izzah

Hardworking girls required for manage the jobs and for sailing or shopping.

18/02/2023
15/02/2023

*تمہارے اور تمہاری کامیابی کے درمیان ایک بہت بڑا پہاڑ ہے جس کا نام ہے "کل"۔۔*
*میں کل یہ کروں گا..*
*میں کل سے کام سٹارٹ کروں گا..*
*میں کل سے شروعات کروں گا، بس کل سے میں نے اپنی زندگی کو ایک نیا موڑ دینا ہے، وہ کل بھی نہیں آتا کیونکہ کامیابی کی شروعات آج اور ابھی سے ہوتی ہے..*
*کل نے تو ابھی آنا ہے مگر آج کو تم کل کے انتظار میں ضائع کررہے ہو، بغیر کچھ کیے اچھے وقت اور کل کا انتظار کاہل لوگ کرتے ہیں, زندگی کی حقیقت آج ہے جس میں تم سانس لے رہے ہو اس آج کو ایسا گزارو جسکی وجہ سے تمہارا کل آسان ہو*

14/02/2023

Onlin job

02/01/2023

31/12/2022

22/12/2022

Jo gril onlin job krn chahti han wo rabty kary..
03266040972

18/12/2022

*Wellcome to E-commerce Platform* ❤️. کچھ لوگ فیلیر کو برداشت نہیں کر سکتے ان کا کہنا ہوتا ہے میں بس آتے ہی کامیاب ہو جاؤ محنت نہ کرنی پڑے پیارے جس فیلڈ میں تم آنا چاہتے ہوں یا موجود ہو ناکامی سے سیکھنا پڑے گا اور فیلیر کو برداشت کرنا پڑے گا۔ اگر تو تم چلتے رہے تو کامیابی تمہارا مقدر بنے گی۔ 💫💫💫

17/12/2022

15 سے 20 لاکھ روپے یونیورسٹی کو دیکر بچے ایک ڈگری حاصل کرتے ہیں جس کے بعد بڑی مشکل سے 25 سے 30 ہزار روپے ماہانہ کی نوکری مل جائے تو سارا محلہ مبارک باد دیتا ہے۔ ڈگری لینے کیلئے کئی سال بھی لگ جاتے ہیں
دوسری طرف ایک بچہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں قدم رکھتا ہے۔ ایک سال کے اندر اندر ایک لاکھ روپے ماہانہ تک کمانا شروع کردیتا ہے۔ گھر میں بیٹھ کر کماتا ہے۔ *
سارا خاندان اس سے سوال پوچھتا ہے یار تم کب تک گھر بیٹھو گے۔ تم نوکری کیوں نہیں کرتے۔*
ہمارا تعلیمی نظام نوکر پیدا کررہا ہے۔
دنیا بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔

17/12/2022

آپ اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک آپ خود sincerely ورک نہیں کریں گے
مشکل راستوں کو دیکھ کر پیچھے ہٹ جانا عقلمندی نہیں ہے جبکہ آپ جانتے بھی ہوں کہ ان مشکل راستوں کے بعد ایک بہت بڑی کامیابی ہے💯💯

10/12/2022

✅کامیابی کیا ہے
کامیابی ان لوگوں کو ملتی ہیں جو عمل کرتے ہیں
✅ خوداعتمادی اور محنت آپکو ہمیشہ کامیابی دلاے گی
✅ اگر اپکو پوری طرح یقین ہے کہ آپ ناکام ہو گے تو آپ کامیاب ہونے کے لیےجہدوجہدکریں
✅ لیکن اگراپکو یقین ہے کہ آپ کامیاب ہو جاے گے تو آپکو بہتر مواقع ملے گے
✅خود پر بھروسہ کریں خود پہ یقین رکھے اپنے چیلنجوں کا مقابلہ کر ے

10/12/2022

*نیٹ ورک مارکیٹنگ ایسے ہوتی ہے*
🏻‍♂
👬
👬🏻 👬🏻
👬👬👬👬
👬👬👬👬👬
👬👬👬👬👬👬
👬👬👬👬👬👬👬
👬👬👬👬👬👬👬👬
*اگر آپ اڑ نہیں سکے تو دوڑو 🏃*

*اگر آپ دوڑ نہیں سکے تو چلو 🚶*
✌️*

*پر آگے بڑھتے رہو 🥰*

*اپنی سوچ اور سمت کو درست رکھیں 😎*

*کامیابی آپ کے قدم چومے گی😊*
ڈیر لیڈر مہنگائی دن بہ دن بڑھ رہی ہیں۔ہر بندے کو اور ہر گھر کو ایکسٹرا انکم چاہیے۔
حالات بہت خراب ہوتے جا رہے ہیں۔
آپ لیڈر ہیں آپ اپنی ٹیم اور آپنے نیٹ ورک کو خود مینج کریں۔
اپنی انکم کو بڑھائیں۔
ڈیلی محنت کریں۔گلے شکوے اور بہانے چھوڑ دیں۔
*ایک شعر*
خود ہی اٹھانا پڑتا ہے یہ ٹوٹا پھوٹا بدن اپنا۔
جب تک سانس باقی ہیں کوئی سہارا نہیں دیتا۔

09/12/2022

بہانے بنانے والے بناتے رہیں گے سوچنے والے سوچتے رہیں گے دیکھنے والے بس دیکھتے رہیں گے*🚫🚫🚫🚫🚫🚫

*کام صرف وہ کریں گے جو زندگی بدلنا چاہتا ہیں جو اپنے خواب خود سے پورے کرنا چاہتا ہیں جو دوسروں پر بوجھ نہیں بننا چاہتے*👑👑👑👑👑👑👑👑
جو بہانے نہیں بناتے میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے ❌

Onlin saling Onlin sealing....

07/12/2022

*اگر آپ غریب ہیں اور امیر بننا چاہتے ہیں تو ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے نیٹ ورک مارکیٹنگ*

*نیٹ ورک مارکیٹنگ میں کون لوگ ناکام ہوتے ہیں جو سیکھنے کی کوشش نہیں کرتے جن کو اپنے آپ پر بھروسہ نہیں ہوتا جو محنت نہیں کر سکتے اور جو راتوں رات امیر بننے کے چکر میں ہوتے ہیں*

*امیر لوگوں اور غریب لوگوں میں فرق ھی یہی ہوتا ہے امیر لوگ لمبے عرصے کیلئے پلاننگ کرتے ہیں اور غریب لوگ بس دیہاڑی لگانے کے چکر میں رہتے ہیں ایک گھنٹہ ایک دن لگوا لو بس ابھی پیسے چاہیے*

*کامیاب ہونا ہے ڈھیر سارا پیسہ کمانا ہے تو لمبا وقت لگاؤ اور جتنا ہو سکتا ہے سیکھو سیکھو اور سیکھو کامیابی خود آپ کے پاس چل کر آئے گی*

07/12/2022

*جب بھی کوئی شخص کسی نئے کام کو شروع کرتاہے تو اسے اس کام کو سمجھنے کے لئیے ٹریننگ کی ضرورت ہوتی ہے ایک ہی کلاس میں دو بچے پڑھ رہے ہوتے ہیں ایک پائلٹ بن جاتاہے اور دوسرا مزدور ۔۔وجہ یہ ہے کہ ایک سیکھتا ہے اور پائلٹ بن جاتا ہے اور۔ دوسرا نہیں سیکھتا اور زندگی میں غربت کا رونا روتا رہتا ہے ۔۔۔اب اس پروجیکٹ میں بھی سیکھنے والے آگے نکل جاتے ہیں اور جو لوگ سیکھتے نہیں وہ پیچھے رہ جاتے ہیں*

06/12/2022

*"What Is Online work"*
_یہ بات جس دن اس عوام کی *کھوپڑی 💀 میں چلی گئی پھر رونے دھونے بھی ختم ہو جائیں گے*😆
موبائل لینے، کپڑے جوتے لینے، کے لیئے پیسے ہیں لیکن جہاں بات آئے بزنس کی اپنی زندگی بدلنے کى، وہاں میں بہت غریب گھر کا ہوں، میرے پاس پیسے کہاں سے آئیں گے.🤣😂

تلخ حقیقت
آج کے زمانے میں اگر کسی نوجوان کو کہا جائے کہ یار فارغ رہنے سے بہتر ہے کہ موبائل فون پر کام کرلو لاکھوں نہیں تو ہزاروں ہی کما لو پر ان کو کیسے سمجھائیں 🤔
فارغ رہنا ہے
Tiktok
Facebook
Sad status
Instagram
Snapchat
سے نجات مل جائے تو کبھی گھر کے حالات زندگی کے حالات بھی دیکھ لینا دوست کب تک والدین کمائیں گے 🤔 پلیٹ فارم پر کام کرکے پرافٹ کما سکے روزانہ کی بنیاد پر۔۔۔۔

*جس کے اندر کام کرنے کا جذبہ اور ہمت نہیں ہوگی نہ تو آپ اسے لاکھ ثبوت دو، ہزار Motivations دو، وہ تب بھی کام نہیں کرے گا.. کیونکہ وہ کام کرنے سے ڈرتا ہے، اس میں ہمت نہیں کام کرنے کی.. یہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو یہ تو چاہتے ہیں کہ انکے جیب میں پیسے ہوں لیکن وہ یہ نہیں چاہیتے کہ وہ کام کریں، محنت کریں...*

*ایک کہاوت ہے!*🤗

*لوگ بولتے ہیں پیسہ آئے تو میں کچھ کروں*

06/12/2022

جو لڑکیاں گھر میی رہتے ہوےکام کرناچاہتی ہیی وہ مجھےسے رابطہ کر سکتی ہیی۔۔۔۔۔
whathapp no
03266040972

04/12/2022

کیا آپ بھی کسی ایسے بزنس کی تلاش میں ہیں جو صرف موبائل اور انٹرنیٹ پیکج کی مدد سے ہو جائے۔؟؟؟
تو ہم آپکو دے رہے ہیں ایک ایسے بزنس کا موقع جو آپ اپنے محدود وسائل میں گھر کے آرام دہ ماحول میں رہ کر شروع کر سکتے ہیں۔ آئیے اپنے کل کو بہترین بنانے کے لیے آج ایک ایسے بزنس کا آغاز کریں جوآپکی محنت کے بدلے میں کچھ مہینوں ہی میں آپکو خود مختار بنا سکتا ہے۔آج ہی میری ٹیم کو جوائن کریں!
03266040972
#

izzah Hardworking girls required for manage the jobs and for sailing or shopping.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

*تمہارے اور تمہاری کامیابی کے  درمیان ایک بہت بڑا پہاڑ ہے جس کا نام ہے "کل"۔۔**میں کل یہ کروں گا..**میں کل سے کام  سٹارٹ...
*Wellcome to E-commerce Platform* ❤️.                                                                                   ...
*Wellcome to E-commerce Platform* ❤️.                                                                                   ...

Category

Telephone

Website

Address


Punjab
Lahore

Other Entrepreneurs in Lahore (show all)
Fouad Bajwa Fouad Bajwa
Model Town
Lahore, 54700

Scaling startups, social enterprises, high impact programs at 10x! Works inside ventures to make the

Aown Sahi Aown Sahi
Lahore

Earn through Social media Earn through Social media
Pakistan�
Lahore

https://surveyheart.com/form/60bb3b0d541d28440931172d

Dollar Stock Dollar Stock
Lahore
Lahore, 54000

Imran Qamar official Imran Qamar official
Lahore

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Audi lovers Audi lovers
Mohalla Sunny Park Fatehgarh Road Lahore
Lahore, 54000

Mian Waseem Mian Waseem
Johar Town
Lahore, 54782

Let's learn and teach others آئیے سیکھتے جائیں اوردوسروں کو سکھاتے جائیں

Business world Business world
Lahore, 54000

Property consultant

Nayab's Enchantments Nayab's Enchantments
DHA Commercial Area
Lahore

Become a part of the Magical world Add Magic to Your Life with Nayab's Enchantments

Zaidi Business Zaidi Business
Education Town
Lahore

Fruits, dry fruits, nuts, peanuts, prune, raisins.

Online Earning Online Earning
Lahore

Work form Home