آپ کی سکھی

ہم چاہے جو کچھ بھی کہیں یا لکھیں،اس کے باوجود جو باتیں دل میں رہ جاتی ہیں، وہ ان سے کہیں بڑی ہوتی ہیں

18/02/2024

اتنی تکلیف برے حالات کی نہیں ہو رہی ہوتی جتنی اس شخص کے منہ سے تسلی کے الفاظ سن کر ہو رہی ہوتی ہے جس کی بدنیتی سے آپ آگاہ ہو چکے ہوں• ______💔

12/02/2024

*احتیاط بہت ضروری ہے، چاہے آپ سڑک پار کر رہے ہوں یا اپنی حد🥀🌚*

12/02/2024

بیرون ممالک کے سربراہان مملکت دو دن سے فون ہاتھ میں پکڑ کر بیٹھے ہیں کہ مبارکباد کس کو دینی ہے!!

07/02/2024

heart broken

07/02/2024

‏روزانہ ہاسٹل کینٹین میں ناشتے میں کھچڑی کھا کر پریشان طلباء نے ہاسٹل وارڈن سے شکایت کی اور ناشتہ میں دوسری چیز دینے کا مطالبہ کیا

وہاں 100 میں سے صرف 20 طالب علم ہی ایسے تھے جن کو کھچڑی پسند تھی اور وہ طلباء چاہتے تھے کہ روزانہ کھچڑی ہی بنائی جائے۔
جبکہ باقی کے 80 طلباء تبدیلی چاہتے تھے۔

وارڈن نے تمام طلباء کو ناشتے کے لئے ووٹنگ کرنے کو کہا۔

اب وہ 20 طلباء جنہیں کھچڑی پسند تھی ان سب نے کھچڑی کے لیے ووٹ دیا۔

باقی کے 80 افراد میں کوئی ہم آہنگی نہیں تھی۔ مزید کوئی بات چیت بھی نہیں تھی اور اپنی عقل اور ضمیر سے کچھ فیصلہ بھی نہیں کیا۔ نہ آپس میں کوئی صلاح مشورہ کیا اور ہر ایک نے اپنی اپنی پسند کے مطابق ووٹ دیا۔

اب ووٹنگ کا نتیجہ کچھ ایسا آیا 👇👇

20 کھچڑی
18 انڈہ پراٹھا
16 پراٹھا چائے
14 روٹی سالن
12روٹی مکھن
10 نوڈلز
10 پوری سبزی

اب کیا ہوا، اس کینٹن میں آج بھی وہ 80 طلباء ہر روز کھچڑی کھاتے ہیں۔

پاکستان کے انتخابات کچھ ایسی ہی مثال ہیں۔۔

یہاں آپ 80 ہیں آپ کا اتحاد کیا کر سکتا ھے آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔ 20 سے شکست صرف متحد نہ ہونے میں ھے تو ایک بن کے رہو، منظم رہو اور جدوجہد کرتے رہو ۔تب ہی کچھ تبدیلی ممکن ہے ۔۔

ورنہ وہ کھچڑی تیار ہے ۔۔۔۔۔۔ اگلی نسل کو کھلانے کے لیے!

Ye ap ko samjne k lye post ki hai

Vote k lye zarur jae thanks

07/02/2024

میرے پاک پروردگار آج 27 رجب کی مبارک رات ہے یہ پاک وطن تو نے ہمیں 27 رمضان المبارک کو عطا کیا تھا تجھے ان دونوں مبارک راتوں کا واسطہ میرے وطن عزیز کو نیک حکمران عطا فرما

07/02/2024

Ye follow/unfollow ny to thaka dya hy..
Jesy hi 350 tk pouhanchti hon..phir kuch log un follow kr dyty hain..aysy to 1k hoty hoty zamany lg jayengy..

02/02/2024

خواب تو وہ ہوتے ہیں جن سے خوشی اور امیدیں وابستہ ہوتی ہیں، خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھی گئی ان خوشیوں کا نام ہے جو حقیقت میں نہیں ہوتیں۔ خواب تو امید ہوتے ہیں، اچھے وقت کی، اچھے مستقبل کی، اچھی زندگی کی، خواب محبت سے عبارت ہوتے ہیں۔

02/02/2024

" ڈپریشن کوئی مزاق نہیں ہے ، قسم لے لیں یہ کھا جاتا ہے انسان کو ۔۔۔ درد کی شِدّت ہر کوئی برداشت نہیں کر سکتا! ۔ " 💔🙂

31/01/2024

کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں
جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے
کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے
ایسے شخص کو کہ جس کا
سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہو

تلاش کریں ایسے شخص کو جو یہ کہنے میں
زرا بھی ہچکچاہٹ محسوس نہ کرے
کہ وہ آپ سے بے لوث محبت کرتا ہے

ایسے شخص کو کہ جسے آپ کے جھریوں والے چہرے
اور آپ کے سفید بالوں پہ کوئی اعتراض نہ ہو
کھوج میں رہیں ایسے شخص کی کہ جسے آپ کی
صورت سے نہیں آپ سے محبت ہو
جس کے لیے شکل و شباہت نہیں آپ اہم ہوں__

29/01/2024

🌹ہم تجھے ڈھونڈنے نکلے ہیں سرِ دشتِ جنوں
اور اس دشت میں جو حال ہمارا ہوا ہے

29/01/2024

اگر پوسٹ پر نہیں آنا ہوتا تو بتا دیا کرو میں جن پیسوں سے پیکج کرواتی ہوں ان کے چپس کھا لیا کروں 😒😞

29/01/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

29/01/2024

میں ان جگہوں کو یاد کرنا پسند کرتی ہوں
جہاں میں خوش تھی،
اور واپس جاکر انہیں دیکھنا پسند کرتی ہوں.....
مجھے ماضی کی یادوں میں محصور رہنا پسند ہے۔۔۔۔۔۔

29/01/2024

شدید سردی ، اوپر سے بارش ، خیموں کی زندگی ، پیٹ خالی ، آسمان سے آتش و آہن کی برسات ۔۔۔ غزہ جس کو ہم بھول گۓ.🥺😥
آپ کی سکھی

27/01/2024

فلسطینی نوبل ایوارڈ یافتہ شاعر محمود درویش
کے لکھے ہوئے ایک خوبصورت "فن پارے" کا ترجمہ

"کوئی بھی درخت کسی دوسرے درخت سے پھل نہیں چُراتا اور اگر کسی درخت کو پھل نہ لگیں تو دوسرے درخت اس کا مذاق نہیں اُڑاتے،
ایک درخت دوسرے درخت پہ حملہ نہیں کرتا اور نہ ہی کسی لکڑہارے کا مقابلہ کرتے ہیں۔
جب وہ درخت کشتی بن جاتے ہیں تو تیرنا سیکھ لیتے ہیں، جب وہ دروازہ بن جاتے ہیں تو رازوں کو چُھپانے والے بن جاتے ہیں،
جب وہ کرسی بن جاتے ہیں تو اس آسمان کو کبھی نہیں بھولتے جو کبھی ان کے اوپر تنا ہوتا تھا۔
جب وہ میز بن جاتے ہیں تو شاعر کو سکھاتے ہیں کہ کبھی لکڑہارا نہ بنو۔"...!!!

26/01/2024

تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو
اداسی ہجر میں منہ نوچتے ہوئے گزری

کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم
کسی کی شام تمہیں سوچتے ہوئے گزری !

26/01/2024

‏موسمِ زرد میں اس دل کو بچاؤں کیسے
‏ایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں

26/01/2024

اب کھو رہا ہوں اس کو بڑے اشتیاق سے
وہ ڈھونڈنے میں جس کو، زمانے لگے مجھے

25/01/2024
25/01/2024

مجھے "10" روپے ملے ہیں جس کے بھی ہیں وہ اپنا شناختی کارڈ۔۔ بے فارم ۔۔اصلی تصویر اور ایک "ہزار" روپے دے کر لے جائیں..
شکریہ....

23/01/2024

" کس سے کہیں کہ یہ زندگی کس کے لئے رائیگاں کی ہے. "

🥀✨🖤

23/01/2024

‏پھر شامِ سرد ، بھیگی فضا اور ترا خیال
چائے کا کپ ، لبوں پہ دعا اور ترا خیال

ٹیرس پہ بیٹھے بیٹھے زمانے ہی جی لیے
جب آ کے چھو رہی تھی ہوا اور ترا خیال🙂

21/01/2024

میرے پیج پہ اتنے ہی Active Members رہ گئے ہیں جتنے lays کے پیکٹ میں چپس۔

21/01/2024

اِس قدر مَر چُکی ہیں میرے اندر کی معصُومیت.. 🔥🔥
لوگ قسم کھائیں یا زہر ، میری طرف سے بِسمِ اللّہ..

20/01/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤
Follow me
❤❤❤❤❤❤❤❤









#
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین

20/01/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین

20/01/2024

دور افق پر ڈوبتا سورج روک کر بتا رہا کہ بس دکھ ختم ہونے والے اور نئے سورج کے ساتھ خوشیاں منتظر ہیں. 💯🥰

خوش رہیں آباد رہیں 🥰🎉💐😻🥰

#ماشاءاللــّٰـــــه

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#fishfriday #fbreelsfypシ゚viral #lahorephotographylahore #fbreelsvideo #pslseason9 #fbpost2024 #fbreels #2024trends #vira...
#2024trends #highlights #viralreelsfb #lahorephotographylahore #lahorephotography #lahorephotographyclub #LahoreQalandar...
long drive
Wish ❤❤#makkahshareef #makkah__madinah #ShabeMiraj #ShabeMerajMubarak #2024trends #viralreelsfb #virals#islamabadbeautyo...
خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین🤲♥️❤️......
~ My type of perfect weather >🌧️🖤.....#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautif...
~ My type of perfect weather >🌧️🖤.....#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautif...
قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر جن کے آخری الفاظ تھے،یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت، ( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤صَــلَّـ...
Today's best photo ❤❤❤❤❤❤Follow me ❤❤❤❤❤❤❤❤#photography #photooftheday #photographychallenge #PhotoEditingChallenge#Best...
مانا کہ ضرورتیں ضروری ہیں زندگی میں مگر  حضور ﷺ آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں❤️*منہ میٹھا کیجئے۔♥️۔درود شریف پڑھئیے۔سب س...
Today's best photo ❤❤❤❤❤❤Follow me ❤❤❤❤❤❤❤❤#photography #photooftheday #photographychallenge #PhotoEditingChallenge#Best...

Category

Website

Address

Lahore

Other Digital creator in Lahore (show all)
Mian Ahmad Mian Ahmad
Lahore, 632636

Foodie / checkout my YouTube channel (we are foodies fos)

imussman imussman
Lahore

Social Media Marketing Expert

Mehar Zain Mehar Zain
Lahore

Hey Guy's! This Page is Now Managed By Mehar Zain.Now This is an E-commerce Store.

Enn news Enn news
Lahore

https://youtu.be/A6nd13v7jVY

Rashid Asghar Rashid Asghar
Lahore, 54920

Let's come with me and explore the world.

Urdu Poetry Urdu Poetry
43 Canal Colony
Lahore, 54700

Dz Entertainments Dz Entertainments
Lahore

This is entanment page Dz

Brand Rana Brand Rana
Lahore

اسلام علیکم پرانے دوستوں کا شکریہ نئے آنے والو کا ویلکم💖 الحمدللہ یاروں کا یار 😎🤘🏻

FB Viral Clips FB Viral Clips
Kauan Nu Lahore
Lahore, 53100

By following me, you're going to realize how elusive I am.

Kapil Sharma Show Kapil Sharma Show
Lahore, 74700

I am Kapil ,, Comedian, live every weeks

Tech Info Tech Info
Timber Market
Lahore, 54120

Top Class Professional Tech Videos Tips And Tricks So Keep Supporting And Stay Update