PP 157

News & Updates PP-157
Media Incharge (Aziz Bhatti Town)
Malik Faisal Awan

29/03/2023

پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل صاحب کے ہمراہ ان کی مکمل ٹیم زمان پارک کیمپ میں موجود ہیں

سیکرٹری انفارمیشن لاہور ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

Photos from PP 157's post 29/03/2023

پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل صاحب کے ہمراہ ان کی مکمل ٹیم زمان پارک کیمپ میں موجود ہیں

سیکرٹری انفارمیشن لاہور ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

24/03/2023

آج رات گئے امپورٹڈ حکومت نے پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتاری کا سلسلہ شروع کر دیا
جس کے لیے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے
کل شام کو رانا امجد کو گرفتار کر لیا اور سینیئر نائب صدر احسان خان کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔
اور کچھ ہی وقفہ بعد حاجی خان بہادر ہوتی کی رہائش گاہ پر ان کی گرفتاری کی غرض سے چھاپہ مارا اور ناکام لوٹے
نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل صاحب کی رہائش گاہ اور ان کے ڈیرے پر مسلسل چھاپے مارے جا رہے ہیں
امپورٹڈ حکومت کی یہ نہایت بھونڈی حرکت ہے جلسے کو ناکام کرنے کی
لیکن ہم انہیں یہ بتانا چاہیں گے آپ ہر صورت اپنے باطل عزائم میں ناکام ہی رہیں گے
اور اللہ کی نصرت اپنے بندوں تک پہنچ کر رہے گی۔

سیکرٹری انفارمیشن لاہور ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

13/03/2023

الحمدللہ فتح قریب ہے
اللہ کا بہت شکر ہے
ہم سب کی محنت رنگ لا رہی ہے
ٹیم میاں عامر خلیل صاحب
ان شاء اللہ MPA پی پی 154

Photos from PP 157's post 03/03/2023

پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل صاحب آج شاہد بھائی کے ڈیرے تشریف لائے اور الیکشن کے حوالے سے کارکنان کے ساتھ مشاورت کی کارکنان نے میاں صاحب کی مکمل سپورٹ کا وعدہ کیا اور میاں صاحب کے کاموں کو سراہا
ان شاء اللہ PP154 کے MPA میاں صاحب ہوں گے

سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن رانا مصور اقبال
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

Photos from PP 157's post 27/02/2023

پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل کی اپنے آفس میں کارکنان سے ملاقات
کارکنان کو اپنی یونین کونسلز میں عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچانے اور الیکشن کی تیاری کے حوالے سے ٹاسک دیا گیا
اور کارکنان کی محنت کو سراہا

سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن رانا مصور اقبال
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

Photos from PP 157's post 21/02/2023

پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور اور امیدوار پی پی-154 میاں عامر خلیل صاحب نے یوسی-150 میں جیل بھرو تحریک کے حوالے سے میٹینگ کی
کل بروز بدھ 22 فروری کو دوپہر 2:30 بجے ان شاء اللہ اپنے 100 کارکن کے ساتھ اپنی گرفتاری دینے کے لئے حاضر ہیں

سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن رانا مصور اقبال
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

Photos from PP 157's post 16/02/2023

پاکستان تحریک انصاف ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری خلیل احمد ایڈووکیٹ نے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ تحریک کے حوالے سے امیدوار ایم پی اے میاں عامر خلیل (PP-154) کی فلیکس رکشوں کی بیک سائیڈ پر لگانی شروع کر دی ہیں
جس کے تحت صدر ٹرانسپورٹ ونگ لاہور حاجی اصغر جاوید اور انفارمیشن سیکرٹری ٹرانسپورٹ ونگ لاہور رانا مصور اقبال کے تعاون رکشوں پر فلیکس لگا دی گئی ہیں

سیکرٹری انفارمیشن لاہور ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

14/02/2023

پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور اور امیدوار ایم پی اے (PP-154) میاں عامر خلیل صاحب نے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم کا آغاز کر دیا
جس کے تحت صدر ٹرانسپورٹ ونگ حاجی اصغر جاوید اور انفارمیشن سیکرٹری ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال کے تعاون سے رکشوں پر فلیکس لگا دی گئی ہیں۔
اس مہم ڈپٹی جنرل سیکرٹری عزیز بھٹی ٹاؤن چوہدری خلیل ایڈووکیٹ اور انفارمیشن سیکرٹری عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان اور سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی شریک ہوئے۔

سیکرٹری انفارمیشن لاہور ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

Photos from PP 157's post 26/01/2023

نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل اور جنرل سیکرٹری عزیز بھٹی ٹاؤن زین احمد شیخ ساتھیوں کے ہمراہ زمان پارک عمران خان کی رہائش گاہ پر موجود
عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے

سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن رانا مصور اقبال
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

Photos from PP 157's post 25/01/2023

پاکستان تحریک انصاف صدر لاہور ٹرانسپورٹ ونگ حاجی اصغر جاوید صاحب، سرور ڈوگر، میاں جمیل اور لاہور کی لیڈر شپ زمان پارک میں موجود ہیں
عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے

سیکرٹری انفارمیشن لاہور ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

Photos from PP 157's post 25/01/2023

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی کینٹ کچری میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری کی کینٹ کچہری پیشی پر نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل، سینیٹر اعجاز چوہدری، حماد اظہر، جمشید اقبال چیمہ اور کارکنان کی بڑی تعداد موقع پر موجود تھی
حکومت کے غیر آئین اقدام ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتی ہم ہر غیر آئینی اقدام کا مقابلہ کریں گے
اور ان شاء اللّٰه عمران خان کی قیادت میں‎‎ پاکستان کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنائیں گے

سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن رانا مصور اقبال
سیکرٹری واٹس عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

Photos from PP 157's post 24/01/2023

نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل صاحب سے ان کے آفس میں سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان اور سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی، جنرل سیکرٹری این سی-228 حافظ توقیر، یوتھ ونگ تیمور قاسم، سلیم ڈوگر، تنویر چوہان، فیاض خان، یوتھ ونگ عثمان خان
ملاقات ہوئی جہاں ان سے ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
میٹینگ میں میاں صاحب نے ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھنے پر زور دیا اور خان صاحب کے پیغام کو ہر گھر تک پہنچانے کو لازمی قرار دیا

سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن رانا مصور اقبال
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

05/01/2023

صدر پنجاب پیس کاؤنسل عزیز بھٹی ٹاؤن اور پاکستان تحریک انصاف سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان کی دادی کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے
ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد امیر حمزہ (ہجویری سکیم) میں ادا کی جائے گی۔

منجانب سیکریٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

Photos from PP 157's post 07/12/2022

پاکستان تحریک انصاف صدر عزیز بھٹی ٹاؤن وقاص اسلم صاحب نے ایل ڈبلیو ایم سی فوکل پرسن میاں شوکت قصوری سے مشاورت کے بعد ملک الیاس کو این سی 226، 228 اور 229 کا فوکل پرسن ایل ڈبلیو ایم سی کے فوکل پرسن کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
اس موقع پر این سی 226، 228 اور 229 کے صدور اور جنرل سیکرٹریز اور دیگر عہدیداران موجود تھے

سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن رانا مصور اقبال
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی

15/10/2022
19/08/2022
10/08/2022

لازمی شئیر کریں

09/08/2022

ارباب اختیار سے نظر ثانی کی درخواست ہے
چنگا پانی پروگرام کے تحت چلنے والے پروگرام میں بجلی کے بلوں میں اضافہ کے تحت پانی کے بل میں بھی بےانتہا اضافہ کر دیا گیا ہے
جبکہ ان علاقوں میں رہنے والی عوام معاشی طور پر اتنی مستحکم نہیں ہے کہ بھاری بھرکم بلوں کے بوجھ کے بعد الگ سے پانی کا بل ادا کر پائیں
جو 400 روپے سے اب 1000 کی طرف گامزن ہو چکا ہے
اور اس سے بھی بڑا ظلم یہ ہے کہ 1 مرلہ سے 2 کنال تک کے گھر والے کے لیے بل ایک جیسا ہے
کیا 1.5 مرلہ کے گھر میں بیٹھا شخص کا ذریعہ معاش بھی 2 کنال کے گھر میں رہنے والے شخص جتنا ہے
ہماری حکام بالا سے درخواست ہے بلوں کے حوالے سے نظر ثانی فرمائیں
اور جن کے گھر رقبہ کے اعتبار سے زیادہ ہیں بلوں کی تقسیم اسی طرز پر کی جائے
مظلوم و لاچار عوام پر اتنا بوجھ نا ڈالا جائے کہ لوگ سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہو جائیں

امیدوار برائے چئیرمین بہادر خان ہوتی
میڈیا ایڈوائزر اینڈ یوتھ ونگ ملک فیصل اعوان
میڈیا ایڈوائزر سید محمد بلال علی گیلانی

Photos from Malik Faisal Awan's post 14/06/2022
Want your organization to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل صاحب کے ہمراہ ان کی مکمل ٹیم زمان پارک کیمپ میں موجود ہیںسیکرٹری انفار...
پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور اور امیدوار ایم پی اے (PP-154) میاں عامر خلیل صاحب نے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم کا آغا...

Telephone

Address


Lahore
54800

Other Political Organizations in Lahore (show all)
Jamaat-e-Islami Central Lahore Jamaat-e-Islami Central Lahore
Central Lahore
Lahore, 54000

Jamaat e Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in al...

PTI Insafian Wing PTI Insafian Wing
Lahore

We are here to support Imran Khan as he is a national leader of Pakistan. We condemn the the foreign intervention for regime change in Pakistan. Pakistan Zindabad Imran Khan Painda...

Pakistan Tehreek-e-Insaaf Pakistan Tehreek-e-Insaaf
Lahore, 40050

Only Imran Khan

Jamate Islami Ji Youth Pp151 Samnabad Jamate Islami Ji Youth Pp151 Samnabad
Lahore

JI Youth Samnabad

PTI Pattoki PTI Pattoki
Lahore, 54000

PTI Pattoki

Badami Bagh Lawyers League Badami Bagh Lawyers League
Lahore, 54000

Respected Members of Badami Bagh Lawyers League Group

PMLN Vs PTI Secrets News PMLN Vs PTI Secrets News
Lahore, 40050

I Believe i didn't jump into journalism to be popular. It is my job to seek the truth and put constan

DHA Founders Group DHA Founders Group
Lahore

To serve Realtors community and help them promote Real Estate Business

شیعہ علماء کونسل پنجاب شیعہ علماء کونسل پنجاب
Lahore

شیعہ علماء کونسل پاکستان مکتب تشیع پاکستان کا قومی و ملی پلیٹ فارم ہے جو پاکستان بھر کے تشیع کا ممے حقوق کے تحفظ کا ضامن ہے

PMLN YouthWing Lahore PMLN YouthWing Lahore
Lahore

ہم ہیں نوجوان، ہم بنایں گے خوددار، خوشحال، خودمختار پا?

Imran Khan Today Imran Khan Today
Azam Garden Multan Road Lahore
Lahore, 54500

PTI ILF Front Line Defenders PTI ILF Front Line Defenders
Siddiqi Plaza 3rd Floor
Lahore

Pakistan Tehkreek Insaf Front Line Defenders