Voice of Battal
حق اور سچ کی بات واٸس آف بٹل کے ساتھ
Watch full vlog and subscribe. ..
Ajj Jummah Ka Din Bari Entertainme K Sath Guzra.. Ajj Jummah Ka Din Bari Entertainme K Sath Guzra..Please Like Share And SubscribeAssalamoalikum.In This Video. Ajj Jummah Ka Din Bari Entertainme K Sath Guzra...
Watch the vlog and subscribe channel...
Ahal Warriors Vs Star Club Tarya Match🏏🏏 Match Tu Barish Se War Gya.. Ahal Warriors Vs Star Club Tarya Match🏏🏏 Match Tu Barish Se War Gya😱😡Please Like Share And SubscribeAssalamoalikum.In This Video. Ahal Warriors Vs St...
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
اتنہائ افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ھے کہ
محمد حسین شاہ چاچا کاغان والے کا اکلوتا بیٹا سیدگلاب شاہ حاجی سید محمد عالم شاہ کا بیتجھا اور سید افتخار شاہ عرف سانی شاہ چیرمین V.cدومیانہ گراں کے چچازاد بھائ
پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرائض سرانجام دینے والے کاغان سے تعلق رکھنے والے انسپکٹر حسنین شاہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے۔انسپکٹر حسنین شاہ کی نماز جناز آج بروز اتوار شام 5 بجے الیاسی مسجد ٹاون شپ چوک، نواں شہر میں ادا کی جائے گی۔
روزہ ہو یا بوزہ ہو ۔۔ ہم سب ایک ہیں
الحمدللہ #
ہم اللّٰہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہمیں مختصر سے عرصے میں بہت ساری کامیابیوں سے نوازا
رمضان پیکج 2024 #
رمضان پیکج 2024میں امین ویلفیئر ٹرسٹ بکی نے 36 گھرانوں کو رمضان پیکج تقسیم کیا جن میں سفید پوش مستحق لوگوں بیواؤں اور یتیموں کے گھروں میں ان کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے بغیر کسی تصویراوردوسری فارملیٹی کے ان کی آمانت ان کی دہلیز تک پہنچائی گئی،ہمارہ مقصد آپ کے تعاون سے لوگوں کی ضرورت پورا کرنا ہے ناکہ اپنی تشہیر
لاگت #
تقریباً 4لاکھ 50ہزار روپے رمضان پیکج 2024 پر خرچ ہوئے
فنڈنگ #
دو ہفتے کی قلیل مدت میں یہ پیسے ہمارے رضاکاروں نے جمع کیے تقریباً 98٪فنڈ اہلیان بکی کی طرف سے دیا گیا اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
شکریہ #
ہم ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کار خیر میں جانی مالی تعاون کیا اللّٰہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے آمین
جاری کردہ #
شعبہ نشر واشاعت
امین ویلفیئر ٹرسٹ بکی
گرافکس ڈیزائینگ،ویڈیو ایڈیٹنگ اور فوٹو ایڈیٹنگ کے لیئے رابطہ کریں۔۔۔۔
مبارک باد
دعاٶں کی درخواست ۔
سردار محمد یوسف کے سچے سپاہی بابو حبیب آف ملوکڑہ کے والد محترم حبیب الرحمن ۔۔بیمار ہیں تمام دوستوں بھائیوں بزرگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ ان کی صحت یابی کیلیۓ دعا فرماٸیں ۔۔۔۔
اظہار تشکر ریلی ۔۔۔۔مانسہرہ تا چھترپلین
*الخدمت فاوءنڈیشن بنو قابل* پروگرام کے تحت اپنے نوجوانوں کیلئے پیش کر رہا ہے"مفت " *IT COURSES* " جو کہ حکومت خیبر پختونخواہ کے *"KP IT BOARD* " سے منظور شدہ اور رجسٹرڈ ہیں, اسکے ساتھ ساتھ اس پروگرام کے تحت قابل طلبہ کو " *GRWO WITH GOOGLE"* سکالرشپس بھی دی جائیگی جسکے زریعے نوجوان بیرون ملک باعزت روزگا بھی کر سکیں گے. تو آئیے اس پروگرام میں اپنے آپکو رجسٹرڈ کرواکر ملک وقوم کی خدمت کیساتھ ساتھ باعزت روزگار اور حلال منافع کمائیے. ایپلائ کیلئے لنک " *www.kp.banoqabil.pk* "
الخدمت بنو قابل پراجیکٹ خیبر پختونخوا
احمد کریانہ سٹور بٹل
ماہ رمضان کیلیۓ کھجور کی ہر کوالٹی ہول سیل پر دستیاب ہے ۔
پروپراٸٹر محمد رضوان ۔03469660554
پی کے چالیس پر گنتی بارہ بجے شروع ہوٸ ہے ۔ امید ہے آج 173 پولنگ کی گنتی مکمل ہو جاۓ گی ۔ اور ریجکٹ ووٹوں کی گنتی کل تک جا سکتی ہے
مبارک باد ۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک باد
پی کے چالیس کے حوالے سے پی ٹی آٸ والوں کو کل بڑی خوشخبری ملے گی ۔۔
153 پولنگ سٹیشن کی گنتی میں بڑا مواد ہاتھ لگ چکا ہے ۔
150 فیصد شکور خان کی جیت کے امکانات ہیں ۔
حاجی فقیر محمد پی ٹی آٸ چھترپلین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی وفد کا اپنی رہائش گاہ آمد پر خیر مقدم کیا پی ٹی آئی کے وفد کی قیادت اسد قیصر نے کی جبکہ دیگر ارکان میں بیرسٹر سیف، عامر ڈوگر، عمیر نیازی اور فضل احمد خان شامل تھے، ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی، اس کے علاوہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر تحفظات کا اظہار کیا گیا، پی ٹی آئی وفد نے بانی چیئرمین کا پیغام مولانا فضل الرحمان تک پہنچایا اور انتخابات میں دھاندلی کیخلاف ساتھ چلنے کی دعوت دی۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تاریخ میں بدترین دھاندلی ہوئی، جس پر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہمیں بھی انتخابات پر تحفظات ہیں، اس دوران اسد قیصر نے سربراہ جے یو آئی سے حکومت یا اپوزیشن میں ساتھ چلنے کی خواہش کا اظہار کیا اور وزیر اعظم کے امیدوار عمر ایوب کی حمایت کرنے کی بھی درخواست کی۔
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے کردار ختم کرنا ہو گا، اپوزیشن بھی ملکر ساتھ کریں گے، عمر ایوب ہمارے وزیر اعظم کے امیدوار ہیں امید ہے آپ تعاون کریں گے، جس پر مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی جنرل کونسل سے مشاورت تک وقت مانگ لیا۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ آج موجودہ صورتحال کے تناظر میں بانی پی ٹی آئی کی طرف سے اسد قیصر کی قیادت میں وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے تشریف لایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ 8 فروری میں ایک سیاسی منظر نامہ نظر آ رہا ہے، جے یو آئی انتخابی نتائج کو مسترد کرتی ہے، پی ٹی آئی وفد کا بھی موقف تھا کہ 8 فروری کے انتخابات شفاف نہیں ہوئے، انتخابات دھاندلی زدہ ہیں جنہیں ہم مسترد کرتے ہیں۔
دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت تھی دھاندلی کی بات کرنے والی جماعتوں سے ملاقات کریں، ہم نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے، جے یو آئی نے بھی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں، ایک بنیادی نقطے پر اتفاق کیا گیا الیکشن دھندلی زدہ ہیں اور غیر جانبدارنہ نہیں۔
بیرسٹر سیف نے مزید کہا ہے کہ عوام نے ووٹ کی صورت میں جو امانت دی اس میں خیانت کی گئی ہے، انتخابات کے نتائج کو قوم تسلیم کرتی ہے اور نہ ہی سیاسی پارٹیاں تسلیم کرتی ہیں، ہمارا اور ان کا ایک ہی موقف ہے کہ الیکشن میں دھندلی ہوئی ہے، ہفتے والے دن ہم احتجاج کریں گے۔
پی کے 40 میں دوبارہ گنتی روکنے کے لیے سردار شاہجہان یوسف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست عدالت نے خارج کرلی۔۔۔۔۔
ری کاؤنٹنگ روکنے کیلئے مسلم لیگ ن کے سردار شاہجہان نے کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دی تھی
عبدالشکور خان لغمانی کی طرف سے بیرسٹر شعیب شاہین، بیرسٹر سجیل سواتی اور بیرسٹر تییمور اسلم پیش ہوئے۔
نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی قیادت نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا وقت مانگ لیا، مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی وفد کو آج ملاقات کیلئے بلا لیا۔
بیرسٹر گوہر، اسد قیصر کی قیادت میں پانچ رکنی وفد ملاقات کیلئے مولانا کے گھر پہنچے گا، پی ٹی آئی وفد ملاقات کیلئے آج رات مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچے گا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے جے یو آئی کو مل کر حکومت بنانے کی دعوت دی جائے گی، مولانا فضل الرحمان پہلے ہی پی ٹی آئی کے ساتھ چلنے کا اشارہ دے چکے ہیں ۔
باباۓ صحافت
فاٸق نیاز خان نو منتخب MPA اکرام غازی کو جیت پر ہار پہنا کر مبارک باد پیش کر رہے ہیں ۔
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ناٸب صدر فاٸق نیاز خان کی اوگی میں نومتخب MPA اکرام غازی سے ملاقات شاندار جیت پر مبارکباد ۔ اس موقع پر PTI کے نوجوان نظریاتی رہنماء اجمل خان سواتی بھی موجود ہیں ۔۔۔۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر نتائج کو مسترد کردیا اور اپوزیشن میں بیٹھنےکا اعلان کردیا۔
پی کے چالیس کی تازہ ترین صورتحال سردار شاہجہان کی زبانی ۔۔
گنتی جاری ہے اور انشاءاللہ ہماری لیڈ پہلے سے زیادہ ہوگی ۔۔۔
این اے پندرہ کا الیکشن ہی کالعدم ہونے کا امکان ہے ۔۔
مرکز اور پینجاب میں ن لیگ حکومت بناۓ گی ۔
امیدوار پی کے چالیس سردار شاہجہان کی مانسہرہ سے لائیو پریس کانفرنس ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Battal Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa
Mansehra
44444
Mansehra
عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان تاحیات چیرمین پاکستان تحریک انصاف ✌ █▒F░O░Low
Mansehra
This is my official page please follow for the latest credible news, documentries and analysis.
Mansehra, 21300
اس چینل پہ خیبر پختونخوا کے تمام شہروں کی نیوز اپڈیٹ سے آپ کو آگاہ کیا جائے گے