گلوبل نیوز الائی𝐆𝐋𝐎𝐁𝐀𝐋 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐀𝐋𝐋𝐀𝐈

𝐆𝐋𝐎𝐁𝐀𝐋 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐀𝐋𝐋𝐀𝐈

15/11/2023

اتنا زیادہ کمی نہیں ہونا چاہیئے خزانہ خالی ہو جائے گا

15/11/2023

مظلوم فلسطین بھائیوں کیلئے احتجاج ختم کرنے سے پہلے اس وقت فلسطینی مظلوموں کیلئےچندہ بھی کریں یہ چندے کیلئےایک اہم موقع ہو گا کیونکہ بہت سارے لوگ جمع ہونگے اس موقع کومس کرنانہی چاہیئے شکریہ
تازہ ترین اپڈیٹ کیلئے فالو کریں

Photos from ‎گلوبل نیوز الائی𝐆𝐋𝐎𝐁𝐀𝐋  𝐍𝐄𝐖𝐒  𝐀𝐋𝐋𝐀𝐈‎'s post 15/11/2023

محسن الائ حضرت مولانا غلام سرور رحمۃاللہ علیہ کا اپنے فرزندوں کے نام کمال بھرا خط۔۔۔۔۔

14/11/2023
11/11/2023

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا انتقال کر گئے😭😭

Photos from ‎گلوبل نیوز الائی𝐆𝐋𝐎𝐁𝐀𝐋  𝐍𝐄𝐖𝐒  𝐀𝐋𝐋𝐀𝐈‎'s post 11/11/2023

ضلع بٹگرام تحصیل الائی: کمیونٹی ایڈووکیسی گروپ بنہ الائی نے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی بنہ میں ایک انرولمنٹ مہم کا انعقاد کیا، جس کا مقصد ثانوی سطح پر ان لڑکیوں کا داخلہ کرنا تھا جو پانچویں جماعت کے بعد مڈل سکول نہ ہونے کی وجہ سے گھر بیٹھی ہیں۔ والدین اور کمیونٹی کو مطلع کیا گیا کہ وہ انہیں فرینڈز پاکستان اور KnK جاپان کے تعاون سے نئے تعمیر شدہ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول میں داخل کریں۔

11/11/2023

افسوس ناک خبر

11/11/2023

انتہاٸ افسوس ناک خبر حیات اللہ استاد کے بڑے بھائی کفایت اللہ چچا وڑا بنہ والے انتقال کرگۓ. نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دن 3:00 بجے اشاڑبن مومین آباد میں ادا کی جائیگی ۔۔
تمام دوست احباب خصوصی دعا فرماٸیں اللہ تعالی آنےوالے تمام منازل اسان فرماٸیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

10/11/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
کفایت اللہ لالا لیونے سر اشاڑبن حالیہ وڑہ بنہ سے تعلق رکھنے والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

Photos from ‎گلوبل نیوز الائی𝐆𝐋𝐎𝐁𝐀𝐋  𝐍𝐄𝐖𝐒  𝐀𝐋𝐋𝐀𝐈‎'s post 10/11/2023

ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی کا ثبوت!!
تصویر بولتاہے ۔۔۔!!👇
ابھی ابھی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں بچوں کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں آکسیجن کی عدم دستیابی کی وجہ سے تھاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک غریب خاندان انور کی بیٹی نھنی شازیہ اس وقت Mezal وارڈ نمبر 165 میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے۔

آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے مقامی ڈاکٹروں نے انہیں فوری طور پر ایبٹ آباد ریفر کرنے کو کہا لیکن ریسکیو 1122 کو کال کرنے کے بعد ہماری ٹیم کو یہ بتایا گیا کہ بٹگرام میں جتنے بھی وین ریسیکیو کے ہیں سارے خراب ہوچکے ہیں فلحال کوئی انتظام نہیں کیا جاسکتا ۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے پورے ضلع کے مین ہسپتال میں آکسیجن موجود نہیں اور دوسری بات یہ کہ ریسکیو 1122 صرف فون اٹھانے اور حال احوال پوچھنے کیلئے رکھی گئی ہے یا عوام کے ٹیکسوں پر مفت تنخواہیں ملنے کے انتظار میں ٹائم پاس کررہی ہے؟؟
اگر ان کے پاس وین کی کمی ہے تو اس کمی کو پورا کیوں نہیں کررہی ؟؟

جب ہم نے اس نازک مسلے کے حوالے سے ایم ایس بٹگرام صاحب سے فون پر بار بار کال کرنے کی کوشش کی تو موصوف کال اٹھانے سے قاصر رہے۔ کال کرنے کی وقت رات کے دس بجے کے آس پاس تھی۔
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لاکھوں کی تنخواہیں اور مراعات لینے والے ایم ایس بٹگرام کو کیوں عوام کا احساس نہیں؟؟؟
صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام سے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن بٹگرام اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے زمہ داران سمیت ریسیکیو 1122 سے وضاحت طلب کرنی چاہیے ۔
آئے روز ایسے واقعات کا آنا نہ صرف تشویشناک ہے بلکہ غریب عوام کیلئے کسی المیہ سے کم نہیں ۔۔۔
پوسٹ ضرور شئیر کریں تاکہ بٹگرام کے عوام اس اندھیرے سے نکل جائیں۔ شکریہ

Photos from ‎گلوبل نیوز الائی𝐆𝐋𝐎𝐁𝐀𝐋  𝐍𝐄𝐖𝐒  𝐀𝐋𝐋𝐀𝐈‎'s post 10/11/2023

آلائی موسم کی تازہ ترین صورتحال

09/11/2023

پیارے بھائی جیسا دوست سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا کلب جناب سید حمید الرحمن کو عمرہ کی اداٸیگی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
اللہ تعالی ہم سب کو توفیق عطإ فرماٸیں ۔۔

08/11/2023

زرائع کے مطابق
اظہار الحق عمرے آلاٸی لوگوں کو خصوصاً تبلیغی جماعتوں کو لوٹنے والا آخر کار ایبٹ اباد سے گرفتار ہوگیا ہے ۔
اس وقت ہری پور جیل میں ہے ۔ زرائع

07/11/2023

قانون سب کیلٸے ۔۔
غیر قانونی بجلی کے استعمال پرنعیم شاہین پر ایک لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ ۔۔

06/11/2023

سابق ایم پی اے انجینئر زبیر خان نے الیکشن کمیشن میں ضلع آلائی کا کیس جیت لیا
بہت جلد انشاءاللہ ضلع میں الیکشن سے پہلے بحال ہوگی
(انجنیر زبیر خان)

05/11/2023

آلاٸی ہیومن اپیل نامی تنظیم کا آلاٸی میں کام شروع کرنے سے پہلے ہی دو نمبری۔۔ افیشل ویب ساٸٹ برأٸٹ سپٸیر پر ایپلاٸی کرنے والے اہل امیدواروں کو بلا کر صرف انٹرویو لیا گیا اور بعد میں سفارش پر لڑکیوں کو بھرتی کیا گیا ، جنہوں نےایپلاٸی بھی نہیں کیا تھا ۔۔۔ ڈی سی بٹگرام سے انکوٸری کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

04/11/2023

...
علاقہ ٹکری کوزہ بانڈہ محلہ لنڈی شاہ جامع مسجد میں تکمیل درس قرآن پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے...
جس میں علاقائی جید معزز علماء کرام شرکت کریں گے۔تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے.
#منجانب مدرس و پیش امام
جامع مسجد لنڈی شاہ مولانا فیض الاسلام صاحب...

03/11/2023

یو سی بیاری کی حق تلفی نامنظور DEo اور ASDO نے ملی بھگت سے سکر گاہ سے اٹھ بندے غیر قانونی طور پر ٹرانسفر کیا اس کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے
ترابی

02/11/2023

پیارے دوست سوشل میڈیا ایکٹوسٹ آلائی سید حمیدالرحمن کو حال ہی میں عالمی ایوارڈ یافتہ ڈی پی او بٹگرام سونیہ شمروز خان کے جانب الائی میں زبردست صحافتی خدمات پر اعزازی شیلڈ پیش کرتے ہوئے اس موقع پر ہم بھی اپنے دوست سید حمیدالرحمن شاہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ آلائی میں سوشل میڈیا پر زمہ دارانہ رول ادا کریگا

02/11/2023

الائ علامہ اقبال ہال میں سپرنڈنٹ کی مان مانی۔ تعلقات کے بناء پر ڈوپلیکیٹ بٹھالئے۔ اور سٹوڈنٹس کے ساتھ بد تمیزی اور بداخلاقی شروع کردی

02/11/2023

سی اینڈ ڈیبلیو باہر سے آنے والے سرکاری مہمانوں کو کھانہ کس کھاتے میں کھلاتے ہیں۔۔؟
وہ ایک فیصد میسیلینیس کیمشن سے۔
سعید احمد ملکال

Photos from ‎گلوبل نیوز الائی𝐆𝐋𝐎𝐁𝐀𝐋  𝐍𝐄𝐖𝐒  𝐀𝐋𝐋𝐀𝐈‎'s post 29/10/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
افسوسناک خبر.
مولانا طارق جمیل صاحب کے فزند عاصم جمیل اب ہم میں نھیں رہے.
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور انکے والدین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

Photos from ‎گلوبل نیوز الائی𝐆𝐋𝐎𝐁𝐀𝐋  𝐍𝐄𝐖𝐒  𝐀𝐋𝐋𝐀𝐈‎'s post 28/10/2023

بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اِک شخص سارے شہر کو…. ویران کرگیا
“Dr Habib Ur Rahman”
The heart-wrenching toll of losing a dear friend is immeasurable, but when that friend is your father’s confidant, it’s a sorrowful chapter that leaves an indelible mark on the family’s narrative. In a world filled with fleeting connections, the loss of a lifelong friend is a harsh reminder of the fragility of human bonds.

For as long as I can remember, Doctor Habib Ur Rahman was a constant presence in our lives. Khan Muhammad,Dr Habib and my father, Muhammad Shereen, were inseparable, sharing a bond that transcended time and space. They laughed together, faced life’s challenges together, and offered unwavering support to one another through thick and thin. Their friendship was a testament to the beauty of camaraderie, and it provided my father with a pillar of strength.

The night of 26 October 2023(10:30 PM) was the last night of the laughter gathering in our medical store, and the next morning was his last day, blessed with a wonderful Friday night.

My father’s grief is a palpable, sorrowful thing. He shares stories of their adventures, their dreams, and their aspirations, often accompanied by tears that betray his immense pain. It’s as if a piece of him was taken away, leaving behind an emptiness that cannot be filled by anyone else.

The sorrow that we feel Is a testament to the depth of the connection they shared, a bond that can never be replaced.

In honoring the memory of Dr Habib, we are reminded of the importance of nurturing and cherishing our own friendships. It’s a lesson my father has learned the hard way, and we, as a family, vow to uphold the legacy of friendship that Dr Habib and my father cultivated since 20 years. For the pain of losing a friend serves as a stark reminder that the moments we spend with loved ones are truly priceless and must be treasured while we have the chance.

Zahid ullah S/O Muhammad Shereen

28/10/2023

بٹگرام میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور کا ڈی پی او صاحبہ بٹگرام سے مطالبہ!!!

26/10/2023

پی ٹی آئی کے رہنماؤں اسد قیصر، علی محمد خان و دیگر مولانا فضل الرحمٰن کی امامت میں نماز مغرب ادا کرتے ہوئے،

26/10/2023

مولانا فضل الرحمن سے انکی خوشدامن کی انتقال پر فاتحہ خوانی کیلئے گئے تھے یہ ملاقات سیاسی نہیں تھی ۔ ایک دوسرے کی غمی خوشی میں شرکت کرنا ہماری روایات کا حصہ ہے ۔
اسد قیصر

26/10/2023

اعلان جنازہ
ڈاکٹر حبیب الرحمان مرحوم کی نماز جنازہ کل دن گیارہ 11 بجے کسئ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے

26/10/2023

خوشخبری۔۔۔
16 مٸی 2021 کو گیجبوڑی میں الاٸی ٹنڈول کے دو بچے سکول جاتے ہوۓ سی پیک کے کنارے نالے میں بہہ کر شہید ہو گٸے تھے۔جن کا کیس میں عدالت لیکر گیا تھا ۔اج سینٸر سول جج صاحب بٹگرام عدالت نے ایک بچے کا دیت 71 لاکھ جب کہ دوسرے کا 69 لاکھ روپے این ایچ اے کو دینے کے احکامات جاری کر دیٸے۔۔
سعید احمد ملکال

26/10/2023

افسوسناک خبر ۔
بنہ الائی کے معروف شخصیت ڈاکٹر حبیب صاحب کی اچانک وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ مرحوم بہترین اخلاق والے انسان تھے دعاء ہیکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر وجمیل عطاء فرمائیں۔ آمین

26/10/2023

آلائی میں پی ٹی آئی نظریاتی لوگ زرہ حاضری لگائے تاکہ آلائی والوں کو پی ٹی آئی نظریاتی بندے معلوم ہوجائے کیونکہ بیاری خاندان کا ٹوپی بدلنے والا ہے

26/10/2023

تلاش گمشدگی
ولد آمین اللہ 3 دِن سے مدرسہ دارلعلوم تعلیم القرآن ٹھنڈیانی چوک نواں شہر ایبٹ آباد سے لاپتہ ہے اگر کسی بھائی کو کہیں نظر آئے یا کسی بھائی کو اس کے بارے میں کوی اطلاع یا معلومات ہو تو مہربانی فرما کر اس نمبروں پہ رابطہ کردیں
0346-9628690
0342-8985588
0342-7809854

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

25/10/2023

یہ بندہ 10نومبر آلائی میں کیا کرے گا
ذما پہ خیال ٹوپئ بدلیگی

24/10/2023

پیخور خار کی د مُردارو چرگانو خرسولو والا گروپ گرفتار

24/10/2023

آلائی: جے یو آئی تیلوس گروپ کو بڑا جھٹکا یونین کونسل بنہ گاؤں چورلکہ سے حاجی قاسم۔ ہادی خان۔ سراج خان ۔ نسیم خان ۔قاری شیرزاد۔ ریحان ۔ امان اللہ۔ فرید اللہ۔ گل فریز خان ۔ جمریز خان۔ظاہر خان
سیف اللہ۔ محمد فیاض۔ممتاز لالا ۔ نیک محمد خان ۔ کفایت الرحمان ۔ انعام الرحمن۔ محمد عمران لالا۔ عمران اللہ۔وحید اللہ۔
عنایت الرحمن۔ امین الرحمن۔ نبی الرحمن۔ عباد الرحمن۔ فتیح خان ۔
ذاہد الرحمن۔ نامدار خان لالا۔ انور خان تیلوس گروپ سے مستعفی ہو کر تحریک انقلاب میں شامل

24/10/2023

تیلوس گروپ کو بہت بڑا دھچکا دمتئ چورلکہ میں سینکڑوں افراد کی تحریک انقلاب میں شمولیت متوقع

24/10/2023

#سواتی پہ ننگ غیرت کی دی دنیاں منلے دے

23/10/2023

ڈی۔جی ہیلتھ صاحب ،کمشنر صاحب ،ڈپٹی کمشنر صاحب سے انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں اگر مندرجہ ذیل قانونی تقاضے پورے کے گئےہوتو ٹھیک نہیں تو انکوائری کمیشن مقرر کر کے قانونی تقاضے پورے کریں اور متعلقہ ڈی ایچ او کے خلاف کاروائی کریں۔

بھرتی / پروموشن کا طریقہ کار
1) ۔خالی پوزیشنیں دیکھنا۔
2) ۔اگر بین ہو تو Ban Relaxation لینا۔
3) ۔تیسرا کام ڈائیریکٹر جنرل کے ذریعے اشتہار دینا.
4). ایٹا یا این ۔ٹی۔ ایس کے ذریعے ٹیسٹ لینا۔
5)۔ انٹرویو کے ڈائیریکٹر جنرل کا ایک نمائندہ اور ضلعی حکومت سے ایک نمائندہ مانگنا۔
6). انٹرویو کے لئے منتخب ہونے والے امیدواروں میں متعلقہ محکمے کے امیدوار ہو اور پروموشن چاہتے ہو تو ان کو متعلقہ فیلڈ میں Experience کے نمبر دئے جاتے ہیں اگر وہ مقابلے میں آئے تو ان کو پروموٹ کیا جاتا ہے۔
(پروموشن کے لئے اہلیت)
وارڈ بوائے اگر پڑھا لکھا اور ڈپلومہ ہولڈر ہو تو اس کو میڈیکل ٹیکنیشن MT یا ای ۔پی ۔آئی EPI کی پوسٹ پر درجہ بالا طریقہ کار سے پروموٹ کیا جاسکتا ہے۔ ایسی طرح ڈینٹل اور ایکسرے وغیرہ میں بھی یہی طریقہ کا اپنایا جاتا ہے۔یی تمام پراسیس اوپن کیا جاتا ہے اگر محکمانہ امیدوار میرٹ پر آتے ہیں تو پروموٹ کیا جاتا ہے ورنہ پورے ضلع سے جو بھی میرٹ پر اترتا ہو ان کی تقرری کی جاتی ہے۔
ڈی-ایچ-او بٹگرام نے خرد برد کر کے بھرتیوں کےتمام قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑا کر غلط پروموشن کی ہے۔جو کہ ضلع کے ڈپلومہ ہولڈرDiploma Holder کے ساتھ ظلم عظیم ہے۔
ڈینٹل ٹیکنیشن Dental Technician کے پورے ضلع میں پانچ 5 پوزیشنیں سینکشنل Senctional ہیں ۔DHO نے چٹھا 6th بھرتی کیا ہے جو تنخوا کہاں سے لے گا سمجھ نہیں آراہاہے۔
ایکسرے میں بھی پوزیشنیں پوری ہے تو نیا بندہ کیسے بھرتی کیا ہے جبکہ آلائی کی Type-D ہسپتال میں ایکسرے ٹیکنیشن نہیں ہے۔
ایسی طرح MT اور EPI k کی غلط پروموشن کی ہیں حلانکہ پہلے سے کئی کنڈیڈیٹس پہلے سے عدالت میں ہے اگر وہ کیس جیت جائے تو ان کا کیا ہوگا ۔ ویسے بھی جن پوسٹوں پر عدالت میں کیس چل رہا ہو تو ان پر بھرتیاں نہیں کی جاسکتی ۔دوسری بات سویپر کو EPI پروموٹ کی ہے جو کہ انتہائی غیر قانونی اور ظلم ہے خدانخواستہ اگر Sweepers کی انجکشن سے کوئی بچہ معذور ہو جائے تو کون زمہ دار ہوگا۔
مزہ کی بات یہ ہے کہ آلائی کا ہسپتال ویران ہے جن کا کسی کو احساس نہیں ہے جبکہ چند پیسوں کے لئے قانون کی دھجیاں اڑا دی گئی۔
ایسی طرح پولیو کے پیسوں کی انکوائری کے باوجود ایک کروڑ سات لاکھ روپے کا غبن ہونا اور ابھی ورکرز کو نہ ملنا بھی افسوسناک ہے ۔
دوسری جو سب اہم ہے وہ آفیسر جو اخلاقی طور پر کرپٹ ہے جن کی خرمستیاں سوشل میڈیا کی زینت بن چکی ہے وہ خود شرم وحیا کریں اور یہاں سے چلتے بنے نہیں تو قانون اور اپنی روایات کو حرکت میں لانے کے لئے لائحہ عمل بنائینگے۔
اس تمام کرپشن اور ظلم کے خلاف جلد انشاء اللہ تمام بٹگرام میں آگاہی مہم شروع کرینگے اور اداروں میں موجود بھیڑیوں کا راستہ روکینگے۔
چیئرمین تحریک انقلاب
نعیم شاہین

Want your business to be the top-listed Media Company in Khyber?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ڈاکٹر حبیب کی نماز کے منظر
پی ٹی آئی کے رہنماؤں اسد قیصر، علی محمد خان و دیگر مولانا فضل الرحمٰن  کی امامت میں نماز مغرب ادا کرتے ہوئے،
مولانا فضل الرحمن سے
پیخور خار کی د مُردارو چرگانو خرسولو والا گروپ گرفتار
#سواتی پہ ننگ غیرت کی دی دنیاں منلے دے
مدرسہ گلشنِ زرولی ایبٹ آباد میں مولانا عبداللہ گڑنگی صاحب کی دعوت پر انکی مدرسے میں بزمِ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ سے بر...
مدرسہ گلشنِ زرولی ایبٹ آباد میں مولانا عبداللہ گڑنگی صاحب کی دعوت پر انکی مدرسے میں بزمِ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ سے بر...
مدرسہ گلشنِ زرولی ایبٹ آباد میں مولانا عبداللہ گڑنگی صاحب کی دعوت پر انکی مدرسے میں بزمِ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ سے بر...
پشاور ۔مفتی محمود کانفرنس /ڈرون کے خوبصورت مناظر ویڈیو دیکھیں اور آگے شیئر کریں
حماس کے وزیراعظم نے پاکستانی عوام کو پکارا کہ ہمارے مدد کرو یہ سب بیت المقدس ہے @highlight گلوبل نیوز الائی𝐆𝐋𝐎𝐁𝐀𝐋  𝐍𝐄𝐖𝐒 ...
چیئرمین تحریک انقلاب نعیم شاہین کا بٹیلہ صلح تقریب سے خطاب
روژہ دہ سڑے سرتہ ختل دا😆😆😆😆😆

Telephone

Website

Address

Khyber

Other Media/News Companies in Khyber (show all)
B92 News B92 News
Khyber, 18650

Journalist/Reporter/SocialActivist/Videographer/Photographer. @HakimUllah

Tatara New Tatara New
Landikotal District Khyber
Khyber

د علاقی خبر

News Figure News Figure
Khyber

Hey guys follow my Instagram account

KP Stories KP Stories
Khyber

it's a Local News and Local problems pukhton culture , Islamic culture Channel

Khyber Diary Khyber Diary
Khyber, 24730

It's all about Khyber

Pashto Network Pashto Network
Khyber
Khyber

Asalam o Alaikom. Welcome To My Page . Its Me Pathan Khan From KP, In This Page You Can Watch Pashto

Zwan JaniKhel Itehad ځوان جانى خيل کمیٹی Zwan JaniKhel Itehad ځوان جانى خيل کمیٹی
Khyber

علاقہ کے خیر و بہبود کے لئے پر عزم جوانوں کے اتحاد

Dhanak Mediaa Dhanak Mediaa
Kohat
Khyber, 26000

Media

Kpk Daily News/ کے پی کے ڈیلی نیوز Kpk Daily News/ کے پی کے ڈیلی نیوز
Kpk
Khyber, 1200

Kpk daily news is one of the news channil

Tez Khabrain  تیزخبریں Tez Khabrain تیزخبریں
Peshawar
Khyber, 41100

Tez is the name in Urdu which mean fast. So Here the Tez's team is hard working for the community to give any thing on there intrat.

A One LSE A One LSE
Peshawar
Khyber, 92

Our Mission Creating more awareness in Pakistanis and encouraging them to get more politicized for a change and more Educated.