے ایک ایکڑ زمین میں 65 لاکھ روپے کی ہائی ڈیفینیش سولر پلیٹیں پچھادے یہ پلیٹس 4 میگا واٹ بجلی دن کے اوقات فراہم کرینگی جس سے اگر 500 کے 500 گھروں میں ایک ایک اے سی بھی چلے تو بجلی کا لورڈ کم نہیں ہوگا

15 لاکھ روپے کی لاگت سے ہر گھر تک ان پلیٹس کی وائرنگ ہوجائے گی

5 لاکھ روپے اسکی فٹنگ مزدوری پر خرچ ہونگے

بقیا 50 لاکھ روپے کی بیٹریاں ان پلیٹس کے ساتھ جنریٹ کردیں تاکہ رات کے وقت اور بارش کی صورت میں بجلی کو 48 گھنٹے کے لئے بیک اپ اسٹور کرلیں

1 ایک کروڑ 35 لاکھ میں یہ ایڈجسمٹ فائنل ہوگئی

ان میں سولر پینلز کی لائف 10 سال تک ہوگی ڈرائی بیٹریز کی لائف 2 سال تک ہوگی

اس پورے پلانٹ کو مینج کرنے کے لئے گاوں کے 10 جاب لیس لڑکوں کو 25 25 ہزار پر رکھ لو
تاکہ اس آپریشن پر 24 گھنٹے نظر رکھ سکیں

اس سیٹ اپ لگنے کے بعد ہر گھر نے صرف ستائیس ہزار روپے دئیے ہونگے
ہر ماہ ہر گھر کی ڈیوٹی لگادیں کے صرف ایک ہزار روپے جمع کروانے ہیں
جو ماہانہ 5 لاکھ روپے بنتے ہیں ان میں سے 10 لڑکوں کی تنخواہ کاٹ کر باقی پیسے 2 سال تک جمع کرتے رہیں دو سال بعد بیٹریز کو تبدیل کردیں

اور واپڈ کو کہیں اپنے کھمبے اکھاڑو اور نکل جاو یہاں سے

نوٹ 500 گھر صرف ایک میگا واٹ بجلی استمال کرتے ہیں سولر 4 میگا واٹ دن کو 2 میگا واٹ کا بیک اپ تھرو بیٹریز فراہم کرے گا جس سے آپ 24 گھنٹے اے سی فریج بھی آن رکھ سکتے ہیں

منجانب : احمد لودھی

26/06/2023

ماسٹر امانت صاحب سابقہ ایس ایس ٹی روشن بھیلہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
انکی نماز جنازہ 2 بجے دربار حضرت بابا پنے شاہ روشن بھیلہ میں ادا کی جائے گی...

08/06/2023

روشن بھیلہ گاؤں 🌱🌞💞

28/04/2023

فرعون ، نمرود اور ابوجہل بہت ظالم تھے لیکن ان میں سے کسی نے بھی کبھی تھریشر کا منہ روڈ کی طرف کرکے لوگوں کو ذلیل نہیں کیا تھا.

Photos from Roshan Bheela Official's post 26/04/2023

الحمدللہ
یا اللہ تیرا شکر ہے ۔
Congratulations_🎊😘🎉❣️
Barrister Shahid Masood ✌️

09/04/2023

‏جب والدہ آپ کو سوئی میــں دھاگا ڈالنے کے لیے کہیں تو تھوڑی تاخیر کریں تاکہ وہ یہ محســــوس نہ کریں کہ وہ ضعیــــف ہوگئیں ہیں..!!💝

08/04/2023

دھوکے بازوں سے ہوشیار.

07/04/2023

‏نہ ترا خدا کوئی اور ہے
نہ میرا خدا کوئی اور ہے
یہ جو راستے ہیں جدا جدا
یہ معاملہ کوئی اور ہے

04/04/2023

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے اس 70 سالہ شخص نے ایک بہت ہی عجیب لیکن حیرت انگیز کام کر دیا۔ اس کا نام احمد عبدان ہے، اس نے اپنی تمام زندگی عربی خطاطی کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ اور وہ صرف 6 انڈوں پر پورا قرآن صحیح لکھنے میں کامیاب ہوا.

04/04/2023

حاجی صاھب دی گریٹ قصور پہنچ گئے ہیں الحمداللہ ❤

03/04/2023

آیا بھی آیا حاجی کرومبر آیا
قصور کا پہلا جوان بائیک پر قصور سے مکہ مدینہ
4 اپریل بروز منگل دوپہر 12 بجے قصور باے پاس گول چکر پر غلام مصطفیٰ ناز چوپڑا کا استقبال کیا جائے گا

25/03/2023

Click

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

روشن بھیلا🇵🇰❤️
گاؤں روشن بھیلا
گاؤں  روشن بھیلا
cha ☕️
پانچ منٹ کا کلپ ،سادہ الفاظ بڑی باتیں ،شعور بول رہا ہے ۔
تمام دوست,اہل علاقہ ،سے اپیل ہے کہ انتخابی نشان *کرکٹ وکٹ * کی آگاہی دیں۔ شکریہ❤️

Category

Telephone

Address


Roshan Bheela
Kasur
55050

Other Public Figures in Kasur (show all)
aqeeljutt2086 aqeeljutt2086
Kasur

my dream is the life � on world � نام اور پہچان بھلے ہی چھوٹی ہو مگر خود کی ہونی چاہیے❤️🥰aqeeljutt

Dr.Tahir Idrees Balyana Dr.Tahir Idrees Balyana
Khara Road
Kasur

social networking

GYM Fitness KM GYM Fitness KM
One
Kasur

GYM Fitness Center KM � Contact: +923044935564

Bhulleh Shah Adbi Sangat-R Kasur Bhulleh Shah Adbi Sangat-R Kasur
اذعان چوک،سعیدابادکالونی،پیرووالاروڈقصور
Kasur, 55050

M NOMAN M NOMAN
Kasur
Kasur

bloger and funy videos

State life insurance State life insurance
Kasur, 55050

your life partner

Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Asadullah Shah Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Asadullah Shah
Kasur

Sajjada Nasheen Astana Aliya Naqeeb Abad Shareef Kasur

Adv Naveed Bhatti Adv Naveed Bhatti
Kasur

Adv Naveed Bhatti #ch 5 district courts kasur

Al Rafique Online STORE Al Rafique Online STORE
Kasur

Online Shopping Hub

Muhammad Munir Kasuri Muhammad Munir Kasuri
Kasur, 55050

Assalm e Alikum my name is Muhammad Munir kasuri . i'm giving islamic content.aql zari ,ahdees ,qoetes.thoughts,,living hapy life .make people happy,social media contents , Social...

Ustad Mushtaq bhola pigeons Ustad Mushtaq bhola pigeons
Kot Azam Khan Kasur
Kasur

الحمدللہ Our Quality Pigeon Is Your Demand 0324-9082135 0300-6596831 یہ پیج صرف کبوتر پروری کے لیے ہے

Kasuri Point Kasuri Point
Makkah Town Gali No 2 Khudian Khas
Kasur, 55030

Apni Videos Lagwany K Liya WhatsApp Py Msg Kry Sukriya.....