PM IMRAN KHAN

Chairman Pakistan Tahreek e Insaaf Pakistan🇵🇰
*Page Promotion Available⭐
*Support us join us ⭐

24/11/2023

حافظ صاحب اللہ آپکے درجات بلند کرے گا، #انشاءاللــّٰـــــه

24/11/2023

*ایک مغربی عورت جس نے ایک مسلمان سے محبت کی اسلام قبول کیا شادی کی،پاکستان آئی لیکن پاکستانیوں نے رہنے نادیا۔واپس چلی گئی گھر ٹوٹ گیا لیکن کبھی پاکستان کے خلاف نہیں بولی کبھی مسلمانوں کو برا نہیں کہا کبھی سابقہ شوہر کو بلیک میل نہیں کیا،اس عورت کو سلام،اسکی تربیت و کردار کو سلام*



#عمران # Imran Khan Facebook Marketplace Community PM IMRAN KHAN Everyone

24/11/2023

اسد قیصر کی ضمانت منظور !!

رہا کرنے کا حکم🔥
Everyone ✌🇧🇫🇧🇫✌

24/11/2023

اگر #عمران خان تمہاری ریڈلائن ھے تو #نوازشریف ہماری #گٹر کی لائن ہے
" #ل پٹواری ایسوسی ایشن 💁‍♂️🥴



Everyone Imran Khan

21/11/2023

*اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف سائفر ٹرائل کو غیر قانونی اور خلاف آئین قرار دے دیا*✌️✌️
Everyone Imran Khan
✌🇧🇫🇧🇫✌

21/11/2023

*گواہان کے بیانات ، فرد جرم ، اور جتنا بھی ٹرائل ہوا تھا سب کالعدم قرار✌️✌️*
Everyone
✌🇧🇫🇧🇫✌

21/11/2023

ن لیگی رہنما افضل بھروانہ کی اپنے حلقے کی عوام کے ہاتھوں پٹائی کپڑے پھاڑ دیئے مطلب سری لنکا والا انقلاب قریب ھے 😁

21/11/2023

اگر مریم نواز نکاح کے چار ماہ بعد بچہ پیدا کرنے کا الزام بھی عمران خان پر لگا دے تو ہم نے تب بھی خان کو ہی ووٹ دینا ہے ✌️

18/11/2023

‏اگر پولیٹیکل انجینئیرنگ کر کے دھاندلی زدہ الیکشن کروانا ہے اور اس الیکشن سے ان ہی کو واپس لانا ہے اور ملک کی ایک فیڈرل جماعت کو دیوار کے ساتھ لگانا ہے تو اس کا سب سے بڑا نقصان پاکستانی عوام کو ہو گا-
چیئرمین عمران خان‎

15/11/2023

* جس کو آج تک یہ نہیں پتہ کہ اس کو کیوں نِکالا ؟
وہ بھی پاکستان کو مشکل سے نکالنے کی باتیں کر رہا ہے*۔
(نعیم بُخاری)

15/11/2023

اسرائیلی صدر کا
بیٹا بھی قتل✌

الحمداللہ

11/11/2023

اسد عمر واپس آنا چاہتے تھے لیکن عمران خان نے انکار کردیا تھا، شیر افضل مروت

11/11/2023
11/11/2023

کسی کو اچھا لگے یا برا اس وقت لوگ عمران خان کے نظریے کیساتھ جڑ گئے ہیں عوام کے دل کی آواز عمران خان ہے اور آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔
#بیرسٹر احتشام

10/11/2023

صنم جاوید پریس کانفرنس کیلے مان گئی، صنم کا کہنا ہے میری کانفرنس یہ ہو گی، پہلے میں
پی ٹی آئی کی کارکن تھی اب میں پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑوں گی، اٹھ اوے مؤرخا،

10/11/2023

عاصم منیر کا پروگرام تو وڑ گیا🤗😂

10/11/2023

ایک سروے عاصم منیر نے کی تھی ایک سروے آج ہم کروالیتے ہیں
آرمی 😦
عمران خان 💙
نواز شریف 👍

10/11/2023

خان صاحب نے کہا ہے میں الیکشن لڑو
میں الیکشن لڑوں گا اور جیت کے دکھاؤں گا،
انشاء اللہ، وکیل شیر افضل مروت

10/11/2023

ارے بھائی کیوں ڈرتے ہو بتاؤ ووٹ کس کا
بلے کا یا دلے کا🤷
Everyone

10/11/2023

عمران خان جیل سے خوفزدہ ہو کر یا ڈیل کر کے باہر نہیں بھاگ سکتا کیونکہ اس کا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔ اس کے لیے پاکستان پہلی اور آخری ترجیح ہے۔


Imran Khan Everyone

10/11/2023

پیپلزپارٹی کے
سابق ایم این اے، میاں مظفر شاہ اور
بیرسٹر سرور شاہ نے پی ٹی آئی میں
شمولیت کا اعلان کردیا،

10/11/2023

اگر پیسے سے سوشل میڈیا چلتا ہے تو آپ بھی چلا کے دیکھا دیں
سوشل میڈیا چلتا ہے
جنون سے
اور جنون صرف پی ٹی آئی کے پاس ہے ✌️✊

10/11/2023

بغاوتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔۔ کمپنی 1971 والے فارمولے پر چل رہی۔۔ ملاکنڈ پولیس نے غیر قانونی گرفتاریوں سے انکار کیا اور احتجاج شروع کیا۔۔ کہتے ہم غلام نہیں۔۔ ہم عمران خان کے سپاہی ہے۔۔ نوکری کی کوئی فکر نہیں۔۔ اللہ تعالیٰ بہترین رزق دینے والا ہے۔انشاءالللہ

۔

10/11/2023

حماس نےثابت کردیا کہ اسلام کو پیروں، فقیروں، مفتیوں، صوفیوں، مولویوں، قاریوں، نعت خواہوں کی نہیں مجاھدوں کی ضرورت ھے!
Everyone

09/11/2023

ن لیگ کے ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں سن لو ن لیگ ایک پارٹی نہیں ایک سوچ ہے 💪🏽💪🏽
اور یہ سوچ بہت ہی گھٹیا سوچ ہے😁🙈🙈

09/11/2023

عمران خان اگر جیل میں ہے تو ٹکٹ کی تقسیم یا جلسوں
کیلئے مراد سعید اور شہریار آفریدی کا میدان میں ہونا ضروری ہے
باقی کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما نامنظور ،

07/11/2023

PMLN کے ڈیجیٹل میڈیا اکاؤنٹ کی طرف سے کرائے گئے ایک حالیہ سروے نے شاندار طور پر بیک فائر کیا ہے۔

رائے شماری، جس نے آئندہ انتخابات سے قبل عوامی جذبات کا اندازہ لگانے کی کوشش کی، انکشاف کیا کہ 81 فیصد جواب دہندگان نے اگلے انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کو اپنی پسند کے طور پر پسند کیا۔ اس کے برعکس، رائے شماری کرنے والوں میں سے صرف 16 فیصد نے پی ایم ایل این کی حمایت کا اظہار کیا۔

PMLN نے بعد میں اس کی اشاعت کے بعد ٹویٹ کو حذف کر دیا، ممکنہ طور پر شرمندگی پر قابو پانے کی کوشش میں۔


EveryoneImran Khan Facebook Marketplace Community

05/11/2023

Hafiz Saab🙋

05/11/2023

جب تک نیوزیلینڈ
9 مئی واقعیہ کی مذمت نہیں کریں گے
تب تک نہیں چھوڑوگا
کورکمانڈر فخر زمان

05/11/2023

نمازے جنازہ میں سجدہ پہلی بار سنا ہے۔

میرے بابا میری ماں کا جنازہ پڑتے وقت سجدے میں بہت روئے
مریم نواز🤣

01/11/2023

دو ٹوک پیغام 🙋

01/11/2023

امریکی سائنسدان
بریانی پر ریسرچ کر رہے ہیں
کہ کیسے بریانی کی ایک پلیٹ انسانی عقل پر پردہ ڈال دیتی ہے 🔥😂
😂

01/11/2023

🥀بڑی خبر🥀
*پیر کے دن عمران خان کو پیش نہ کیا تو رہائی کا حکم دونگا✌️👑💔🔥
✨جسٹس بابر ستار✨

01/11/2023

*اسلام آباد کے دو بڑے ہسپتال آرمی کو دینا اور خان کی تصویر وائرل کرنا جاگتے رہو پاکستانیوں سب کچھ یہ پلان کے مطابق ہو رہا ہے😡*

01/11/2023

میں بار بار کہہ رہا ہوں . وزیر اعظم ووٹ سے بنتا ہے . اب ہر پارٹی اپنا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے pti اور عمران خان سے ہمدردی کرے گا . . . . . .
آپ جڑے رہے . مظبوط رہے . ہمیں کسی کی ہمدردی کی کوئی ضرورت نہیں ہے . . . .
اگر پی ٹی آئی نے سندھ میں jit سے اتحاد کر لیا . تو زرداری سندھ سے بھی وڑ جائیں گا . اس لیے زرداری اور بلاول بار بار pti کے ساتھ جڑے رہنے کی باتیں کرتا رہتا ہے .
ووٹ صرف خان کا .


Everyone Imran Khan

01/11/2023

وہ جیل سے آئے گا
اِیاکَ نعبُدُ واِیاکَ نَستَعیِن کہے گا
اور تمہاری محنت اور سازشوں کو خاک میں ملا دے گا 🌸❤
انشاءاللہ

31/10/2023

‏چیئرمین عمران خان کو جیل میں کھانے میں زہر دینے (سلو پوائزننگ) کی اطلاع

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

کورکمیٹی کا اجلاس اب سے کچھ ہی دیر میں منعقد کیا جائے گا

کورکمیٹی چیئرمین عمران خان کی اپنے وکلاء کو فراہم کی گئی معلومات کا نہایت تفصیل سے جائزہ لے گی

کورکمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد دورانِ قید چیئرمین عمران خان کی زندگی سے کھیلنے جیسے مکروہ عمل پر مفصل اعلامیہ جاری کیا جائے گا.
Imran Khan Everyone

31/10/2023

پاکستان کی جان
پاکستان کی شان


Everyone Imran Khan

31/10/2023

شکر ہے چار سال کے بعد ڈنر سیٹ مکمل ہو گیا۔ ورنہ پلیٹیں لندن میں اور چمچے پاکستان میں ذلیل ہو رہے تھے😂
Everyone 😂

31/10/2023

‏پاکستانیوں اور تصویر وائرل کر کے ساری توجہ ہٹائی جا رہی ہے خان صاحب کو سلو پوائزن دیا جا رہا ہے ہر جگہ اواز
اٹھنی چاہیے
Everyone

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#Arsenal #reelsfypシ #contentcreator Facebook Imran Khan
Kuwaiti Speaker Commit to Israeli 👈🏻 #contentcreator #content #FacebookPage #monaco #Release # #FreePalestineHomeland #F...
#monaco  Watch Till end👋🤣😅 #PTITMultimediaChallenges  #FacebookPage  #content  #contentcreator Everyone Imran Khan Faceb...
پٹواری لوگ بلکل نہ دیکھیں 🙅🫡۔۔۔۔۔#PTITMultimediaChallenges  #ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان  #FreePalestinianPrisoners  #FreePale...
*اللهم انصر اخواننا في فلسطين ، و ثبت أقدامهم ، اللهم عليك باليهود المعتدين وشتت شملهم وأرنا فيهم عجائب قدرتك*اے اللہ ہم...
Level ❤️Imran Khan Imran Khan Imran Khan PTi
Zulam yad rhy ga #pakistanunderstatefascism ... #final #PakistanUnderFascism #JusticeforAmmar  Imran Khan  Imran Khan Fa...
کنگ خان نے نیوٹرل کو کیا کہا تھا سنیئے براہ راست #خان کی زبانی ۔۔۔👑#قیدی__ہیں__سب__یہاں__پر__مرشد #قیدی802 ۔۔۔۔۔۔۔Imran ...
#therock King have Ability 👑✌🇧🇫🇧🇫✌...... Imran Khan Imran Khan Facebook It's Gone Viral Facebook Marketplace Community I...
#aliens #king Bohat din ho gaii King k bghr Imran Khan Imran Khan
#NFL best Ayat of Quran Share plzzzz....... #Quran #quranverses #islam #madina #quranrecitation  Facebook #reels #reelsf...
Listen must❤️...#gamedayfood #reelsfb #reels #muftimenk #Quran Mufti Menk

Category

Telephone

Website

Address


Lahore

Other Politicians in Lahore (show all)
Mian Usman Mian Usman
Lahore

This is the Youth wing of Pakistan Muslim League-Nawaz. All the supporters, workers and fans of the leaders of Pakistan Muslim League-Nawaz, can join it. Its is a Student Federatio...

LAHORI BOYS LAHORI BOYS
Lahore

ہمارا منشور عوام کی خدمت

Hamza Shahbaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif
PMLN Central Secretariat, 180-H, Model Town
Lahore, 54800

Vice President PML-N Former Chief Minister Punjab.

PMLN YOUTH OKARA PMLN YOUTH OKARA
Lahore

PMLN YOUTH OKARA

Aziz khan1 Aziz khan1
Lahore, 54000

yahudi agent se nafrat hai Pakistan se mohabbat hai

Nomi Khan Nomi Khan
Qari Street
Lahore, 7890

Insaf youth wing

پکا نون لیگی پکا نون لیگی
Lahore

� Pakistani

Faraz Awan Officially Faraz Awan Officially
Lahore

Political Page

Chairman Malik Javed Iqbal PP164 Chairman Malik Javed Iqbal PP164
28-Km Main Ferozpur Road Malik Pura Stop Kahna Nau
Lahore, 54000

InshallAllah MPA PP-164 Malik Javed Iqbal

PMLN MPA PP 171 PMLN MPA PP 171
Sabzazar
Lahore, 54000

In sha Allah PMLN Farhan Page Fans Lahore

Chaudrey Shafaat Hussain Chaudrey Shafaat Hussain
Lahore

Official Page of Chaudrey Shafaat Hussain (E-x Distt Nazim & Chairman)

Rafay Rehman Pti Rafay Rehman Pti
Lahore

Rafay Rehman . Pakistan Zindabad