Oghi News

MEDIA TV CHANEL

13/09/2024

ربیع الاول کا دوسرا جمعہ مبارک اے رب کریم اس جمعہ کے صدقے سب کی پریشانیوں کو دور فرما اور ہمارئ دعاؤں کو قبول فرما۔ آمین

13/09/2024

فیسکو/واپڈا شورکوٹ
افسوس ناک خبر
ذرائع کے مطابق ایک بزرگ بل ٹھیک کروانے آیا واپڈا شورکوٹ افسران کے ناروا سلوک سے دلبرداشتہ ہو کر واپڈا آفس میں ہی جان کی بازی ہار گیا۔ ایکسئن علی عمران قریشی صاحب چھٹی پر تھے اگر دفتر میں ہوتے تو دفتر کی سیڑھیوں پر پڑے بزرگ کو دیکھ کر اسے تسلی ہو جاتی کہ اوور بلنگ لیٹ میٹر ریڈنگ ہی جرم نہیں اس ظلم کے بعد دفتر کے چکر لگوانا حقارت سے بل سائل کے منہ پر پھینکنا بھی ناقابل معافی جرم ہے۔ شائد وہ اپنے ماتحتوں کو سمجھاتے کہ آنے والے سائلین کے ساتھ محبت سے پیش آئیں کیونکہ انہی کے دم سے تمام رونقیں ہیں۔ میں نے گزشتہ دنوں گزارش کی تھی شورکوٹ کے عوام کی تذلیل کے ذمہ داران خاص طور پر موجود ایکسئن علی عمران قریشی کے ہوتے ہم میتیں وصول کرتے رہیں گے۔ نہ تو انکا رویہ بدلے گا نہ سوچ ۔
بیچارہ بزرگ ایک دفتر پھر دوسرا دفتر پھر تیسرا دفتر پھر پہلا دفتر آخر کار واپڈا شورکوٹ دفتر کی سیڑھیوں پر لمبی آہ کھینچ کر اللہ سے جا ملے۔ مگر ہم چپ ہیں ایک اور لاش دیکھنے کے لیے۔

12/09/2024
12/09/2024

جشن عید میلادالنبی کی آمد پر میلاد کمیٹی کی طرف سے بازار کی سجاوٹ قمقموں کا خوبصورت منظر

Photos from Oghi News's post 12/09/2024

جشن عید میلادالنبی کی آمد پر میلاد کمیٹی کی طرف سے بازار کی سجاوٹ قمقموں کا خوبصورت منظر

12/09/2024

اسلام آباد کا مونال بالآخر بند ہو گیا

12/09/2024

ملک بھر میں پٹرول کی قیمت میں 100روپے لیٹر تک بڑی کمی کا امکان!
ہمارا خواب

Photos from Oghi News's post 12/09/2024

ٹریفک انچارج اوگی ذوالفقارخان ،کہارخان نوتعینات ڈی ایس پی اوگی سعیدتنولی انکی آمد پرملاقات مصافحہ کررہے ہیں

12/09/2024

ریٹائرڈ افسران
دوبارہ تعینات کرنے سے بہتر ہے ان کی مدت ملازمت تاحیات کر دیں
تاکہ نوجوان پڑھائی پر ٹائم اور پیسہ ضائع نہ کریں

12/09/2024

AAS News HD TV AAS News Pakistan

12/09/2024

نظام تعلیم کا المیہ یہ ہے کہ اکیسویں صدی کے بچوں کو بیسویں صدی کے لوگ انیسویں صدی کا سلیبس اٹھارویں صدی کے طریقے سے پڑھا رہے ہیں.

12/09/2024

اوگی:- گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ٹھاکرہ کا ریزلٹ۔

12/09/2024

اوگئ
انٹر میڈیٹ نامی گرامی کالجز میں بہت لڑکے لڑکیوں کے ییپرز فیل

12/09/2024

ٹیلی نار کے جانے اور ایزی پیسہ یوفون کے ہاتھ چڑھنے کے بعد 24 گھنٹوں میں دس ہزار سے زائد رقم بنک ٹرانسفر پر پابندی۔

12/09/2024

مسافری ڈیرہ گرانہ دا اللہ دی پہ ہر چہ رحم اوکی

12/09/2024

اوگی دلبوڑی روڈ پر منچورہ کے قریب ایک دوست کو ادویات کا شاپر ملا یے جس میں ادویات اور انجکشن ہیں جس کسی کے بھی ہوں رابطہ کرین
03429372630

12/09/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
غم کی خبر

رانیال شانگلہ کی مشہور شخصیت میاں شیر زادہ طویل علالت کے بعد وفات پاگئے
مرحوم رانیال کی مشہور ومعروف شخصیت و پی ایچ ڈی سکالرز اور
مدے خیل یوسف زئی ویلفئیر ٹرسٹ کے چیئرمین پروفیسر امیر سلطان کے چچا تھے
دعا ھے کہ اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
دکھ کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
صاحب زادہ یوسف زئی ایبٹ آباد

12/09/2024

مکا فات عمل دستک نہیں دیتی
جو آج تم کرو گے
وہی تمہارے ساتھ بھی ہوگا اس لۓ لوگوں کی زندگی جہنم بنا کر سجدوں میں جنت مانگنا چھوڑ دو

12/09/2024

Muhammad Riaz

12/09/2024

ایم پی اے اکرام اللہ غازی کا ایک اور احسن اقدام
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کروڑی میں سائنس کلاسسز کا اجراء

12/09/2024

میٹرک کی طرح اب انٹرمیڈیٹ میں بھی دی ایٹ کامز کالج اوگی کی تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشنز۔

06/09/2024

بٹ گرام سے اوگی آتے وقت شام کو ایک شاپر گر گیا جس میں FC کا uniform اور کتابیں ھیں ۔ جس کو ملے اس number پر رابط کریں 03463379144

06/09/2024

منجانب وقار کراچی۔
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ! جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ کچھ دن پہلے (گجر ایکسپریس BTA033) جو کہ اوگی سے کراچی آرہی تھی راستے میں گھوٹکی کے مقام پر ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے تیز رفتاری کے باعث افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے کئی مسافر زخمی بھی ہوئے اور کئی کا انتقال بھی ہوا ہے جس میں ہمارے قریبی رشتے دار بھی موجود تھے جو کہ بہت بری طرح زخمی ہیں۔ لہذا بس میں موجود مسافروں کا سازو سامان ابھی تک نہیں دیا گیا ہے ۔ اڈے والے کہہ رہے ہیں کہ جب تک ہماری بس کو نہیں چھوڑا جائے گا تب تک سامان نہیں ملے گا ۔ اعلیٰ حکام اور اڈے والوں سے گزارش ہے کہ لوگوں کا سامان جلد از جلد واپس کیا جائے اور زخمی ہونے والے افراد کے علاج کے لئے فی الفور معاوضہ دیا جائے۔

06/09/2024

یا اللہ آج جمعہ کا دن ہے اس مبارک دن کے صدقے ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما۔آمین

06/09/2024

لوگوں کی باتوں کو دل پر مت لیا کریں لوگ تو امرود کو بھی میٹھا ہونے کی شرط پر خریدتے ہیں،اور بعد میں نمک لگا کر کھاتے ہیں

06/09/2024

عادل تاج ایمبیسیڈر جرگہ پاکستان ٹرسٹ کے ٹو بیس پر خیالات کا اظہار کر رہے ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

New currency Note
عادل تاج ایمبیسیڈر جرگہ پاکستان ٹرسٹ کے ٹو بیس پر خیالات کا اظہار کر رہے ہے۔
عادل تاج ایمبیسیڈر جرگہ پاکستان ٹرسٹ کے ٹو بیس پر خیالات کا اظہار کر رہے ہے۔
الائیڈ بینک اسلامک برانچ مانسہرہ روڈ نزد میزان بینک اوگی کی افتتاحی تقریب سے منیجر رمیز احمد خطاب کررہے ہیں
الائیڈ بینک اسلامک برانچ مانسہرہ روڈ نزد میزان بینک اوگی کی افتتاحی تقریب سے منیجر رمیز احمد خطاب کررہے ہیں
باپ بیٹے کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے بیٹا اللہ کو پیارا ہو گیا ہے باپ کو اخری دیدار کروایا جا رہا ہےایک باپ کے لیے قیامت کا ل...
محمد طیب آکازئی جرگہ سے خطاب
محمد طیب آکازئی جرگہ سے خطاب

Category

Telephone

Address

OGHI
Mansehra
294

Other Journalists in Mansehra (show all)
Mansehra Ki Awaz Mansehra Ki Awaz
Mansehra

سوشل میڈیا

Maryyam Maryyam
Mansehra

عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان تاحیات چیرمین پاکستان تحریک انصاف ✌ █▒F░O░Low

Silent Lips. Silent Lips.
Mansehra

We Love Pakistan And Imran Khan

Voice of Battal Voice of Battal
Battal Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa
Mansehra, 44444

حق اور سچ کی بات واٸس آف بٹل کے ساتھ

Mansehra1 Mansehra1
Mansehra

This is my official page please follow for the latest credible news, documentries and analysis.

The ReporteR.waheed FarooQ The ReporteR.waheed FarooQ
0point
Mansehra

The ReporteR

Toseef shah Toseef shah
Mansehra, 21300

junrelust

Majid YouTube Majid YouTube
Mansehra, 978654

mera yaar ki

Umair Khan Abad Umair Khan Abad
Mansehra, 21310

Official Page

Mansehra & Abbottabad Used Cars Mansehra & Abbottabad Used Cars
Mansehra
Mansehra

News

Abc News unofficial Abc News unofficial
Mansehra, 21300

اس چینل پہ خیبر پختونخوا کے تمام شہروں کی نیوز اپڈیٹ سے آپ کو آگاہ کیا جائے گے