AMG News TV

عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور اعلی حکام تک عوام کی آواز پہنچانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں اور ہمارے اس فیس بک بیج کو لائیک کریں

02/08/2023
19/02/2022

بلدیاتی الیکشن وی سی کنڈ بالا سے آصف چوہان مضبوط امیدوار ہے تمام نوجوان آصف چوہان کو یوتھ کونسلر کے لیے اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں
( منجانب چوہدری عبدالر رزاق چوہان)

27/11/2021

چوہدری ارشاد حسین آئندہ بلدیاتی انتخابات میں تحصیل مئیر کے لیے اپنے قریبی رفقاء سے رائے طلب کر رہے ہیں اور نوجوانوں سے بھی مشورہ کر رہے ہیں جلد ان سب کی مشاورت سے علان کرنے کا ارداہ رکھتے ہیں

23/11/2021

AMG News

12/09/2021

تمام دوستوں کا شکریہ جو ہمارے پیچ کو لائک کر رہے ہیں انشااللہ جلد AMG نیوز اپنے علاقے کی اہم خبروں اور تجزہوں انٹرٹینمنٹ جیسے پروگراموں کو نشر کرنا شروع کرے دے گا

07/09/2021

عوامی مسائل گروپ کی ٹیم مانسہرہ کی تاریخ میں ہلکوٹ سے اٹھنے والی ایک تنظیم جس نے شروع میں 2017 میں چند نوجوانوں نے اپنی یوسی کے مسائل پہ آواز بلند کرنے کے لیے ایک وٹس اپ گروپ تشکیل دیا جس میں یوسی ہلکوٹ سے سینکڑوں افراد کو ایڈ کیا اور ساتھ میں اپنے بلدیاتی نمائندوں کو بھی اس گروپ میں شامل کیا گیا اور روزانہ کی بنیاد پہ اپنی یوسی کے مسائل ڈسکس کرنے شروع کر دیے اور اس وقت کے ایم این اے اور وفاقی وزیر سردار محمد یوسف صاحب سے مطالبات کرتے رہے مگر کچھ مہنےگزر گئے سردار صاحب نے ان کے مطالبات سننے گورا نہ کیے جسکی وجہ سے عوامی مسائل گروپ کے جنرل باڈی ممبران نے آپس میں مشاورت کر کے یوسی ہلکوٹ کے تمام نوجوانوں سے رابطے شروع کیے اور ان کو باور کرایا گیا کہ ہمارے نمائندے ہماری یوسی کے مسائل نہ تو سسننا چاہتے ہیں اور نہ ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لہذا آپ سب ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم بھی اس ملک کے شہری ہونے کے ناطے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر سکیں اور اپنے نمائندوں کو یہ باور کرایا سکیں کہ ہم بھی شعور رکھتے ہیں آپ ہمیں اس طرح نظر انداز کرنا چھوڑ دیں اسی طرح جب یہ نوجوان اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہے مگر کوئی شنوائی نہ ہوئی آخر کار عوامی مسائل گروپ کے زمدران نوجوانوں نے یہ فیصلہ کیا کہ اب ہم ایک جلسہ منعقد کر کے میڈیا کے ذریعے اپنی آواز اعلی ایوانوں تک پہنچائیں تو عوامی مسائل گروپ نے اپنا پہلا جلسہ منعقد کیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور عوامی مسائل گروپ کے اس عمل کو سراہا کیونکہ اس سے پہلے کبھی یوسی ہلکوٹ تو کیا پورے ضلع مانسہرہ میں ایسے کسی نے اپنے علاقے کے حقوق کی آواز نہیں اٹھائی تھی اور ایسے کسی میں اتنی ہمت تھی کہ اپنے نمائندوں کے خلاف آواز بلند کر سکتے مگر عوامی مسائل گروپ کے نوجوانوں نے عرصہ دراز سے چلتے ہوئے اس جمود کو توڑا اور اسی طرح جب پہلے جلسے سے کوئی فرق نہیں پڑا تو ایک بار پھر عوامی مسائل گروپ نے ایک بڑے احتجاجی جلسے کا علان کر دیا اس کے بعد اس وقت کے ایم این اے صاحب نے بڑی کوشش کی کہ اب آپ یہ جلسہ نہ کریں ہم آپ کے مطالبات سننے کو تیار ہیں لیکن عوامی مسائل گروپ نے فیصلہ کر لیا تھا کہ اب احتجاجی جلسہ منعقد کر کے ہی رہیں گے اور اس طرح 22 اکتوبر 2017 کو ایک عظیم شان احتجاجی جلسے کا انعقاد ہو گیا جس میں یوسی ہلکوٹ کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور اس وقت کی ضلعی حکومت پہ پریشر کا دباؤ پڑا سردار محمد یوسف صاحب نے ضلعی حکومت کو ٹارگٹ دیا کہ ان نوجوانوں سے مذکرات کر کے ان کے مطالبات پورے کیے جائیں اسی طرح پھر اس وقت کے ضلع ناظم مانسہرہ جناب سردار سید غلام کی قیادت میں یہ مذاکرات ہوئے اور عوامی مسائل گروپ کے نوجوانوں کے تمام مطالبات کو تسلیم کیا گیا ضلع ناظم صاحب نے ڈسٹرکٹ کونسل میں ایک تقریب منعقد کی جس میں عوامی مسائل گروپ کو مدعو کیا گیا اور معاملات طے پائے گئے اور عوامی مسائل گروپ کے نوجوانوں نے مطالبات منوانے کے بعد ایک بار پھر سردار محمد یوسف صاحب کے قافلے میں شامل ہونے کا علان کیا اس تحریر کا مقصد عوامی مسائل گروپ کے نوجوانوں کی جہدوجہد سے عوام کو آگاہ کرنا ہے تاکہ یہ جو کچھ سیاسی مافیہ ان نوجوانوں سے خوفزدہ ہے طرح طرح کے بےبنیاد پپرگنڈہ سے باز رہے اے ایم جی نیوز کی ٹیم سلام پیش کرتی ہے عوامی مسائل گروپ کے نوجوانوں کو

( تحریر اے ایم جی نیوز مانسہرہ )

09/06/2021

یوسی ہلکوٹ کی عوام کا آئندہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں عوامی مسائل گروپ کے چیئرمین جناب چوہدری ارشاد حسین سے ڈسٹرکٹ کا الیکشن لڑنے کے لیے دباؤ عوام کا کہنا تھا کہ ارشاد حسین نہائت قابل اور پڑھے لکھے نوجوان ہیں جو یوسی ہلکوٹ کے لیے بغیر کسی لالچ کے ہمیشہ آواز اٹھاتے رہے ہیں عوامی مسائل گروپ میں جس طرح ان کی ٹیم نے اپنے علاقے کے حقوق کی آواز بلند کی تھی وہ اپنی مثال آپ ہے ان کی پوری ٹیم جناب گلداد صاحب ارشد زمان صاحب چوہدری اعجاز میاں صاحب حکیم صاحب اور باقی تمام ممبران نے اعلی گارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا جس کا اعتراف مانسہرہ کے بڑے بڑے ساست دان کر چکے ہیں جس میں محترم سردار محمد یوسف صاحب بھی شامل ہیں اس لیے عوام کے کافی علاقے عوامی مسائل گروپ کے چیئرمین کو اپنا نمائندہ بنانے کے لیے پر تول رہے ہیں یاد رہےاس مسلے پہ ابھی تک چیئرمین عوامی مسائل گروپ جناب ارشاد حسین یا عوامی مسائل گروپ کے کسی نمائندے کی طرف سے کوئی ردعمل نہیں آیا

( نمائندہ اے ایم جی نیوز یوسی ہلکوٹ)

Photos from AMG News TV's post 06/06/2021

آج ایم این اے محترم جناب صالح محمد خان کا ستھان گلی کا دورہ ستھان گلی پہنچنے پر عوام کی کثیر تعداد نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی یاد رہے ستھان گلی کو سردار محمد یوسف صاحب کا گڑھ مانا جاتا تھا اور کبھی بھی ستھان گلی کی عوام نے اس طرح سردار محمد یوسف صاحب کے علاوہ کسی اور لیڈر کا استقبال نہیں کیا ستھان گلی کی عوام نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ سردار صاحب نے گزشتہ 38 سالوں میں یوسی ہلکوٹ کی گجر قوم سے 100 فیصد ووٹ لیے مگر کام 2 فیصد بھی نہیں کیے گجر قوم کے سینکڑوں نوجوان بڑی بڑی ڈگریاں لیے پھر رہے ہیں مگر سردار صاحب نے کبھی ان کے بارے میں نہیں سوچا اور اس کے علاوہ ترقیاتی کاموں میں بھی کچھ خاص دلچسپی نہیں لی اسی وجہ سے آج کی نوجوان نسل میں سردار صاحب جیسے قد آور لیڈر کی ہمیت کم ہوتی جارہی ہے جو کہ سرادر کے سیاسی کیرئر کے لیے خطرے کی گھنٹی سابت ہو رہی اس کے علاوہ ایک اہم مسئلہ ہلکوٹ کے بلدیاتی نمائندے بھی ہیں عوام کا کہنا ہے کہ کہ سردار صاحب ہمیشہ یوسی ہلکوٹ میں نااہل بلدیاتی نمائندوں کو ہمارے سر پہ بٹھا دیتے ہیں آج انہی نااہل بلدیاتی نمائندوں کی وجہ سے عوام سرادر گروپ کو خیرباد کہنے پہ مجبور ہو رہی ہے سردار صاحب کو زرہ سوچنا پڑے گا
( رپورٹ نمائندہ اے ایم جی نیوز ستھان گلی )

09/02/2021

ہلکوٹ عوامی مسائل گروپ ایک بار پھر یوسی ہلکوٹ کے نوجوانوں کو اکھٹا کرنے میں کامیاب ہو چکا ہے آنے والے بلدیاتی الیکشن میں پرانے چہروں کو ہلکوٹ عوامی مسائل گروپ کے نوجوانوں کا خوف ابھی سے لگنا شروع ہو چکا ہے

29/11/2020

ہلکوٹ والوں کے لیے خوشخبری آخر برسوں بعد ملکاں پل کے لیے ایم این اے صاحب نے 6 کروڑ منظور کروا لیے ہلکوٹ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پہ صالح محمد کا شکریہ

31/10/2020

یوسی ہلکوٹ کے گاوں کنڈ بالا میں میاں خان کنڈ گلی والے کی زمین کا قیمتی فصل گھاس اور مکئی جلا کر راکھ کر دیا گیا جس کی مالیت لاکھوں میں تھی 3 دن گزرنے کے باوجود بٹل پولیس اصل مجرموں تک نہیں پہنچ سکی اس موقعے پہ میاں خان کنڈ گلی والے نے AMG سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرم کا پتہ لگانے میں کنڈ بالا کی عوام پولیس سے تعاون نہیں کر رہی کنڈ بالا کے لوگوں کو چاہئے کہ ایسے درندے کو بےنقاب کرنے میں ہماری مدد کرے آج اگر اس کو چھوڑا گیا تو یہ اسی طرح جرائم کرتا رہے گا پہلے بھی کئی اس طرح کی وارداتیں کر چکا ہے جس میں کئی لوگوں کے گھر تک جلا چکا ہے بٹل پولیس نے AMG News Tv کو اس واقعے کے مجرموں کو جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دلوانے کی یقین دہانی کرائی ہے

Photos from AMG News TV's post 30/10/2020

یوسی ہلکوٹ کے گاوں کنڈ بالا میں میاں خان کنڈ گلی والے کی زمین کا پورا فصل جس میں 100 گڈے سے زیادہ گھاس اور مکئی جلا کر راکھ کر دیا گیا اس موقعے پہ میاں خان اور آصف چوہان نے اعلی حکام سے اس واقعے کی انکوائری کر کے اصل مجرم کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے مطالبہ کیا ہے تاکہ آئندہ یہ ظالم لوگ کسی غریب کا نقصان نہ کر سکیں اگر اس واقعے کا نوٹس نہ لیا گیا تو آئندہ ایسے جرائم پیشہ افراد جرم کرتے رہیں گے بٹل پولیس کو چاہیے کہ اس واقعے کے مجرموں کو جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے

04/09/2020

مانسہرہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے کئی لوگوں کے گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے جس میں یوسی ہلکوٹ میں کافی نقصان کی اطلاع ہیں لہذا حکومت کو چائیے کہ یوسی ہلکوٹ میں نقصان کا تخمینہ لگا کر اس کا ازالہ کیا جائے

30/08/2020

روزنامہ ایکسپریس کی سنڈے میگزین میں گوجری زبان کے حوالے سے دلچسپ مضمون؟

24/08/2020

ایم این اے صالح محمد خان کا یوسی ہلکوٹ کے پہاڑی علاقوں کا دورہ اپنے دورے کے دوران موصوف صرف سردار محمد یوسف صاحب کے اوپر گولے برساتے نظر آئے وہی روائتی سیاست کرتے نظر آئے نہ کسی ترقیاتی کام کا علان کیا اور نہ کسی عوامی مسائل پہ بات کیا اپنی تقریر میں صرف سردار محمد یوسف کو ٹارگٹ کیا ایم این اے صاحب کو چائیے تھا کہ آپ سردار یوسف کو ٹارگٹ کرنے کے بجائے عوام کو اپنی دو سال کی کارکردگی سے آگاہ کرتے اور یوسی ہلکوٹ جیسی پسماندہ یوسی کے لیے کسی ترقیاتی کام کا علان کرتے عوام کے مسائل کو حل کرنے کی بات کرتے کیونکہ عوام نے آپ کو ووٹ سردار یوسف پہ تنقید کرنے کے لیے نہیں دیے اپنے مسائل کو حل کرنے کے لیے ووٹ دیے تھے

20/08/2020

بٹل منڈی بازار میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے تباہی مچا دی فاہر برگیڈ دو گھنٹے گزرنے کے باوجود موقع پر نہ پہنچ سکی آگر انتظامیہ اور حکومت وقت یہ سہولت کونش ویلی کو دے دیتی تو آج بٹل کے تاجروں کو اتنا بڑا نقصان نہ اٹھانا پڑتا

13/08/2020

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو

05/08/2020

سید آباد تریڈہ NA13
سید آباد کی عوام نے تحریک انصاف کو الوداع کہہ دیا مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سردار محمد یوسف صاحب پر بھرپوراعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کرلی
سردار محمد یوسف کا خطاب

03/08/2020

چھتر پلین سے بالیمنگ روڈ کی حالت رپورٹ اظہار الحق ایم این اے اور ایم پی اے صاحبان سے گزارش ہے کہ تھوڑی نظر کرم یہاں بھی ہو جائے سب سے زیادہ ووٹ یہاں سے ہی ملتے ہیں آپ لوگوں کو

01/08/2020

سابق وفاقی وزیر #سردارمحمدیوسف کی طرف سے اہل اسلام کو عیدالاضحئ کی مبارک باد کا پیغام۔۔۔
...

25/07/2020

ہمارے AMG News Tv کے پیج کو زیادہ سے زیادہ لائیک کریں

22/07/2020

دوستوں ہمارے فیس بک پیج کو لائیک کریں

22/07/2020

عمر نواز خان سواتی

21/07/2020

ڈونگا شملای میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار محمد قاسم کے چچا زاد بھائی اور ممانی کو قتل کرنے والے دو ملزمان کی گرفتاری اور ایک ملزم کی عدم گرفتاری پر گرینڈ جرگہ کے زمہ داران کی پریس کانفرنس شملای پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ساتھ میں اپیل کرتے ہیں کہ ایک ملزم جو سرعام گھوم رہا ہے کو گرفتار کیا جائے سردار جہانزیب اور حاجی جمروز گجر کی گفتگو

21/07/2020

ہمارے پیج کو لائیک کریں

19/07/2020

بھوگڑ منگ دھڑیال سٹی میں پاکستان تحریک انصاف کے بڑے جنبہ نے صالح محمد خان کو خیر اباد کہہ کر سردارمحمد یوسف گروپ شمولیت کا اعلان کردیا

Photos from AMG News TV's post 17/07/2020

وزیر اعلی محمود خان کا وادی کاغان مانسہرہ آمد

وزیر اعلی محمود خان نے شوگران میں سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر کے تین مختلف منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ ان سڑکوں میں شوگران، گھنول پابرنگ اور مانور ویلی روڈز شامل ہیں ۔

▪ان سڑکوں کی مجموعی لمبائی 35 کلومیٹر ہے۔ ان سڑکوں کی تعمیر پر 14 کروڑ سے زائد کی لاگت آئے گی۔
▪ سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر سے علاقے میں سیاحت کو فروغ ملے گا، مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، محمود خان
▪صوبائی حکومت وزیر اعظم عمران کے وژن کے مطابق سیاحت کے فروغ کےلئے مربوط حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعلی
▪نئے بجٹ میں ہزارہ کے مختلف سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر کے لئے 2400 ملین روپے کی رقم مختص کی گئی ہے، کائیٹ پراجیکٹ کے تحت سیاحتی مقامات کے لئے 370 کلومیٹر روڈ انفراسٹرکچر تیار کیا جا ریا ہے، محمود خان



۔


▪ کورونا کی مشکل صورتحال کے باوجود صوبے میں ترقی کا سفر جاری رکھیں گے، ہزارہ ڈویژن میں سیاحت کو فروغ دے کر علاقے کی تقدیر بدل دیں گے، محمود خان
▪صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لئے ٹوارزم اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،نئے ٹورازم زونز قائم کئے جا رہے ہیں، محمود خان
▪ کورونا صورتحال سے دیگر شعبوں کی طرح سیاحت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے، سیاحت کے شعبے کو کھولنے کے لئے ایس او پیز تیار کئے گئے ہیں، محمود خان
▪ عید الاضحی کے بعد وفاق اور دیگر صوبوں کی مشاورت سے سیاحت کے شعبے کو کھولنے پر کام کر رہے ہیں، محمود خان

▪کورونا وبا کی وجہ سے صوبائی حکومت کو 53 ارب روپے کان بجٹ خسارہ ہوا، محمود خان
▪ بی آر ٹی، مالم جبہ سکائی ریزورٹ، بلین ٹری، سوات موٹروے وے صوبائی حکومت کے فلیگ شپ منصوبے ہیں، صوبائی حکومت کے تمام منصوبے ہر قسم کی کرپشن سے پاک ہیں، ہم متعلقہ تحقیقاتی اداروں کو ان منصوبوں کی تحقیقات کی دعوت دیتے ہیں، محمود خان
▪ پن بجلی، صنعت، معدنیات اور سیاحت کا فروع صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، وزیر اعلی ۔

16/07/2020

مانسہرہ ہلکوٹ کی خوبصورت وادی کونش کوہ بہشتی

16/07/2020

AMG News Tv کے پیچ کو لائیک کریں
عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے ہم نے اس چینل کا آغاز کیا ہے

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بٹل بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

Website

Address

Mansehra

Other Social Media Agencies in Mansehra (show all)
Umair Khan Umair Khan
Kotli Bala
Mansehra, 0997

Graphic Designer

Voice of pakhal Voice of pakhal
Mansehra

Mansehra Bikes Lover Mansehra Bikes Lover
Ghazikot Township
Mansehra, 21300

welcome Any type of bike you can buy and sell here you can contact us or personal number

Btw Memes. Btw Memes.
Mansehra

Memes .😅😅😅

Shahid Khan swati Shahid Khan swati
Mansehra

subscribe my YouTube channel https://youtube.com/channel/UCwUJCNHDzmUl3m1FR2340Cw fallow me instagram https://www.instagram.com/invites/contact/?i=1v5fj2t98a368&utm_content=kr3t...

UIS News UIS News
Mansehra

News for the betterment of the society.

Digital Marketing Digital Marketing
Lambhi Dheri
Mansehra, 56313

Our digital marketing services is a crux of our years-long successful digital marketing practices to produce desirable results for our valued clients. Therefore, we can offer great...

Digital Lab Digital Lab
Mansehra, 21300

Digital Lab is a Marketing Agency Managing Social presense of Brands and creating content that Attra

Pmln social media group Pmln social media group
Tumbah Zardhary
Mansehra

[email protected]

Pakistan Tehreek Insaaf Pakistan Tehreek Insaaf
Mansehra

JUNOON